Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی جنگی جنون تباہی پر منتج ہو گا

February 28, 2019 0 1 min read
Indian Plane
Indian Plane
Indian Plane

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

خطے میں امن و ستحکام کا قیام روز اول سے ہی پاکستان کی خواہش ہے ، جس کا اظہار پاکستانی قیادت اور مسلح افواج کے سربراہ وقتاً فوقتاً ان الفاظ کے اظہار کیساتھ کرتے رہے ہیں کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے لیکن اپنی سرحدوں کے دفاع کا حق بھی محفوظ رکھتا ہے اور کسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا۔ دوسرتی طرف بھارت جس نے شروع ہی سے پاکستان کے وجود کو صدق دل سے نہ صرف تسلیم نہیں کیا ہے بلکہ پاکستان کی معاشی ترقی اور امن و استحکام کی مخالفت کرتا آیا ہے،اس سنگین صورتحال پر پاکستان بھارت کی جانب سے برصغیر کا امن تباہ کرنے کے حوالے سے دنیا کو خبردار کرتا رہا ہے۔

گزشتہ روز بھارت کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور بالاکوٹ میں بم گرائے جانے کے بعد بھی انڈین فضائیہ کے طیاروں نے سرجیکل سٹرائیک کے نام پر ایک مرتبہ پھر ایل او سی عبور کرکے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی، جس پر پاکستانی فضائیہ نے دو انڈین طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود میں نشانہ بنا کر مار گرایا اور واضع کردیا کہ پاکستان اپنے دفاع کا حق اور صلاحیت رکھتا ہے۔ اس دوران پاکستانی فوجیوں نے تباہ ہونے والے انڈین طیارے کے پائلٹ کو بھی کو حراست میں لیا۔ اس صورتحال پر ترجمان پاک فوج نے کہا کہ بیوقوف دوست سے عقل مند دشمن بہتر ہوتا ہے، ہماری بدقسمتی ہے کہ ہمارا ہمسایہ بھارت دشمنی میں بھی جھوٹ اور بے وقوفی کا سہارا لیتا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق جب کشیدگی بڑھتی ہے تو دونوں طرف سے افواج اپنی ائیر پٹرولنگ کرتی ہیں اور پاکستان کی جانب سے بھی ایسا کیا جا رہا تھا، ہمارا ائیر پٹرولنگ مشن فضا میں تھا۔

سب سے پہلے بھارتی طیارے سیالکوٹ لاہور کے علاقے میں ریڈار پر نظر آئے۔ ہماری ایک کیپ ٹیم فضا سے ہی وہاں پہنچی اور انہیں چیلنج کیا تو انہوں نے سرحد پار نہیں کی اور وہ سات آٹھ نوٹیکل مائلز پر اپنے علاقے میں رہے۔ لیکن پھر ایک ٹیم اوکاڑہ، بہاولپور کے سیکٹر میں ہمارے ریڈاروں پر نظر آئی ، اس پر دوسری پٹرول ٹیم جنوب میں گئی اور اسے چیلنج کیا۔ تیسری ائیر پٹرول ٹیم بھی موجود تھی جب ہمارے ریڈارز نے دیکھا کہ ایک زیادہ ہیوی ٹیم مظفر آباد سیکٹر میں کرن ویلی کی طرف سے آرہی ہے، ہماری تیسری کیپ ٹیم نے اس علاقے میں جا کر انہیں چیلنج کیا تو انہوں نے لائن آف کنٹرول کو عبور کیا۔ بھارتی ایئرفورس کے جنگی طیاروں کے مظفر آباد سیکٹر میں آزاد کشمیر کی حدود کے اندر تین سے چار میل تک گھس آنے اور ہمہ وقت مستعد اور چوکس پاک فضائیہ کے شاہینوں کی بر وقت جوابی کارروائی پر بد حواسی میں بالا کوٹ کے قریب ہتھیاروں اور ایمونیشن پر مشتمل اپنا پے لوڈ پھینک کر واپس فرار ہوگئے ۔

دہشت گردوں کے کسی کیمپ پر حملے کابھارتی دعویٰ سراسر جھوٹا ڈرامہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ انڈیا ملٹری مقامات پر حملہ کرنا چاہتا تو وہ ایل او سی کو عبور کیے بغیر بھی کر سکتا تھا لیکن اس نے صرف’ ‘ڈرائے رن’ ‘کرنا تھا۔ پاک بھارت کے درمیان جنگی صورتحال پر امریکی وزیر خارجہ نے انڈین ہم منصب سشما سوراج کو دہلی اور واشنگٹن کے درمیان قریبی سکیورٹی تعاون اور خطے میں امن اور تحفظ برقرار رکھنے کے مشترکہ عزم کی یقین دہانی کروائی ، جبکہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے عسکری کارروائی کی حوصلہ شکنی کرتے ہوئے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اپنی سر زمین پر موجود دہشتگردوں کے خلاف معنی خیز کارروائی کرے۔

جبکہ یہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا کے ہر خطے اور ملک میں پائیدار امن کا قیام ہر شخص کی خواہش ہے ، مگر کہیں سپر پاور کہلانے کی دوڑ ،کہیں اپنے اسلحہ کی فروخت ، کہیں اپنی معیشت کی مضبوطی کے لئے حریف ممالک کے خلاف انتہاء پسندی، تو کہیں اپنے ملک میں امن کی خاطر دوسروں کے امن تباہ کرنے کی سازشوں،امتیازی رویوں، غیر قانونی تسلط، ریاستی ظلم و جبر نے پوری دنیا کا امن تباہ کررکھاہے۔ اس طرح امن کے علمبردار ہی عالمی امن کے سب سے بڑے دشمن بن چکے ہیں ۔ اقوام متحدہ کا دعویٰ ہے کہ اس نے عالمگیر سطح پر قیام امن کے لیے خود کو وقف کررکھا ہے اور وہ اس مقصد کے لیے تعاون کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی بھی کرتا ہے، لیکن عملی طور اقوام متحدہ اپنے اس منشور پر قائم نہیں، اور امن و تشدد کے نام پر پوری دنیا خاص کر مسلم ممالک میں بھیانک جنگ کی حوصلہ افزائی، اور مسلم ممالک کے احتجاج پر مسلسل خاموشی اختیار کرتی چلی آئی ہے۔

مذید ستم یہ کہ پاکستان کو بھارتی جارحیت کا سامنا ہے۔ بھارت خطے میں اپنے تسلط کے خواب دیکھتے ہوئے ورکنگ بائونڈری اور کنٹرول لائن کی آئے روز خلاف ورزی کرتا رہتا ہے ، اس کے علاوہ بھارت اپنی خفیہ ایجنسیوں کے ایماء پر پاکستان کے امن کو مسلسل نقصان پہنچا رہا ہے۔ بھارت کی مودی سرکار کے اب تک کے اقدامات اور عزائم خطے میں قیام امن کے حوالے سے نہ صرف غیر حوصلہ بخش بلکہ علاقائی اور عالمی امن کیلئے خطرات میں اضافے کا باعث بنے ہیں ۔ بلاشبہ دنیا بھر سے دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان کا کردار مثالی اور لائق تحسین رہا ہے مگر صد افسوس امریکا اور بھارت نے پاکستان کی امن کوششوں کو سراہنے کی بجائے ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اور جب بھی بھارتی حکومت کو سیاسی فائدے کے لیے کسی ایشو کی ضرورت ہوتی ہے تو بھارت یامقبوضہ کشمیر میں ایسا واقعہ پیش آ جاتا ہے۔

اس حقیقت کی بھی پوری دنیا قائل ہوگئی ہے کہ پلوامہ خودکش حملہ کشمیری عوام پر توڑے جانیوالے بھارتی فوجیوں کے مظالم کا ہی ردعمل ہے جس کا ملبہ پاکستان پر ڈال کر مودی سرکار لوک سبھا کے آنیوالے انتخابات میں ہندو ووٹروں کی ہمدردیاں حاصل کرنا چاہتی ہے۔ مودی سرکار کی جانب سے کسی تحقیق اور ثبوت کی زحمت میں پڑے بغیر پلوامہ خود کش حملے کا الزام پاکستان پر عائد کرکے جارحیت کی مسلسل دھمکیوں کے تناظر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کردیا ہے کہ پاکستان کو نرم نوالہ نہ سمجھا جائے۔ پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن ہم کسی کے خوف یا دباؤ میں ہرگز نہیں آئیں گے اور کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا جواب اسی شدت سے اور بھرپور طور پر دیا جائے گا۔

آج ملکی سا لمیت کے معاملے پر تمام اپوزیشن پارٹیاں حکومت کے ساتھ ہیں اور قوم کا بچہ بچہ اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ وطن عزیز کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ حکومتی، سیاسی اور عسکری سطح پر بھارت کے جنگی عزائم سے نمٹنے اور خطے کے امن کو یقینی بنانے کیلئے ہونے والے صلاح مشورے قوم کے اس اعتماد کا مظہر ہیں کہ ملک کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ اقوام عالم کو یاد رکھنا چاہیے کہ برصغیر کا امن تنازع کشمیر کے حل پر اور عالمی امن برصغیر کے امن پر منحصر ہے بھارت اس وقت برصغیر کا ہی نہیں پوری دنیا کا امن تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے جسے روکنے کے لئے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے فوری مشترکہ اور موثر اقدامات کی ضرورت ہے، کیونکہ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان جنگ یقینا بڑی تباہی پر منتج ہوگی جو کہ پوری دنیا کے لیے ناقابل قبول اور انتہائی خطرناک ہے۔

Rana Aijaz Hussain
Rana Aijaz Hussain

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ای میل: ranaaijazmul@gmail.com
رابطہ نمبر:03009230033

Share this:
Tags:
India Pak Army pakistan Rana Aijaz Hussain war بھارت پاک فوج پاکستان تباہی جنگ خواہش
Shah Mehmood Qureshi
Previous Post امن کے لیے بھارتی پائلٹ کی واپسی کو تیار ہیں، پاکستان
Next Post دیوان احمر لکھنوی
Deewane e Ahmar - Sheri Majmoua

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close