Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امام ہم شرمندہ ہیں

October 13, 2016 0 1 min read
Hazrat Imam Hussain
Hazrat Moosa
Hazrat Moosa

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
تاریخ عالم کا دامن قربانیوں اور ثابت قدمی کی لازوال ایمان افروز داستانوں سے بھرا پڑا ہے۔ حضرت موسٰی کو دربار فرعون سے کس کس طرح کی اذیت اور اہانت کا سامنا نہیں کرنا پڑا مگر آپ کے پائے استقامت کو ذرہ بھی جنبش نہ ہوئی ۔ حضرت زکریا آرے سے چیر ڈالے گئے مگر کوئی قوت ان کے ایمان میں شگاف ڈالنے میں کامیاب نہ ہوسکی ۔حضر ت الیاس جلا وطن کر دئیے گئے ۔ حضرت یحیی کو بادشاہ نے بھرے دربار میں تہمت لگائی۔

تہمت کی شدت اپنی جگہ مگر عقیدے کی صداقت پر آنچ نہ آنے دی حضرت عیسی نے جس بیمار کو ٹھیک کیا وہی آپ کا مخالف بنا اور آپ پر تشدد کی انتہا کر دی ۔ پھر چشم فلک نے خلیل اللہ حضرت ابراہیم کو حیرت سے دیکھا حضرت ابراہیم کو کس کس مرحلے سے نہیں گزرنا پڑا ۔ ترکِ وطن ، ترکِ مال ، ترکِ اولا د، ترکِ جان زرخیز زمین چھوڑ کر مکے کی بے آب و گیاہ میں بخوشی منتقل ہو گئے خاندان اور نمرود کی دھمکیوں کو نظر انداز کر کے عقیدہ توحید پر قائم رہے آگ کا الاو اُن کے لیے تیار ہو گیا ، جب آگ میں پھینکا جانے لگا تو حضرت جبرائیل نے آکر کہا ۔ اللہ سے کوئی دعا یا درخواست کرنی ہے تو میں حاضر ہوں جب موت ایک لمحے کے فاصلے پر تھی تو خلیل اللہ بولے میرا اللہ مجھ سے زیادہ میرے حال سے واقف ہے اور آگ میں کود گئے اور پھر ایک الہامی اشارے پر اپنے بڑھاپے کے اکلوتے بیٹے حضرت اسماعیل کی گردن پر چھری پھیر دی اور پھر 10 محرم 61ہجری کو تاریخ عالم کی سب سے بڑی قربانی اور ثابت قدمی ترازو کے ایک پلڑے میں آج تک کی تمام قربانیاں رکھ دی جائیں اور دوسرے پلڑے میں نواسہ رسول ۖ کی قربانی عظیم تو نواسہ رسول ۖ کا پلڑا بھاری ہو گا ۔ 10 محرم 61 ہجری سے پہلے بھی 10 محرم مختلف حوالوں جانا پہچانا جاتا تھا ۔ مثلاً اللہ تعالی نے چاند تارے سورج عرش کرسی اور جنت زمین کو 10 محرم کو تخلیق کیا۔

Adam and Eve
Adam and Eve

ہمارے ماں باپ حضرت آدم اور حوانے 10 محرم کو آنکھ کھولی ۔ حضرت ابراہیم پیدا ہوئے اِسی دن حضرت ابراہیم کو آتش نمرود سے نجات ملی ۔اِسی دن فرعون کا لشکر غرق ہوا۔حضرت موسیٰ کو فتح ملی ۔ حضرت یونس مچھلی کے پیٹ سے بر آمد ہوئے ۔ حضرت یوسف کو کنوئیں سے نکالا گیا ۔ اِسی دن حضرت یعقوب کو بینائی لوٹائی گئی ۔ حضرت عیسٰی پیدا ہوئے ۔ اور اِسی دن حضرت عیسٰی کو زندہ دنیا سے اُٹھا یا گیا ۔پہلی بارش بھی دس محرم کو ہوئی غرض بڑے بڑے فیصلے اور واقعات 10 محرم کو ہوئے ۔اور پھر 10 محرم 61 ہجری کو امام حسین کی شہادت کے بعد تما م حوالے بدل گئے مدھم پڑ گئے ۔ آج کربلا کی شہرت ایک انمٹ تاریخی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔ ربِ ذولجلال نے امام حسین کو شہادت کا ایسا تاج ِ شاہی پہنایا ہے کہ جسے قیامت تک اندیشہ زوال نہیں ہو گا ۔ پوری انسانی تاریخ میں امام جیسا کوئی نہیں ہے ۔ امام حسین اور آپ کے ساتھی میدان کربلا میں اس طرح لڑے کہ آپ کی شجاعت کے آگے سر فروشی کے تمام افسانے دھندلے پڑ گئے ۔ یزیدی لشکر نے انسانی حدود سے نکل کر وحشت و درندگی اور سفاکی کے وہ مظاہرے کئے کہ اُن کے آگے درندوں کی خون آشامی بھی ہیچ تھی ۔ یزیدی لشکر کے تر کشِ ستم میں جتنے بھی زہریلے تیر تھے سب کے سب امام اور آپ کے ساتھیوں کے سینوں میں بے دردی دے اتار دئیے گئے ۔گستاخی اور بے ادبی کے بے شما ر حربے آزمائے گئے ۔ یزید اور اُس کے حواریوں نے اپنے نامہ اعمال سیاہ کر ڈالے۔

لیکن نواسہ رسول ۖ کے پائے استقامت میں زرہ بھی جنبش نہ ہوئی ۔ نواسہ رسول ۖ جو اسلام کے نظریے فکر اور فلسفے کے امام تھے اُنہوں نے اسلام کی اصل روح پر عمل کرتے ہوئے یزیدی آمریت کے خلاف حق کا علم بلند کر دیا۔ امام نے ثابت کر دیا کہ دنیاوی کامیابی کی کوئی اہمیت نہیں ہے امام نے اقوام ِ عالم کا سمجھایا کہ وہ ہر شکست وقتی اور ہر فتح عارضی ہوتی ہے دنیا میں حق اور سچ کو مستقل حیثیت حاصل ہے ۔ آپ نے بتایا کہ ہر حال میں حق کا ساتھ دو اور باطل سے ٹکراجائو ۔ امام کا کردار قرآن و حدیث کے احکام کی عملی تفسیر ہے ماضی حال کے تمام مورخین نے آپ کو شہداء کا امام کہہ کر پکارا اور مستقبل پر بھی آپ ہی کی گرفت رہے گی ۔ اگر تمام کائنات مل کر بھی نواسہ رسول ۖ کی مدح و ثناء کرے تو حشر تک آپ کی سیرت کا بیان ختم نہ ہو گا ۔ زبانیں عاجز رہ جائیں گی اور لفظوں کا ذخیرہ اپنی تنگ دامنی پر شرمسار ہو جائیگا ۔ تاریخ اپنی تمام تو مصلحتوں کے باوجود اِس بات پر گواہ ہے کہ امام کے مقام کو نہ کبھی گہن لگا اور نہ لگے گا ۔ خدا کی قسم چشم ِ فلک اور انسانی آنکھ نے آپ جیسا کوئی نہ دیکھا اور نہ دیکھ پائے گی ۔ صفات ِ عالیہ کا اِتنا بھر پور اجتماع ہزاروں سال بعد کسی میں نظر آتا ہے جو امام میں نظر آیا ۔ ساری کائنات آپ کے جانے سے تہی دست ہو گئی ۔ امام اور آپ کے ساتھیوں نے جس جرات بے باکی اور جذبے سے یزیدی لشکر کا مقابلہ کیا اِس کی نظیر تاریخ عالم میں نہیں ملتی ۔ کربلا کے روشن واقعات کو صدیوں کا غبار بھی دھندلا نہ کر سکا ۔ امام نے کربلا میں بے مثال قوت ، برداشت اور جرات کا مظاہرہ کیا صدیوں سے روز و شب کے ہنگامے اِسی طرح جاری و ساری ہیں زمین اِسی طرح اپنے محور پر گھومتی رہے گی ۔ لیکن جب بھی یومِ عاشورہ آئے گا تو ہر آنکھ اشکبار ہو جائے گی ۔ ہر آنکھ اور پیشانی عقیدت سے سجدہ ریز ہو جائے گی ۔ جب بھی کربلا کا زکر ہو تا ہے تو سنگ و آہن بھی رقیق شکل اختیار کر لیتے ہیں۔

Hazrat Imam Hussain
Hazrat Imam Hussain

فرطِ عقیدت سے ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے یومِ عاشورہ کے دن آسمان سے اُداسیوں کی بارش ہوتی ہے ساری کائنات ایک سرے سے دوسرے سرے تک سوگوار ہو جاتی ہے غمِ حسین میں ہر شے ماتمی لباس پہن لیتی ہے ۔ زمین و آسمان کے منہ سے آہیں اُبل پڑتی ہیں دس محرم انسانی کیلنڈر کا واحد دن جب خاک کے زرے درختوں کے پتے اور سمندروں کے قطرے اداس ہو جاتے ہیں ۔ جب ہوائیں ، فضائیں کرنیں ، لہریں، اداسی کا ماتمی لباس پہن لیتی ہیں پوری کائنات میں شام غریباں بچھ جاتی ہے ۔ اب یہ دن صرف اور صرف امام حسین کا دن ہے ۔ 10 محرم 61 ہجری کو دو انسانوں کامقابلہ نہیں تھا یہ دو نظریات کا ٹکرائو تھا دنیا میں روزِ اول سے نیکی اور شر کی جنگ جاری ہے ۔ دنیا میں جب بھی ظلم اور باطل کی قوتیں سر اٹھائیں گی تو نیکی کی قوتیں بھی حرکت میں آئیں گی برائی اور ظلم کی علمبردار یزیدی قوتیں اچھائی اور نیکی کی علمبردار حسینی قوتیں بر سر پیکار ہونگیں ۔آخری جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہو گی امام حسین نے باطل کے مقابلے پر اکیلے کھڑے ہو کر قیامت تک کے مظلوموں کو حوصلہ اور کفر سے ٹکرانے کا حواصلہ دیا ہے اگر کربلا میں نواسہ رسول یزیدی لشکر کے سامنے کھڑے نہ ہوتے تو قیامت تک کسی مظلوم نے ظالم کے خلاف کھڑا نہیں ہو نا تھا ۔ امام حسین نے ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کی ایک عظیم مثال قائم کی ظلم سے ٹکرانے کا حوصلہ اور راستہ دکھایا ۔آج جب وطن عزیز میں ظلم و بربریت کا ناسور پھیل چکا ہے ظالم مظلوموں پر ظلم کر رہے ہیں تو کوئی بھی نہیں جو ظالموں کا ہاتھ روک سکے ۔ غزہ میں بار بار اکسیویں صدی کا کربلا برپا ہو تا ہے۔

اسرائیل کے جنگی جہاز میزائلوں اور بموں کی برسات کر رہے ہیں ۔ اسرائیلی ٹینک معصوم بچوں اور عورتوں تک کا قیمہ سرِ عام بناتے ہیں معصوم بچوں پر گولیاں برسائی جاتیں ہیں تمام غیر مسلم سپر پاورز اسرائیلی مظالم پر تالیاں بجاتے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کو حق بجانب قرار دیتے ہیں تو تمام اسلامی ممالک مصلحتوں کا شکار ہو کر مجرمانہ خاموشی اختیار کر لیتے ہیں آئیں بائیں شائیں کرتے ہیں یا چند کمزور بیانات دے کر اپنا حق ادا کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ۔ آج جب غزہ کی گلیوں میں سینکڑوں معصوم بچوں اور عفت ماب لڑکیوں اور بوڑھوں کمزوروں کی نعشیں بے یارو مدد گار نظر آتی ہیں اور فلسطینی یااللہ مدد یا رسول اللہ ۖ مدد کے نعرے مار رہے ہیں تو غزہ کے گرد 22 اسلامی ممالک اور دنیا میں باقی عالم اسلام مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے ۔ عالم اسلام کی مجرمانہ خاموشی پر اہل کوفہ کی خاموشی یاد آتی ہے۔ جب شہداء کربلا کا مظلوم قافلہ جب یزید کے دربار میں لے جایا جا رہا تھا جب امام کا سر مبارک شمر نے نیزے پر ٹانک دیا تھا ۔ وہ بیبیاں جن کو سورج چاندستاروں نے بھی برھنہ سر نہ دیکھا تھا جب ننگے سر ننگے پائو ں جلتے ہوئے خیموں سے نکلیں تو اہلِ کوفہ جشن منا رہے تھے۔ اپنے گھروں میں دھوئیں اڑا رہے تھے ۔ کیا آج عالم اسلام اور ہماری خاموشی اہل کوفہ جیسی نہیں ہے کیا ہم فکر حسین کے وارث ہیں یا شمر کے نظریاتی بھائی ۔ آج جب اخبار میں غزہ کے مظلوموں کی تصاویریں یا خبر سامنے آتی ہے تو ہم اگلی خبر کی طرف بڑھ جاتے ہیں TVپر غزہ کے مظلوموں کو دیکھ کر چینل بدل دیتے ہیں یا کروٹ بدل لیتے ہیں ۔ اے امام ہم تجھ سے شرمندہ ہیں ۔ہم آج بھی یزیدی نظریے کا ساتھ دیتے ہیں ہم آج بھی مصلحتوں کا شکار ہیں ۔ اے امام ہم آپ سے شرمندہ ہیں۔

Professor Mohammad Abdullah Bhatti
Professor Mohammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
embarrassed Imam Moses Pharaoh Professor Mohammad Abdullah Bhatti امام پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی شرمندہ فرعون
Pir Mahal
Previous Post پیرمحل کی خبریں 13/10/2016
Next Post ہندوستان، پاکستان اور مسلہ کشمیر
Kashmir Violence

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close