Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران خان ایک نابالغ سیاستدان

December 2, 2014 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: سید انور محمود

وفاقی حکومت اور وزارت داخلہ نے 30 نومبر کے لیے وفاقی دارالحکومت کی پولیس کو 2 واٹر کینن اور 12ہزار سے زائد آنسو گیس شیل فراہم کیے تھے جو کسی کام نہ آئے، نہ تحریک انصاف نے کوئی اودھم بازی کی اور نہ ہی حکومت نے کوئی ڈنڈئے بازی کی۔ گذشتہ سو دن سے زیادہ حکومت کےلیے تحریک انصاف کا دھرنا اور احتجاج دردسر بنا ہوا ہے۔ کافی مرتبہ مذاکرات ہونے کے باوجود معاملہ نہ سلجھ سکا اور ابھی بھی سلجھنے کی کوئی امید نہیں نظر آرہی ہے۔ عمران خان گذشتہ ایک ماہ سے زیادہ سے تحریک انصاف کے دھرنے کو پکنک پوائنٹ کی طرح چلارہے ہیں۔ اس درمیان عمران خان نے کچھ جلسے کیئے جو کامیاب بھی رہے لیکن ابھی تک عمران خان اپنے دھرنے یا جلسوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہ کرسکے۔ اُنکے ہمراہ آئے ہوئے علامہ طاہر القادری واپس جاچکے ہیں اور 30 نومبر کی دعوت کو اُنہوں نے قبول نہیں کیا۔ جماعت اسلامی کسی بھی جگہ سوائے صوبائی حکومت کی حصہ داری اُنکے ساتھ نہیں۔ اسلام آباد میں 30 نومبر کو پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ کامیاب رہا لیکن عمران خان ایک نابالغ سیاستدان کے طور پر سامنے آئے اور انہوں نے 2013 کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں کے خلاف دھرنے اور احتجاجی جلسوں کے پلان اے اور بی کے کامیاب نہ ہونے پر اپنے مطالبات منوانے کے لئے پلان “سی” کا اعلان کیا ، جس کے تحت پہیہ جام اورشٹر ڈاؤن ہڑتالوں کے ذریعے 4دسمبر کو لاہور، 8 دسمبر کو فیصل آباد، 12 دسمبر کو کراچی اور 16 دسمبر کو پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ عمران خان نے جو پلان “سی” دیا تھا وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کرکٹر سے سیاست دان بننے والے عمران خان سیاست کی دنیا میں اٹھارہ سال گذارنے کے بعد بھی نابالغ سیاستدان ہیں۔

ایک بات تو طے ہے کہ عمران خان اپنے پروگراموں کا اعلان کرتے چلے جاتے ہیں لیکن ان پروگراموں کے پیچھے نہ کوئی پلانگ ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی ہوم ورک۔ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے اگست کے پروگرام کےلیےبھی کوئی ہوم ورک کرنے کے بجائے صرف زبانی جمع خرچ سے کام چلانا چاہا ، یہ ہی وجہ ہے کہ عمران خان کی سول نافرمانی کی کال پر کسی نے کان نہیں دھرا، اُنکی یہ کال بری طرح ناکام ہوئی ، عام لوگوں کو تو چھوڑیں بجلی اور گیس کے بلوں کی عدم ادائیگی کے اعلان پر توخود اُنکی جماعت کی لیڈر شپ نے بھی کان نہیں دھرا۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو زر مبادلہ بینکوں کی بجائے ہونڈی کے ذریعے ارسال کرنے کی اُنکی اس کال پر بھی کسی نے توجہ نہیں دی۔عمران خان کی یہ اپیل بھی بری طرح ناکام ہوگئی جس میں انہوں نے عوام سے سرکاری بنکوں سے رقوم نکلوانے کو کہا تھا ۔ عمران خان کی ان اپیلوں پر نہ صرف عام لوگوں نےدھیان نہیں دیا وہیں ملک کی تاجر برادری نے عمران خان کی ان اپیلوں کے خلاف کھل کر اپنی رائے کا اظہار بھی کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ملک پہلے ہی معاشی بدحالی کا شکار ہے اگر عمران خان کی باتوں پر عمل ہوا تو ملکی معیشت اور زیادہ بدحالی کا شکار ہوجائے گی۔ غرضیکہ عمران خان کے پلان اے اور بی ناکام ہوگے۔ عمران خان کو یہ بات نہیں بھولنی چاہیے کہ یہ حکومت ایک کاروباری شخص کی ہے۔

ایک ماہ کے قریب 30 نومبر کا شور مچتا رہا لیکن شاید عمران خان یا اُنکے ساتھیوں نے اُس دن کے حوالے سے بھی کوئی ہوم ورک نہیں کیا تھا۔ یہ ہی وجہ ہے 24 گھنٹے سے بھی پہلے پلان “سی” تبدیل کردیا گیا اور جو کچھ خان صاحب کنٹینرپر کھڑئے ہوکر فرمارہے تھے اُسکے بلکل برعکس شاہ محمود قریشی نے پلان “سی” دیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ 16 تاریخ کو چہلم بھی ہے اور یوم سقوط ڈھاکہ بھی ہے اس لئے پارٹی نے پروگرام میں رد و بدل کرتے ہوئے 18 دسمبر کو ملک گیر احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پارٹی رہنمائوں کی مصروفیات اور دیگر وجوہات کی بناء پر لاہور کو 4 دسمبر کی بجائے 15 دسمبر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور پارٹی کی دیگر قیادت 8 دسمبر کو فیصل آباد اور 12 دسمبر کو کراچی پہنچے گی اور احتجاجی پروگرام کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا احتجاج پہلے بھی پرامن رہا اور آئندہ بھی پرامن رہے گا۔ صرف بڑی سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔ دکانیں بند کرنا ہمارے پلان کا حصہ نہیں ہے۔ ہم اپنا احتجاج پرامن طور پر ریکارڈ کرائیں گے۔ بغیر ہوم ورک کے پلان “سی” کے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ایک دوسرئے سے مختلف پروگرام کے اعلان کا عمران خان اور اُنکی پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا۔ شاید اسکے بعد عمران خاں کو کسی بھی پروگرام کےلیےہوم ورک اہمیت کااحساس ہوگا۔

Imran Khan
Imran Khan

عمران خان کے کنٹینر سے دیئے گے پلان کے مطابق پلان “سی” میں لاہور کو بند کرنے کے لئے 4دسمبر کی تاریخ طے کی گئی تھی لیکن شاید اُنکے اعلان کے بعد اُنکو پتہ چلا کہ 4 دسمبر کو مینار پاکستان پر حافظ سعید کی جماعت الدعوۃ کے دو روزہ اجتماع کا پہلا روز ہوگا، لہذا یہ ممکن نہیں کہ 4دسمبر کو لاہور میں تحریک انصاف کوئی احتجاج کرسکے، لہذا اب 4 دسمبر کی بجائے 15 دسمبر کو کو احتجاج کیا جائے گا۔ چلیں اس بات کےلیے تو کہا جاسکتا ہے کہ اُنکو چہلم کی تاریخ یاد نہ رہی ہو یا پارٹی رہنماوں کی مصروفیات کا کسی کو علم نہیں تھا، لیکن کیاشاہ محمود قریشی کو اس بات کا بھی علم نہیں تھا کہ 16 دسمبر ہمارئے ملک میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ابھی پلان “سی” کے شروع ہونے بھی کچھ دن باقی ہیں کہ عمران خان نے اس پلان کی ناکامیابی کو تسلیم کرلیا۔ ایک ٹی وی اینکر نے جب عمران خان سے پوچھا کہ اگر آپکا پلان “سی” فیل ہوگیا تو کیا ہوگا تو خان صاحب نے برجستہ فرمایا کہ پھر میں پلان “ڈی” کا اعلان کرونگا، اینکر نے پوچھا کہ پلان “ڈی” کیا ہے تو عمران خان نے فورا جواب دیا “سول نافرمانی”۔عمران خان کی اینکر سے یہ بات چیت ظاہر کرتی ہے کہ عمران خان میں ابھی تک سیاسی پختگی نہیں آئی ہے۔

پلان سی جو پہلے پہیہ جام اورشٹر ڈاؤن ہڑتالوں کا تھا اب صرف بڑی سڑکوں پر احتجاج تک محدود ہوگیا ہے۔ ویسے بھی تحریک انصاف اور عمران خان دونوں کےلیے پہیہ جام اورشٹر ڈاؤن کی کال نقصان دہ ہوتیں۔ لاہور اور فیصل آباد میں ابھی تک تحریک انصاف کی حمایت عام لوگوں کی جگہ اپرکلاس میں زیادہ ہے، شاید ان علاقوں میں پہیہ جام اورشٹر ڈاؤن کی کال معمولی طور پر کامیاب ہوجاتی لیکن عام عوام یا کاروباری حلقہ میں تو شاید خود تحریک انصاف کے حامی بھی اُنکا ساتھ نہ دیتے۔ جہاں تک کراچی میں پہیہ جام اورشٹرڈاؤن کی کال دینے کی بات ہے وہ صرف ایم کیو ایم ہی کراسکتی ہے، یہ بحث قطعی نہیں کہ کیسے، کراچی میں بھی تحریک انصاف زیادہ تر صرف اپرکلاس میں ہی حمایت حاصل کرپائی ہے، لہذا یہ سوچا بھی نہیں جاسکتا کہ صرف کچھ بڑی سڑکوں پر احتجاج کے علاوہ تحریک انصاف کو اور کوئی کامیابی مل پائے گی، ایم کیو ایم جس کا دعوی ہے کہ وہ کراچی کی 85 فیصدآبادی کی نمائندہ ہے کیسے تحریک انصاف کو کراچی میں کامیاب ہوتا ہوا دیکھ سکتی ہے، دوسری طرف حکمراں پیپلز پارٹی جو بلا شرکت غیرئے سندھ پر حکمرانی کررہی ہے وہ کیسے تحریک انصاف کو کامیاب ہونے دیگی۔ رہی بات پورئے پاکستان کی تو پہیہ جام اورشٹر ڈاؤن کی کال کو عمران خان شاید صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی کامیاب نہ کرواسکتے۔

پاکستانی سیاست کے گروُ اور وزیر اعظم نواز شریف کے فرینڈلی اپوزیشن لیڈر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر کو وکٹ نہ ملے تو وہ اُکتا جاتا ہے، سیاست ٹی ٹوئنٹی نہیں، ٹیسٹ میچ ہے، اس میں صبر کرنا پڑتا ہے۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ آج کچھ دوستوں کو حکومت کرنے کی جلدی ہے، لیکن سیاست میں صبر بھی چاہیے۔عام طور پر کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو اپنی کامیابی کی جلدی ہے ، اگر واقعی ایسا ہے تو عمران خان سب سے پہلے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کریں اور اپنی پارٹی کےقومی اور باقی صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لئے ا سپیکرز کے پاس بھجوایں ۔ ایک دن کےلیے اگر پورا پاکستان بند بھی ہوجائے تو نواز شریف کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑے گا لیکن خیبرپختونخوا، دوسرئے صوبوں اور قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے اراکین کے استعفوں کے بعد نواز شریف حکومت ہل جائے گی۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
dialogue government imran khan Movement police politicians protest احتجاج پولیس تحریک انصاف حکومت سیاستدان عمران خان مذاکرات
Previous Post امریکا: کئی ریاستوں میں اب بھی موسم کی شدت برقرار
Next Post انٹرنیشنل ہینڈ بال چیلنج ٹرافی کا آج سے فیصل آباد میں آغاز

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close