Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کیا پاکستان کرکٹ بورڈو ضاحت کریگا

April 3, 2019 0 1 min read
Pakistan Cricket Board
Pakistan Cricket Board
Pakistan Cricket Board

تحریر : شیخ خالد زاہد

پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن اپنے اختتام پر پہنچا تو پاکستانیوں کے دل اپنے ملک اور بین الاقوامی کھلاڑیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی محبت سے سرشار دیکھائی دیتے تھے۔ ہر طرف سے تعریفی کلمات سماعتوں سے ٹکرا رہے تھے اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی صداؤں سے پاکستان گونج رہا تھا لیکن قوم کو خوشی راس نہیں آتی اور ہماری خوشی دشمنوں کو تو ویسے ہی پسند نہیں تو دوسری طرف اربابِ اختیار بھی اس خوشی کو برداشت نہیں کرتے انہیں عوام کی خوشی میں اپنی کرسیاں ہلتی محسوس ہوتی ہیں۔اس خوشی سے پاکستانی قوم کو نکلنے میں زیادہ وقت نہیں لگا جب پاکستان اور آسٹریلیا کہ بابین کھیلی جانے والی پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز میں پاکستان ایک بھی میچ نہیں جیت سکا ۔پاکستانی قوم اب اتنی باشعور ہے کہ وہ سمجھ چکی ہے کہ جب دوٹمیں میدان میں اترتی ہیں تو جیت ایک کے ہی نصیب میں آتی ہے لیکن پاکستانی یہ بھی جانتے ہیں کہ ہارنے والی ٹیم میچ کسطرح سے ہاری ہے لڑ کر ہاری ہے یا پھر جیت پلیٹ میں رکھ کر دی گئی ہے۔جنوبی افریقہ سے پانچ ایک روزہ cکی سریز بھی پاکستان تین دو سے ہار کر آیا، قوم نے یہ کہہ کر اس ہار کو پی لیا کہ وہا ں کی وکٹیں ہمارے میدانوں سے بہت مختلف ہوتی ہیں ۔ ہمٰیں اس بات سے بہت اچھی طرح سمجھ ہے کہ پاکستان کو متحدہ عرب امارات میں کسی بھی قسم کی کرکٹ میں ہرانا بہت مشکل ہے اور چاہے مخالف کوئی بھی ہو۔

آسٹریلیا کیساتھ حالیہ سریز سے قبل ہی ایک پریشان کن اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کیا گیا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سمیت سات کھلاڑیوں کو آرام کی غرض سے آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی سریز کا حصہ نہیں بنایا گیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کیا اس بات سے ناواقف رہا کہ مئی میں کرکٹ کے عالمی مقابلے ہونے جا رہے ہیں اور ہم اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کو آرام کی غرض سے آسٹریلیا جیسی ٹیم سے سریز میں آرام دے رہے ہیں۔ ایک طرف تو آپ نے اپنے اہم کھلاڑیوں کو آرام دے دیا تو دوسری طرف ایک نئی ٹیم بنا کر آسٹریلیاکیخلاف کھیلنے کیلئے کسی گلی محلے کی ٹیم جیسا بنا کر پیش کردیا۔کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کی نیت میں کچھ کھوٹ ہوسکتا ہے ، کیا چیف سلیکٹر اور کوچ کسی مثبت تبدیلی کی جانب پیشقدمی کررہے ہیں۔ اب کیونکہ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی نے یہ موقع تجزیہ نگاروں کو دیا ہے کہ وہ اپنی مرضی کی دلیلیں عوام تک پہنچائیں اوریہ بات بھی ہے کہ ان دلیلوں میں مثبت تو کم ہی ہونگی۔

بظاہر جو بات سمجھ میں آرہی ہے وہ یہ کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایماء پر ٹیم کے اہم کھلاڑیوں کو یہ سمجھا کر آرام کرنے بھیج دیا گیا کہ نو منتخب کھلاڑی ڈومیسٹک میں اچھا کھیل پیش کر رہے ہیں تو انہیں بین الاقوامی طرز پرپرکھا جائے جس سے ان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا انہیں خود کو اور پاکستانیوں کو بھی پتہ چل جائے گا۔ اب اس بات کو طے کرنا مشکل ہے کہ پاکستان کرکٹ کی انتظامیہ نے پہلے سے اپنا اور اپنے نئے (جو کم ہی تھے) کھلاڑیوں کا یہ ذہن بناکر بھیجا تھا کہ سریز کا ہار جیت سے کوئی تعلق نہیں آپ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواؤ یعنی پہلے ہی سے ٹیم کا مجموعی حوصلہ پست کردیا گیا تھا اور انفرادی کارگردگی دیکھانے پر زور دیا گیا اور کوئی شک نہیں کہ ہر کھلاڑی اپنی ذاتی صلاحیتیں دیکھاتا دیکھائی دیا گیا ۔ ایک میچ میں رنزوں کا تعقب کرتے ہوئے پاکستان کے دو بلے بازوں نے سو کا ہندسہ عبور کیا لیکن مزے کی بات یہ کہ میچ کی جیت پر دھیان نہیں دیا گیا۔ اصولی طور پر نئے کھلاڑیوں کو کیپ دیتے ہوئے یہ بات کہنی چاہئے کہ اب تمھارے سر پر ملک و قوم کی عزت ہے تم نے اکیلے ہی میچ جتوانا ہے پھر نئے کھلاڑیوں کو یہ بھی پتہ تھا کہ یہ سزیز بہت ساری دیگر بری سریز کی طرح نہیں بلکہ اس سے بھی بری سریز کی طرح تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائے گی ، ذاتی رائے کیمطابق اس سریز کا حصہ بننے والے کچھ کھلاڑی تو شائد تاریخ کا حصہ بن کر رہ جائیں۔ جس طرح کی باتیں سماجی میڈیا پر زیر بحث ہیں اگر آسٹریلیا والوں کو پتہ چل جائے کہ پاکستان ہمارے خلاف سریز نہیں بلکہ آزمائشی مقابلے کر رہا تھا تو یہ اخلاقی طور پربرا تاثر پڑے گا۔

سب ہی جانتے ہیں کہ ہم پاکستانیوں کیلئے کرکٹ صرف ایک گیند بلے سے کھیلے جانے والا کھیل نہیں بلکہ یہ ہمارے جذبوں اور حوصلوں پر بھی اثر انداز ہوتا ہے اس کھیل سے محبت کا یہ عالم ہے کہ ہم اپنی زندگیاں داؤ پر لگا دیتے ہیں ۔ کھلاڑیوں کی بات تو نہیں کر سکتے لیکن کرکٹ کی انتظامیہ کا رویہ سمجھنا بہت مشکل واقع ہوا ہے ۔ بار بار یہ بات تنگ کر رہی ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے آپ اپنے کپتان سمیت اہم ترین کھلاڑیوں آرام کروا رہے ہیں، یہ لوگ ہماری طرح کہ کھلاڑی تو نہیں، کرکٹ تو انکے لئے شوق سے کہیں زیادہ قوم کا سرفخر سے بلند کرنے کاموقع ہے ایک پاکستانی ہیرو بننے کا بہانہ ہے انکی کون سی اتنی عمریں ہوگئی ہیں کہ انہیں ٓرام کی ضرورت ہے ۔ کہیں پاکستان کو ورلڈ کپ میں ایک تیسرے درجے کی ٹیم بنا کر پیش کرنے کا سودا تو نہیں کرلیا گیا ہے ۔ جی ہاں ! اب تو ہم سمجھنے والے کچھ بھی سمجھ کر لکھنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔ آپ تین دو سے ہار جاتے آپ چار ایک سے ہار جاتے لیکن پانچ کے پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز پانچ صفر سے ہارے ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا سے شکست سے جو مثبت پہلو اجاگر ہورہے ہیں ان میں اداروں کے خودمختار ہونے کا بھی عندیہ دیکھائی دے رہا ہے ۔ یہ واضح نظر آرہا ہے کہ اس سریز کیلئے کئے جانے والے فیصلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے خود کئے ہیں اور اسطرح سے بورڈ کی جیت ہوئی ہے ۔ یعنی جولحہ عمل بورڈ نے مرتب دیا تھا نتائج اسکے عین مطابق آگئے ہیں ۔ ایک طرف تو یہ کہ ہار کر اس بات کو اجاگر کرنا کہ یہ تو پاکستان کی بی ٹیم کھیل رہی تھی اور بی ٹیم سے ایسی ہی کاگردگی کی امید رکھی جا سکتی ہے۔

پاکستان کی سیاست میں کرکٹ کا کردار کتنا اہم ہے اسکا اندازہ اس بات سے لگا لینا چاہئے کہ آج ہمارے ملک کے وزیر اعظم ایک عظیم کرکٹر ہیں جسکے سر پر کرکٹ کے ورلڈ کپ کی جیت کا سہرا بھی بندھا ہوا ہے ۔ کرکٹ ، سیاست اور مذہب ہماری قومی موضوع ہیں۔ ایسی قوم کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے اس روئیے سے بڑا صدمہ پہنچایا ہے ۔لیکن ابھی حقائق پر سے پردہ اٹھنا باقی ہے شعیب ملک کے اچانک بیمار ہوجانے کی وجہ سامنے آنا باقی ہے ، امام الحق کوکس بات کا بخار چڑھادیا گیا اور فہیم اشرف کو کیوں بیچ سریز آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا، محمد عباس ، یاسر شاہ کو ایک روزہ مقابلوں کا ایسا تجربہ دیا کہ وہ آئندہ خود ہی ہاتھ کھڑے کردینگے کہ ہمیں ٹیسٹ ہی کھیلنے دیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی تاریخ کی اہم ترین سریز کسی خفیہ مہم سے کم نہیں تھی جس میں جیت کو ترجیح ہی نہیں دی گئی۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے اس مشن کی وضاحت بطور میڈیا بریفنگ کریگا یا پھر آنے والے دنوں میں پاکستان کی کرکٹ اس سریز پر سے پردہ اپنے عملی کارناموں سے اٹھاتی دیکھائی دیگی۔ مستقل ٹیم اب آرام کیبعد اپنی بھرپور توانائیوں کیساتھ بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی کارگردگی کا لوہا منواتی دیکھائی دے گی۔ ہم دعاگو ہیں کہ پاکستان اپنے اس طریقہ واردات کی بدولت ۱۹۹۲ کی تاریخ دہرائے گی اور ۲۰۱۹ کرکٹ کا عالمی کپ پاکستان لائیگی۔ (آمین یا رب العالمین)

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
australia matches nation Pakistan Cricket Board Players Sh. Khalid Zahid آسٹریلیا قوم کھلاڑیوں میچوں
Imran Khan
Previous Post اور کتنا رلائے گا کپتان
Next Post شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ
Shaban

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close