Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دیوان احمر لکھنوی

February 28, 2019February 28, 2019 0 1 min read
Deewane e Ahmar - Sheri Majmoua
Deewane e Ahmar - Sheri Majmoua
Deewane e Ahmar – Sheri Majmoua

تحریر : محسن خان

شعروادب کے معاملہ میں شمالی ہند لکھنو کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ خصوصی طورپر زبان کا صحیح تلفظ اوراملا لکھنو کی اپنی ایک ادبی پہچان رکھتا ہے۔ دابستان لکھنو سے بہت سے شعراء کرام وابستہ رہے اور انہوں نے اصلاح زبان پر بہت زیادہ توجہ مرکوز کی۔ لکھنو کی سرزمین سے وابستہ ایک مقبول شاعر جسے اُردودنیا احمرلکھنوی کے نام سے جانتی ہے۔ ڈاکٹر مختار احمد فردین صدر آل انڈیا اردوماس سوسائٹی فارپیس نے” دیوان احمر لکھنوی ”مجھے پڑھنے کے لیے دیا۔ مختار احمد فردین کی زمین کولکتہ کوجب احمرلکھنوی پہنچے تو ان کووہاں کا ادبی ماحول بہت راس آیا۔وہاں شاعروں اور اساتذہ فن سے ان کی ذہنی وابستگی ہوئی اور محسوسات شعر کے قالب میں ڈھلنے لگے۔احمرلکھنوی6مارچ1938ء کو نادان محل لکھنو میں پیدا ہوئے ۔ ان کی ابتدائی تعلیم مدرسہ فرقانیہ چوک لکھنو پھر مدرسہ دارالمبغلین پاٹانالہ لکھنو سے ہوئی۔ اس کے بعد وہ لکھنو سے کلکتہ تشریف لے گئے۔ انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز 16سال کی عمر میں کیا ۔1954ء سے وہ شاعری کے میدان میں مسلسل طبع آزمائی کر رہے تھے۔

انہوں نے معتبر استاد شاعر حضرت جرممحمدآبادی کے آگے زانوے تلمذ طئے کیاتھا۔ ساتھ ہی دینی علوم کی اشاعت میں سرگرم عمل رہے۔ بالآخر 8ڈسمبر 1995ء کو انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کے بعد ان کے فرزند تیسیر محمد (کینڈا) اوربرادران نے ان کے کلام کو دیوان کی شکل میں شائع کرنے کا تہہ کرلیاتھا ۔کئی دن بعد ڈاکٹرعمر غزالی(ایسوسی ایٹ پروفیسر ۔شعبہ اُردو’ہگلی محسن کالج ( بردوان یونی ورسٹی) نے اس کو مرتب وتدوین کیا۔ اس دیوان کا پیش لفظ تیسیر محمد(کینڈا) نے لکھا ہے جواحمرلکھنوی کے صاحبزادہ ہیں۔ انہو ںنے اپنے پیش لفظ میں احمرلکھنوی کا تعارف ‘ سماجی’ثقافتی ‘ علمی اورادبی خدمات کو بیان کیا ہے۔ انہوں نے احمرلکھنوی کی شاعری پر مفصل روشنی ڈالی ہے اوران کے کلام سے متعلق لکھا ہے کہ ان کی لکھیں نعتیں ‘مناجات ‘ مرثیہ اور نظموں میں وسیع سوچ جھلکتی ہے۔ عاشق رسولۖ ہونے کے ساتھ ساتھ اولاد رسول ۖ کی محبت میں لکھے گئے مرثیے اچھے دلائل پیش کرتے ہیں۔ صوفیانہ تخیل اور مجذوبانا پہلو ان کی غزلوں میں عام ہے۔

احمرلکھنوی دابستان جر م سے وابستہ رہے ۔ انہوں نے تقریباً 35سال تک اس ادارہ سے استفادہ کیا ۔احمرلکھنوی کی شاعری کو دوادوار میں تقسیم کیاگیا ہے ۔ پہلادور 1954ء سے 1968ء جبکہ دوسرا دور 1983ء سے 1995ء تک۔ پہلے اوردوسرے دور کے درمیان تقریباً سولہاسال تک وہ گوشہ گمنامی میں رہے کیوں کہ اس دوران وہ گھریلوذمہ داریوں میں مصروف تھے۔ احمرلکھنوی کی شاعری کا پہلا دور جس میں ان کی شاعری پررومانیت کا اثرنظرآتا ہے ساتھ ہی صوفیانہ عکس’ زلف ورخسار ‘ہجرووصال کومحسوس کیاجاسکتا ہے۔ دوسرے دور میں وہ ایک ناصح کے طورپرنظرآتے ہیں۔ اس دورمیں انہوں نے جدید طرز کواختیار کیا۔ اس دور میں ان کی شاعری میں توازن درآیا اور انہوں نے سنجیدگی اختیار کی اور صوفیانہ طرز شاعری پر توجہ مرکوز کی۔

دیوان احمر کو ڈاکٹرمحمدعمرغزالی نے مرتب کیاہے۔ انہوں نے ایک مفصل مقدمہ احمرلکھنوی سے متعلق لکھا ہے جس میں احمرلکھنوی کی شخصیت اور ان کی شاعری کا تنقیدی جائزہ شامل ہے۔ انہوں نے احمرلکھنوی کی نعتیہ شاعری سے متعلق لکھا ہے کہ احمرلکھنوی کا نعتیہ کلام دعوت فکردیتا ہے کہ خارجی حقائق سے ہٹ کران کاکلام باطنی اور داخلی کیفیتوں سے مالامال ہے۔ نعت کے عمدہ شاعر ہیں۔ نعتیہ کلام کے علاوہ انہوں نے ایک سلام بھی رقم کیاہے جس میں ان کے دل کی دھڑکنیں شامل ہوگئی ہیں مثلاً یہ شعر :

آرہے ہیں دشمنوں سے شاہ لڑنے کے لیے
حیدری شمشیر کا اب رن میں جوہر دیکھنا

دیوان احمر لکھنوی کے ابتداء میں ایک مُناجات کوشامل کیاگیاہے۔ جس کے اشعار کچھ اس طرح ہیں:
سزائیں مل چکیں عہد وفا کے بھول جانے کی

عطا کر اب ہمیں توفیق یارب در پہ آنے کی
ہوایسی چلے ھر سے عمر کا دور آجائے
رسول اللہۖ کا صدقہ پلٹ دے رُت زمانے کی

دیوان احمر لکھنوی میں 18نعتوں کوشامل کیاگیاہے۔ احمرلکھنوی نے بہت ہی خوبصورت نعتیں کہی ہیں۔ جس میں حُسن بیان کے بہت سے نمونے نظرآتے ہیں۔ احمرلکھنوی ایک سچے عاشق رسول ۖ تھے۔ انہوں نے عشق رسولۖ میں ڈوب کر نعتیں کہی ہیں۔ دیوان میں شامل پہلی نعت کے دواشعار اس طرح سے ہیں:

بتوں کی بدولت خدا مل گیا
محبت کا ہم کو صلہ مل گیا
بنی تھی یہی پردئہ درمیاں
خودی جب مٹی تو خدا مل گیا

احمرلکھنوی کے کلام میں سلاست اور روانی کو خوب محسوس کیاجاسکتاہے۔ ان کے نعتیہ اشعار کے موضوعات میں کافی تنوع نظرآتا ہے۔ انہوں نے بہت ہی خوبصورت پیکرتراشی بھی کی ہے جوان کے کلام کے مطالعہ کے بعد محسوس کی جاسکتی ہے۔ اس دیوان میں 88غزلیں بھی موجودہیں جواحمر لکھنوی کی غزل کے فن کو ظاہر کرتی ہے۔ احمرلکھنوی نے صنف غزل میں بھی خوب طبع آزمائی کی ہے۔ بڑی مشکل سے محمدعمرغزالی اور ان کے فرزند تیسیر محمدنے ان غزلوں کو بڑی محنت سے جمع کیاہے۔ ان کے بہت سے کلام تک رسائی نہیں ہوپائی ہے لہذا اس مجموعہ میں صرف 88غزلوں کوہی شامل کیاگیاہے۔ دیوان احمر میں شامل پہلی غزل کے چند اشعار اس طرح ہیں ملاحظہ ہوں:

شعلہ میری آنکھوں سے عیاں کیوں نہیں ہوتا
ایسا ابھی اے سوز نہاں کیوں نہیں ہوتا
آیا ہوں صنم خانہ میں کعبہ سے نکل کر
حاصل مجھے دیدار بتاں کیوں نہیں ہوتا
جب پُرسشِ احوال پہ مائل ہیں وہ خود ہی
حال دل بیتاب بیاں کیوں نہیں ہوتا
ہروقت تصور میں رہا کرتا ہوںپھر بھی
آباد میرے دل کاجہاں کیوں نہیں ہوتا

احمرلکھنوی کی غزلوں میں سنجیدگی ‘حسن وجمال کی باتیں ‘ہجرووصل کے تذکرے ‘تہذیبی جھلکیاں ‘صالح روایات’ رمزیت وایمائیت کے پہلو نمایاں طورپر نظرآتے ہیں۔ان کے کلام میں الفاظ کی باریک بینی’ صرف ونحو کا تال میل’ فاعلاتن’ فاعلن جیسی ترکیبیں نظرآتی ہیں۔ احمر لکھنوی کی غزلوں میں لکھنوی تہذیب نمایاں نظرآتی ہے۔ اظہار بیان بھی قابل تعریف ہے۔ اس دیوان میں چند ایک قصائد بھی شامل ہے جس میں اکثروبیشتر ماہ رمضان کی عظمت اور اس کی آمد کا ذکرملتا ہے۔عید کے دن اور دیگرموضوعات پر چند ایک نظمیں بھی اس دیوان میں شامل کی گئی ہیں۔ دیوان کے آخر میں چند ایک قطعات کو شامل کیاگیاہے ساتھ ہی لکھنو کی تاریخی مساجد اورمدرسوں کی تصاویر کو شامل کیاگیا ہے جن سے احمرلکھنوی کا تعلق رہا ہے۔8ڈسمبر 1995ء کو جب وہ کولکتہ سے لکھنو اپنے کسی رشتہ دار کی تعزیت میں تشریف لے گئے تو لکھنومیں ان کا انتقال ہوا۔

بہرحال احمر لکھنوی ایک عظیم المرتبت شاعر تھے ۔انہوں نے اردوزبان وادب کی عظیم خدمات انجام دیں۔ ساتھ ہی اپنی اولاد کی صالح خطوط پرتربیت فرمائی ۔جس کا نتیجہ ہے کہ آج یہ دیوان منظرعام پرآیاہے۔ اس دیوان کی اشاعت میں جہاںاحمرلکھنوی کے فرزند کا اہم رول رہا ہے وہیں ڈاکٹرعمرغزالی نے بڑی محنت اورجانفشانی کے ساتھ احمرلکھنوی کے کلام کو اکھٹا کرکے دیوان کی شکل میں پیش کیاہے جو ایک عظیم کارنامہ ہے۔ ڈاکٹرعمرغزالی نے جو مقدمہ اس کتاب کے آغاز میں لکھا ہے اس کے مطالعہ سے احمرلکھنوی کی زندگی کے مختلف پہلوئوں سے واقفیت حاصل ہوتی ہے۔ احمرلکھنوی کی شاعری کابھی انہوں نے بڑی باریک بینی سے جائزہ لیاہے۔ اس دیوان کی اشاعت پر سب سے پہلے ڈاکٹرعمرغزالی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔انہوں نے اس دیوان کی اشاعت کویقینی بنایا۔ساتھ ہی تیسیر محمدکوبھی مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اپنے والد محترم کے بیاضوں میں محفوظ کلام کواکھٹا کرنے کا تہہ کیا اور عمرغزالی جیسے ذمہ دار اور مخلص شخص کے ہاتھوں میں یہ کام سونپا۔

Mohsin Khan
Mohsin Khan

تحریر : محسن خان
(حیدرآباد)

ای میل : mohsin_246@yahoo.com
فون : 9397994441

Share this:
Tags:
Importance personality poet Poetry study اہمیت تعلیم شاعر شاعری شخصیت غزل مطالعہ
Indian Plane
Previous Post بھارتی جنگی جنون تباہی پر منتج ہو گا
Next Post قوم جنگ اور سیاست
Pak India Tension

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close