Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مسائل در مسائل اور ان کا حل؟

July 16, 2014July 16, 2014 0 1 min read
Ilyas Mohammad Hussain
Load Shedding
Load Shedding

وزیر ِ بجلی و پانی نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئیے ہیں کہ لو ڈشیڈنگ کا مسئلہ میں حل نہیں کر سکتا معذرت خواہ ہوں عوام اللہ سے دعا کریں اس سے پہلے وزیر ِاعظم میاں نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا پاکستان کا نمبرون مسئلہ قرار دیا تھا۔

حکومتی حلقے تو اترسے کہہ رہے ہیں بجلی کے بحران کو حل کرنے کیلئے موجودہ حکومت نے ایک سال میں کچھ کامیابیاں حاصل کی ہیں گو آج لوگوں کو یہ کامیابی محسوس نہیں ہورہی اگر اسی لگن سے کام ہوتارہاتو مزید ایک سال کے عرصہ میں بجلی کا بحران 50%حل ہونے کی قوی امیدہے لیکن نندی پور پراجیکٹ ٹرپ ہونے پر سب کامیابیاں سوالیہ نشان بن کر قوم کے سامنے آکھڑی ہوئی ہیں۔

ہر حکمران نے قوم کو بجلی کی بچت کا مشورہ دیا لوگوںنے عمل کرتے ہوئے تمام کمروںمیں انرجی سیور لگادئیے رات کو سونے سے پہلے میں تمام گھرکی فالتو لائٹیں آف کرد ینا اچھی بات ہے ویسے بھی فالتو لائٹس کو بند کرنے کی عادت اپنائی جائے تو یہ ہرلحاظ سے اچھی بات ہے ہر شخص بجلی کی بچت کرے تو نہ صرف بل کم آئے گا بلکہ بجلی کی کمی پربھی قابو پایا جا سکتاہے جن گھروںیا دفاترمیں5-4 اے سی ہیں وہ صرف ایکAC بندکرلیں تو گذارہ ہو سکتاہے بحران کوئی بھی ہو۔۔قومی سطح پر ہو یا پھر انفرادی ۔۔۔مجموعی سوچ اور عمل سے اس پرقابو پایا جا سکتا ہے۔

Pak Army
Pak Army

صرف بہترپلاننگ کی ضرورت ہے پاکستان کی فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اس میں دوسری رائے ہو ہی نہیں سکتی۔پاک فوج کو کسی بھی لحاظ سے تنقید کا نشانہ بنانا مناسب نہیںہماری فوج سرحدوںکی محافظ ہے اور اس کیلئے انہوںنے عظیم قربانیاں بھی دی ہیں کئی سال پہلے میرے ایک دوست کی فیملی راوی سائیفن کی سیرکوگئی تو ایک بچے نے رینجرکے جوان سے پو چھا آپ دن رات چاق و چوبند سرحدوںپر نگاہ رکھتے ہیں کبھی تھکتے نہیں۔۔جوان نے کہا ہم تھکتے اس لئے نہیں تاکہ آپ سکون سے سو سکیں بچہ یہ جواب سن کر تالیاں بجانے لگا دور۔۔۔ کچھ دور نور جہاں نغمہ سرا تھی۔

وطن کے سجیلے جوانو
میرے نغمے تمہارے لئے ہیں

ہمارے وطن میں ہر کوئی یہی شکوہ کرتا دکھائی دیتاہے اس ملک نے اسے کیا دیاہے میںکہتاہوں ہم خود کیا کررہے ہیں؟آئیے اپنے گریبان میں منہ ڈال کر صرف دو منٹ کیلئے سوچیں ہم نے اس ملک کیلئے آج تک کیا کیاہے خود بخود سب کچھ سمجھ میں آجائے گا۔۔۔کیاوہ پاکستانی نہیںجو بجلی چوری کرتے ہیں یا بجلی ،گیس چوری کرواتے ہیں۔ہماری اہم شخصیات اور درجنوں اداروں کے ذمہ اربوں روپے کے واجبات ہیں وہ بقایا جات بھی نہیں دیتے اور ناک پر مکھی بھی نہیں بیٹھنے دیتے ان حالات میں اربوں روپے ریکور کرنے کیلئے عابد شیرعلی کے اقدامات کے سوا اور کون سا راستہ ہے جس سے احسن طریقے سے ریکوری ہو سکے وصولی کا۔۔۔ انگلیاں ٹیڑھی کئے بغیراور کوئی فارمولاہے تو وہ بھی بتابا جائے۔

کچھ واپڈا ملازمین اور آفیسرز ایسے بھی ہیں جو بجلی چوری میں ملوث ہیں میں تو کہتاہوں ایسے کرپٹ لوگوںکو راہ ِ راست پر لانے کیلئے فوجی افسران پر مشتمل ریکوری سیل بنایا جائے اور ارکان ِ اسمبلی کو ان کے کام میں مداخلت کی اجازت نہ دی جائے تو یقین جائیے ملک بھر کے تمام نادہندگان سے ایک ماہ میں واجبات کی ریکوری کی جا سکتی ہے ازمائش شرط ہے۔1974-73ء میں واپڈا کے ریکوری ڈائریکٹوریٹ نے بات چیت سے ریکوری کے معاملات طے کئے جس سے پرانے ریکوری کیسز ختم کردئیے گئے جس سے کروڑوں روپے ریکورہوگئے اب تو چھوٹے کیا۔۔ بڑے کیا زیادہ تر ملازمین اور افسروں کی اکثریت رشوت اور کرپشن میں بہت آگے جا چکے ہیں موجودہ نظام میں اینٹی کرپشن کے ادارے بھی ناکام ہو گئے ہیںیہاں واجبات کی وصولی کا یہ کام خصوصی عدالتیں یا فوجی عدالتیں یہ کام کر سکتی ہیں ۔اس ملک کی بدقسمتی یہ ہے کہ محاصل وصول کرنے والے سب سے مرکزی ادارےFBRمیں بھی کرپشن موجودہے اس ادارے میں جدید چیک سسٹم قائم کرنا انتہائی ضروری ہے۔

آڈٹ میں اچھی شہرت والے، ایماندار اورقابل لوگوںکو مقرر کیا جائے بیشترآڈٹ آفیسر۔۔آڈٹ نہیں اپنے لئے انعامات اور تحائف وصول کرنے جاتے ہیں عوام کے بنیادی مسائل کی طرف کوئی دھیان نہیں دے رہا یہاں تک کہ صوبائی محتسب بھی شکایات کو گول مول کرکے عوام کو بددل کررہے ہیں وفاقی و صوبائی حکومتیں خودتو بڑے بڑے مسائل کی طرف متوجہ ہیں وزیروں، مشیروں اور منتخب نمائیدوںکو پابندکیا جائے کہ وہ اپنے اپنے حلقہ کے عوامی مسا ئل ترجیحی بنیادوںپر حل کروائیں عوام کی طرف سے شکایت پر ان سے بازپرس کی جانی چاہیے۔ بلدیاتی ادارے نہ ہونے سے عوام پریشان ہیں جبکہ متعلقہ محکمے بالکل غافل ہیں صفائی اور نالوںکو صاف کرنے کی طرف کسی کی توجہ نہیں اگلے مہینوں میں برسات کا موسم شروع ہونے والا ہے گلیاں،محلے،سڑکیں کئی علاقے اوران سے ملحقہ آبادیاں جوہڑ بن جائیں گی لوگوںکو نماز ِ تراویح اور سحری کے اوقات میں عوام الناس کو بہت تکلیف ہوگی ان علاقوںمیں تو عام دنوںمیںبھی مکھی ،مچھراور گندگی کی بہتات رہتی ہے برسات کے موسم بدبو،تعفن، کیچڑ کا بھی راج ہوگا ہرسال ایسا ہوتاہے یقینا اس سال بھی یہی کچھ ہوگا یہ صوبائی حکومت کے متعلقہ اداروں اور محکموںکی کھلی بے حسی ہے۔

دیکھنے میں آیاہے ایم پی اے، ایم این اے بھی عوام کے ان بنیادی مسائل کی طرف کم ہی توجہ دیتے ہیںان اصحاب نے تمام تر انحصارمیاں شہبازشریف پر کررکھاہے بلدیاتی اداروںکے انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہے امیدہے کہ اسی سال لوکل کونسلروں کا چنائو ہوگا مگر علاقائی حد بندیاں ہی درست نہیں کی گئیں تو سوال یہ پیداہوتاہے پھر بلدیاتی انتخابات کیسے درست ہوسکتے ہیں؟ علاقہ کے نیک نام اور اچھی شہرت رکھنے والوں کو آگے آنا چاہیے یہ بھی خدمت ہے کوئی برائی نہیں عوام کو صحیح راستہ دکھائیں اور بتائیں محض اشتہاری قسم کے لیڈر اور بدکردارلوگ عوام کو سبزباغ دکھارہے ہیںان سے بچ جانا وقت کی ضرورت ہے جن لوگوںنے کبھی کوئی اچھا کام نہیں کیا نہ کرنے کا ارادہ ہے وہ بھلا عوام کی کیا نمائندگی کریں گے عوام ان سے بچیں۔آخرمیں خواجہ آصف سے صرف دو باتیں آپ نے لوڈشیڈنگ کامسئلہ حل نہ کر سکنے پر ہاتھ کھڑے کر دئیے قوم کو آپ کی محض معذرت قبول نہیں ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہوئے ہیں تو مستعفی ہو جائیں۔

Ilyas Mohammad Hussain
Ilyas Mohammad Hussain

تحریر: الیاس محمد حسین

Share this:
Tags:
Ilyas Mohammad Hussain load Nawaz Sharif pakistan problems solutions پاکستان حل لوڈشیڈنگ مسائل نواز شریف
Rana Mashhood
Previous Post عمران شعبدہ بازی سے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، پرویز الہی کو ترقی اچھی نہیں لگتی: رانا مشہود
Next Post لاہور ریلوے سٹیشن: بڑی تعداد میں اسلحہ کراچی لیجانے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
Weapons

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close