Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس کے قوانین کی عملداری کے حقائق

April 25, 2019 0 1 min read
IPO
IPO
IPO

تحریر : صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

ابتدائے آفرینش سے انسان انسان کی خوشحالی کو برداشت کرنے کا روادار نہیں۔ اِسی طرح بین الاقوامی کمپنیوں نے بھی ایک دوسرئے کی مارکیٹ کو ڈسٹرب کرنے لیے مختلف حیلے بپانے تراش رکھے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک اور پسماندہ معیشتوں کے حامل ممالک میں تو ٹریڈ مارک کے قانون پر عمل درآمد نہیں پاتا۔ جس کی وجہ سے حکومت پر بھی دباؤ رہتا ہے اور بین الاقوامی منڈی میں ریاست کی جگ ہنسائی ہوتی ہے۔ پاکستان میں ادویات کتب اور سوفٹ ویر کی مصنوعات میں ٹریڈ مارک کے قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں۔ٹریڈ مارکس ٹربیونلز کی کارکرردگی پہ سست روی کا الزام بھی حقیقت کا حامل ہے۔جس طرح دو نمبر اشیاء بنانے میں چین کا کوئی چانی نہیں اِسی طرح ہمارئے ہاں لالہ موسی گجرات کا بھی جواب نہیں بلکہ اب تو ہر شہر ہر قصبہ ہی لالہ موسی کے نقش قدم پر ہے۔ میرا تعلق شعبہ قانون سے ہے۔ اور عدالتوں میں بطور وکیل پیش ہوتا رہتا ہوں۔ ملک میں وٹامنز کے فوڈ سیپلیمنٹ کے نام پر داکٹروں نے لوٹ مار شروع کر رکھی ہے۔ اور پریشان حال مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں۔ اِس نام نہاد فود سپیلمینٹ کو بطور دوائی فروخت کیا جاتا ہے اور حکومت کے سامنے اُسے بطور فوڈ سپلیمینٹ گردانا جاتا ہے۔ بلند فشارخون اور ذیابیطس کی ماری قوم کو فوڈ سپیلیمنٹ کے نام پر انٹرنیشنل برانڈز کے سے انداز میں پیکینگ سے عوام کو دھوکا دیا جارہا ہے۔ پاکستان میں میڈیا کی آزادی کے باوجود جس طرح قانون کی بالادستی کا جنازہ نکلا ہے۔ اُس پر صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔

پاکستان میں انسانیت کی حرمت کا جنازہ اِس طرح نکلا ہے کہ شیطان بھی توبہ تو بہ کر رہا ہوگا کہ حضرت انسان کو اتنا لالچ کیوں کر۔ ہر شے میں دو نمبری ہر شے میں دھوکہ۔ اِسی وجہ سے تو انسان کا خون بھی سفید ہوچکا ہے۔ اِس بات سے انکار ممکن نہیں کہ عالمی معیشت اِس وقت شدید دباؤ میں ہے۔ امریکہ جیسا ملک اپنے مالیاتی اداروں کو بند کرنے پر مجبور ہو رہا ہے چین کا عالمی معیشت میں بڑھتا ہو بھر پور کردار معاشی طاقت کے توازن میں اب اِس کا پلڑا بھاڑی دیکھائی دیتا ہے۔ عالمی طاقتوں کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ معیشت کو قوانین کے تحت چلایا جائے۔ ترقی پزیر ممالک میں چونکہ بے روزگاری عروج پر ہے۔ خاص طور پر پاکستان ہمارا ملک بیروزگاری کے شدید بحران کا شکار ہے۔ اصل کی نقل تیار کرکے فروخت کرنے کے رجحان کو اصولی طور پرکسی ملک کی بھی آشیر باد حاصل نہیں ہوتی لیکن پھر بھی خاص طور پر ہمارے ملک میں کمپیوٹر کے پارٹس آٹو پارٹس،میڈیکل کے اوزار۔ میڈیکل، لائ، انجینئر نگ کے شعبہ جات کی کتابوں کی پائریسی کی شکایت عام ہے۔ لیکن جب سے IPO پاکستان کی تشکیل ِ نو کی گئی ہے اب چھوٹے کاروبار کے حامل افراد بھی اپنی فرم کے نام کو بطور ٹریڈ مارک رجسٹرڈ کرواتے ہیں بلکہ اپنی مصنوعات کے نام کو بھی ٹریڈ مارک اور کاپی رائٹس کے طو ر پر رجسٹرڈ کرواتے ہیں۔ یہ رویہ خوش آئین ہے کہ پاکستانی معیشت میں نفوذ پزیر چھوٹے اور بڑے کاروبار کے حامل سرمایہ کار IPO کے حوا لے سے کافی حد تک شعور کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

اِس سے ملکی معیشت کے ساتھ ساتھ عالمی طور پر بھی پاکستانی معیشت کے حوالے جو پیغام جاتا ہے وہ پاکستان کے سافٹ امیج میں اضافہ کا سبب ہے۔ IPO کے پاکستان بھر میں دفاتر خدمات انجام دے ر ہے ہیں۔ اِس حو الے سے فرنٹ ڈیسک پر موجود عملے کا لوگوں سے اچھے انداز میں ڈیل کرنا اور اْن کی رہنمائی کرنا بہت ضروری ہے۔ راقم خود ایک طالب علم ہے اس لیے ذیل میں پاکستان میں آئی پی او کے افعال اور ڈھانچے پر روشنی ڈالی گی ہے تاکہ عام لوگ، کاروباری افراد اور قانون کے طالبعلم اس سے آگاہی پا سکیں۔ انٹلیکچول پراپرٹی (IPO) موجودہ مسابقت کے دور مین مقابلے کی مارکیٹ اکانومی میں بہت اہمیت کی حامل ہے۔ معاشی افزائش میں مسلسل ترقی کا گراف ہائی ٹیک اور ذہنی اختراع کا مرہون منت ہے۔ انٹلیکچول پراپرٹی کا موجودہ نظریہ ا س وقت فروغ پزیر ہے کیونکہ اِسی کی بناء پر ٹیکنالوجی اِس قابل ہوتی ہے کہ وہ نئی ایجاد ات و اِختراعات کر سکے۔ اِسی ضرورت کے پیش نظر پاکستان میں انٹلیکچول پراپرٹی کو قومی دھا رے میں 2005 میں لایا گیا۔ حکومت کا IP کے قیام کا فیصلہ درحقیقت اداروں میں پائی جانے والی کمزوریوں کا محاسبہ کرنا تھا۔

اِسی بناء پر IP کے قانون کے تحفظ کے لیے پاکستان کسٹم اور ایف آئی اے کو اختیارات سونپے گئے۔ 2005 سے پہلے IPO کی صورتحال بین الاقوامی تناظر کے حوالے سے فرسودگی کی طرف گامزن تھی۔ پاکستان کے اوپر یہ الزام لگایا جا رہا تھا کہ پاکستان جعلی ڈسکس دنیا کے کئی ممالک کو برآمد کر رہا ہے۔ IPO کی پاکستان کے اندر کمزوریاں بھی ظاہر تھیں کیونکہ (١)۔ پاکستان کی معیشت افزائش و نمو کی طرف گامزن تھی۔ (٢) سرمایہ کاری میں اضافے ا ور سرمایہ کاری میں کشش لانے کے لیے ماحول کو سرمایہ کاری سے ہم آ ہنگ بنانا ضروری تھا۔ (٣)۔ پاکستان کی پراڈکٹ کو عالمی سطح پر برآمد کے لیے منظم حکمت عملی کی اہمیت۔ (٤)۔ عالمی معیشیت کے ساتھ تیزی سے ہم آہنگی۔(٥)۔ پاکستان میں فروغ پزیر حقیقی کاروبار۔ (٦)۔ قیمت اور میعار کی بابت صارف کے مفادات کا خیال رکھنا۔ پورے ملک کے کا رو بار کا خیال رکھنا۔ (٧)۔ پورے ملک کے کاروبار کے IMAGE کو بہتر بنانا۔ صورتحال کی بہتری کے لیے تین متوازی متوازی اقدامات: صورتحال کی بہتری کے لیے حکومت پاکستان نے IPO کے مسائل کے حل کے لیے 8 اپریل 2005کو تین متوازی اقدامات اٹھا ئے۔ (١)۔ IPOپاکستان کو قائم کیا کہ یہ ادارہ انٹلیکچول پراپرٹی کے معاملات کو MANAGE کرے گا اور اْس کے قوانین کے لیے دوسرے اداروں سے باہم رابطہ رکھے گا۔ (٢)۔ ایف آئی اے جو کہ وفاقی حکومت کا انوسٹی گیشن ادارہ ہے اور وائٹ کالر جرائم کے روک تھام میں مدد کرتا ہے، کو جعل سازی رو کنے کے بابت ٹریڈ مارک، کاپی رائٹ، پیٹینٹس کے اختیارات تفویض کردیئے گئے۔ (٣)۔ پاکستان کسٹم کو پائریٹڈ آپٹیکل ڈسکس کی امپورٹ اور ایکسپورٹ کے لیے مستعد کیا گیا۔ معاون اقدامات: حکومت پاکستان نے مندرجہ بالا متوازی اقدامات کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل مزید اقدامات بھی کیے۔ (١)۔ وزیر اعظم پاکستان نے اِس نئے ادارے IPO کو براہ راست اپنی نگرانی میں رکھا بجائے اِس کے کہ ماضی کی طرح ٹریڈ مارک رجسٹری، کاپی رائٹس آفس،پیٹینٹس آفس، وزارت پیداوار، وزارت کامرس اور وزارت تعلیم کے تحت تھے۔ (٢)۔ پرائیویٹ شعبے کو فعال انداز میں IPO کے انتظامی ڈھانچے میں پبلک، پرائیویٹ شراکت کے تحت شامل کیا گیا اور IPO کی چئیرمین شپ بھی پرائیویٹ ادارے کو سونپ دی گئی۔ (٣)۔ وزیراعظم پاکستا ن نے IPO کی تشکیل کے فورا بعد IPO کے چیئرمین اور ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات کی اور IPO کی کارکردگی کے حوالے سے بھر پور اپنی مکمل سیاسی آشیر باد دی کہ اِس اِدارے کو صحیح معنوں میں قومی ادارے کے طور پر ابھارا جائے گا۔ (٤)۔ یہ نیا ادارہ مکمل طور پر خود مختار IP فنڈ پر مشتمل ہے۔ جس میں ((1 IP رجسٹریز کی طرف سے وصول ہونے والی فیس۔ (ـ(2حکومتی گرانٹ ـ(3) غیر ملکی گرانٹ اور ڈونیشن شامل ہیں۔ (٥)۔ ڈائریکٹر جنرل آئی پی او پاکستان کے عہدے کو اپ گریڈ کرکے فیڈرل سیکرٹری کے برابر کر دیا گیا جو کہ سول ایڈمنسٹریشن میں اعلی ترین رینک ہے۔ (٦)۔ اس ادارے کو 2004 کے مقابلے میں 2005 کافی رقم دی گئی جو کہ 2004میں 22 ملین روپے کی تھی لیکن 2005 میں 113 روپے کر دیے گئے۔ گورننس کا ڈھانچہ:IPO کا پالیسی ساز بورڈ پبلک پرائیویٹ شراکت داری کا مظہر ہے۔

قومی مفاد میں اِس اِدارے میں پرائیویٹ اور پبلک ایڈمنسٹریشن کو اکھٹا کر دیا گیا۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن IPOکے کام سے متعلقہ وزارتوں کے چھ فیڈرل سیکرٹری حکومت کی نمائندگی کرتے ہیں جبکہ گیارہ ممبران جن میں چیئرمین بھی شامل ہوتا ہے اِن کا تعلق قومی و بین الاقوامی کمپنیوں کے ایگزیکٹیو زسے ہوتا ہے۔ یہ پرائیویٹ اِداروں کے نمائندے ہوتے ہیں۔ پالیسی بورڈ کا چیئرمین کا تعلق نجی شعبہ سے ہوتا ہے۔ اور یہ انتہائی پیشہ وارانہ تجربے کا حامل شخص ہوتا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل IPO پاکستان کا چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہوتا ہے۔ اور IPO کے پالیسی بورڈ کا سیکرٹری بھی ہوتا ہے۔ 22 و یں سکیل کا سیکرٹری بھی ہوتا ہے جو کہ سول سروس میں سب سے بڑا عہدہ ہے۔ پس ھکومت پاکستان نے IPO پاکستان کی تشکیل میں اپنے بہترین افرادی قوت فراہم کی ہے۔ IPO کے اقدامات: IPO کی نئی تشکیل شدہ تنظیم نے ادارتی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنے کے لیے کئی ادارتی انتظامی اور فنکشنل اقدامات کیے ہیں۔

خدمات کی انجام دہی کرنے والوں کے لیے ترغیبات، ملازمین کے لیے بہتر تنخواہ کا پیکج متعارف کروایا تا کہIPO کی پاکستان میں ازسر نو تعمیر کی جا سکے۔ IPO پاکستان نے اپنے قوانین پر عمل درآمد کے لیے نہ صرف حکومتی سطح پر بہتر روابط استوار کیے بلکہ پرائیویٹ شعبے کی ایجنسیوں کی خدمات بھی IPO کی خلاف ورزی کرنے والوں کا پتہ چلانے کے لیے حاصل کی گئیں۔ نجی اور حکومتی شعبہ جات کا یہ باہمی تعاون بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ جیسے ہی یہ باہمی کاوش اپنے مقصد کے حصول کے لیے مجتمع ہو کر نکالیں گی تو ملک میں با اثر پائریسی کو موثر انداز میں کنٹرول کیا جا سکے گا۔ vision: IPO پاکستان نے اپنے لیے یہ ویژن سیٹ کیا ہوا ہے کہ پاکستان کو دنیا کے IP کے نقشے پر اِس طرح اْبھارئے کے یہ ملک ذمہ دار ہے۔ اْور اِنٹلیکچول پرارپرٹی رائٹس کا نگہبان ہے۔:Mission IPO پاکستان کا یہ مشن ہے کہ IP کے ڈھانچے کو مظبوط اور اپ گریڈ کرنا، عوامی شعور کو بیدار کرنا اور IPO بیسڈ قوم ہونے کے ناطے اِس حوالے سے قوانین کے اطلاق کو یقینی بنانا ہے۔ Core Objectives;٭ IPO کی تنظیم سازی کو متحرک و منظم کرنا۔ ٭ خدمات کی فراہمی کو بہتر کرنا۔٭ عوامی شعور کو بیدار کرنا۔٭ IPO کے قوانین کے عملی نفاذ کے لیے مختلف ادارہ جات سے رابطہ کار بڑھانا۔ابتدائی ترجیحات: نئی تنظیم ہونے کے ناطے سے IPOپاکستان کی بنیادی ترجیحات یہ ہیں کہ (١)۔ اپنے ماضی سے جڑے ہوئے تجربات کو صحیح کرتے ہوئے اْن سے فائدہ اْٹھانا (٢)۔ نئی تنظیم کو ہر حوالے سے مظبوط کرنا (٣)۔ پیشہ وارانہ خدمات انجام دے کر خود کو انتہائی پیشہ وارانہ تنظیم منوانا۔ قوانین کو قابل نفاذ بناکر اہم ترجیحات کا حصول:بہت تھوڑئے سے وقت میں اپریل 2005 سے نئی تنطیم اسلام آبادمیں اپنا ہیڈ کواٹر قائم کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ ٹریڈ مارک رجسٹری کو کمپیو ٹرائزڈ ماحول میں لایا گیا۔

پیٹینٹس کے دفتر اور آئی پی او کے ہیڈ کواٹر کے لیے پر کشش تنخواہوں پر نیا عملہ تعینات کیا گیا۔ اور آ ئی پی او کی لاہور رجسٹری میں ایک عمارت میں سارے کام کے مقاصد کو حاصل کرلیا گیا۔ اِس طرح پورے ملک میں IPO نے اپنے کام کے حوالے سے پورے ملک میں آگاہی مہم شروع کی۔ تاہم مندرجہ ذیل معاملات میں IPO نے کامیابی کے زینے خصوصی طور پر طے کیے۔ (ـ(1 آئی پی او کے قیام کے پہلے ہی ماہ ایف آئی اے نے ملک بھر میں پائریسی میں ملوث اداروں و افراد کے خلا ف کریک ڈاؤن کیا۔ جو اِس بات کی غمازی کرتا تھا۔ کہ حکومت آئی پی کے معاملات میں سنجیدہ ہے۔ (ـ(2 پاکستان کسٹم نے پاکستان کے اہم بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر اینٹی پائریسی سیل قائم کیے تاکہ حکومت کی اینٹی پائریسی پالیسی قابل کو عمل بنایا جا سکے۔ (ـ(3 جب ایف آئی اے اور پاکستان کسٹم پا ئریسی کی رسد کی سائیڈ کو کنٹرول کرنے میں مصروف تھی تو اْس وقت IPO نے پائریٹیڈ ڈسک کے حوالے سے اِس کی طلب کو کنٹرول کرنے کے لیے قابل عمل اقدامات کیے۔

ابتدائی کامیابیاں:مندرجہ بالا اقدامات کی بدولت IPO نے اندرونی اور بیرونی طور پر کافی حد تک ابتدائی کامیابیاں حاصل کیں۔ اندرونی طور پر جو پائریسی کا بنیادی ڈھانچہ جو کہ قائم تھا اْس کا خاتمہ کیا مالکان اور اہل کاروں کو عدالتی کٹہرے میں لایا گیا۔ امریکہ نے پاکستانی حکومت کے پائر یسی کے حوالے اقدامات کو سب سے پہلے سراہا اور مندرجہ ذیل اقدامات کیے۔ ـ(A) GSP کی کنسیشن کے حوالے سے امریکہ کی بین الاقوامی انٹلیکچول پراپرٹی کی بابت ایک چار سالہ پٹیشن کو ختم کردیا۔ (ـ(B امریکی حکومت نے پاکستان کو ترجیحی واچ لسٹ سے نکال دیا۔ ـ(C) امریکی کامرس ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کے IP کے انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کے لیے کمرشل لاء کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاکستان کو پیش کش کی۔ ـ(D) IP فرینڈ لی مما لک نے IPO پاکستان کے ساتھ لمبے عرصے کی شراکت داری میں دلچسپی ظاہر کی۔ ـ(E) WIPO ااور یورپین یونین نے IPO پاکستان کی بھر پور مدد کی۔ بیرونی طور پر ملنے والا ریسپانس IPO پاکستان کے لیے قابل اطمینان ہے۔ اِس طرح IPO پاکستان بین الاقوامی دھارے میں شامل ہونے والا ادارہ بن گیا ہے۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف فوٹوگرافک انڈسٹری (IFPI) اور یو کے بیسڈ انٹرنیشنل واچ ڈاگ آف گلوبل پائریسی نے پاکستان سے پا ئر یٹیڈ آپٹیکل ڈسک کی بر آمد کے مکمل خاتمے کا سرٹیفیکیٹ جاری کردیا۔مندرجہ بالا بیان کرداہ قانون کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کرنے کا مقصد یہ ہی ہے کہ اِس قانون کو اُس کی روح کے مطابق رائج کیا جائے۔

Ashraf Asmi Advocate
Ashraf Asmi Advocate

تحریر : صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

Share this:
Tags:
facts market property rights Rules پراپرٹی حقائق رائٹس قوانین مارکیٹ
Yousuf Raza Gilani
Previous Post کل کے مخبر آج کے رہبر۔۔۔
Next Post خودکشی حصہ دوئم
Suicide

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close