Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارت کی نیو کلیئر ڈاکٹرائن پر بدلتا رویہ

August 29, 2017August 29, 2017 0 1 min read
India
India
India

تحریر : قادر خان افغان
بھارت نے خطے میں طاقت کے عدم توازن پر اپنی جارحانہ روش کو قائم رکھتے ہوئے اپنے نیوکلیئر ڈاکٹرائن پر تبدیلی کے ساتھ اپنے جوہری رویئے کو بدل لیا ہے۔ گزشتہ دنوںبھارتی اہلکاروں اور اسکالرز کی جانب سے جاری ہونے والے بیانات سے اشارہ ملتا ہے کہ بھارتی حکومت اپنے جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے اصول پر نظرثانی کے لئے غور کر سکتی ہے اور اس میں پیشگی حملے کے آپشن کو شامل کر سکتی ہے۔اس سے قبل ہی پاکستانی وزرات خارجہ کے ترجمان نے2016ء میں بھارتی وزیر داخلہ کے ایٹمی حملے میں پہل نہ کرنے کے بیان کو ڈھونگ قرار دے دیاتھا ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے ہمیشہ ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے بات کی ،کیوں کہ ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پہل کرنے کے خوفناک نتائج ہوسکتے ہیں جبکہ پاکستان کی تجویز کردہ اسٹریٹیجک ریسٹرین ریجیم ایٹمی تصادم سے بچنے کی بہترین حکمت عملی ہے۔ دوسری جانب ٹائمز آف انڈیا کے مطابق میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں جنوبی ایشیا میں جوہری توانائی کے ماہر ویپین نارانگ نے واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ” بھارت جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی پالیسی ترک کرسکتا ہے”، کارنیگی انٹرنیشنل نیوکلئییر پالیسی کانفرنس 2017 کے موقع پر نارانگ کا کہنا تھا کہ” اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ بھارت ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال میں پاکستان کو پہل کرنے کی اجازت نہیں دے گا”۔

علاوہ ازیں تھنک ٹینک سینٹر فار انٹرنیشنل اسٹریٹجک اسٹیڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ایک گول میز مباحثے میں بھارت کی جانب سے نیو کلیئر ڈاکڑائن کی تبدیلی کے موضوع”فرام کاوینٹر ویلیو ٹو کاونٹر فورس: چینج ان انڈیاز نیوکلیئر ڈاکٹرائن ‘ پر اس خدشے کا بھی اظہار کیا گیا ہے کہ “بھارت ایٹمی حملے میں پہل کرنے کی پالیسی کو تبدیل کرسکتا ہے” ۔امریکی انٹیلی جنس چیف نے امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے خطرے کی تشخیص برائے 18ـ2017 پر بریفنگ دیتے ہوئے امریکی کانگریس کو خبردار کرچکے ہیں کہ بھارت سرحد پار حملوں کو بہانا بناکر پاکستان کے خلاف جارحیت پر اتر سکتا ہے اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر دونوں ممالک کے درمیان مارٹر شیل فائر کرنے کے واقعات خطے کے دو ہمسایہ جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاستوں کے درمیان براہ راست تنازع کا باعث ہوسکتے ہیں۔بھارتی عزائم کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان نے ملکی دفاع میں ایٹمی حملوں میں پہل کو روکنے کیلئے چھوٹے ایٹمی ہتھیار بنا ئے ہیں ۔امریکہ اور روس کے بعدپاکستان دنیا کا تیسرا ملک ہے جس نے یہ صلاحیت حاصل کی ہے۔

ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر ثمر مبارک کے مطابق “ہم نے ملکی بقا کے خاطر کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی تھا سو ہم نے ٹیکنکل ہتھیار بنا لئے ، ہم نے شاہین ون اور ٹو بنائے ضرورت پڑی تو شاہین تھری بھی بنائیں گے ۔ ”
پاکستان نے بھارت کی جارحانہ پالیسیوں پر ہمیشہ اپنا دفاع کیا ہے اور اسی دفاعی نکتہ نظر کو دیکھتے ہوئے پاکستان نے کم رینج پر داغے جانے والے ایٹمی ٹیکنکل ہتھیار بنائے۔ ان ٹیکنکل چھوٹے ہتھیاروں کو ہائی سیکورٹی جگہ پر محفوظ کیا گیا ہے ، یہ ہتھیار سیکرٹ کوڈ کے بغیر فائر بھی نہیں کئے جاسکتے ، نیز اس سے ہیروشیما میں گرائے جانے والے ایٹم بم کی طرح تابکاری اثرات بھی کم پھیلتے ہیں ، اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ ان ہتھیاروں کو کسی بھی جگہ سے فائر کیا جاسکتا ہے۔ اس طرح پورا بھارت پاکستان کے چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کی زد میں آچکا ہے ۔پاکستان نے اپنی مملکت کی دفاع اور بقا کے لئے بھارت کے روایتی جنگ کے ڈاکٹرائن “کولڈ سٹارٹ”سے بچائو کیلئے مختصر رینج کے یہ ٹیکنیکل ہتھیار بنائے ہیں۔یہ ایٹمی ہتھیار میزائل کے اوپر نصب کئے جاتے ہیں ۔ پاکستان نے امریکہ اور روس کے بعد ان ہتھیاروں کو بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ، تاہم بھارت ابھی تک اس ٹیکنالوجی کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے ۔لیکن چین میزائل پر متعددجوہری “وار ہیڈ”لگانے کے تجربے “میزائل ڈیفنس انڈسٹریز ” میں کرچکا ہے۔

پاکستان کے پُر امن ایٹمی پروگرام و صلاحیتوں اور حفاظت پر ہمیشہ تنقید و تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے کہ پاکستان میں اس بات کی اہلیت نہیں ہے کہ وہ اپنے ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کرسکتا ہے ۔ لیکن تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان نے اپنے ایٹمی اثاثوں کی جس طرح حفاظت کی ہے وہ دیگر ایٹمی ممالک کے لئے ضرب المثال ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیا پر اپنی پالیسی بیان میں پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے متعلق تحفظات کا ایک بار پھر اظہار کیا تھا کہ کہیں یہ اثاثے کسی انتہا پسند گروپ کے ہاتھ نہ لگ جائیں ۔ لیکن پاکستانی فوج نے جس طرح مملکت میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف کامیابیاں حاصل کیں ہیں وہ اس بات کو باعث اطمینان بناتی ہیں کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہے اور پاکستان اپنی ذمے داریاں سنجیدگی سے ادا کررہا ہے ۔ اس صورتحال سے پاکستان بھی بخوبی آگاہ ہے کہ بھارت ، مقبوضہ کشمیر میں روز بہ روز بڑھتی حریت پسندی کی تحریک کی کامیابی سے سخت پریشان اور خوف زدہ ہے اور وہ کوئی بھی مکروہ چال چل سکتا ہے ۔بھارت کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے اور مقبوضہ وادی کو اپنے ظلم و جبر کا نشانہ بھی بنا رہا ہے۔

پاکستان نے ہمیشہ کشمیر کی عوام کے رائے اور اقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق عمل درآمدکرنے پر زور دیا ہے ، لیکن سات لاکھ بھارتی فوجی ، نہتے آزادی پسند عوام کے خلاف کسی بھی انتہائی سخت اقدام سے باز نہیں آرہے اور مسلسل کشمیریوں کی نسل کشی کررہے ہیں ۔ بھارت اپنی سبکی و ناکامی کو چھپانے کیلئے ‘ سرجیکل اسٹرئک ‘ کے جھوٹے دعوے کرتا ہے لیکن اُسے خود اپنے ملک کی عوام اور اپوزیشن جماعتیں شدید تنقید کا نشانہ بنا کر شرمندہ کرتی ہیں تو دوسری جانب مودی سرکار کی پارٹی کے انتہا پسند ہندوئوں کی بھارت کے مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات بھارتی مسلمانوں کے لئے سوہان روح بنے ہوئے ہیں۔

بھارتی شر انگیزیوں سے کوئی پڑوسی ملک نہیں بچا ہوا ، کبھی امریکی شہ پر چین کے ساتھ سرحدی تنازعات بڑھاتا ہے تو کبھی افغانستان کی سرزمین استعمال کرکے پاکستان میں دہشت گردی کی کاروائیاں کرانے سے باز نہیں آتا ۔ بھارت اپنے مخصوص عزائم کو پورا کرنے کیلئے کسی بھی سطح تک جا سکتا ہے ۔ اس کے لئے ” را “کے ایجنٹ مخصوص ایجنڈوں پر مصروف عمل ہیں ۔ پاکستان میں لسانیت ہو یا فرقہ واریت کے ذریعے پاکستانیوں کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کوششوں اور سازشوں کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہی نکلتا ہے ۔پاکستان اپنی دفاع کے لئے جہاں نظریاتی اساس کے تحت جنگ میں مصروف ہے تو دوسری جانب مشرقی ، شمال مغربی سرحدوں پر بھی دشمن کی حکمت عملی کو ناکام بنانے میں قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کررہا ہے۔ یہ کسی بھی ملک کی عوام کیلئے فخر کا مقام ہے کہ 39برسوں سے حالت جنگ میں رہنے والا ملک ، بغیر کسی دوسرے ملک کی مداخلت کے بغیر تن و تنہا کئی ممالک کی پراکسی وار کا مقابلہ کررہا ہے۔بھارت اگر پراکسی وار میں مشرقی پاکستان کے تلخ تجربے کو دوہرانا چاہتا ہے تو اُسے ناکامی کا سامنا ہوگا ، اگر کسی ایٹمی حملے کی ناکام کوشش کرتا ہے تو پاکستان اس کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ، اگر بھارت روایتی جنگ لڑنا چاہتا ہے تو بھی تمام پاکستانی عوام اس کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔ پاکستان محض ایک زمین کا ٹکڑا نہیں ہے بلکہ یہ کروڑوں پاکستانیوں کی بقا و سلامتی کے لئے پاک سر زمین ہے ۔ جس کے لئے من الحیث پاکستانی قوم کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔

Qadir Khan Afghan
Qadir Khan Afghan

تحریر : قادر خان افغان

Share this:
Tags:
convert India regions بدلتا بھارت خطے رویہ
Urdu
Previous Post اردو کے نفاذ کی کوششیں
Next Post امت شاہ نے بچھائی 2019 ء کے عام انتخابات کی بساط اور اپوزیشن کا اتحاد
Elections

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close