Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قاتل

September 14, 2019September 14, 2019 1 1 min read
Killer
Killer
Killer

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

صبح کے وقت چند ملاقاتی مُجھ سے ملنے کے لیے آئے ہو ئے تھے میں ایک ملاقاتی کی باتیں سن رہا تھا جب مجھے ملاقاتی کا مسئلہ سمجھ آگیا تو اب میں نے اُس کو بولنے کا موقع دیا تاکہ وہ خوب بول کر اپنا دل ہلکا کر لے کیونکہ اگر میںاُسے ٹوک دیتا تو اُس نے ہر ملا قاتی کی طرح پر زور احتجاج کر نا تھا کہ میں نے اُس کی بات نہیں سنی اب وہ بول رہا تھا میں ہوں ہاں کر رہا تھا کیونکہ اُس کا مسئلہ مجھے پتہ چل گیا تھا اب میں اُسے مو قع دے رہا تھا میری تو جہ اب اُس کی گفتگو سے ہٹ چکی تھی میں اب اِدھر اُدھر دیکھ رہا تھا وہ بو لے جا رہا تھا اِسی دوران پندرہ بیس میٹر دور ایک دیہاتی شخص نو عمر بچے کے ساتھ مجھے نظر آیا جو بغور میری طرف دیکھ رہا تھا دھوتی اور پگڑی کے ساتھ وہ بیٹھا آرام سے میری طرف دیکھ رہا تھا کیونکہ میری زندگی کا زیا دہ حصہ بھی گائو ں میں ہی گزرا ہے میںدیہی کلچر کے لوگوں میں پلا بڑھا ہوں اِس لیے اُس کلچر سے میری انسیت بھی فطری ہے بوڑھا دیہاتی جس کی عمر ستر سال سے زیادہ تھی مُجھ سے ملنے کے انتظار میں بیٹھا تھا میں اُسے مزید انتظار نہیں کرانا چاہتا تھا سامنے بیٹھے شخص نے جب کافی باتیں کر لیں تو اُسے تسلی حوصلہ دیا خدا جلدی کرم کر ے گا وظیفہ بتا یا تو وہ اُٹھ کر جانے لگا تو میں اُس دیہاتی کی طرف بڑھا جو آرام سے انتظار کر رہا تھا مُجھے اپنی طرف آتا دیکھ کر وہ بھی تیزی سے اُٹھ کر میری طرف بڑھا۔

جب ہم قریب آئے تو میں نرم شفیق لہجے میں بولا جناب آپ مُجھ سے ملنے آئے ہیں اُس نے ہاں میں سر ہلایا تو میں اُسے پکڑ کر بینچ پر آکر بیٹھ گیا اُس کے ساتھ آیا بچہ بھی بیٹھ گیا جس کی عمر بارہ تیرہ سال ہو گی بوڑھا دیہاتی ممنون نظروں سے میری طرف دیکھ رہا تھاگائوں کے سادہ لوح لوگ جب شہروں کا رخ کر تے ہیں تو سہمے سہمے خوفزدہ سے ہو تے ہیں یہ بیچارہ بھی اسی کیفیت کا شکار لگ رہا تھا سادگی شرافت انگ انگ سے ٹپک رہی تھی اب میں نے اجنبیت کی چادر چاک کر تے ہوئے کہا چاچا جی آپ کہاں سے آئے ہیں اور میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں تو وہ ممنون لہجے میں بو لا جناب یہ میرا پو تا ہے پڑھائی نہیں کر تا آوارہ لڑکوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے میں اس کے لیے آپ کے پاس آیا ہوں کہ یہ سیدھے راستے پر آجائے ہم تو اِس کو سمجھا کر مار کر ڈرا کر سب کچھ کر چکے ہیں لیکن اِس کے کان پر جوں تک نہیں رینگتی۔

بچپن میں تو یہ میری ساری باتیں مانتا تھا لیکن اب یہ ڈھیٹ بن گیا ہے اِس کی دادی اور ماں نے خاص تاکید کی ہے کہ اِس کو سیدھا کر دیں یہی تو ہمارے بڑھاپے کا سہارا ہے اگر یہ بھی خراب ہو گیا تو کون ہمارا سہارا بنے گا بزرگ اپنے پو تے کی شکایتیں لگا رہا تھا اور میں ایک اچھے سا مع کی طرح اُس کی باتیں سن رہا تھا میں بزرگ کو اچھی طرح بو لنے کا موقع دے رہا تھا بات سن رہا تھا جب وہ خوب بو ل چکا تو میں بولا اِس کا باپ اِ س کو نہیں سمجھا تا وہ کدھر ہے تو بزرگ بو لا وہ جیل میں ہے وہ جیل نہ ہو تا تو خود اِس کو سنبھالتا اب اُس کے نہ ہو نے سے اِس کو سنبھالنا پرورش کر نا بھی اب میری ذمہ داری ہے اب میں بوڑھا شخص ہوں یہ نوجوان یہ میری قابو نہیں آتا اِس کا باپ جیل کیوں گیا اُس نے کیا جرم کیا تو بزرگ بو لا اُس نے چار بندوں کو قتل کر دیا تھا اُس جرم میںجیل گیا ہے ‘ چار بندے قتل کر دئیے ‘ بزرگ نے یہ بات کتنے آرام سے بتا رہا تھا بندے نا ہوئے چار درخت کاٹ دئیے ہوں ‘ کیوں قتل کیے تو بوڑھا دیہاتی بولا میرے کہنے پر میںنے اپنے بیٹے سے کہا تھا جائو سارے خاندان کو قتل کرکے میرے پاس آنا وہ گیااور چاربندے قتل کر دئیے میںنے خود تھانے میں پیش کیا اب وہ جیل میں ہے دیہاتی بزرگ کتنے پر سکون لہجے میں چار بندوں کے قتل کی بات کر رہا تھا میں نے بزرگ کو سر سے پائوں تک بغور دیکھاہو شرافت اور سادگی کا پیکر لگ رہا تھا اُس کے چہرے کے تاثرات جسمانی ڈیل ڈول یا آنکھوں اور آوازسے کسی بھی طرح یہ احساس نہیں ہو رہا تھا کہ اُس نے چار بندوں کے قتل کا حکم جاری کیا ہو اُس کی وضع قطع بو ل چال سے تو یہ لگ رہا تھا کہ یہ کسی مچھر یا مکھی کو بھی قتل نہیں کر سکتا تو کس طرح چار جیتے جاگتے بندے مار دئیے۔

میں حیران پریشان نظروں سے دیہاتی شخص کی آنکھوں میں جھانک رہا تھا لیکن اُس کے کسی بھی تاثر یا حرکات سکنات سے یہ نہیں لگ رہا تھا کہ اُس نے چار بندے مروادئیے ۔ بزرگ دیہاتی میری حیرانی پریشانی کو بھانپ گیا بولا جناب آپ ٹھیک سوچ رہے ہو کہ کس طرح میں نے چار بندے مروادئیے اِن چار بندوں کے علاوہ ساری زندگی میں نے تو کبھی کسی سانپ بچھو کو نہیں مارا میں تو مرغی ہلال نہیں کر سکتا میں تو کسی کو گالی تک نہیں دے سکتا ۔ لیکن میرے جیسا سیدھا سادھا دیہاتی شریف انسان کیوں اِس موڑ پر آگیا کہ اُسے چار بندوں کے قتل کا حکم دینا پڑا کیونکہ اُن چار بندوں کے ساتھ میرا اکلوتا بیٹا بھی تو مارا ہی گیا اب یا تو وہ پھانسی پائے گا یا عمر قید نقصان تو میرا بھی ہو الیکن میں نے اِس بے درد بے رحم ظالم معاشرے پر احسان کیا۔

جناب میرا تعلق فیصل آباد کے قریبی گائوں سے ہے میں چھوٹا سا زمیندار ہوں میری ایک بیٹی اور ایک بیٹا تھا یہی میری کل کائنات تھی بیٹا جوان ہوا تو اُس کی شادی کر دی بیٹی جوان ہوئی تو اکیڈمی میںاپنے ٹیچر سے محبت کر بیٹھی پہلے تو میں نے ذات برادری کا رونا رویا لیکن جب بیٹی نے بہت ضد کی کہ میں نے اپنے ٹیچر سے ہی شادی کر نی ہے تو پڑھا لکھا انسان سمجھ کر میں بھی مان گیا اور بیٹی کی پسند کی شادی اُس کے ٹیچر سے کر دی ‘ شادی سے پہلے میںنے اُس کے خاندان کا پتہ کرنے کی کو شش کی لیکن داماد نے یہی بتایا کہ اُس کا تعلق کراچی ہے ماں باپ مر گئے تو یتیم خانے میںجوان ہوا وہیں پر پڑھا ئی پھر مختلف نو کریا ں کر تا کر تا فیصل آباد آگیایہاں پر نوکری کے ساتھ ساتھ شام کو اکیڈمی میںپڑھاتا یہاں بیٹی کی محبت میں ہم مان گئے شادی کے بعد تین ماہ بعد تک تو داماد فیصل آباد میں رہا تین ماہ بعد کہا کہ اُسے کراچی میں نوکری مل گئی ہے اِس لیے ا ب وہ میری بیٹی کو لے کر کراچی چلا گیا چند دن تو فون آتے رہے پھر فون آنے بند ہو گئے ہمار ا بیٹی اور داماد سے ہر قسم کا رابطہ ٹوٹ گیا ہم نے بہت کو شش کی لیکن ہمارا رابطہ نہیں ہوا اِس طرح ایک سال کا وقت گزر گیا ہم بیٹی کی جدائی میں نیم پاگل ہو گئے پھر ایک دن ایک لڑکی کا فون آیا کہ آپ کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا ہے اب وہ اِس دنیا میں نہیں رہی آپ نے راز داری سے آکر مُجھ سے ملنا ہے میرا بیٹا حیدر آباد اُس لڑکی کے پتے پر گیا تو اُس لڑکی نے بتا یاوہ سید زادی ہے آپ کا داماد ایک عادی مجرم ہے۔

مختلف شہروں میں جا کر نوجوان خوبصورت لڑکیوں کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا کر شادی کر کے لاتا ہے پھر سندھ کے وڈیروں کو بیچ دیتا ہے یا پھر گھر میں جسم فروشی کا دھندہ کرتا ہے وہاں پر اپنی بیویوں سے جسم فروشی کر اتا ہے اسی طرح ملتان میں مجھے بھی اپنی محبت میں پھنسا کر لایا تو آپ کی بیٹی نے مجھے ساری حقیقت سنا دی آپ کی بیٹی مجھے اُس اڈے سے لے کر بھاگی تو ہم دونوں کو پکڑ لیا گیا آپ کی بیٹی کو مار مار کر اتنا زخمی کیا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے مر گئی لیکن اِس دوران میرے گھر والے میری مدد کو آگئے وڈیرے اِن کے ساتھ تھے چند دنوں میں خود کشی کا کیس سنا دیا گیا اب وہ خاندان پھر اُسی طرح معصوم لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندہ کر ا رہا ہے۔ اس کیس کے بعد دوسال تک میں عدالتوں پو لیس تھانوں وڈیروں کے اڈوں پر انصاف مانگتا رہا لیکن مذاق اُڑایا گیا تو آخر کار تنگ آکر میں نے بیٹے سے کہا جائو اُس درندے کو اُس کی ماں باپ اور بہن کو قتل کر دو جو یہ دھندہ سر عام وڈیروں کی مدد سے کر رہے ہیں پھر میرے بیٹے نے اُن خون خوار درندوں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ بوڑھا دیہاتی چٹانی لہجے میںبول رہا تھا کہ میں نے جو بھی کیا ٹھیک کیا اور میں اپنے فیصلے پر آج بھی خوش ہوں وہ چلا گیا لیکن میں سلگ رہا کہ ریاست مدینہ کے دعوے داروں کو نہیں پتہ کہ ہر شہر میں کہاں کہاں جسم فروشی کے اڈے ہیں تھانے داروں کو سب کا پتہ ہے اگر اب بھی یہ ایسے اڈوں کو بند نہیں کر تے تو پھرہر باپ خود اپنے بیٹے کو پستول دے کر کہے گا جائو انصاف کر کے آئو۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
Death family help justice Prostitution انصاف خاندان مدد موت
Pak India War
Previous Post عنوان: پاک بھارت جنگ کے آثار
Next Post طاہر القادری نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا
Tahir-ul-Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close