Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ستمبر 65 ! پاک بھارت جنگ

September 2, 2018 0 1 min read
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September
Pakistan Defense Day 6th September

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

ہم جب بھی بم پاکستان کی طرف پھینکتے نہ تو پھٹتااور نہ ہی کسی قسم کا نقصان کرتا، مگر جیسے ہی وہ فولادی جوان واپس ہماری طرف پھینکتے تو وہ فورا پھٹ بھی جاتا اور ہمارا بہت بڑا نقصان بھی کر جاتا،ایسی مخلوق سے ہمارا جانی، اور فوجی سازوسامان کا بھی بہت بڑا نقصان ہوا۔جس سے ہماری ہمت ٹوٹ گئی، ہمارے حوصلے پست ہوگئے، ہمارے جوانوں میں خوف، ڈر اور دہشت بیٹھ گئی تھی ان جیسے ملے جلے خیالات کا اظہار ان انڈین آرمی کے جوانوں نے کیا جو پاکستان نے ستمبر 1965 کو جنگی قیدی بنا لئے تھے، بھارت چاہتا ہے کہ 1962 میں شرم ناک شکست جو چین نے تبت وغیرہ میں دی وہ دھبہ دھل جائے تا کہ انڈیا اپنی عوام جسکے خون پسینے کی کمائی انڈین فوج کے ناز و نخرے پر خرچ کر رہا ہے اس کو بتایا جائے کہ بھارتی فوج ایک طاقت ور فوج ہے۔ حقیقت میں انڈیا آرمی طاقت ور نہیں بلکہ پیشہ وارانہ سرگرمیوں کی بجائے مکرو فریب اور تعصب پسند ہے۔حالانکہ جنگی سازو سامان انڈین کے پاس بہت زیادہ تھااور یہ تعداد میں کئی گنا زیادہ تھے۔بھارت اب اپنی عوام کو یہ باور کروارہا ہے کہ 1971 کی پاکستان کے خلاف کامیابی کا دارومداد ستمبر 1965 کی جنگ ہے، اگر بھارت پاکستان کو شکست نہ دیتا تو پھر ہم 1971 کی کامیابی کیسے حاصل کر سکتے تھے؟حقیقت میں بھارت کو نہ کامیابی 1965 میں نصیب ہوئی اور نہ ہی 1971 کو پاکستان کو شکست دے سکا، ہمارا بازو ہم سے کاٹ دیا گیا، افسوس صد افسوس۔۔اس میں بھارت کی پوری مداخلت تھی،لیکن ہمارے سیاستدان اور حکمران ڈگمگا گئے تھے اور اس کافائدہ انڈیا نے اٹھایا پہلے بھی عرض کرچکا ہوں، انڈیا طاقت کے بل بوتے پر نہ کل ہم سے مقابلہ کر سکتا تھا اور نہ آئندہ کبھی مقابلے کا سامنانہ کر سکے گاکیونکہ انڈیا کافر ہے اور پاکستان مسلمان بقول ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

کافر ہے تو شمشیر پر کرتا ہے بھروسہ
مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپائی

تاریخ انسانی نے ستمبر 1965کو دیکھا کہ پاکستان نے اللہ کے فضل و کرم سے ایسے ریکارڈ بنائے۔جو نہ اس سے پہلے دنیا نے ایسے ریکارڈ دیکھے اور نہ قیامت تک دیکھے گی انشاء اللہ۔1965کی جنگ میں جب دشمن کے فضائیہ پائلٹ نے ساری گولیاں فائر کردیں مگر پاکستان کو ایک بھی نہ لگی، اس موقع پر ایک غازی ایم ایم عالم صاحب کا ایک واقعہ ایم ایم عالم نے 15 سیکنڈ کے پاور فائر تھا، ہمارے پاس Fـ86 saber ائیر کرافٹ تھا اور اس میں سے جب فائر کیا جاتا ہے تو 15 سیکنڈ کی گولیاں ہوتی ہیں، 15 سیکنڈ کی گولیوں سے بھارت دشمن کے 5 طیارے مار گرائے۔اور یہ ورلڈ ریکارڈ ہے، جس کو کوئی بھی توڑ نہیں سکا، اور نہ توڑ سکے گاـجب لاہو ر پر بم گرانے انڈیا کے طیارے آتے تو ملت اسلامیہ پاکستان کے شاہین ان کا پیچھا کرتے تھے اور لاہور کے رہائشی لوگ اپنے چھتوں پر چڑھ جاتے اور دشمن کے طیاروں پر جوتے، انڈے اور ڈنڈے پھینکتے تھے اور پوری وادی نعرہ تکبیر سے گونجنے لگ جاتی تھی، گویا میلے جیسا سماں تھا،جب ہمارے شاہین دشمن کے طیاروں کو مار گراتے تو لوگوں کا جوش و خروش کو سمجھنے کے لئے انڈیا اور پاکستان کے میچوں سے لگایا جا سکتا ہے حالانکہ میچ کھیل ہوتا ہے اور جنگ جنگ ہوتی ہے۔

دشمن نے مکاری سے 6 ستمبر 1965 کی اندھیری رات میں اچانک لاہور کے تین اطراف سے حملہ کردیا، شمال میں جسٹر کے مقام اور جنوب میں قصور کے مقام کے ساتھ عین وسط میں آر بی آر کنارے دشمن نے توپوں، گنوں سے گولیوں کی بوچھاڑ کردی،پاک فوج کے جوان دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے گولیوں سے سینہ چھلنی کرواتے رہے، لاشوں پر لاشیں گرتی رہیں، مگر پاکستان کی بہادر افواج کے شاہینوں نے جام شہادت کو نوش کرنااور دشمن کے سامنے سیسسہ پلائی دیوار اپنے آپ کو ثابت کر دیا۔نہر آر بی آر نے دیکھا پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام کے حوصلے جو چٹانوں سے بلند فولاد سے مضبوط تھے، دشمن نے جو اپنی طاقت، اپنے اسلحہ بارود کے نشے میں بد مست ہاتھی بنکر پاکستان کے دل، داتا کی نگری لاہور میں ناشتہ کرنے کا خواب لیکر اس قوم کو للکارا جو موت سے محبت کرتے ہیں۔

دشمن جنگ کی تیاری کرکے ہم پو حملہ آور ہوا تھااور دشمن پورے جنگی سازو سامان سے لیس تھا، نفری میں بھی دشمن کو برتری حاصل تھی قصہ مختصر ایک وقت آیا دشمن ہماری توپوں کے بالکل قریب پہنچ گیا اور دشمن کے پاس ٹینک تھے ٹینک میں بہت ساری خصوصیات ہوتی ہیں، یعنی موبائل سسٹم ٹینک میں ہوتا ہے جبکہ توپ اپنی جگہ سے حرکت نہیں کر سکتی صرف گولہ فائر کرتی ہیں،دشمن گھبراہٹ میں آکر ہماری توپوں کو تباہ و برباد کر کے مٹی کا ڈھیر کرنے کا سوچ رہا تھا۔

جب انڈین ڈویژن نے لاہور پر حملہ کیا تو انڈین جرنیل اپنے سپاہیوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے یہ کہہ رہے تھے کہ لاہور اب صرف تین چار میل دور رہ گیا ہے، بس تمہاری آنکھوں کے سامنے ہے۔ تھوڑا سا آگے بڑھو اور لاہور تمہارے قبضہ میں ہو گا۔ مذاہمت شدید ہو رہی تھی۔ اور پاکستان کے جوانوں نے دشمن کو روکنے کیلئے اپنے آپ کو دشمن کے ٹینکوں کے سامنے ڈال دیا تھا۔ اس کیفیت میں لاہور تقریباً 14 میل دور تھا۔ اس زمانے میں وائرلیس انکرپٹڈ نہیں ہوا کرتے تھے۔ جو بھی بات چیت ہوتی تھی وہ دونوں جانب سے سنی جاتی تھی۔ تو جب ہمارے جوانوں نے یہ سنا کہ دشمن کا جنرل اپنی فوج سے کہہ رہا ہے کہ لاہور صرف تین یا چار میل دور رہ گیا ہے جبکہ لاہور اس وقت 14 میل دور تھا۔ تو اس وقت ہمارا وہ زخمی افیسر اپنے مورچہ سے نکلتا ہے اور سڑک کے کنارے جو کتبہ لگا ہوا تھا جس پر لاہور 14 میل لکھا تھا اس کو اکھاڑ کر انڈیا کی جانب مزید دو فرلانگ اور لے کر گیا اور اس پر اپنے خون سے نقطہ لگا کر 2 لکھ کر لگا دیا جس کا مطلب تھا 14.2 بلڈی میل۔ اور وہ جوان واپس آگیا۔ جب دشمن کے ٹینک اس کتبے تک پہنچے اور انہوں نے دیکھا کہ لاہور تین یا چار نہیں بلکہ 14.2 بلڈی میل دور ہے تو دشمن اس کو پار نہیں کر سکا۔

کہ اللہ تعالی کی ذات بابرکت نے پاکستان کے مسلمانوں کی اسی طرح غائبانہ مدد فرمائی جیسے چودہ سو سال قبل غزوہ بدر کے مقام پر فرمائی تھی، غزوہ بدر میں بھی دشمن بے پناہ جنگی سازو سامان سے لیس تھا،افرادی قوت میں بھی بہت زیادہ تھے مگر جذبہ ایمانی سے لبریز مسلمان تھے اور شہادت کی تمنا اور دعائیں لیکر دشمن پر ٹوٹ پڑے تھے،اللہ تعالی کی ذات دلوں کا حال جانتی ہیں، یہی وجہ ہے چودہ سوسال قبل بھی اللہ نے غزوہ بدر کے مسلمانوں کی مدد فرمائی اور بارش کو اتنا برسایا کہ دشمن کے سارے پلان بارشی پانی میں بہہ گئے، دشمن لاچار اور بے بسی کی حالت میں ذلیل و خوار ہواتھا، اب 1965 میں بھی اللہ کی رحمت جوش میں آئی اور پاکستان کو نصرت نصیب ہوئی۔

جب ٹینک اور توپوں کا آمنا سامنا ہوا جو فاصلہ تھا کوئی زیادہ نہ رہا۔تو اللہ تعالی نے پاکستان کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم و فضل کیا اور ٹینکوں اور توپوں کی لڑائی نہ ہوئی کیونکہ اللہ تعالی نے دھند کو اتنا پھیلایا کہ ایک قدم پر بھی کوئی چیز نظر نہ آتی تھی۔ جب بھی کوئی حسد، بغض اور کینہ پروری کی عینک اتار کر 1965 کی انڈیا اور پاکستان کی جنگ جو بھارتی افواج نے چھپ چھپا کر اپنی کئی گنا افرادی برتری، جدید جنگی سازوسامان اور تیاری کے ساتھ پاکستان پر یلغار کی اور پھر دنیا نے دیکھا عبرت ناک شکست سے انڈیا کا سارا غرور اور تکبر خاک میں ملیا میٹ ہو گیایہ سب اس بات کی نمائندگی ہے کہ مسلمان جب بھی حق پر ہوتا ہے تو اللہ کی مدد مسلمانوں کے ساتھ ہوتی ہے اور 1965 میں بھی ایسا ہی ہوا۔ یہ دو ملکوں کے درمیاں جنگ نہیں تھی بلکہ عالم کفر اور اسلام کی جنگ تھی،اور اللہ پاک نے قدم قدم پر مسلمانوں کی مددفرمائی۔اہل دانشور حدت حیرت میں ڈوبے ہیں کہ 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پاکستانی کی کامیابی کی وجہ معجزہ ہے یا نومولود ملک خداداکی اعلیٰ حکمت عملی ہے ؟

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
India Muslim nation pakistan public war بھارت پاکستان جنگ عوام قوم مسلمان
Accountability
Previous Post احتساب اور ریاست مدینہ (گزشتہ سے پیوستہ)
Next Post صدارتی ووٹ مانگنے نواز شریف کے پاس جیل جانے کو بھی تیار تھے، قمر زمان کائرہ
Qamar Zaman Kaira

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close