Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اور کتنا رلائے گا کپتان

April 3, 2019 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : راؤ عمران سلیمان

کل جب میں ایک میڈیکل اسٹور پر اپنی اور بیگم کی دوائیاں لینے گیا تو مجھے عمران خان کا یہ بیان شدت سے یاد آیا کہ میں رلاؤنگا ،کیونکہ وہ ادویات جو میں ہفتے بھر کی پانچ سورپے کی خریدتاتھا آج اس کا بل موصوف نے 800 روپے کا بنادیاتھابہت تکلیف دہ عمل تھا۔سوچنے لگا کہ وزیراعظم عمران خان نے بھوک پیاس اور علاج کے نام پر جو اس ملک کے غریبوں کو صبر کا انجیکشن دیا ہے اس کا اثر اب زائل ہوتا جارہاہے ،اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ مہنگائی کی شرح پانچ سال کی بلندترین سطح پر پہنچ چکی ہے ،اس وقت مڈل کلاس کے لیے مہنگائی کی اوسط شرح 13.5سے بھی زیادہ ہے جبکہ گزشتہ حکومت میں مہنگائی کی اوسط شرح 1.6تھی گزشتہ دور میں مجھے اچھی طرح یادہے کہ جب ڈالر کی قیمت 105روپے پر پہنچی تھی تو اس وقت عوام کاکم اور موجودہ حکومت جو اس دور میں اپوزیشن میں تھی ان کا شور زیادہ سنائی دیا گیا تھا۔

عوام کو یہ بھی اچھی طرح یاد ہے کہ آلو پانچ روپے کلو کے بیان پر نوازشریف صاحب کو کس طرح سے رگڑا لگایاگیا تھااور پٹرول کی قیمت 65روپے کرنے پر کس انداز میں اس وقت کے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے خلاف استعفٰی دینے کی ایک مہم چلائی گئی تھی اور یہ کہاجاتاتھا کہ ہماری حکومت آئی تو پیٹرول 40روپے لیٹر تک کردینگے ، ،ایک وقت تھا کہ پیٹرول کی قیمت 65روپے پہچنے پر جناب عمران خان صاحب نے میاں نوازشریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاتھامگر آج پیٹرول کی قیمت 100روپے ہوچکی ہے اس وقت یہ ہی موجودہ حکومت ایک ہی سانس میں حکومت کا جینے حرام کردینے میں مشہور تھی یعنی حکومت جانے کے بعد بھی اسحاق ڈار کا لندن تک پیچھا کیا گیا اور میاں نوازشریف کے بچوں کو بھی مارکیٹوں میں زلیل کیا گیا ،اور یہ کہاگیا کہ یہ خاندان کرپٹ ہے فی الحال جو الزامات لگائے گئے شریف خاندان پر بے شک اس کا ٹھیک طرح سے دفاع نہیں کیا گیا مگر موجودہ تحریک انصاف کی حکومت بھی تو ٹھیک طرح سے اس کو عدالتوں میں پیش نہ کر سکی۔

ماسوائے مفروضوں کے جن کی ضمانتوں میں کبھی خوشی کبھی غم کی صورت میں ہی ماحول بنتارہاجس سے وقت گزرنے کے ساتھ میاں نوازشریف کی مظلومیت میں اضافہ ہوااور وقت گزرنے کے ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے موجودہ حکومت کے لیے عوام میں غم غصہ بھی بڑھتارہایہ یقین نہیں تھا کہ وقت اس قدربے رحم ہے اوراس قدر جلدی لوگوں کے چہرے دکھادیتاہے مگر ایسا ہوچکاہے اور اب نیند سے جاگنے کی ضرورت ہے جس نواشریف کو آلو پانچ روپے کلو کا بیان دینے پر دن رات تنقید کانشانہ بنایاگیا آج ان ہی تنقید کرنے والوں سے ایک بار آلو اور ٹماٹر کی قیمت کو پوچھ کردیکھے تو عوام کو صبر کرنے کا مشورہ دیدیاجاتاہے ۔اور یہ ہی صبر اگرگزشتہ دور میں پی ٹی آئی والے بھی کرلیتے تو کیا بگڑ جاتا،اور دوسری جانب نوازشریف کی 2013کی حکومت کے چند ماہ بعد ہی پاکستان کے شہروں کو لاک ڈاؤن اور 126دن کے دھرنوں سے انہیں کام ہی نہیں کرنے دیاگیا ،چلووزیراعظم عمران خان سے یہ پوچھتے ہیں کہ خواجہ سعد رفیق کے وزیرریلوئے کے وقت میں پنجاب کے ایک نواحی گاؤں میں ایک ٹرین حادثے میں کچھ اسکول جانے والے بچے حادثے کا شکار ہوئے تھے اس پر ہمارے زیراعظم عمران خان نے فرمایا تھا کہ مہذب ممالک میں اگر اس طرح کا کوئی واقعہ ہوجائے تو وہاں کے منسٹر اخلاقی طورپر خود ہی استعفیٰ دے ڈالتے ہیں ؟

ہم نے دیکھا کہ شیخ رشیدکے چند ماہ میں بھی اس قسم کے حادثے مقدربنے اور سب سے بڑھ کر جو لگژری ٹرینیں چلائی جارہی ہیں اس میں ایک بچے کا کا کرایہ 48سو اور بدقسمتی سے بڑے کا کرایہ تقریبا7ہزار تک بتایا جاتاہے عمران خان صاحب شیخ رشید کے دور میں ٹرین حادثوں پر کیااخلاقی انداز بھول چکے ہیں ۔اس پر ان کی جانب سے لگائی گئی تقریبات میں تعریفیں کی جارہی ہیں اور کہاجاتاہے کہ ٹرین کا سفر غریبوں کے لیے ہے بھائی کہاں عام ٹرینوں میں لاہور سے کراچی کا کرایہ1300روپے تھا اور کہاں اب 18 سو تک کہانی جاپہنچی ہے ،میاں نوازشریف کی حکومت میں یہ چھترول لگانے والی جہاں موجودہ حکومت تھی وہاں اس ملک کی عوام کا بھی بہت بڑاہاتھ تھاآج وقت نے جس انداز میں کروٹ بدلی ہے اس میں ظالم مظلوم اور مظلوم ظالم بن چکاہے کیونکہ آج ڈالر 105نہیں بلکہ 142اورپیٹرول کی فی لیٹر65سے 100روپے لیٹر تک پہنچ گئی ہے اس کے علاوہ سالانہ گیس میں 85فیصد اضافہ ہوا اور اس پر50اضافے کے ساتھ بسوں کے کرایوں میں بھی دوگناہ اضافہ دیکھنے کو ملاہے یعنی گزشتہ حکومت جو4فیصد تک مہنگائی کو چھوڑ کرگئی اس کی شرح اب 8فیصد تک جاپہنچی ہے اور وہ بھی صرف8 ماہ میں یعنی اس 8 ماہ میں چار مرتبہ پٹرول کی قیمتوں اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں اب آسمان سے بھی اوپر کی جانب جاچکی ہیں ، اور جب غربت کے باعث لوگ مرنے لگے تو ان کے علاج کے لیے نہ تو ان کے پاس ڈاکٹروں کی فیسیں موجود ہیں اور نہ ہی خریدنے کے لیے ادویات ہیں کیونکہ گزشتہ حکومت میں تو دوائیوں کی قیمتیں صرف ایک فیصد یا دوفیصد ہی بڑھاکرتی تھی یہاں تو اکھٹے ہی پندرہ فیصد بڑھادی گئی اور اس پر ادویہ ساز کمپنیاں اسے 20اضافے کے ساتھ فروخت کررہی ہے۔

یعنی آپ کہاکرتے تھے کہ میاں نوازشریف کے دور میں جینا مشکل ہوچکاہے مگر آپ نے تو اپنے دورمیں مرنا بھی مشکل بنادیاہے لگژری گاڑیوں میں سفر کرنے والے اس غریب سے ایک وقت میں دالیں اور سبزیاں خرید کر گھر میں پکائی نہیں جاتی وہ آگے کیازندگی کو گزارے گاوزیراعظم صاحب آپ تو کہاکرتے تھے کہ جس ملک میں مہنگائی بڑھے اور عوام کا جینا دشوار ہوجائے تو سمجھ لوکہ اس ملک کا وزیراعظم کرپٹ ہے ؟ میں آپ کو یاد دلارہاہوں کوئی الزام نہیں لگارہاکیونکہ ڈر لگتاہے کہ کہیں مجھ پر بے بنیادکیسوں کا انبارلگاکررات کے اندھیرے میں ادھر ادھر نہ کردیاجائے وزیراعظم صاحب نہ تو ابھی تک پولیس کا کلچر بدلاہے اور نہ ہی غریبوں کا حال اور اگر بدلاہے تویہ پراناپاکستان نئے پاکستان کے نام سے بدلاہے۔آپ نے تو اپنی حکومت کی شروعات میں ہی وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیاں بیچ دی تھی اچھا بھاشن تھا اور بیچاری چند بھینسیں بھی نیلامی پر لگادی تھی کتنا اچھا لگتاتھا جب آپ معززمہمانوں کو چائے اور بسکٹ پر ہی رخصت کردیاکرتے تھے کیونکہ یہ پیسہ عوام کا تھا نا۔۔۔۔ اور عوام کے لیے ہی تھا۔۔۔۔

کیا ہوا اس کشکول کو توڑنے کی باتیں کہاں ہیں آئی ایف کے پاس جانے سے بہتر خودکشیوں کی باتیں ۔۔۔۔بس کردیں کپتان اب اور کتنا رلائیں گے اب تو سر دردکی گولیاں بھی ہماری قوت خرید سے باہر ہوچکی ہیں۔موجودہ حکومت ابھی تک عوام میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام ہوچکی ہے حکومت کے اپنے کارکنان بھی اب نالاں دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ آپ نے کہاتھا کہ میں رلاؤنگا مگر ہم یہ پوچھنا بھول گئے تھے کہ کسے رلائینگے کیونکہ چیخیں آج جھونپڑیوں میں سے آرہی ہیں محلوں میں سے نہیں ۔ایک بات اور میں بھی ان پچاس لاکھ مکانوں میں سے ایک مکان کا امیدوار بنابیٹھاتھا اور اس کے ساتھ ایک کروڑ نوکریوں میں بھی خوشی کااظہارکیاکرتاتھا مگر بس کپتان اب مجھے کچھ نہیں چاہیے نہ ہی نوکری اور نہ ہی مکان بس ایک کرم کردیں ہم غریبوں پر یہ جو پیٹرول ہے وہ چالیس روپے لیٹر نہ کریں بلکہ جو نوازشریف کے دور میں 65تھا وہ ہی کردیں اور جوادویات کی قیمتیں گزشتہ کرپٹ حکومت چھوڑ کر گئی تھی اس پر ہی واپس آجائیں تو بڑہ مہربانی ہوگی کیونکہ میں بلڈ پریشر کی گولی اور کولیسٹرول لیول کی گولیاں خریدنے کی سکت نہیں رکھتا کیونکہ گزارہ اب ٹوٹکوں پر ہورہاہے جو کسی بھی بیمار کا مکمل علاج نہیں ہو سکتا۔ ختم شد

Rao Imran Suleman
Rao Imran Suleman

تحریر : راؤ عمران سلیمان

Share this:
Tags:
government imran khan Inflation injection opposition Poor اپوزیشن حکومت عمران خان غریبوں مہنگائی
Shab-e-Miraj
Previous Post ملک بھر میں آج شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
Next Post کیا پاکستان کرکٹ بورڈو ضاحت کریگا
Pakistan Cricket Board

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close