Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت برما میں بھی قتلِ عام کا ذمہ دار ہے

June 8, 2015 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
آج جس طرح بنگلہ دیش کے دورے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان توڑنے کی سازش کا اعتراف کیاہے اِس سے یہ اندازہ کیا جاسکتاہے کہ بھارت پاکستان کو ہر سطح پر نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتاہے اِسی طرح موجودہ حالات میں بھی بھارت پاکستان مخالف سازشوں میں مصروفِ عمل ہے آج اگر ہم نے اِن کا سنجیدگی سے تدارک نہ کیا توہمیں اِن کا سامنا نقصانات کی صورت میں کرناپڑسکتاہے ۔
مزید یہ کہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ ”بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی“ اوراِس موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے برملا اور سینہ ٹھونک کر اِس کا بھی اعتراف کیا کہ وہ 1971میںمکتی باہنی کی حمایت میں ستیہ گرہ تحریک میں بطور نوجوان رضاکارشرکت کے لئے دہلی سے آئے تھے اِن کہناتھاکہ ہماری فوج مکتی باہنی کے ساتھ مل کر لڑی تب ہی بنگلہ دیش کو آزادی نصیب ہوئی اِس طرح آج بنگلہ دیش ایک آزاد ملک کی حیثیت سے قائم ہے “یوں نریندرمودی کے اِس اعترافی بیان کے بعد کوئی گنجائش نہیں رہ جاتی ہے کہ پاک چین اقتصادی راہدری کے منصوبوں اور معاہدوں کی ناکامی کے لئے بھی بھارت ہر وہ حربے استعمال کرنے سے بھی گریزنہیں کرے گا جن سے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سبوتاژ ہواوربھارت کو سُکھ کا سانس نصیب ہوجائے۔

اِس منظر اور پس منظر میں ہمیں اِس سے بھی انکار نہیں کرناچاہئے کہ آج برما میں جس وحشیانہ طورسے مُسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی ہے اِس کی نظیرکئی صدیوں میں نہیں ملتی ہے آج اِس میں شک نہیںکہ اِس میں بھی بھارت ملوث ہے ہم جس کا تجزیہ اگلی سطورمیں کریں گے کہ بھارت برمی مسلمانوں کے قتلِ عام میں کیوں ، کیسے اورکس لئے ملوث ہے..؟اِس کے اِس عمل سے اِسے کیا فائدے حاصل ہوں گے۔ بہر حال ! آج جس طرح برمامیں مُسلمانوں کو بدھشت دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کیا جارہاہے اِس پر زمین بھی تھراگئی ہے اور آسمان بھی رورہاہے اور سنگدل سے سنگدل اِنسان کے آنکھوں سے آنسو ٹپک پڑے ہیںہمیںیہاں برماکے مسلمانوں کی تاریخ میں جھانکنے اور اِسے ٹٹولنے کی ضرورت نہیں ہے ہمیں تو بس ابھی یہ سوچناہے کہ برمی مسلمانوں کی اِس تاریخی نسل کشی پر اقوام متحدہ سمیت امریکااور یورپ جیسے اِنسانی حقوق کے علمبرداربننے والے ممالک اور دنیاکی وہ این جی اُوز جو اِنسان تو اِنسان جانوروں کے حقوق کی بھی بڑی ٹھیکیداربنی پھرتی ہیں وہ بھی برمامیں بدہشت دہشت گردوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی پر کیوں خاموش ہیں…؟؟ جوایک ملالہ پر ہونے والے حملے پر تو اپنے گلے پھاڑپھاڑ کرآسمان کو سرپر اُٹھالیتے ہیں مگر برمی مسلمانوں کے قتلِ عام پر اِن کی آنکھیں اندھی اور زبان کیوں چپ اور کان کیوں بہرے ہوگئے ہیں …؟؟

Rohingya Massacre
Rohingya Massacre

اِن کے ہاتھ کیوں بندھے ہوئے ہیں..؟؟اور دنیاکی وہ (طالبان ا ور داعش ودیگر)کالعدم مسلم تنظیموں کے کارندے جو اپنی مرضی کی شریعت اور اپنی مرضی کے اسلام کے نفاذ کے لئے تو مساجدو امام بارگاہوں اوردرسگاہوں میں حملے کرکے معصوم اِنسانوں کو ماررہے ہیں اور اسلام اور مسلمانوں پر اپنا جابرانہ تسلط قائم کرناچاہتے ہیں کیا آج اِنہیں برمامیں بدھشت دہشت گردوں کے ہاتھوں معصوم اور نہتے مسلمانوں جن میں مرد و عورت بچے اور بچیاں سب ہی شامل ہیں نظرنہیں آرہے ہیں …ََ؟؟کیوںاب تک انہوں نے برمی مسلمانوں کی جان و مال اور عزت و آبرو اور اسلام کی حفاظت کے لئے جہاد کا اعلان نہیں کیاہے … ؟؟کیا برماکے مسلمانوں کا اسلام کچھ اور ہے…؟؟ اور کالعدم تنظیموں کے خود کو مسلمان کہلانے والے کارندوں کا کوئی دوسرا اسلام ہے ..؟؟کیا برمی مسلمانوں کا اللہ ،رسولﷺ اور قرآن دوسراہے .. ؟؟اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں کا جو خدا، رسول ﷺاور قرآن ہے وہی اصل ہے..؟؟ارے بھئی.!!برماکے مسلمانوں کا بھی وہی خداوہی رسولﷺاور قرآن ہے جو تمہاراہے اَب کیا ایسے میں یہ تم پر لازم نہیں ہے کہ تم عملی نہیں توکم ازکم زبانی ہی برمی مسلمانوں کے حق میں دوبول ہی بول دو..جس سے بدھشت دہشت گردوں پر لرزہ طاری ہوجائے اورمصیبت زدہ پریشان حال برمی مسلمان بھی خود کو اکیلانہ سمجھیں گ…!!کیا تم اِس انتظارمیں ہوکہ ہمیشہ کی طرح اِس مرتبہ بھی تمہیں ایساکچھ کرنے کے لئے امریکااور یورپی ممالک تمہیں ڈالرکی فنڈنگ کریں گے تو پھر تم برمی مسلمانوں کے لئے کچھ کروگے…؟؟تو آج ایسانا ممکن ہے۔

ایسے میں اگر برما کے زمینی حقائق کو مدِنظررکھ کر دیکھاجائے اور تفصیلی جائزہ لیاجائے تویہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ روہنگیامسلمانوں اور برماکی ریاست رکھائین کے بدھ مت کے پیروکاروں کے درمیان جھگڑااور تناو ¿ کی سی کیفیت کوئی ڈیڑھ صدی سے بھی زائد عرصے سے جاری ہے مگرجب پاک چین اقتصادی راہداری کا معاہدہ طے پایا ہے آج کیا وجہ ہے کہ پچھلے چنددِنوں سے اِس میں(برماکے مسلمانوں پر) تشددکا ایساعنصر غالب آیاہے کہ رکھائین کے بدھ مت کے پیروکاروں نے مسلمانوں کی نسل کشی شروع کردی ہے۔
تواَب یہ بات پورے وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ برمامیں(بدھ مت ) بدھشت دہشت گردوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی ہونے والی نسل کشی میں خطے میں اپنی چوہدراہٹ قائم کرنے والے مُلک بھارت اور اِس کے جرائم کی دنیامیں شہنشاہ کا لقب پانے والے دس نمبری کرمنلز میں اول نمبری بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے کرمنلز عزائم اور اپنی ”را“اور دیگر ایجنسیوں کے ساتھ ملوث ہیں۔

آج اِس سے بھی انکار نہیں کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی بنگلہ دیش سمیت قریبی ممالک کے دورے پر ہیں یقینااِن کے دوروں کا مقصدبرمی مُسلمانوں کو نہتاکرکے ان کی نسل کشی کے لئے راہ ہموارکرناہے تاکہ خطے اور عالم اسلام کے مسلمانوں اور بدھشت دہشت گردوں کے درمیان ایک نیامحاذ کھولاجاسکے اِس بھارتی ایجنڈے میں امریکااور اسرائیل سمیت اور کئی ایسے پوشیدہ یورپی ممالک بھی شامل ہوسکتے ہیں جوجنوبی ایشیا میں بھارتی تسلط کے قیا م اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت پاکستان کے مسلمانوں کو بدھشت دہشت گردوں سے لڑاکا خودبچ نکلناچاہتے ہیں جس کے لئے اُنہوں نے سازشوں کا یہ جال بُنناہے۔ یہاں ہم ایک بار پھر یہ کہیں گے کہ یقینابرمی مسلمانوں کی نسل کشی میں بھارت اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا اہم کرداراِس لئے بھی ہے کہ جب سے پاک چین اقتصادی راہداری معاہدہ عملی شکل میں سامنے آیاہے تب ہی سے بھارتی حکمرانوں اور نریندرمودی پر غشی کے دورے پڑنے لگے ہیں اَب جن کا مقصداور سارا زورپاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ناکام بنانے کا ہے جس کے لئے وہ ہر حربہ استعمال کرناچاہتے ہیں اورکررہے ہیںبرمامیں مسلمانوں کی نسل کشی میں بھارتی ایجنسی ”را“اور انتہاپسندہندو تنظیموں سمیت دیگرتشدد پسندبھارتی عناصر بھی بدھشت دہشت گردوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کی نسل کشی کررہے ہیں تاکہ یہ مسلمانوں اور بدھشت کے درمیان ایک محاذ کھول سکیں اور پاکستان میں برماکے بدھشت کے خلاف پُر تشددمظاہرے شروع ہوجائیں چونکہ برما میں اکثریت بدھ پرستوں کی ہے آج جب برمی بدھشت مسلمانوں پر وحشیانہ تشدداور قتل وغارت گری جاری رکھیں تو پاکستان جو خالصتاََ ایک اسلامی ریاست ہے وہاںکے مسلمانوں میںبرمی بدھ پرستوں کے خلاف مظاہرے بھڑک اُٹھیں گے ایسے میں سازشی بھارتیوں کا خام خیال یہ ہے کہ چونکہ چین میں بھی بڑی آبادی بدھ پرستوں پر مشتمل ہے۔

جب پاکستان کے مسلمان برمی بدھ پرست دہشت گردوں کے خلاف پُرتشدد مظاہرے کریں گے تو چین کی بدھ پرست آبادی اپنی حکومت پر دباو ¿ بڑھائے گی کہ چین پاکستان کو اِس سے باز رہنے کا کہے گا اور جب چین سے پاکستان کے مسلمانوں کے خلاف ایساکوئی ردِعمل آئے گاتواسلام پسند پاکستانی عوام اِسے خاطر میں نہیں لائیں گے پھر لامحالہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات بگڑیں گے پھر ایسے بہت سے معاہدے خطرے میں پڑجائیں گے۔

جن سے مستقبل قریب میں پاک چین تعلقات بہترہوتے اور خطے میں پاکستان ایشیائی ٹائیگربنتا ….ایسے میں ہمی ںبھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بنگلہ دیش کے دورے کے موقع پر تقریب سے خطاب کے دوران کہے ہوئے اِس اعترافی بیان کو بھی نہیں بھولناچاہیے کہ”ہم پاکستان توڑنے کی سازش کااعتراف کرتے ہیںبنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی خواہش تھی“توپھر سوچیں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو بھی ناکام بنانے کے لئے بھارت برمامیںبدہشت دہشت گردوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی نسل کشی کرواکر پاک چین تعلقات میں بھی دوریاں پیداکرسکتاہے ہمیں جس کے لئے جوش کے بجائے ہوش سے کام لیتے ہوئے کسی ایسی بھارتی سازش کو ناکام بنانے کے لئے تیاری کرلینی چاہئے جس سے ہم بھارتی عزائم کو خاک میں ملا سکیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Economic Corridor India murder muslims responsible اقتصادی راہداری برما بھارت ذمہ دار مسلمانوں
Rohingya Massacre
Previous Post وادی برما، مسلمانوں کے خون سے رنگی جا رہی ہے
Next Post عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 23
Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close