
لندن (جیوڈیسک) بھارت میں 300 دواؤں پر پابندی لگا دی گئی ان میں سے کچھ ایسی ہیں جو سر درد، زکام، بخار کے لیے لوگ خود ہی کیمسٹ سے لے آتے ہیں۔
کچھ ایسی دوائیں بھی ہیں جنہیں شوگر، ڈپریشن یا اینٹی بائیوٹک کے طور پر ڈاکٹر کے مشورہ سے لوگ خریدتے تھے۔ کئی دواؤں کی فروخت اب غیرقانونی ہو گی۔
