Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کو شکست دے کر چمپیئنز ٹرافی جیت لی

June 19, 2017 0 1 min read
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team
Pakistan Cricket Team

تحریر : میر افسر امان
قوموں کی زندگی میں خوشی کے موقعے بڑے یاد گار ہوتے ہیں۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی دکھیا قوم کو عید سے پہلے عید منانے کا موقعہ فراہم کر دیا۔بھارتی دہشت گردوزیر اعظم پاکستان کو تنہا کرنے میں کوئی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا تھا آج خود تنہا ہو گیا۔ بھارت میںکھیل تماشے کو بھی جنون کی حد جنگ میں بدل دینے والے بھارت کے دہشت گرد وزیر اعظم کو پاکستان نے نیو کلیئر سپلائیررگروپ میں شمولیت سے روکنے کے ساتھ ساتھ ایک اور موقعہ پر دھول چٹا دی۔ اب پاکستان کی مایا ناز کرکٹ ٹیم کے سامنے بھارتی کرکٹ ٹیم ٣٣٩ کے رنز کے مقابلے میں نمبر ون بیٹنگ لائن١٥٩ پر ڈھیر ہو گئی۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کوا وول کرکٹ میدان میں تاریخی شکست دے کر پہلی بار چمپیئزٹرافی اپنے نا م کروا لی۔فخر زمان نے جم کر بھارتی بائولر کی پٹائی کی اور مین آف دی میچ قرار پائے۔صرف ٩٢ گیندوں پر اپنی انٹرنیشنل کیئریرکی پہلی سینچری مکمل کی۔٢٠٠ کے مجموعی اسکور پر ١١٤ رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد پویلین واپس لوٹے۔ان کی اننگز میں٣ چھکے اور ١٢ چوکے شامل ہیں۔عامر نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو ائوٹ کیاجس کے بعد بھارتی ٹیم دبائو میں آ گئی۔

اس کے بعد بھارت کے سب سے کامیا ب کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی اور یوراج سنگھ وکٹ پر آئے۔ ان کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اسپنرشاداب خان کو بالنگ کے لیے سامنے لائے۔ شاداب خان نے پہلے ہی اور میںویراج کو ائوٹ کر کے میچ پر پاکستانی ٹیم کی گرفت مضبوط کر دی۔ بھارتی ٹیم اس نقصان کے بعد سنبھل نہ سکی۔ حسن علی نے حماد کی مدد سے دھونی کو ائوٹ کر دیا۔پھر پاکستانی ٹیم نے ١٨٠ رنز سے بھارتی ٹیم کو مات دے کر پہلی مرتبہ چمپینز ٹرافی کا چمپیئن بنا دیا۔ سی سی آئی اور کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ایک ارب سے زائد کرکٹ شائقین نے الیکٹرونک میڈیا پر یہ میچ دیکھا۔ پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں عید سے پہلے عید کا سا سماں تھا۔ پاکستان کے الیکٹرونک میڈیا نے پاکستانیوں کو اپنے کھلاڑ یوں کی پل پل کی کارکردگی سے آگاہ رکھا۔ پاکستانی ٹی وی چینلز اپنے خصوصی پروگراموں سارے میچ کی روداد پیش کرتے رہے۔ کرکٹ شائقین نے پورے میچ کو سارے کا م ایک طرف رکھ کر دل جمی سے دیکھا۔ اپنے کھلاڑیوں کو داد دیتے رہے۔جیسے ہی میچ جیتنے کی ٹی وی چینلز نے خبر نشر کی جیت کی خوشی میں نوجوانوں نے پاکستان کے شہروں میں جگہ جگہ ہوائی فائرنگ کی۔ پورے پاکستان میں مٹھایاں تقسیم کیں۔ پاکستان کے شہروں میں شائقین نے کرکٹ ٹیم کی جیت کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا۔خوشی میں ڈھولوں کی تاپ پر جھومتے رہے۔ کھیلوں کی دنیا کے تیسرے بڑے مقابلے پر پاکستانی ٹی وی چینلز نے تبصرے نشر کرنے شروع کیے۔ ٹی وی چینلز نے اپنے طور پر خوشی کے اس موقعہ پر جشن منایا ۔کافی دیر تک ڈھول کی تاپ پر ناچتے رہے۔ پاک بھارت کرکٹ کی تاریخ اپنے ناظرین کے سامنے رکھی۔ الیکٹرونک میڈیا پاکستان میںہر خوشی کے موقعہ پر پاکستانی قوم کی توقعات پر پورا اُترتا ہے۔ اس خوشی کے موقعہ پر بھی الیکٹرونک میڈیا نے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے قوم کی خوشی میں برابر کا شریک رہا۔

ان کے نمائندوں نے کھلاڑیوں کے گھروں میں جا کر ان کے رشتہ داروں کے تاثرات پاکستانی قوم کے سامنے پیش کیے۔ ا ُدھر بھارت میں مایوس الیکٹرونک چینل ”آج تک” نے اپنی ٹیم کے لیے فوجی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ٹیم پاکستانی ٹیم کے سامنے مکمل سرینڈر ہو گئی۔ بھارتیوں نے اپنے کھلاڑیوں کے پوسٹر جلا ڈالے۔ اپنے ٹی وی سیٹ توڑڈالے۔ بھارتی تجزیہ کار اپنی ٹیم پر برس بڑے۔ بھار تی حکومت نے ٹیم کے کھلاڑی ویرات کوہلی اور دھونی کے گھر پر سیکورٹی بڑھا دی کہ کہیں مشتعل بھارتی عوام کا ہجوم ان کے گھر کو نقصان نہ پہنچائیں۔ بھارت میں سوگ کا سماں اور پاکستان میں جشن کا ساماں تھا۔مودی حواس باختہ ہو گئے۔ اُدھر کشمیر میں پاکستانی ٹیم کی شاندار پر سری نگر میں نوجوان سڑکوں پر نکل آئے اور فتح کا جشن منایا پاکستان کا جھنڈا لہرایا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے خوشی منانے والوں پر لاٹھی چارج کیا۔ سری نگر میں کرفیو لگا دیا۔

پورے کشمیر میں انٹر نیٹ سروس بند کر دی۔کشمیریوں نے اوول کرکٹ گرائونڈ کے باہر بھی پاکستانی ٹیم کے حق میں مظاہرہ کیا۔ جیتے گا بھئی جیتے گا پاکستان جیتے گا اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے۔ سب سے بڑی اور اہم بات کہ پاکستانی ٹیم اس بڑی خوشی کے موقعہ پر دنیا کے سامنے بڑی بات کی اور اپنے اللہ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر یہ پیغام ریکارڈ کرایا کہ پاکستانی اول و آخر اسلامی ہیں نہ کہ سیکولر۔ عمران کی ایڈوانس مبارک اورراجہ کی پیشن گوئی صحیح ثابت ہوئی۔ہم ہیں پاکستانی ہم جیتے گے عمران خان کی سابقہ بیوی جمائنہ خان کا ٹیوٹ پیغام بھی سامنے آیا۔جیت کے بعد پاکستانی ٹیم بائیس لاکھ ڈالر انعامی رقم کی حقدار بن گئی۔ٹیم کی فتح کے موقعہ پر پاکستان کے صدر نے ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوںکے عزم اور اتحاد سے جیت ممکن ہوئی۔ اور وزیر اعظم نے اس شاندار فتح پر پاکستانی ٹیم کو مبارک باد دی اور کہا کہ کھلاڑی اور انتظامیہ قوم کے خراج تحسین کی مستحق ہیں۔

جماعت اسلامی کے امیر اور سینیٹر، پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری،تحریک انصاف کے عمران خان نے مبارک باد دی۔ پاک فوج کی سپہ سالار، بحری اور فضائی کے سربرہان نے بھی پاکستانی ٹیم کو مبارک باد ی۔ پاک فوج کے سربراہ نے کہاکہ ٹیم ورک سے بڑی سے بڑی کامیانی ممکن ہوتی ہے۔ انہوں نے پاکستانی ٹیم کو عمرہ کرانے کا اعلان بھی کیا۔ بحریہ ٹاون کے مالک ریاض ملک کے بیٹے نے فخر زمان کو بحریہ ٹائون میں ایک کنال کا پلاٹ تحفہ میں دینے کا بھی اعلان کیا۔ بلال ا سٹیل نے بیس لا روپے کے انعام کا اعلان کیا۔پاکستانی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ٹیم کے کھلاڑیوں کی محنت اور اللہ کے فضل سے جیت ممکن ہوئی ۔بھارتی ٹیم کے کپتان نے کہا ہماری کارکردگی مایوس کن رہی۔ پاکستان ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں بہترین رہی۔ اُدھر بھارتیوںنے اپنے کپتان کے ہٹانے کا مطابہ کر دیا۔صاحبو! کرپشن، مہنگائی، دہشت گردی، لوڈ شیڈنگ اور بے روزگاری کی ماری قوم کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے کامیابی کی خوش خبری نے عید سے پہلے عید کی نوید سنا کر اس پر احسان کیا ہے جو ساری عمر یاد رہے گا۔ اللہ پاکستانی دکھیا قوم کو بار بار ایسی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
beat Pakistan Cricket Team team بھارتی ٹیم جیت لی شکست
law
Previous Post آئین و قانون کی بالادستی کے مظاہر
Next Post شیر خدا
Hazrat Ali R.A

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close