Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عمران کی دھرنا سیاست پھر شروع

August 8, 2016 0 1 min read
Imran Khan-Sit
Imran Khan-Sit
Imran Khan-Sit

تحریر: غلام رضا
خان صاحب خیبر پختونخوا کے علاوہ ابھی تک اقتدار میں نہیں آئے مگر نہ جانے کیوں لگتا ہے کہ انہوں نے ملک کو فوجی آمروں سے زیادہ نقصان پہنچایا، فوجی آمر بھی منتخب حکومت کا تختہ الٹتے ہیں اور خا ن صاحب بھی کئی بار عوامی مینڈیٹ کی توہین کرتے ہوئے منتخب جمہوری حکومت کیخلاف سازشیں کرتے نظر آئے، کبھی 126 دنوں کے دھرنوں میں طرح طرح کی پلاننگ کی گئی، کبھی جرنیلوں سے خفیہ ملاقاتیں کی گئیں تو کبھی جھوٹ پر جھوٹ بول کر عوام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کی گئی۔

ماضی میں جایا جائے تو عام انتخابات سے قبل لاہور میں خان صاحب نے بہت بڑا جلسہ کر کے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا اور یہ طاقت الیکشن کمپین تک جاری رہی تب مجھے ایک جگہ ایسا لگا کہ خان صاحب کی گڈینے خوب اڑان بھری ہے اور اب وہ الیکشن میں 60 سے70 سیٹیں حاصل کر لیں گے مگر میرا تجزیہ اس وقت غلط ثابت ہوا جب انتخابی نتائج آنا شروع ہوئے،خان صاحب لاہور میں کمپین کے دوران کنٹینر سے گر کر شدید زخمی بھی ہوئے تھے صحت یابی کے بعد موصوف کا کہنا تھا کہ ہمارے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے۔

مجھے لگا خان صاحب سچ کہہ رہے ہیں ہو سکتا ہے دھاندلی ہوئی ہو،پھر خان صاحب نے معروف صحافی نجم سیٹھی پر 35 پنکچر کا الزام لگایا تب پھر مجھے محسوس ہوا کہ خان صاحب شاید سچ ہی کہہ رہے ہوں،35 پنکچرز کے الزامات تک مجھ سمیت کئی دانشوروں،سینئر صحافیوں،کالم نگاروں کی رائے مجھ سے ملتی جلتی ہی تھی ۔مگر پھر خان صاحب کی اصلیت قوم کے سامنے آنا شروع ہوئی،موصوف نے گالم گلوچ ، جھو ٹ ، بہتا ن ، الزامات کی سیاست کو فروغ دیا،خان صاحب کوKing Of Utrun,sہی کہا جانا چاہئے،کچھ یوٹرن آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوںاور صرف وہ جو خان صاحب نے دھرنے کے دنوں میں لئے تھے۔

PTI
PTI

میں اپنی قوم سے کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا………………….اور پھر کتنا سچ بولا تحریک انصاف والے بھی جانتے ہیں
شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی کو سیاست کیلئے استعمال نہیں کرونگا……………….اور ہر پریس کانفرنس میں ذکر بھی کیا
کنٹینر پر ہی رہونگا ،دھرنے میں شریک دوستوںکو تنہا نہیں چھوڑونگا…………پھر موج مستی کرنے بنی گالہ جاتے رہے
غیر جمہوری اقدام نہیں کرونگا……….پارلیمنٹ اور پی ٹی وی پر حملہ کیا،صحافیوں پر تشدد کیا،منتخب نمائندوں کو گالیاں نکالیں
کوئی بجلی ،گیس ،ٹیلی فون کا بل نہ دے………..اپنا میٹر کٹا تو فورا جرمانہ ادا کر کے نیا میٹر لگوایا،کہا بچوں کو ٹھنڈ لگ رہی تھی
امپائر کی انگلی کل کھڑی ہو جائیگی،حکومت ختم ہو جائیگی،جشن منائیںگے……….کس کی سیاست ختم ہوئی سب نے دیکھا
پارلیمنٹ میں بیٹھے تمام سیاست دان چور،کسی سے ہاتھ نہیں ملائونگا…………………..پھر انہی کے ساتھ گلے ملتے رہے
قومی اسمبلی،سینٹ سے استعفے واپس نہیں لیں گے…………………….اور پھر بھاگ بھاگ کر ایوان میں داخل ہوئے
جتنا عرصہ تک پارلیمنٹ نہیں گئے اس کی تنخواہ حرام ہے نہیں لے سکتے…………پھر تنخواہ کیلئے درخواستیں بھی دیںاور لیں بھی
وزیراعظم سے استعفی لئے بغیر دھرنا ختم نہیں کرونگا………………اور پھر وزیراعظم نے استعفی تو نہ دیا مگر دھرنا ضرور ختم ہوا۔

پہلے نواز ،زردای چور،ایک ہی سکے کے دو رخ،دونوں کی بیرون ملک پڑی دولت واپس لائونگا،زرداری سے کرپٹ کوئی اور نہیں ہو سکتااور اب تازہ دھرنے کیلئے زرداری سے ہی دوستی کی پینگیں ڈال رہے ہیں، اور اب وہ دن بھی دور نہیں جب نواز شریف کو اپنا دوست بنا لیں گے۔
خیر خان صاحب کے یوٹرنز ایک کالم تو کیا ایک کتاب میں بھی قلمبند نہیں کئے جاسکتے،تازہ احتجاجی صورتحال کی بات کی جائے تو خان صاحب کو اس بار پہلے سے زیادہ بدنامی کا سامنا کرنا پڑیگا،لوگ بھی اتنی تعداد میں باہر نہیں نکلیں گے،کوئی نئی بات بھی نہیں رہی کہنے کو اور ہر بار کی طرح اس بار بھی تنہا تنہا رہیں گے،پیپلز پارٹی کیخلاف تو خان صاحب کے منہ سے کوئی بات نہیں نکل رہی مگر پی پی جیالے خان صاحب کو تھوڑی سے بھی لفٹ نہیں کروائیں گے،قادری صاحب بھی روزی روٹی کما کر کینیڈا چلتے بنیں گے اور خان صاحب کی سیاست گور تک پہنچ جائے گی۔

Democracy
Democracy

یہاں پر ایک پیشنگوئی کرتا چلوں اور وہ یہ کہ پہلے جمہوریت کے چیمپئن ،بابائے سیاست جاوید ہاشمی نے بھانپ لیا تھا کہ خان صاحب کے ارادے جمہوری نہیں اور علیحدگی اختیار کر لی اور اب کی بارپیر صاحبشاہ محمود قریشی کی تحریک انصاف سے راہیں جدا ہو جائیں گی،ملتان کے دونوں سلطان پھر سے انتخابات میں شیر اور تیر پر لڑیں گے اور ملتان کے ڈوگر کا بھی ساتھ نہیں ہوگا خان صاحب کے ساتھ۔ آخر میں خان صاحب کیلئے پھر سے ایک نصیحت کرتا چلوں اور وہ یہ کہ پلیز ہوش کے ناخن لیں،غیر جمہوری اقدامات سے گریز کریں،عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں،جہاں آپ کو عوام نے عزت دی وہاں ڈیلیور کر کے دکھائیں،سیاست دان ہونے کے ناطے ساتھی سیاست دانوں کی تذلیل نہ کریں،دوست بنائیں نہ کہ دشمن،اداروں خصوصاسپریم کورٹ کے فیصلوں کا احترام کریں،سپریم کورٹ نے کہہ دیا کہ منظم دھاندلی نہیں ہوئی تو مان لیں آپ کو عوام نے مسترد کر دیا تھا اور پھر سے کوشش کریں۔

کے پی کے کو ماڈل صوبے کے طور پر منظر عام پر لائیں،اتنے ترقیاتی کام کریں کہ ہر شہری کی زبان پر ہوخان صاحب جیسا کوئی نہیں مگر یہ سب صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب آپ سڑکوں،انتشار کی سیاست چھوڑ دیں،5 سال کیلئے عوام نے کسی بھی سیاسی جماعت کو منتخب کر لیا تو اس مینڈیٹ کا احترام کریں۔

آمر بننے کی کوشش نہ کریں یہ سب تو آپ کیلئے بہت مشکل ہے پتہ نہیں کیوں آپ عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتے مگر آپ کے پاس صرف کچھ وقت بچا ہے اور اگلے الیکشن سے پہلے پہلے کے پی کے میں اتنے کام کرلیں گے آپ کی ہر طرفبلے بلیہو جائے اور آپ کو بھی عوام کا اندھا اعتماد حاصل ہو جائے مگر یہ اسی صورت ممکن ہے جب آپ عوام کو کوئی کام کر کے دکھائیں گے کیونکہ عوام نے احتجاج،انتشار،گالم گلوچ، جھوٹ، فریب کی سیاست کو مسترد کر دیا۔

Ghulam Raza Logo
Ghulam Raza Logo

تحریر: غلام رضا
ای میل: hurmateqalam@gmail.com
فون: 03314260460
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/hurmateqalam

Share this:
Tags:
democracy government imran politics power protest pti start اقتدار حکومت دھرنا سیاست شروع عمران
Rajnath Singh & Chaudhry Nisar Ali Khan
Previous Post نثار خان بمقابلہ راج ناتھ سنگھ
Next Post اج تک نئیں کیتا امت نوں بے سایہ موسی کاظم ع نیں از جناب عتیق احمد چشتی پوٹھوہار آرٹس کونسل‎

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close