Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شیر خدا

June 19, 2017June 20, 2017 0 1 min read
Hazrat Ali R.A
Hazrat Ali R.A
Hazrat Ali R.A

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں ۖ مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے، اِس لیے رسول دوجہاں ۖ نے ایک دن مہاجرین اور انصار کو ایک جگہ کیا۔ اور ان کے درمیان رشتہ مواخا کا عظیم سلسلہ قائم فرمایا، اِس لیے پہلے مہاجرین ِ مدینہ منورہ میں بطور مہمان تھے، لیکن اب ان سے رشتہ اخوت و یگانگت میں بندھ گئے۔

اِس رشتہ کے بعد اِن کے دلوں میں ایسی بے مثال اور حقیقی محبت اور خیر خواہی پیدا ہوگئی، کہ حقیقی بھائیوں میں بھی نہیں ہوسکتی تھی۔ اِس عظیم موقع پر ایک نوجوان جاں نثار کو شافع دو عالم ۖ نے ویسے ہی چھوڑ دیا، اِن کا رشتہ کسی سے قائم نہ فرمایا۔ یہ جاں نثار نوجوان تھوڑا سا آزردہ ہو گیا، آگے بڑھ کر بارگاہِ رسالت ۖ میں عرض گزار ہوئے، یا رسول اللہ ۖ آپ ۖ نے تمام اصحاب کے درمیان مواخو قائم کرائی ہے، لیکن میری مواخا کسی سے بھی نہیں کرائی سرتاج الانبیا ۖ شفقت سے مسکرائے اور اس جانثار نوجوان کا ہاتھ محبت سے پکڑ لیا، اور شفقت بھری نظروں سے اسے دیکھتے ہوئے فرمایا، تم میرے بھائی ہو اس دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔ رسول اللہ ۖ کی زبان مبارک سے یہ سن کر نوجوان فرطِ مسرت سے بے قابو ہوگیا،

ہجرت کی شب مکہ سے روانگی کے وقت رحمتِ دو عالم ۖ نے اِسی نوجوان کو اپنے بستر مبارک پر استر احت کا حکم دیا، اور خود حضرت ابوبکر صدیق کے ساتھ سوئے مدینہ چل پڑے کفار مکہ نے نبی کریم ۖ کے کاشانہ اطہر کا گھیرا کر رکھا تھا، کہ آپ ۖ کو قتل کر دیں گے (نعوذباللہ ) اِس ہولناک رات میں اِس نوجوان کا موت کے خوف سے بے نیاز ہوکر محو استراحت ہونا، اِس بات کاعملی ثبوت ہے کہ یہ نوجوان آقائے دو جہاں ۖ سے بے پناہ محبت کرتا تھا، اور پوری زندگی ہر لمحہ سائے کی طرح رحمت دو جہاں ۖ کے ساتھ لگا رہا، کہ کوئی آپ ۖ کو نقصان نہ پہنچا دے، اِس عظیم جانثار خوش بخت نوجوان جن کو محبوب خدا ۖ نے دنیا اور آکرت میں اپنا بھائی قرار دیا، اور جن کی نسبت کو اِس نسبت سے تشبیہ دی جو حضرت موسی کو حضرت ہارون سے تھی سیدنا حضرت علی کرم اللہ وجہہ بن ابی طالب تھے۔

سیدنا علی کی ولادت رجب عام الفیل بعثت نبوی ۖ سے دس سال پہلے جمعہ المبارک کے دن مکہ مکرمہ خانہ کعبہ کے اندر ہوئی یہ سعادت صرف اور صرف آپ کے حصے میں آئی۔ حضرت ابو طالب کی تنگدستی دیکھ کر حضور ۖ نے ان کا بوجھ ہلکا کر نے کی تجویز سوچی کہ جب حضرت علی تھوڑے بڑے ہوئے تو ان کو اپنی کفالت میں لے لیا، گویا وہ 5 سال سے محبوب خدا ۖ کے دامن اقدس سے وابستہ ہوگئے اور آغوش ِ نبوت میں پر ورش اور تربیت پائی۔

نبوت کے بعد جن چار نفوس قدسی کو سب سے پہلے اسلام کا شرف حاصل ہوا، اِن میں سے ایک حضرت علی تھے۔ آپ کا اسم گرامی علی ہے مشہور القاب حیدر۔ مرتضی اور اسد اللہ ہیں کنیت ابو الحسن اور ابو تراب تھی ابو تراب کیونکہ محبوب خدا نے کہا تھا، آپ اِس لیے اس کو بہت عزیز جانتے تھے، کیونکہ یہ عطیہ رسول ۖ تھی۔ حسب نسب کے لیے اتنا کافی ہے کہ سرور کائنات ۖ کے حقیقی چچا حضرت ابو طالب بن عبدالمطلب کے فرزند تھے، والدہ کا نام فاطمہ بنتِ اسد بن ہاشم تھا، اِس طرح حضرت علی ماں باپ دونوں طرف سے ہاشمی تھے۔

حضرت ابو طالب نے قریش کے مقابلے میں شہنشاہِ دو عالم ۖ کی جس طرح پرورش کی سرپرستی اور حمایت میں تن من کی بازی لگا دی، وہ تاریخ اسلام کا ایک روشن و عظیم باب ہے، اِسی طرح حضرت علی کی والدہ نے بھی حضور پر نور ۖ کی نہایت محبت اور خلوص سے سر پرستی اور پرورش کی جب انہوں نے وفات پائی تو نبی کریم ۖ نے اپنی قمیض مبارک کا کفن پہنایا، اور میت کے سرہانے کھڑے ہو کر ارشاد فرمایا، اے میری ماں اللہ آپ پر رحم کرے آپ میری ماں کے بعد ماں تھیں، آپ خود بھوکی رہتی تھیں، مگر مجھے کھلاتی تھیں آپ کو خود لباس کی ضرورت ہوتی تھی لیکن آپ مجھے پہناتی تھی گویا حضرت علی کے والد اور والدہ ماجدہ دونوں سرور کائنات ۖ کے مربی اور محسن تھے،

حضرت علی صرف ابن عم مصطفے ہی نہیں تھے، بلکہ آپ ۖ کے مواخاتی بھائی بھی تھے، اور آپ ۖ کی لخت جگر سید النسا حضرت فاطمہ الزھرہ کے شوہر بھی۔ قبول اسلام کے بعد حضرت علی نے بھی حضور اقدس ۖ کے ساتھ نماز پڑھنی شروع کر دی ایک دن حضرت ابو طالب نے انہیں نماز پڑھتے دیکھا، تو پوچھا بیٹا یہ کیا دین ہے، جس پر تو چل رہا ہے تو انہوں نے کہا اباجان میں اللہ اور اس کے رسول ۖ پر ایمان لایا ہوں، اور ان کی تصدیق کی ہے، اور ان کے ساتھ نماز پڑھی ہے، ابو طالب نے کہا محمد تمھیں بھلائی کے سوا کسی چیز کی طرف نہیں بلائیں گے تم ان کے ساتھ لگے رہو۔

نبوت کے بعد رسول اقدس ۖ نے بنو ہاشم کو کھانے پر بلایا تو چالیس آدمی مدعو تھے، کھانے کے بعد سرور دو عالم ۖ نے جب دین کی دعوت دی تو سب خاموش رہے، لیکن حضرت علی نے اٹھ کر عرض کی اگرچہ میری عمر کم ہے، تاہم میں آپ ۖ کا ساتھ دوں گا، اس وقت آپ کی عمر تیرہ برس تھی، فتح مکہ کے موقع پر حضرت علی ان دس ہزار سرفروشوں میں شامل تھے، جن کو سرور دو عالم ۖ کی ہمر کابی کا شرف حاصل ہوا، اور جن کے بارے میں سینکڑوں سال پہلے یوں پیش گوئی کی گئی تھی۔

خداوند سینا سے آیا اور شعر سے ان پر طلوع ہوا کوہِ فاران سے وہ جلوہ گر ہوا دس ہزار قدوسوں کے ساتھ آیا، اور اس کے ہاتھ ایک آتشیں شریعت تھی، حضور اقدس ۖ نے فتح مکہ کے بعد کعبہ میں داخل ہو کر بتوں کو توڑا تو تانبے سے بنا ہوا، سب سے بڑا بت رہ گیا کیونکہ یہ لو ہے کی ایک سلاخ کے ساتھ زمین میں پیوست تھا پیارے آقا ۖ نے حضرت علی کے کندھوں پر چڑھ کر توڑنا چاہا لیکن وہ نہایت مضبوط ہونے کے باوجود حضور پر نور ۖ کے جسم اطہر کا بار نہ سہہ سکے، اِس پر محبوب خدا ۖ نے حضرت علی کو اپنے شانہ اقدس پر چڑھا کر اس بت کو گرانے کا حکم دیا انہوں نے سلاخ اکھاڑ کر اس بت کو گرا دیا ۔ اسلامی تاریخ کے نامور سپوت حضرت علی کو خدا نے بہت سارے امتیازات اور اعزازات سے نوازا ہے ان میں سے کوئی ایک اعزاز دنیا بھر کی ناموری اور آخرت کی سر خروئی کے لیے کافی ہے۔

شیرِ خدا جنہیں برس ہا برس تک محبوب خدا ۖ کی آغوش نصیب ہوئی نو عمر لوگوں میں سب سے پہلے ایمان لانے کا شرف حاصل ہوا، جن کی پیشانی پر دور جہالت میں بھی بت پرستی کا داغ نہ لگا، جو خدا کے آخری نبی کے چچا زاد بھائی ہیں۔ آپ کی شادی اس جگر گو شہ رسول ۖ کی صاحبزادی سے ہوئی، جن کے احترام میں سردار الانبیا ۖ کھڑے ہو جایا کرتے تھے۔

فتح خیبر کا عظیم اعزاز بھی آپ کا مقدر بنا۔ جن صاحبزادوں میں ایک امام حسن ہیں جو اسلام اور امت کے وسیع تر مفاد اور اتحاد کے مسند اقتدار سے دستبردار ہونے کا حوصلہ رکھتے ہیں، اور دوسرے شید الشہدا امام حسین ہیں جو آبروئے اسلام کی حفاظت اور ملتِ اسلامیہ کی وحدت برقرار رکھنے کے لیے حکمران وقت کے مد مقابل آنے کا جذبہ رکھتے ہیں، علی جو ہر غزوہ میں رسول خدا ۖ کے دوش بدوش رہے جن کا شمار عشرہ مبشرہ اصحاب بدر احد شرکائے خندوق اور عظیم خلفائے راشدین میں ہو تا ہے علی جن کو ایک سے زائد بار زبان پیغمبر سے مومن اور جنتی ہو نے کی بشارت ملی آپ کے ہی کے بارے میں رسول خدا ۖ نے کہا علی تمھاری ہڈیوں کے گودے تک ایمان بھرا ہے آپ کے ہی بارے میں رسول ۖ کا فرمان علی حق کے ساتھ ہے اور حق علی کے ساتھ ہے اور میں علم کا شہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہے اور میں علی سے ہوں اور علی مجھ سے ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Islam leader respect World احترام اسلام دنیا سردار
Pakistan Cricket Team
Previous Post پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر چمپیئنز ٹرافی جیت لی
Next Post میانی صاحب میں” لنگر ساغر” چلتا ہے
Sagar Siddiqui

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close