Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عشق رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 23

June 8, 2015 0 1 min read
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
جنگِ بدر میں سرفروشانِ اسلام کو خالقِ ارض و سما نے عظیم ترین فتح سے ہمکنار کیا تھا اور یقینا یہ تاریخ انسانی کا اہم ترین واقع تھا یہ خوشی اور فتح کے دن تھے لیکن رحمتِ دو جہاں کے اہم ساتھی حضرت عثمان اور رحمتِ دو عالم ۖ اِس عظیم فتح کے باوجود مغموم تھے۔ کیونکہ حضرت عثمان کی نیک اور محبوب اور خوب سیرت لختِ جگر حضرت رقیہ جنگ بدر کے روز ہی اللہ کو پیاری ہو گئیں تھیں۔

سرور کائنات ۖ ابھی مدینہ منورہ تشریف نہیں لائے تھے کہ آپ ۖ کی نورنظر بیٹی کو لحد میں اتار دیا گیا اور یوں محسنِ عالم ۖ اپنی بیٹی کی تدفین میں بھی شامل نہ ہو سکے۔ حضرت عثمان غنی کو جہاں اپنی محبوب بیوی کے فوت ہونے کا شدید رنج تھا وہیں اِس سے بھی بڑھ کر یہ صدمہ کہ اب اُن کا سرتاج الانبیاء ۖ سے دامادی کا رشتہ بھی ختم ہو چکا تھا نیز یہ کہ حضرت عثمان غنی کے صاحبزادے حضرت عبداللہ کی دیکھ بھال کرنے والا گھر میں کوئی موجود نہیں تھا۔ کیونکہ اُس وقت حضرت عثمان غنی کے نکاح میں کوئی دوسری عورت نہ تھی ۔ رحمتِ مجسم ۖ سے حضرت عثمان کی اداسی دیکھی نہ گئی لہذا محسنِ انسانیت ۖ نے اپنی بیٹی حضرت امِ کلثوم کا نکاح حضرت عثمان سے کر کے انہیں لازوال فضیلت ذوالنورین کی دے دی ۔ محسنِ اعظم ۖ کی تیسری بیٹی حضرت امِ کلثوم نبوت سے 6سال پہلے پیدا ہوئیں ۔ حضرت امِ کلثوم کا پہلا نکاح ابو لہب کے بیٹے عتیبہ سے ہوا لیکن رخصتی نہیں ہو ئی تھی ۔ اعلان نبوت کے بعد محسنِ دو عالم ۖ کو سخت تکلیف پہچانے کے لیے ابو لہب نے اپنے بیٹے کو زور دے کر کہا وہ حضرت امِ کلثوم کو طلاق دے دے جو امِ کلثوم کے لیے نیک شگون ثابت ہوئی ۔ ہجرت حبشہ کے وقت جب امِ کلثوم کی بہن حضرت رقیہ نے اپنے شوہر کے ساتھ تشریف لے گئیں تو حضرت امِ کلثوم اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ اپنے بابا جان اور والدہ ماجدہ حضرت خدیجہ کی محبت و شفقت کے سائے میں والدین کے گھر رہنے لگیں۔

رحمتِ مجسم ۖ جب تبلیغ ِ دین کے سلسلے میں گھر سے باہر جاتے تو امِ کلثوم کم سِن ہونے کے باوجود اپنے بابا جان کو ہمت اور حوصلے سے رخصت کر تیں اور جب ہادی عالم ۖ کفار کی ایذا رسانیوں کے بعد گھر تشریف لاتے تو امِ کلثوم آگے بڑھ کر اپنے بابا جان کے غم اور دکھ کو اپنی مصوم باتوں سے دور کر دیتیں ۔
دشمنانِ مکہ کی روز بروز بڑھتی سختیوں اور مظالم سے تنگ آکر جب معلم انسانیت کو اپنے خاندان کے ساتھ شعب ابی طالب میں محصور ہو نا پڑا تو حضرت امِ ِ کلثوم نے بھی اپنی عظیم ماں عظیم بہن حضرت فاطمہ کے ساتھ اپنے بابا جان کی معیت میں تمام سختیاں صبر و استقامت کے ساتھ بر داشت کیں تقریباً تین سال کی محصوری کے بعد 10نبوی کو یہ ظلم و جبر کا دور ختم ہوا تو خاندان رسول ۖ نے اطمینان کا سانس لیا لیکن یہ اطمینان بھی عارضی ثابت ہوا جب اِسی سال رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں محسنِ انسانیت ۖکی زوجہ مطہرہ اور حضرت امِ کلثوم کی والدہ محترمہ حضرت خدیجہ قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔

Muhammad PBUH
Muhammad PBUH

حضرت امِ کلثوم اور حضرت فاطمہ کا بچپن سوگوار یت اور رنج کے سمندر میں ڈوب گیا ۔ تو آخر کار محسنِ دو عالم ۖ نے اپنی لا ڈلی بچیوں کی تربیت کے لیے ایک سن رسیدہ خاتون ام المومنین حضرت سودہ سے نکاح کر لیا ۔ ام المومنین حضرت سودہ نے حضرت امِ کلثوم اور حضرت فاطمہ الزہرا کی پرورش اور تربیت انتہائی محبت اور خلوص سے شروع کی دشمنان اسلام کا ظلم و ستم جب حد سے بڑھ گیا رحمتِ مجسم ۖ نے رضائے الہی سے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت فرمائی ۔ مسلمان رحمتِ دو جہاں ۖکی سر کر دگی میں امن و سکون سے زندگی گزارنے لگے ۔ جنگ ِ بدر میں فتح کے دن حضرت عثمان غنی کی نیک بیوی حضرت رقیہ کا انتقا ل ہوا تو کچھ عرصہ بعد حضرت امِ کلثوم کا نکاح 3ہجری میں حضرت عثمان غنی سے ہوا ۔ حضرت عثمان غنی بلند اخلاق اور انتہائی سخی انسان تھے اُن کے نبی کریم ۖ رشتہ داری اور مراسم شاندار تھے یہی وجہ تھی حضرت عثمان کے نکاح میں یکے بعد دیگرے حضرت رقیہ اور حضرت امِ کلثوم زندہ رہیں تو حضرت عثمان کے ازدواجی تعلقات بہت خوشگوار تھے حضرت عثمان غنی اپنی اہلیہ کا بہت زیادہ احترام کرتے ان کی ہر خواہش کو پورا کرتے ۔ حضرت عثمان کو اللہ تعالی نے مال و دولت کی فراوانی عطا کی تھی۔

وہ اپنی مال و دولت کو مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے خوب خرچ کرتے اور اپنی اہلیہ کی خوراک اور لباس کے لیے بھی فراخ دلی کا مظاہرہ کرتے حضرت امِ کلثوم کو ئی چھ سال تک اپنے محبوب خاوند حضرت عثمان غنی کے نکاح میں رہیں اس دوران رحمتِ دو جہاں ۖ مختلف غزوات و سرایا میں مصروف رہے اور حضرت عثمان غنی بھی اپنے مال و دولت اور اپنی جان کے ساتھ جہاد میں شریک رہے ۔ رب ذولجلال نے حضرت عثمان غنی کو حضرت امِ کلثوم کے بطن سے اولاد سے نہیں نوازا تھا ۔ خدائے بزرگ و برتر اپنی حکمتوں اور مصلحتوں سے خود ہی بہتر آگاہ ہے ۔ آخر 9ہجری میں شعبان کے مہینے میں حضرت ام کلثوم کا آخری وقت آگیا اور آپ نے جان جانِ آفرین کے سپرد کی حضرت امِ کلثوم کا انتقال ہو گیا تو حضرت عثمان غنی بہت اداس اور پریشان رہنے لگے کہ آپ کارشتہ دامادی رسول ۖ ایک بار پھر ٹوٹ چکا تھا ۔ سرور دو جہاں ۖ اپنی چھوٹی بیٹی حضرت فاطمہ کا نکاح پہلے ہی حضرت علی سے کر چکے تھے اِسی موقع پر رحمتِ دو عالم ۖ نے حضرت عثمان غنی کی تسکین خاطر فرماتے ارشاد فرمایا ۔ اگر میرے پاس 10بیٹیاں ہو تیں تو میں عثمان کے نکاح میں دے دیتا ۔ حضرت امِ کلثوم کی وفات کے بعد غسل اور کفن کے انتظامات رحمتِ مجسم ۖ نے خود فرمائے۔

جب حضرت امِ کلثوم کا غسل اور کفن بمطابق شافع محشر ۖ ہو چکا تو حضرت امِ کلثوم کے جنازہ کے لیے سردارالانبیاء ۖ تشریف لائے اور خود نماز جنازہ پڑھائی بعد ازاں اپنی لاڈلی بیٹی لختِ جگر کی مغفرت کے لیے دیر تک دعائیں مانگتے رہے حضرت امِ کلثوم کو جنت البقیع میں دفن کیا گیا خادم نبوی ۖ حضرت انس فرماتے ہیں کہ حضرت ام کلثوم کے دفن کے موقع پر رحمتِ دو جہاں ۖ کے آنسو فرطِ غم کی وجہ سے جاری تھے ۔ حضرت امِ کلثوم بابا جہاں رحمتِ دو عالم ۖ کی وہ لاڈلی بیٹی تھیں جو اپنی معصوم محبت اور باتوں سے بابا جان کی ہر رنجیدگی دور کر دیتی تھیں۔ آپ اپنی بڑی بہن حضرت رقیہ کے پہلو میں دفن ہوئیں آپ کی عمر مبارک صرف با ئیس برس تھی۔

Prof Abdullah Bhatti
Prof Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
help@noorekhuda.org
03004352956

Share this:
Tags:
humanity Islam Love mercy Muhammad (PBUH) Paradise Prof Abdullah Bhatti Religion اسلام انسانیت جنت دین عشق
Narendra Modi
Previous Post بھارت برما میں بھی قتلِ عام کا ذمہ دار ہے
Next Post کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
Muslim Children Were Burnt Alive In Meiktila – Burma

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close