Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عنوان: پاک بھارت جنگ کے آثار

September 14, 2019 0 1 min read
Pak India War
Pak India War
Pak India War

تحریر : جاوید صدیقی

سیکولر ملک بھارت دور حاضر میں بدلتی تبدیلی کی وجہ سے پاش پاش ہونے جارہا ہے، دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ انتہا پسندی،ظلم و بربریت، نا انصافی کی حکومت اور ریاست اپنے ہی پالیسیوں کے سبب تباہ و برباد ہوجاتی ہے، اس عمل کیلئے نہ مذہب کا دخل ہوتا ہے اور نہ ہی طاقت کا، بڑی بڑی طاقتور حکومتیں اپنے ظلم و بربریت کے سبب دنیا ہستی سے مٹ چکی ہیں البتہ ان کے چند ایک آثار نشانی عبرت کیلئے نمایاں رہیں ہیں، فرعون، شداد، راجہ ڈاہراور بت شمار حکومتیں عبرت کا نشان رہی ہیں ۔معزز قارئین!! سابقہ صدی میں دنیا کے عظیم ترین رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کے دست سے روئے زمین پر برصغیر پاک و ہند میں دو قومی نظریہ کے تحت خالصتاً نظریہ اسلام پر ایک ملک پاکستان وجود میں آیا تھا، پاکستان کا وجود از خود حکم رب تھا جو تمام تر سازشوں، مخالفتوں، رکاوٹوں، مشکلات، مسائل در مسائل کے با وجود معروض وجود میں آیا، اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وجود کیلئے لاکھوں ایمان کی دولت رکھنے والوں نے مال و جان کی قربانیں پیش کیں، انگلستان کے حاکموں نے ہندوؤں کی سازش کا مکمل حصہ بنتے ہوئے کشمیر کا ایسا اشو چھوڑ دیا جو آج غزوہ ہند کا آغاز بن گیا ہے۔

گویا ہوں سمجھ لیجئے کہ رب العزت اور محبوب خدا حضرت محمد ﷺ نے یہی منظور تھا، آپ ﷺ نے صحابعین کرام کو غزوہ ہند کی افادیت بیان کیں تو جوق در جوق عاشقان رسول ﷺ اس خطے کی جانب چل پڑے، ان میں کئی شخصیات شامل ہیں ، اگر بات کی جائے توحضرت عبد اللہ غازی و اصحابی، حضرت شہباز قلندر، حضرت سچل سرمت، حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری اور حضرت خواجہ معین الدین چشتی سنجری رحمۃ اللہ علیہ وہ خاص بزرگان دین ہیں جنہیں غزوہ ہند کی کشش اور اس خطے میں بدھ پرست، جادوگر توہم پرست گمراہ کن انسانوں کو سدھارنا تھا، دنیا نے دیکھا کہ اس خطے میں ایک مسلمان کی آمد کے بعد کڑوروں مسلمان موجود ہیں ، گمراہ کن انسانوں نے اسلام کی روشنی کو اپناتے ہوئے امن و سلامتی اور اللہ کی اطاعت گزاری کرکے انسانیت کو مقام بخشا لیکن شیطان کے چیلوں کو برداشت نہیں ہوا اور مسلسل اسلام مخالفت سازشوں ،نفرتوں اور مکارپن میں کوئی حد نہیں چھوڑی ،معزز قارئین!! بھارت کو منقسم ہوئے ستر سال سے زائد کا عرصہ بیت گیا تو بھارتی جنتا نے انتہا پسند ،دہشت گرد بھارتی سیاسی و مذہبی آر ایس ایس اور بی جے پی جماعت کو اکثریت کیساتھ جابر و ظالم ، ہٹلر ذہن کا مالک نریندر مودی کو کامیاب کرکے ثابت کردیا کہ بھارتی جنتا ایسے لوگوں کو پسند کرتی ہے جو انسانیت کے دشمن ہوں۔

بحرحال آر ایس ایس اور بی جے پی جماعت نے اپنی دہشت گردی اور ظلم و بربریت کا جہاں کئی عملی ثبوت دنیا کے سامنے پیش کیئے تھے جن میں بابری مسجد کا شہید کرنا، سمجھوتا ایکسپریس کو مسافروں سمیت آگ لگادینا شامل تھا وہیں پانچ اگست سن دو ہزار انیس کو انتہا پسند ،دہشت گرد بھارتی سیاسی و مذہبی آر ایس ایس اور بی جے پی جماعت کےرجیا سبھا میںبھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بل آرٹیکل تین سو ستر پیش کیا جس کو بی جے پی کی جماعت نے اکثریت سے پاس کردیا جس میں مقبوضہ کشمیر کے تمام حقوق سلب کردیئے گئے اور پانچ اگست سے ابتک چالیس ایام سے زائد کا عرصہ بیت گیا ہے وہاں کرفیو جاری ہے گویا دنیا کی سب سے بڑی جیل مقبوضہ کشمیر بنادی گئی ہے یہ بھارت کا خوف نہیں تو کیا ہے، نہتے کشمیریوں پر اسلحہ بردار بھارتی فوج کے ذریعے زبردستی احکامات کی پیروی کروائی جارہی ہے جہاں تمام تر میدیا ،شوشل میڈیا اور رابطوں کو مکمل قید کردیا گیا ہے۔۔۔معزز قارئین!!دور حاضر میں مسلم اور غیر مسلم قوتوں نے جدا جدا صف بندی کرنا شروع کردی ہیں۔

اسرائیل ، امریکہ، برطانیہ، بھارت، فرانس ، جرمنی اور آسٹریلیا نے کوئی ایسا موقع ضائع نہیں کیا جس میں امت مسلمہ کو شدید نقصان سے دور چار نہ کیا ہو، امریکی حواریوں نے کئی مسلم ممالک کو صفہ ہستی سے مٹادیا اس کی بڑی مثالیں شام، اردن، عراق اور افغانستان قابل ذکر ہیں، مسلم دنیا کو تباہ کرنے میں سب سے بڑا کردار اسرائیل ،امریکہ اور بھارت کا رہا ہے ، ہم اسلامی کلینڈر کی نسبت سے پندرہویں صدی سے گزر رہے ہیں، آنحضور کائنات محمد مصطفیٰ ﷺ نے چودہویں صدی تک کے حالات بیان کیئے تھے اور پندرہویں صدی پر خاموشی اختیار کرلی تھی جبکہ آپ ﷺ کے غلاموں نے پندرہویں صدی کی طرف بھی اشارے بیان کیئے ان میں حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ اور پیر پنجر سرکار کی پیشگوئیاں بری اہمیت کا حامل ہیں، ان بزرگان نے خاص کر غزوہ ہند کے بارے میں اور مسلم امہ کے خلاف کفار و مشرکین کے اتحاد کے بارے میں واضع اشارے فرمائے ہیں، اللہ کے نیک ولی بندوں نے سیاسی ،عسکری، اقتصادی صورتحال پر بھی بند باندھے ہیں، ان کے مطابق کانہ جدال کی آمد اور اس کی اطبا کیلئے یہودی، ہندو اورعیسائیوں میں اپنے اپنے فلسفے کے تحت کارفرمائیاں شروع کردی ہیں، اس بابت یہودیوں نے گریڈ اسرائیل، امریکہ نے گریڈ یسوع مسیح اور ہندو ؤں نے ہندو توا کے نام سے کانہ دجال کی آمد کو اپنی بقا و سلامتی کی علامت سمجھ لیا ہے لیکن دین اسلام یعنی دین محمدی ﷺ کے مطابق کانہ دجال کے شر اور فتنے سے مسلمانوں کو حضرت مہدی علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام جنگ کرکے اسے ہلاک کریں گے لیکن اس سے قبل ہمیں اسلام اور احادیث غزوہ ہند کی جانب واضع احکامات بتاتا ہے۔

بھارت سے اسلامی قلعہ ، اسلامی لشکر،اسلامی جمہوریہ پاکستان کئی بار جنگ کریگا اور بالآخر بھارتی سورماؤں کو ذلت کیساتھ بیٹریوں میں باندھ کر گھسیٹتا ہوا پاکستان میں لاکر قید کریگا۔۔۔۔معزز قارئین!! ہم سب سے پہلے بھارت کے انتہا پسند گروہ کا فلسفہ جانتے ہیں ان کے مطابق ہندو تواکا مطلب ہندوستانی ہونا ہے،جس کو وہ ہندو پن کہتے ہیں، اس کا مطلب اور مقصد ہندو ورثے اور تہذیب کی حفاظت ہے اور ہندو طرز رہائش کو اختیار کرنا ہے،بھارت میں راشٹریہ سیوک سنگھ (آر ایس ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور دیگر انتہا پسند ہندو تنظیمیں ہندو توا کے نظریے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کوشاں ہیں، اس نظریے کا لب لباب یہ ہے کہ بھارت چوں کہ ہندوؤں کا ملک ہے اس لیے اس کی ہر چیز پر ہندو ازم کی چھاپ ہونی چاہیے،آر ایس ایس کے سربراہ نے ہندوتوا کا جو نیا فلسفہ گھڑا ہے وہ دراصل شدھی کی تحریک ہے جس کا مقصد مسلمانوں کو ہندو بننے پر مجبور کرنا ہے، اس وقت بھارت میں ایک انتہا پسند جماعت بی جے پی کی حکومت ہے جو مسلمانوں کا نام و نشان مٹانا چاہتی ہے۔

ہندوتوا کا نیا فلسفہ بی جے پی کے اس مقصد کو تقویت دیتا ہے بہرکیف بھارت کے مسلمان فی الوقت نہایت مشکل صورت حال سے دوچار ہیں،ہندو توا کی علمبردار تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی آر ایس ایس کے بانیوں کا خیال تھا کہ آریہ نسل کے لوگ اصل انڈین ہیں اور ہندوؤں کی دو اہم کتابیں مہا بھارت او راماین صرف مذہبی کتابیں نہیں بلکہ تاریخی حقیقت ہیں اور ان کے کردار ہزاروں برس پہلے حقیقت میں وجود میں تھے،ان کا خیال ہے کہ اسلام، مسیحیت اور کمیونزم جیسےبیر ونی تصورات نےہندو تہذیب و تمدن کو شدید نقصان پہنچایا ہے، آر ایس ایس اور بی جے پی جیسی ہندوتوا کی علمبردار تنظیموں کا خیال یہ بھی ہے کہ برطانوی سامراجی دور میں لکھی گئی ملک کی تاریخی کتابوں میں ہندو تہذیب و تمدن کے عظیم دور اور اس کی کامیابیوں کو کمتر کر کے پیش کیا گیا اور اسے مسخ کر دیا گیا ہے،ان کے خیال میں انڈیا ہندوؤں کا ہے اور ہندوؤں کے لیے ہے، آر ایس ایس کے ترجمان منموہن ویدیہ کا کہنا ہے کہ انڈیا کی تاریخ کا اصل رنگ گیروا ہے اور ہمیں ملک میں ثقافتی تبدیلی لانے کے لیے تاریخ کو از سر نو لکھنا ہو گا،اسی بابت آر ایس ایس اور بی جے پی جیسی ناتہا پسند جماعت نے سب سے پہلے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل سینتیس کے کارج کرنے کا مقصد مقبوضہ کشمیر کو ہندو توا بنانے کی بھرپور کوشش ہے، موجودہ آر ایس ایس اور بی جے پی کی حکومت نے اپنی بد عقلی کی وجہ سے بھارت کو سیاسی، سماجی، ثقافتی، مذہبی اور اخلاقی اقدار سے دور کردیا، بھارت کو ایسا دیش بناڈالا ہے جہاں انسان کی قدر نہیں مگر جانور معتبر ہیں، دنیا جانتی ہے کہ موجودہ بھارتی حکومت از خود اپنے دیش کو تباہی کرنے پر تلی ہوئی ہے۔

پے در پے ناکامیاں اس کا مقدر بنتی جارہی ہیں یہی وجہ ہے کہ ہوشمند سادھو، پنڈت اورپڑھے لکھے ہندو لوگ آر ایس ایس اور بی جے پی کی پالیسیوں کے مکمل خلاف ہیں وہ جانتے ہیں کہ ان کی پالیسیاں نہ صرف مقبوضہ کشمیر کیلئے ناسور ثابت ہونگی بلکہ خود بھارت ان کی ظالمانہ پالیسیوں کے سبب پاش پاش ہوجائیگا، بھارتی جنتا نے اکثریت سے آر ایس ایس اور بی جے پی جماعت کو کامیابی سے ہمکنارکیا ہے لیکن کچھ ہی عرصہ میں بھارتی جنتا جان جائیگی کہ ان سے کس قدر شدید غلطی سرزدہوگئی ہے،بھارت بھول گیا ہے کہ ایک جانب اسرائیل خود کو گریٹر بنانے کیلئے بھارت کو بکری بنا رہا ہے تو دوسری جانب امریکہ بھی سپر پاور رہنے کے نشے میں بھارت کو استعمال کررہا ہے اور یہ دونوں ممالک چاہتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت میں جنگ چھڑ جائے تاکہ ایک جانب امریکہ تو دوسری جانب اسرائیل بھارت کو اسلحہ خود بیچے، بھارت ان کی خود غرضی کو نہیں سمجھ رہا ہے اگر آر ایس ایس اور بی جے پی کی حکومت باز نہ آئی تو یقیناً بھارت پاکستان کے ہاتھوں بہت بری شکست سے دوچار ہوگا پاکستان وہ ملک ہے جس پر اللہ تبارک تعالیٰ کی غیبی مدد شامل حال رہتی ہے اور جس کی اللہ حفاظت رکھے اسے کوئی بال بیگا نہیں کرسکتا، مانا کہ پاکستان میں سیاسی ، اقتصادی طور پر انتہائی کمزور کررکھا ہے ، پاکستانی برسوں سے برجمان سیاستدانوں نے اس کے قومی خذانے کو جس قدر بے دردی سے لوٹا اور برباد کرنے میں کسی طور کمی نہ رکھی اور آج بھی بلیک میلنگ کرتے تھکتے ہیں لیکن یہ اب ان کی خام خیالی رہ گئی ہے کیونکہ پاکستانی عوام اب ان کی تمام تر چالوں کو سمجھ چکی ہیں۔

پاکستان کو اللہ نے ہمیشہ غیبی مدد کے ذریعے محفوظ اور مضبوط بنایا ہے یہی وجہ ہے کہ اسرائیل، امریکہ، برطانیہ، فرانس اور بھارت کی تمام تر کوششوں کے باوجود پاکستان کا بال تک بھیگا نہ ہوا اب وقت ہوا چاہتا ہے کہ ہم غزوہ ہند میں شریک ہوکر بھارت کے تمام مذموم مقاصد کو خاک میں مٹادیں اور نبی کریم ﷺ کے فرمان کے مطابق شہادت عظیم اور غازی عظیم کی نعمت و سعادت حاصل کرسکیں، بھارت اپنی تباہی بہت جلد دیکھے گا انشا اللہ اور پاکستان کے ذریعے دین اسلام کی روشنی ایک بار پھر دنیا میں پھیلنے کیلئے بے چین ہے، ستمبر کے آخیر اور اکتوبر سن دو ہزار انیس تک پاک بھارت جنگ کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور یہی جنگ غزوہ ہند کا باقائدہ آغازہے، پاکستانی افواج نبی کریم ﷺ کی دعاؤں اور اللہ کی رحمت کے سائے میں مکمل آچکی ہے ، بھارت بہت بری ہار سے دوچار ہونے والا ہے ،امریکہ اور اسرائیل بھی پاکستانی افواج کے ہاتھوں شکست خور ہونگے انشا اللہ،دنیا بھر سے مسلمان غزوہ ہند کی جہادی عمل کیلئے پاکستان کا رخ کرنے میںبے چین ہیں یہ چند ہفتے بہت اہم ہیں اور ہم سب غزوہ ہند کے سفر کی جانب رواں دواں ہونے والے ہیں اللہ ہمیں غزوہ ہند کا سپاہی بنائے اور ہماری خدمات کو قبول کرتے ہوئے ہمیں جام شہادت جیسی عظیم نعمت سے نوازدے آمین ثما آمین ۔۔ ۔پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔!!

Javed Siddique
Javed Siddique

تحریر : جاوید صدیقی

Share this:
Tags:
government India pakistan policies state World بھارت پاکستان پالیسیوں حکومت دنیا ریاست
Shahbaz Gill
Previous Post شہباز گِل کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجہ سامنے آ گئی
Next Post قاتل
Killer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close