Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نثار خان بمقابلہ راج ناتھ سنگھ

August 8, 2016 0 1 min read
Rajnath Singh & Chaudhry Nisar Ali Khan
Rajnath Singh & Chaudhry Nisar Ali Khan
Rajnath Singh & Chaudhry Nisar Ali Khan

تحریر : میر افسر امان
تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی نے بھارت کے منہ پر سچ اور حق جرأت کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس میں پاکستان کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہو گی۔ ہم لکھتے آئے ہیں کہ پاکستان بھارت کے جاہرانہ رویہ کے سامنے ہمیشہ معزرتانہ مئوقف رکھتا رہا ہے جس سے پاکستان کا کیس کمزرور پڑتا گیا۔ نواز شریف پر پاکستانی عوام کی طرف سے یہ بھی الزمات لکھتے رہیں کہ آلوپیاز کی تجارت عزیز ہے کشمیر عزیز نہیں کشمیر کے مسئلہ پر جاہرانہ مئوقف کیوں نہیں اختیار کیا جاتا؟لیکن سارک کانفرنس میں نثار خان کے سچ اور حق کی بات اور مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھارت کی حالیہ دہشت گردی پر کھل کے بات کرنے پر نواز شریف کی حکومت کو کریڈٹ جاتا ہے۔نثار خان نے لکھی ہوئی تقریر کو چھوڑ کر کشمیر کے مظالم کا مقدمہ سارک کانفرنس میں پیش کر کے بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لے آئے ہیں اور بھارتی وزیر داخلہ اس کا جواب دینے کی بجائے سارک کانفرنس کو ادھورہ چھوڑ کر بھارت چلے گئے ہیں حقیقت میں یہ پاکستان کی فتح ہے۔

صاحبو!پاکستان بھارت تعلوقات میں امریکا پاکستان کو چھوٹا بن کے رہنے کی تلقین کرتا رہا ہے۔اس سے بھارت میں تکبرانہ سوچ پیدا ہو گئی ہے۔جس کا سارک کانفرنس میں سچ جرأت کے ساتھ پیش کرنے میں توڑ پیدا ہوا ہے جو پاکستان کے سچے موقف کی جیت ہے۔ اس رویہ کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں نے بھی پسند کیا اور ان میں ہمت پیدا ہوئی۔مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پر چم تھامے نوجوانوں نے موٹر سائیکل ریلی نکالی۔بھارتی فوجیوںنے حسب عادت سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں پر تشدد کیا۔ ١٠٠ زخمی ہوئے اور ٥٠٠ کو گرفتار لیا گیا ان کی ٤٠ سے زائد موٹرسائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔کشمیری مائوں، بہنوں اور بیٹیوں نے اس سائیکل ریلی کا استقبال کیا، فلک شگاف نعرے لگائے اور کہا کہ کشمیر بنے کا پاکستان۔سید گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے نظر بندی توڑ کر گھر کے بعددھرنا دیا۔ پاکستان کے جانداربیان کا خیر مقدم کیا گیا۔

حریت کانفرنس کے پاکستان میں نمائندے، غلام محمد صفی نے کہا ہے کہ راج ناتھ کو بتا دیا ہے کہ نہتے کشمیریوں کا قتل بند ہونا چاہیے۔کراچی میں جماعت اسلامی نے کشمیری خواتین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے پاکستانی خواتین کی ایک عظیم المشان ریلی نکالی۔ حافظ سعید نے بھی چوہدری نثار کو پاکستان کے صحیح مئوقف پیش کر نے پر مبارک دی۔ پورے پاکستان کے عوام کی طرف سے نثار خان کو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میںمنعقدہ ،سارک کانفرنس کے وزراء داخلہ کی کانفرنس میں چوہدری نثار نے کشمیر میں بھارت کے مظالم کا ذکر کیا اور کہا کہ بھارت کوجد و جہد آزادیاور دہشت گردی میں فرق کرنا چاہیے۔کشمیری دنیا میں طے شدہ اصولوں کے مطابق اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔بھارت کے کشمیریوں پر تشدد دہشت گردی ہے تو بھارت کے وزیر داخلہ راج ناتھ تنقید برداشت نہ کر سکے اور سیخ پا ہو گئے۔

SAARC Conference
SAARC Conference

احتجاج کرتے ہوئے کانفرنس کو چھوڑ کر بھارت روانہ ہو گئے۔بد اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ظہرانے میں بھی شریک نہیں ہوئے۔راج ناتھ سارک کانفرنس میںدانتوں میں انگلیاں دبانے پر مجبور کر دیے گئے۔بھارت پہنچتے ہی مودی سے ملاقات کی اور بریفنگ دی۔اپنے ہم منصب کے خطاب کا جواب بھی نہ دے سکے۔ایئرپورٹ پر شیڈول پریس کانفرنس بھی منسوخ کر دی۔مودی اور یہودی سرکار کا امریکا کی پشت پنائی میں کشمیر اور فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ ایک جیسا رویہ ہے۔مودی سرکار کی آنکھوں میں آکھیں ڈال کر جب چوہدری نثارخان نے کشمیر میںمظالم کی بات کی اور کہا کہ بھارت دہشت گردی کر رہا ہے۔ حالیہ جد وجہد میں٧٠ سے زائد کشمیری شہید ہو گئے۔کئی ہفتوں سے مسلسل کرفیوکی وجہ سے خواراک اور ادویات کی کمی کا سامنا ہے۔کشمیری نوجوانوں کو چھرے والی بندوقوں سے آندھا کیا جا رہا ہے ۔ تو راج ناتھ برداشت نہ کر سکے اور سارک کانفرنس کو ادھورہ چھوڑ کر بھارت چلے گئے اور بھارت میں مودی سے ملاقات کے بعد کہا کہ پاکستان میں صرف لیچ کرنے نہیں گیا تھا۔

اسی طرح کسی کانفرنس میں جب فلسطین میں مظالم کی بات کی جاتی ہے تو یہودی لیڈر تکبرانہ اندز میں کانفرنسوں سے اُٹھ کر چلے جاتے ہیں جیسے فلسطینی یہویوں کی غلام قوم ہے ایک تو ان کی زمین پر ناجائز قبضہ کرو اور جب فلسطینی اس قبضہ کو چھوڑانے کے خلاف بات کریں تو اس کو نظرانداز کر ان کی جائز بات کا بائیکاٹ کر دو۔راج ناتھ صاحب تو سارک کانفرنس میں آٹھ بار واش روم گئے۔ ظاہر ہے ان کی صحت اتنی خراب تو نہ ہوگی ورنہ وہ کانفرنس میں تشریف ہی نہ لاتے۔ اندازہ کیا گیا ہے کہ وہ چوہدری نثار صاحب ہر بات مودی کو بتاتے رہے اور ہدایات لینے واش روم میں جاتے رہے۔ اور اندزہ ہے کہ دہشت گرد مودی کے حکم پر واپس بھارت چلے گئے ہونگے۔کچھ بھی ہو ،چوہدری نثار ے یہ کہا ہے نا کہ ساٹھ سال سے ایک دوسرے پر الزامات لگانے سے بہتر ہے کہ سچ اور حق کے ساتھ صحیح سمت میں مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھ کر کشمیر سمیت سارے معاملات طے کیے جائیں۔

Kashmiris
Kashmiris

پاکستان نے کبھی بھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔ مذاکرات کے موقعہ پر بھارت کی طرف سے کبھی کہا جاتا ہے پاکستانی وفد بھارت میں کشمیریوں سے ملاقات نہ کرے۔ کبھی عالمی دہشت گردی کے ماحول سے فائدہ آُٹھاتے ہوئے بھارت میں ہر دہشت گردی کا الزام بغیر ثبوت کے پاکستان پرٹھونس دیتا ہے۔کبھی کشمیر کنٹرول لائن پر بلا ازشتعال فائرنگ شروع کر دیتا ہے۔کشمیر میں اب بھی کرفیو جاری ہے۔بھارتی فوجیوں کے تشدد سے ١٠٠ سے زائد مظاہرین زخمی ہیں۔ درگاہ حضرت بل جامع مسجد میں نماز جمعہ بھی ادا نہیں کرنے دی گئی۔ علی گیلانی اور میر واعظ کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ سول سوسائٹی نے بھی بھارت کے خلاف مشعل بردار احتجاج کیا۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے چھرے والی گولیوں کا استعمال بند کرنے کا کہا ہے۔سردار یعقوب صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارتی درندے کشمیریوں کی بینائی چھین رہے ہیں۔ عالمی برادری خاموشی توڑ کر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرادادوں کے مطابق حل کرے۔مسلمانوں میں یہ بھی مطالبہ زور پکٹرتا جا رہے کہ اقوام متحدہ تیمور اور سوڈان میں عیسائی آبادی کو رائے خود ارادیت دے کر مسئلہ حل کر رہی ہے مگر کشمیر اور فلسطین کے مسئلہ ٧٠ سال سے جوں کے توں ہی ہیں۔اس لیے مسلم ممالک اقوام متحدہ کو چھوڑ کر مسلم ممالک کی لیگ آف مسلم نیشن بنا کر اپنے مسائل حل کرے۔ چوہدری نثار خا ن نے بڑی جرأت کے ساتھ کشمیریوں کا مقدمہ پیش کیا اس پر پوری قوم کی طرف سے مبارک باد کے مستحق ہیں۔ اللہ مظلوم کشمیریوں کا نگہبان ہو آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان

Share this:
Tags:
Charges Chaudhry Nisar Ali Khan India kashmir Kashmiris Mir Afsar Aman Rajnath Singh الزمات بھارت راج ناتھ سنگھ کشمیر
Guys Looking Girl
Previous Post مردوں کا معاشرہ اور آج کی خواتین
Next Post عمران کی دھرنا سیاست پھر شروع
Imran Khan-Sit

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close