کراچی (جیوڈیسک) آفاق احمد لندن میں دودن قیام کریں گے، ان کے ہمراہ پارٹی کے رہنما رضا حسین اور ظفر اسلام بھی موجود ہیں۔ آفاق احمد نے اس سے قبل طبیعت خراب ہونے پر لندن کا دورہ منسوخ کردیا تھا۔

Start typing to search...