Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 20/6/2014

June 21, 2014 1 1 min read

حضرت پیر سید شاہجہانگیر رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک شروع ہو گیا
گجرات ( جی پی آئی ) حضرت پیر سید شاہجہانگیر رحمتہ اللہ علیہ کا عرس مبارک شروع ہو گیا ‘ عرس مبارک کی تقریبات کی سلسلہ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ممتاز شخصیت محترمہ وزیر النساء ایڈووکیٹ کی رہائشگاہ پر محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوئی جس صدارت پیر سید زاہد شاہ کرمانی آستانہ عالیہ شیر گڑھ نے کی قاری محمد اشرف نے دعا کرائی ‘ اس موقع پر محمد رفیق ‘ چوہدری آصف تارڑ ‘ محمد اشرف ‘ عمران ‘ سید علی ‘ سید ثقلین شاہ و دیگر نے شرکت کی ‘ محفل کے بعد روایتی انداز میں ڈھولوں تھاپ پر عقیدت مندوں نے دھمال ڈالی اور دبارہ شریف پر چادر چڑھائی ۔ وزیر النساء ایڈووکیٹ کی قیادت چوہدری محمد حسین تارڑ مرحوم اور نصرت بیگم چوہدری مرحومہ کی قبروں پر چڑھائی گئی ‘ اور ملک کی ترقی و سلامتی کیلئے دعائیں کی گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چناب گروپ آف کالجز بلاشبہ ضلع گجرات کا معیار تعلیمی ادارہ ہے
گجرات ( جی پی آئی ) چناب گروپ آف کالجز بلاشبہ ضلع گجرات کا معیار تعلیمی ادارہ ہے جس میں طلباء و طالبات کو بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی شخصیت طارق سلامت صراف نے کیا ۔ انہوں نے کہا ہے کہ پروفیسر غلام مصطفی کی سربراہی میں یہ ادارہ فروغ تعلیم کیلئے گراں قدر خدمات سرانجام دے رہا ہے ‘ اور ہم پروفیسر غلام مصطفی کی کاوشوں کو سراہتے ہیں ‘ رانا مشرف ناز نے کہا ہے کہ پروفیسر غلام مصطفی پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے ‘ اور ہم امید کرتے ہیں کہ یہ ادارہ پاکستان کا معیاری ادارہ بنے گا ‘ چوہدری اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ چناب گروپ آف کالجز نے مختلف شعبوں میں جو کام شروع کر رکھا ہے’ اس پر ہم اُنہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ وہ بھرپور انداز میں تعلیم کے فروغ کیلئے کام کرینگے ‘ پروفیسر غلام مصطفی چیئر مین چناب گروپ آف کالجز نے کہا ہے کہ میں تمام دوست احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد اظہار کیا ہے ۔ اور میں طلباء کی بہترین راہنمائی کیلئے اپنی کاوشیں جاری رکھوں گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی ضلعی صدرمحترمہ وزیر النساء
گجرات ( جی پی آئی )پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی ضلعی صدرمحترمہ وزیر النساء چوہدری ایڈوکیٹ کی رہائش گاہ بولے میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے سلسلہ میں محفل قرآن خوانی بدبعد نماز عصر منعقد ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹیزآف پاکستان کا خصوصی اجلاس
گجرات ( جی پی آئی ) بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹیزآف پاکستان کا خصوصی اجلاس مرکزی صدر الحاج محمد یونس نقشبندی کی زیر صدارت منعقد ہوا ‘ اجلاس میں بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹیز آف پاکستان کی تمام تنظیموں کے صدور اور عہدیداران نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے الحاج محمد یونس نقشبندی مرکزی صدر بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹیز آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹیز حضور پیر سید ولی حسین شاہ المعروف پیر سید بلھے شاہ گجراتی کی زیر صدارت کام کر رہی ہے ‘ اور پاکستان کے مختلف مقامات پر اس سوسائٹی کی تنظیمیں موجود ہیں جو کہ دین اسلام کی تبلیغ کیلئے کام کر رہی ہیں ‘ ہر سال کی طرح اس سال بھی گیارہ جولائی بروز جمعتہ المبارک بعداز نماز جمعہ تک نماز مغرب سالانہ محفل ذکر حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہو گی ‘ بعدازاں افطار پارٹی کا اہتمام ہوگا ۔ بلھے شاہ ویلفیئر سوسائٹی کی تمام ذیلی تنظیمیں بھرپور شرکت کریں اجلاس میں مختلف افراد کی محفل کے سلسلہ میں ڈیوٹیاں لگائیں گئی ‘ اجلاس میں تلاوت قرآن پاک کا شرف قاری عمران اور قاری امجد نے حاصل کیا ۔ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاجی غلام رسول اور طاہر سلیم نے پیش کیں ۔ اجلاس میں نائب صدر قاری محمد امجد نقشبندی ‘ جنرل سیکرٹری منصور احمد نقشبندی ‘ محمد اقبال ‘ محمود احمد ‘ افتخار احمد نقشبندی ‘ ندیم نقشبندی ‘ خادم حسین نقشبندی ‘ افضل نقشبندی ‘ حاجی نواز نقشبندی کے علاوہ بلھے ویلفیئر سوسائٹی جٹووکل ‘ امین آباد ‘ فیض آباد ‘ اسلام نگر ‘ سردر پورہ ‘ قطب آباد ‘ کالو پورہ ‘ گلانوالا ‘ صادق آباد ‘ لالہ موسیٰ ‘ کھاریاں ‘ جلالپورجٹاں ‘ جہلم ‘ بہائوالپور ‘ نور پور ‘ سلطان پور ہ ‘ وزیر آباد ‘ سیالکوٹ ‘ محمودنہ آباد و دیگر مقامات سے آئے ہوئے ممبران نے شرکت کی ۔ اجلاس کے بعد ختم پاک منعقد ہوا ‘ اور لنگر تقسیم کیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے راہنما
گجرات ( جی پی آئی )ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے راہنما جاوید بٹ کی اُن کی رہائشگاہ پر جا کر عیادت کی اُن کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کی جاوید بٹ نے گزشتہ دنوں اپنی آنکھوں کا کامیاب آپریشن کروایا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرائے عالمگیر پولیس نے 2011کے اشتہاری مجر م کو ڈرامائی انداز میں گرفتارکرلیا
گجرات(جی پی آئی )سرائے عالمگیر پولیس نے 2011کے اشتہاری مجر م کو ڈرامائی انداز میں گرفتارکرلیا بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او سرائے عالمگیر فیاض احمد نے امتیاز احمد ساکن کھمبی جوکہ 2011سے روپوش تھا کو ڈرامائی انداز میں گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مال ومسروقہ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیاہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی سٹی گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم اور انجمن تاجرا
گجرات(جی پی آئی )جماعت اسلامی سٹی گجرات کے امیر ڈاکٹر طارق سلیم اور انجمن تاجران آٹو ز سپیئر پارٹس کے نائب صدر عبد العزیز آف نوشاہی بیٹری نے سابق اسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری محمد ریاض کو بہترین خدمات پر ایک تقریب میں اپنی طرف سے خصوصی تحفہ (کتاب) پیش کی اس موقع پر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب میں سابق اسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ چوہدری ریاض احمد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رائے اعجاز احمد نے کہاکہ 400کے قریب خطرناک اشتہاری
گجرات(جی پی آئی )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رائے اعجاز احمد نے کہاکہ 400کے قریب خطرناک اشتہاری ملزمان بیرون ملک فرار ہوچکے ہیں جن کی گرفتار ی کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے اس سلسلہ میں اسلام آباد میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں بتایا۔ ڈی پی او گجرات نے کہاکہ انٹرپول کے ساتھ مکمل رابطہ میں ہیں اور اشتہاریوں کے خلاف کاروائی جاری رہنی چائیے اشتہاری مجرمان کی عدم گرفتاری کی وجہ سے قتلوں میں اضافہ ہوتا ہے اگر پولیس اشتہاریوں اور قاتلوں کو بھر وقت گرفتار کرے تو اتنی مشکلات نہ آئیں انہوں نے کہاکہ بیرون ملک مقیم اشتہاریوں کے ریڈ وارنٹ جاری کرکے ان کو پاکستان لایا جائے گا اور ان کی پراپرٹی کو بھی فروخت کیا جائے گا ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ضلع گجرات میں 8ہزار کے قریب ٹوٹل اشتہاری مجرمان ہیں جن میں پولیس نے 4ہزار کے قریب گرفتا ر ہوچکے ہیں باقی کی گرفتاریوں کے لیے پولیس کوشش کررہی ہے انہوں نے مزید کہاکہ ایک متحرک پولیس آفیسر ہی جرائم میں کمی لاسکتا ہے بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کو اب تسلی ہوگئی ہے کہ گجرات پولیس تنددہی سے کام کررہی ہے اب ان کا اعتماد بڑھ گیا ہے ڈی پی اوگجرات رائے اعجاز احمد نے کہاکہ محافظ کمیٹیوں کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جن میں سیاسی سماجی عوامی مذہبی شخصیات کے علاوہ صحافیوں کو شامل کیا جائے گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آئل ٹینکر کا ٹائر کھلنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے
گجرات(جی پی آئی )آئل ٹینکر کا ٹائر کھلنے سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا بتایا گیا ہے لالہ موسیٰ کا رہائشی پولیس کانسٹیبل جوکہ سرائے عالمگیر میں ڈیوٹی کرکے وآپس گھر آرہا تھاکہ کھاریاں کے قریب آئل ٹینکر کا ٹائر کھلنے جانے پر ٹینکر کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا کھاریاں پولیس نے آئل ٹینکر قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سرائے عالمگیر پولیس نے دوخطرناک گینگ گرفتار کرکے خطرناک اشتہاری
گجرات(جی پی آئی )سرائے عالمگیر پولیس نے دوخطرناک گینگ گرفتار کرکے خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے کی نقدی قیمتی بھنیسیں ، موبائل فونز، موٹر سائیکل اور ناجائزا سلحہ برآمد کرلیا۔ ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ڈی ایس پی سرائے عالمگیر ارشد محمود اور ایس ایچ او سرائے عالمگیر فیاض احمد اور دیگر پولیس آفسران کوملزمان کی گرفتاری کا ٹارگٹ دیا جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فیصل عرف فیصلی ڈکیت گینگ گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے دو لاکھ روپے کی نقدی، گائے ، بھینس ، ناجائز اسلحہ ، موبائل فونز، کلاشنکوف ودیگر سامان برآمد کرلیا ہے ملزمان میں فیصل عرف فیصلی (کھاریاں)، ناصر عرف ناصرو موہری شریف ، نوید انور چواء جٹاںاور ارشد محمود سکنہ نروال شامل ہیں جبکہ سرائے عالمگیر پولیس نے دوسرا ڈکیٹ گینگ صابر عرف چیتا گینگ کو گرفتار کرکے ملزمان صابر علی عرف چیتا، نشاور حسین، عابد حسین کے قبضہ سے 50ہزار کی نقدی اور ناجائزا سلحہ بھی برآمد کرلیا ہے ڈی پی او رائے اعجاز احمد نے بتایا کہ ان اشتہاری اور خطرناک مجرمان نے علاقہ میں لوٹ مار کابازار گرم کررکھا تھا دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتیں کرنا ان کا معمول تھا مگر ڈی ایس پی سرائے عالمگیر ارشد محموداور ایس ایچ او فیاض احمد نے دن رات کام کرکے ان ملزمان کو گرفتا کیاہے ڈی پی او گجرات نے بتایا کہ ان ملزمان کی لوٹ مار سے علاقہ میں بے چینی پائی جاتی تھی لوگوں کو اس بے چینی کو ختم کرنے کے لیے پولیس نے محنت کرکے ان ملزمان کو گرفتار کیا ہے ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او سرائے عالمگیر اور ان کی پوری ٹیم کو سی سی تھری سرٹیفکیٹ اور نقدی انعام دینے کا بھی اعلان کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز دینی راہنماء اور انجمن تاجران آٹو سپیئر پارٹس کے نائب صدر صاحبزادہ عبد العزیز نوشاہی
گجرات(جی پی آئی )ممتاز دینی راہنماء اور انجمن تاجران آٹو سپیئر پارٹس کے نائب صدر صاحبزادہ عبد العزیز نوشاہی (چیف ایگز یکٹو نوشاہی بیٹری)نے ڈپٹی اسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ چوہدری محمد ریاض کے ریٹائرڈ ہونے پر انکے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں گجرات کے معروف سرجن ڈاکٹر محمد اکرام ، ڈاکٹر آصف بخاری، ڈاکٹر طارق سلیم، ڈاکٹر چوہدری افضال احمد، تاجر راہنماء جاوید بٹ، حکیم جواد الرحمان نظامی، سینئر صحافی راجہ طارق محمود، عثمان طیب، محمد انور شیخ، چوہدری طارق محمود آوانہ، حکیم صابر علی، احسان اکرم گھرال کالم نگار سمیت دیگر نے شرکت کی اس موقع پر ڈاکٹر طار ق سلیم، سرجن ڈاکٹر محمد اکرام ، حکیم صابر علی ، ڈاکٹر آصف بخاری، صحافی عثمان طیب اور محمد انور شیخ نے چوہدری محمد ریاض کی 32سالہ خدمات پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ چوہدری محمد ریاض ایک ذمہ دار اور دیانتدار آفیسر تھے 32سال لوگوں کی خدمت کی اہلیان گجرات کو ان پر فخر ہے اس موقع پر چوہدری محمد ریاض نے کہاکہ گجرات کے بارے میں جیسا بتایا جاتاہے ہے ویسے نہیں گجرات کے لوگ بہت پیار کرنے والے اور مہمان نواز ہیں دوستوں کا مشکور ہوں صاحبزادہ عبدا لعزیز نے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جس گھر کا چوکیدار سو جائے اسے لٹنے سے کوئی نہیں بچاسکتا ،خدیجہ فاروقی
گجرات ( جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے کٹ موشن پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ جس گھر کا چوکیدار سو جائے اس لٹنے سے کوئی نہیں بچاسکتا، وزیراعلیٰ کی لاعلمی والے بیان نے قوم کو ہلاکر رکھ دیا۔سانحہ ماڈل ٹائون کے ذمہ دار وزیراعلیٰ اور وزیر قانون استعفیٰ دیں ، پولیس نے پردہ دار خواتین کے چہروں پر گولیاں برسا کر بربریت کی شرمناک تاریخ مرتب کی ،یہ کیسا ظلم و بربریت کا دور ہے کہ باڑ باغ کو کھارہی ہے اور تلوار نیام کو کاٹ رہی ہے۔خدیجہ فاروقی کی جذباتی تقریر سے ایوان میں سناٹا چھا گا۔حکومتی بنچوں کی خواتین نے مداخلت کی کوشش کی تو سپیکر نے انہیں روک دیا ۔خدیجہ فاروقی نے کہا کہ پنجاب ہر سال سنگین جرائم میں نمبر1آتا ہے چادر محفوظ ہے نہ چاردیواری ،ہر سال سنگین جرائم میں12فیصد کے حساب سے اضافہ ہورہا ہے چھ سالوں میں جرائم میں ڈیڑھ سو فیصد اضافہ ہوا۔عوام خون پسینے کے ٹیکسوں کی کمائی سے پولیس کو بجٹ دیتے ہیں اور پولیس عوام کی بجائے حکمران جماعت کی باڈی گارڈ بن گئی ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ ساری رات جاگتے ہیں اور جب ماڈل ٹائون میں خون کی ہولی کھیلی گئی تو وہ سوگئے ۔ہمیں بے خبر اور سویا ہوا وزیراعلیٰ نہیں چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سیا سی و سما جی راہنما چو ہدری اشتیا ق حسین آ ر ائیں
گجرات(جی پی آئی )ممتاز سیا سی و سما جی راہنما چو ہدری اشتیا ق حسین آ ر ائیں (صدر تحصیل آرئیں اتحا د گجرات) اورچو ہدری وقا ص حسین آ فUAEکے والد محتر م اور (سابق ایڈ منسٹر ما ر کیٹ کمیٹی )چو ہدری ذولفقار اسلم پہلو ان کے چچا الحا ج محمد مشتاق کی وفا ت پر تعز یت کیلئے اہم شخصیا ت ان کی رہا ئش گا ہ ماڈل ٹا ئو ن میں گئے،اس موقع پر سا بق ایم پی اے حا جی نا صر محمو د ، DSPضیا ء جعفر ی،چو ہدری انصر محمود صا بوال ، اکر ام بٹ ، صبت اللہ بٹ (مد ینہ سید اں )، سید علا مہ عمر ان انو ر نظا می ،صاحبزادہ اورنگ زیب نو رانی ،سا بق جنر ل پر یس کلب اعجاز احمدشا کر، راہنما پی پی زاہد حسین سلیمی ، احمر ثنا ء بٹ(صدر انجمن تا جر ان سر کلر روڈ)،امجد مجید بٹ(صدر چنا پ لا ئن کلب)،صدر یو سی 54با سط بشارت راٹھو ر ، چو ہد ر ی مظہر ٹھیکدار،ملک انصرمحمو د ، مظہر اقبا ل سو نی سمیت دیگر شخصیا ت نے مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کیلئے فا تحہ خو انی کی اظہا ر افسو س کیا ، انہو ں نے دعا کی اللہ مر حو م کو جنت الفردوس میں اعلیٰ در جہ عطا فر ما ئے،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زیب سجا د ہ نشین آ ستا نہ عا لیہ آوان شر یف و مہمند ہ شر یف صاحبز اد ہ پیر منصو ر الحق آوانی
گجرات(جی پی آئی )زیب سجا د ہ نشین آ ستا نہ عا لیہ آوان شر یف و مہمند ہ شر یف صاحبز اد ہ پیر منصو ر الحق آوانی کے ما مو ں انتقا ل کر گئے،مر حو م کو گز شتہ روز سینکڑ وں سو گواروںکی مو جو د گی میں در با ر عا لیہ مہمند ہ شر یف میں سپرد خا ک کر دیا گیا ،نما زجنا زہ صاحبزاد ہ پیر ر ضو ان منصو ر آوانی نے پڑ ھا ئی، اس موقع پر نما ز جنا زہ میں سیا سی و دینی شخصیا ت نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ، جناز ہ میں سا بق DIGعلی عا مر ملک ،صا حبزادہ پیر سید زاہد شا ہ آ ف ڈ ھینڈ ہ شر یف ، صاحبزاد ہ پیر مسرور الحق آوانی ،عر فا ن منصو ر ،صاحبزادہ پیر آل احمد شا ہ آ ف سو ہد رہ ،را نا الطا ف محمو د آ ف راولپنڈ ی ،صاحبزاد ہ عبد الر حما ن آوانی ، نثا ر احمد نثا ر ی ،ایگز یکٹو ممبر چیمبر آ ف کا مر س علی اکر م فاروقی ، حکیم عمر فاروق بٹ ، عمر ان احمد قا در ی ، راہنما مسلم لیگ ق خا ن دلا ور خا ن ، سید جواد حسین ،سیٹھ شہزاد شر ف ، سید خا لد شا ہ ، میا ں جما ل صفدر ، با سط بشا ر ت راٹھو ر ،سید زیشا ن شا ہ ، محبو ب احسا ن ، سید عر فا ن حید ر شا ہ مو جو کی ، ڈاکٹر فیا ض احمد ، ڈاکٹر بلا ل امجدہمد انی ، جنید احمد ہمد انی ، شیخ محمد شفیق ، محمد عا رف شا ہد گو ند ل ، سیٹھ محمد علی صرا ف ، بھا ئی محمد بشیر ، چو ہدری عد نا ن ، قا ری تنو یر احمد ، محسن مجید ، سید فواد الزاما ں شا ہ ، قا ضی احمد سیا لو ی ، ڈاکٹر اکر ام ، میا ں ند یم اسلم ، احمر بٹ ،بلا ل ند یم اشر ف ، محمد تو حید را ہنما مسلم لیگ ن ، سیٹھ اویس صراف ،عمر امتیا ز شا ہ ، لا ئن شمس الد ین ابوبکر سمیت دیگر سیا سی ،دینی و سما جی شخصیا ت نے نما زجنا ز ہ میں شر کت کی ، بعد از انہو ں نے صا حبزادہ پیر منصو ر الحق آوا نی سے ان کے ما مو ں کی وفا ت پر اظہا ر افسو س کیا ،اور ان کی رو ح کی مغفر ت کیلئے فا تحہ خو انی کی ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن مسلم لیگ ن یو سی 54کے صدر با سط راٹھو ر نے کہا کہ DCOگجرات جہا ں خو بصو ر ت گجرات پر وجیکٹ پر تو جہ دیں ر ہے
گجرات(جی پی آئی )پا کستا ن مسلم لیگ ن یو سی 54کے صدر با سط راٹھو ر نے کہا کہ DCOگجرات جہا ں خو بصو ر ت گجرات پر وجیکٹ پر تو جہ دیں ر ہے ہیں و ہا ں شہر کی تا ر یخی عما رات پربھی تو جہ دیں ،جو انتظا میہ کی غفلت اور لا پر واہی سے خستہ حا لت کا شکا ر ہو ر ہی ہیں،انہو ں نے کہا کہ شما لی اور جنو بی ڈھکی میں واقع قلعہ کی عما ر ت جو خستہ حا لت و جہ سے زمین بو س ہو نے کا خد شہ ہے ،اور قر یب تما م گھر وں کے نقصا ن ہو نے کا بھی خطر ہ ہے ، اس کے علا وہ شا ہد ولہ گیٹ میں واقع عما ر ت اور شا ہد ولہ چو کی جو گز شتہ سا ل انتظا میہ کی لا پر واہی سے با ر شو ں میں زمین بو س ہو چکی ہے ، لیکن بھر بھی کو ئی تو جہ نہ دی گئی ،با سط راٹھو ر نے انتظا میہ سے مطا لبہ کیا کہ وہ اس تما م مسا ئل کی طر ف تو جہ دے اور ان کے حل کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جا ئے ، انہو ں نے کہا کہ ان تما م تا ر یخی عما رات کی خستہ حا لت سے قر یب گھر وں میں رہنے والوں کی جا نیں محفو ظ نہیں ہیں ، انہو ں نے DCOگجرات اورایڈ منسٹر فاروق الر شیدسے مطا لبہ کیا وہ ان تما م علا قو ں کا دورہ کر یں اور ان عما رات کی مر مت کے احکا ما ت جا ر ی کر یں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گجرات فر ینڈ لائن کلب کے سیکرٹر ی لا ئن عثما ن خا لد نے کہا
گجرات(جی پی آئی )گجرات فر ینڈ لائن کلب کے سیکرٹر ی لا ئن عثما ن خا لد نے کہا کہ ہم سنیئر لا ئن ممبر لا ئن احسن متین کو فر ینڈ کلب میں شمو لیٹ کر نے پر ان کو مبا ر کباد پیش کر تے ہیں ،کلب میں ان کی شمو لیٹ اختیا ر کر نا خو ش آئند ہیں ، ان کے شا مل ہو نے فر ینڈ لا ئن مذ ید مظبو ط ہو گا ، اور کلب آئند ہ سا ل پر وجیکٹ کر نے میں کا میا ب ہو گا ، لا ئن عثما ن خا لد کا کہنا تھا سنیئر لا ئن ممبر احسن متین نے اپنی سا ر ی زند گی لا ئنزم مین گزار دی ہے ،اور اپنی و یلفیئر کی فلا ح بہود کیلئے اپنی تما م ذمہ دار ی کو اسن طر یقے سے سر نجا م دی ہیں ، انشا اللہ کلب ان کی قیا د ت میں پہلے کی طر ح غر یب لو گو ں کی مد د اور دیگر پر وجیکٹ کر یں گا ، انشا اللہ فر ینڈ لا ئن کلب اس سا ل ڈسٹر کٹ کا بہتر ین کلب قرارپا ئے جا ئے گا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معر وف سیا سی و سما جی راہنما چو ہدری اشتیا ق حسین آ ر ائیں
گجرات(جی پی آئی )معر وف سیا سی و سما جی راہنما چو ہدری اشتیا ق حسین آ ر ائیں (صدر تحصیل آرئیں اتحا د گجرات) اورچو ہدری وقا ص حسین آ فUAEکے والد محتر م اور (سابق ایڈ منسٹر ما ر کیٹ کمیٹی )چو ہدری ذولفقار اسلم پہلو ان کے چچا الحا ج محمد مشتاق جو گز شتہ روز انتقا ل کر گئے تھے ان کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کیلئے ختم قل آ ج 20جو ن بروز جمعتہ المبا ر ک صبح9بجے جا مع مسجد ما ڈل ٹا ئو ن بھمبر روڈ میں پڑ ھا جا ئے گا ، اور اجتما عی دعا ٹھیک سا ڑھے10بجے ہو گی ، تما م دوست احبا ب سے شر کت کی استد عا ہے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ڈی او ماحولیات ناظم ایاز
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر ڈی او ماحولیات ناظم ایاز نے کاروائی کرتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹری کو سیل کر دیا ہے۔ ڈی او ماحولیات ناظم ایاز نے بتایا کہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع ‘زیکون تھرموپور’فیکٹری کی انتظامیہ فیکٹری کا بوائلر چلانے کے لئے چمڑہ، پلاسٹک اور ربڑ استعمال کر رہے تھے۔ انہوںنے بتایا کہ ان چیزوں کے استعما ل سے خارج ہونے والی زہریلی گیس ماحول اور انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک ہوتی ہے۔ انہوںنے بتایا کہ عوامی شکایات پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے فوری کاروائی کی ہدایت کی تھی جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے پولیس کی مدد سے فیکٹری کو سربمہر کر دیا گیا۔ انہوںنے واضع کیا کہ ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے افراد او ر اداروں کے خلاف بلا تفریق کاروائی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات ڈاکٹر افشاںرباب
گجرات(جی پی آئی )ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات ڈاکٹر افشاںرباب نے جلالپور جٹاںکے نواحی موضع نند پور میںلائیو سٹاک کی چار کنال اراضی قبضہ گروپ سے واگذار کر وا کر محکمہ کے حوالے کر دی ہے جبکہ سرکاری زمین پر قبضہ کرنیوالوںکے خلا ف مقدمہ درج کر ا دیا گیا ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک کے مقامی افسران نے نشاندہی کی تھی کہ مقامی رہائشی محمد اکرم وغیرہ نے محکمہ کی چار کنال اراضی پر قبضہ کر رکھا ہے ۔ ڈ ی سی او کی ہدایت پر اے سی گجرات نے پولیس اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے سرکاری اراضی سے ناجائز قبضہ ختم کر ادیا اور ملزمان کے خلاف تھانہ جلالپور جٹاں میں مقدمہ درج کر ادیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر افشاںرباب نے واضع کیا ہے کہ کسی بھی فرد کو سرکاری اراضی اور املاک پر قبضہ کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسی کاروائیوںمیں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت ترین ایکشن ہوگا۔

Share this:
Tags:
gujarat India leadership news ترقی خبریں قیادت گجرات مرحومہ ملک
Afaq Ahmed
Previous Post مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد لندن پہنچ گئے
Next Post چین : سنکیانگ میں پولیس عمارت پر حملہ 13حملہ آور ہلاک
China

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close