Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سنے کا گوہر رحمن اور عمران خان

June 13, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

عمران خان کے مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنا موضوع ہے ہر کوئی اپنی اپنی سوچ کے مطابق اظہار خیال کر رہا ہے۔عمران کا کمال یہ ہے کہ جوتا پہن لے تو کپتان چپل کی مانگ پوری نہیں ہوتی اور آج ثابت ہوا کہ وہ اتار لے تو پھر بھی شور مچ جاتا ہے۔اتنا شور تو جامعہ معیمیہ میں ہونے والے واقعے پر نہیں ہوا تھا۔وہ آج ایک پراؤیٹ جیٹ میں مدینہ گئے ہیں۔مجھے کل ہی مدینہ کے نامور صحافی اور پاکستانی جہانزیب منہاس نے بتا دیا تھا کہ عمران خان ایک خاص طیارے میں پہنچنے والے ہیں اور مزے کی بات ہے اس کے کپتان بھی منہاس کے کزن تھے۔خان اترے تو ننگے پاؤں تھے۔اس بات پر انہیں بہت سراہا گیا۔سب نے ڈھیروں تعریفیں کیں۔ جیٹ پر بھی اک ہنگامہ مچا ہے یعنی پھجے کے پائے ہیلی سے منگواؤ ترکی سے کباب بنانے والے کو چارٹر طیارے پر حکومتی خرچ پر بلاؤتو کوئی بات نہیں۔

مدینہ منورہ جگہ ہی ایسی ہے کہ اللہ کے خاص بندے اس ڈر سے جوتے والے پاؤں نہیں رکھتے کہ کہیں میرے نبیﷺ کا پاؤں یہاں نہ پڑا ہو۔عمران خان کی اللہ کے رسول سے عقیدت کا معاملہ اللہ جانتا ہے ایک دوست نے تبصرہ کیا کہ بیگم پنکی کا مشورہ وہ گا۔یہ تو اور کمال کی بات ہے کہ عمران خان کو کم از ایسی خاتون تو ملی جس نے اسے آداب مدینہ سکھا دئے۔امام مالک بھی یہی کچھ کیا کرتے تھے۔بی سی سی آئی ایک نامی گرامی بینک تھا جس نے امریکی معیشت کوگرفت میں لے لیا تھا اسی کی دہائی میں اس بینک کا قلع قمع کیا گیا الزام یہ تھا کہ کہ اس بینک نے فلسطینی تحریک آزادی کے ابو ندال گروپ کو پیسہ فراہم کیا ہے۔اس بینک کے روح رواں آغا حسن عابدی تھے۔میرے مدینہ منورہ میں قیام کے دوران ان سے ملاقات ہوئی۔وہ ننگے پاؤں تو نہ تھے البتہ ایک قینچی چپل تھی جس کا ایک پاؤں دوسرے سے ملتا نہ تھا۔پاؤں زخمی تھے۔مجھے کہنے لگے پاکستان چائے پینی ہے۔میں انہیں اسلام آباد ہوٹل لے گیا یہ باب مجیدی کے پاس تنگ گلیوں میں تھا جسے کہوٹہ کے قیوم قریشی اور ندیم قریشی چلاتے تھے۔جب ان سے پوچھا کہ کوئی ڈھنگ کا جوتا لے دوں تو کہنے لگے جی تو چاہتا تھا کہ یہ آٹھ دن ننگے پاؤں رہتا مگر ایک دن کے بعد ہی پاؤں زخمی ہو گئے ہیں۔یہ وہ آغا حسن عابدی تھے جو دس طیارے خرید سکتے تھے۔

عمران خان تو کرائے پر گئے ہیں۔مجھے یہاں چیئرمین تحریک انصاف کا دفاع نہیں کرنا۔ہوتا یوں ہے کہ جب کبھی کوئی بات ہوتی ہے مجھے اپنی متحرک شمع زندگانی کے وہ مہہ و سال یاد آ جاتے ہیں۔جو بات ہو رہی ہوں دماغ کے کسی کونے میں ایسی ہی کوئی بات یاد آئے تو جی چاہتا ہے اسے بتایا جائے۔چھوٹے تھے تو والد صاحب کی ٹانگیں دباتے ہوئے ان کی کہانیاں سنتے تھے۔کیا زمانہ تھا ایک ٹانگ میرے پاس دوسری بھائی جان امتیاز کے پاس۔چاچا جی گپیں سناتے اور ہم ان کی پنیاں دباتے۔اسی کام کے دوران ان کے خراٹے بلند ہوتے تو آہستہ سے داونوں سے اتر جایا کرتے۔اب کہانیاں سنانے کا دور گیا۔اللہ کا لاکھ شکر ہے یہ اخبار ہے جس پر چا چا اپنی کہانی لکھتا ہے اور لوگ سر دھنتے ہیں۔لفظ لکھوں تو زمانہ میرے درشن مانگے۔بات کر رہا تھا عمران خان کے ننگے پاؤں اترنے کی اس کے پیچھے یقینا ان کی وہ مزہبی رحجان رکھنے والی بیوی کی بات ہوئی ہے شکر ہے خدا کا کہ تیسری بیوی مذہبی ہے اور اس نے اپنے خاوند کو اس طرف لگا لیا ہے۔یوں تو ریحام خان بھی ان کے ساتھ گئیں مگر یہ سفر مذہبی عقیدت کے رنگوں میں رنگا ہے۔تصویر میں ایک میری عمر کا شخص بھی ہے جس کا نام ذوالقرنین علی خان ہے۔اس سے بڑی دوستی ہے کمال کا بندہ ہے ایک کامیاب بزنس مین اور انتہائی تیز و طرار۔ابھی انہوں نے ایک افطار ڈنر دیا جس میں شوکت خانم کے لئے فنڈ اکٹھا کیا گیا۔

شکیل افتخار بھی ادھر تھا یہ میرا بیٹا خان لور ہے اور بچپن سے پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔ویسے تو نوید اور نبیل بھی اس کام میں جتے ہوئے ہیں یہ پردیسی بچے شکیل اور دلدار جدہ میں سر گرم ہیں۔ زوالقرنین کی پی ٹی آئی کے اور کمیونٹی کے لئے ان کی خدمات کی تعریف نہ کرنا مناسب نہیں ہو گا۔ہمارا دوست گل حمید بھی ارض حرمین پر موجود ہے سلامت باشد۔خان نے جرابیں پہن رکھی ہیں اور لوگ ان کے پاؤں کو سرکل کر کے بتا رہے ہیں کہ ہمارا لیڈر مدینے کیسے پہنچا انہیں روئف کلاسرہ کے تبصروں کی پروا نہیں زلفی بخاری کا ای سی ایل میں ہونا اور نہ ہونا اس سے انہیں کوئی غرض نہیں۔ہم نے کب کہا ہے کہ عمران خان فرشتہ ہے یا اس کے ساتھی زم زم سے دھلے ہیں انسان ہیں غلطیوں سے لبریز ہیں۔البتہ یہ بات تشویش ناک ہے کہ جہاز تین گھنٹے اس لئے رکا کہ عمران خان انہیں ساتھ لے جانا چاہتا ہے۔یہاں بات وہی فاروق بندیال والی ہے کہ موصوف۔ڈاکہ زنی اور جھرنا سے بد سلوکی کے بعد بیس سال نون میں رہے اور پی ٹی آئی میں چھ گھنٹے نہیں گزار سکے۔کسی نے سچ کہا ہے کالی بھیڑوں کے اندر کالی بھیڑ برسوں پہچانی نہیں جاتی البتہ وہ اگر سفید بھڑوں کے ریوڑ میں آ جائے تو فورا پکڑی جاتی ہے۔میں اس بحث میں نہیں جانا چاہتا کہ کالی بھیڑ ون کا ریوڑ کون سا ہے اور سفید کا کون سا یہ میرے قارئین جانتے ہیں۔عمران خان کے پاس وہ ٹیم ہے جو نون سے بڑھ کر خود احتسابی کرتی ہے۔لوگ کہتے ہیں عمران خان نے کیسے لوگ تیار کئے ہیں جو اس پر ہی برس پڑتے ہیں۔

گجروں کی دلیری اور بہادری کے قصے بیان کیا کرتا ہوں کہتے ہیں ایک بار چودھری اختر علی وریو جو جگا گجر کے نام سے بھی جانے جاتے تھے جگا لاہور والے نہیں سیالکوٹ میں ان کا راج تھا خود ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین بھائی ایم این اے بیٹا اسمبلی میں۔یہ بات انہوں نے مجھے خود سنائی کے ایک بار نواز شریف کو سیالکوٹ سے الیکشن لڑوا رہا تھا انہوں نے تقریر میں کہا کہ سنا ہے اختر صاحب گالیاں بہت دیتے ہیں۔وہ اٹھے مائیک ان کے ہاتھ سے لیا اور کہا یہ تو میرے ہیں میری گالایں سنتے کوئی فلاں مک کڈ کے تئے وخاوے۔میرا مطلب ہے خان غلط فیصلے کرے تو اس کی اپرٹی کے لوگ اس پر چڑھ دوڑتے ہیں لیکن یہ نہیں ہو سکتا کہ کہ کوئیدوسرا اسے برا کہے۔مجھے ٹکٹ نہیں مل رہا دو حلقوں سے مانگ رہا ہوں ایک پر ملک ریاض آف بحریہ کا چہتا قبضہ کرنا چاہتا ہے دوسری سیٹ پر شیخ رشید کے انویسٹر۔دکھ تو بہے اس بات پر لوگ سیخ پاء ہیں ایک دوست نے جو معروف کالم نگار ہیں خبریں کے ایڈیٹوریل پیج کے بھی انچارج رہ چکے ہیں انہوں نے سخت الفاظ میں تنقید کی تو جواب دیا میرے یار نوں مندا نہ بولیں تئے میری پانویں جند کڈ لئے
آج جی چاہتا ہے چا چا جی طرح آپ کو واقعہ سناؤں پھر افطاری کا وقت قریب ہے کالم ختم کر دوں گا۔ب

۵۲ جولائی ۷۷۹۱ کو سعودی عرب گیا تھا میری عمر بمشکل اکیس سال اور چند ماہ تھی۔میرا اپنا کوئی ٹھکانہ نہ تھا بس ایک ایڈریس تھا کہ کوئی کمپنی ہے جسے سٹریٹرز آف گوڈل منگ جانا جاتا ہے۔اس میں میرے ننھیالی رشتے دار کام کرتے تھے۔میں ان تک پہنچ گیا۔ایک کمرے میں آٹھ سے دس لوگ رہتے تھے قیامت کی گرمی اور پنکھا۔اللہ جنت بخشے بھائی گو ہر رحمن جن کے والد نے شاہ مقصود میں بستی بہادر آباد بنائی ہے وہ بھی ہمارے ساتھی تھے۔عید آ گئی پروگرام بنا کہ مدینہ جاتے ہیں ہم آخری روزے مدینہ پہنچے رات قیام ٹرک کی باڈی میں کیا کچھ لوگ ہینو ٹرک کے نیچے سو گئے۔اگلے دن صبح زیارت کی عید کا دن تھا روضہ رسولﷺ پر گڑا گڑا کے دعائیں کیں۔سب دوستوں نے طے کیا کہ ٹرک کے پاس اکٹھے ہوں واپسی پر جیسے ہی بیر علی کی چوکی کراس کی گوہر رحمن نے شور کر دیا روکو روکو۔ساتھی نے ایک پمپ پر ٹرک روکا گوہر رحمن حاجت روائی کے لئے بھگا بھاگا گیا واپس آیا تو اسے ٹھنڈے پسینے آئے ہوئے تھے پوچھا بھائی کیا ہوا کہنے لگا کل جب سے مدینے میں داخل ہوا تو میں نے اس شہر میں حاجت روائی نہیں کی۔سب کہنے لگے یار یہ کیا بات ہوئی یہاں دنیا رہتی ہے یہ کیا تماشہ ہے جواب دیا یار سب ہی رہتے ہیں مگر ہم تو مسافر آئے ہیں ان بیس بائیس گھنٹوں میں اتنا صبر تو کر سکتے ہیں۔گوہر رحمن اب اس دنیا میں نہیں ہے سوچتا ہوں اس کی سوچ غیر منطقی تھی لیکن کیا خیال تھا۔
مجھے نہ تو عمران خان میں کوئی ولی یا فرشتہ نظر آیا مگر وہ یہ کر تو سکتا تھا کہ اپنا جوتا اتار کر حاضری روضہ ء رسولﷺ دے اس نے کر دیا چاہے پیرنی نے کرایا چاہے کسی اور نے۔ لیکن اس دنیا میں ایسے لوگ ہیں جو عقیدت سے مدینے میں ننگے پاؤں چلتے ہیں۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Engineer Iftikhar Chaudhry imran khan islamabad pakistan اسلام آباد پاکستانی عقیدت عمران خان
IG and Chief Secretary
Previous Post الیکشن سے قبل ٹاپ بیوروکریسی میں ردوبدل، چیف سیکرٹریز، آئی جیز تبدیل
Next Post عید کی خوشیاں محروم افراد کے ساتھ
Eid-ul-Fitr

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close