لاگوس (جیوڈیسک) نائیجریا میں بوکو حرام عسکریت پسند گروپ نے 16 خواتین کو اغوا کر لیا۔
پولیس حکام نے بتایا کہ سابون گارائن میں بوکو حرام عسکریت پسندوں نے حملہ کر کے دو نوجوان لڑکیوں سمیت 16 خواتین کو یرغمال بنا لیا۔

Start typing to search...