لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ دل فریب نعروں اور دھواں دھار تقریروں سے لوگوں کی مشکلات کم نہیں ہو نگی۔
عمران خان شعبدہ بازی سے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے جبکہ دوسر ی طرف پرویز الہی کو عوام کی ترقی اچھی نہیں لگتی۔

Start typing to search...