Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکی اور کشمیر میں نوید جٹ کی شہادت

December 2, 2018January 9, 2019 0 1 min read
Bipin Rawat
Bipin Rawat
Bipin Rawat

تحریر : مہر اقبال انجم

بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان پر ڈرون حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیریوں کوڈرون سے نقصان کے لئے تیار رہنا ہوگا اور ایل اوسی پار بھی کارروائی کرسکتے ہیںکشمیریوں کو ڈرون سے نقصان کیلئے تیار رہنا ہوگا، ڈرون سے ایل اوسی پار بھی کارروائی کرسکتے ہیں۔ رواں سال ستمبر میں بھارتی آرمی چیف نے جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا جنگ ڈھنڈورا پیٹ کر نہیں ہوتی، حکومت کی اجازت ملتے ہی جنگ شروع ہوجائے گی، ہمارا پلان تیار ہے، ضروری نہیں کہ سرجیکل اسٹرائیک ہوں، لیکن کارروائی کرسکتے ہیں۔اس سے قبل بھی بپن راوت نے دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہمیں ایک اورسرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت ہے لیکن تفصیل نہیں بتا سکتا، پاکستان کو معمول کے تعلقات کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے، مذاکرات اور دہشت گردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے. جس کے بعد پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ کسی نے ہمارے صبر کا امتحان لیا تو پاک فوج قوم کو مایوس نہیں کرے گی ۔مشترکہ مزاحمتی قیادت سید علی گیلانی، میرواعظ ڈاکٹر محمد عمر فاروق اور محمد یٰسین ملک نے بھارتی فوجی سربراہ کے اس بیان پر اپنی گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے کشمیر میں ڈرون حملے کرنے کی بات کی ہے۔

اتنی بڑی فوج کے سربراہ کا چند جوانوں کو زیر کرنے کے لیے اتنے وسیع پیمانے پر طاقت کے استعمال کی دھمکی مضحکہ خیز ہی نہیں بلکہ بچگانہ بھی ہے۔ دس لاکھ فوج جدید اسلحہ سے لیس ہوکر بھی ہمارے آزادی پسند جیالوں کے عزم اور حوصلے کے آگے کمزور پڑ رہے ہیں، اس سے بڑھ کر فوجی سربراہ کی تسلیم شکست اور کیا ہوگی۔اخلاقی اور جمہوری پیمانوں سے آپ یہ جنگ کب کے ہار چْکے ہیں، اسی لئے ڈرون حملوں کی مدد سے پوری آبادی کو نیست نابود کرکے یہاں کی زمین پر اپنی گرفت کو مضبوط کرنے کی سازش رچاتے ہیں جو قابض اور غاصب طاقتوں کا ہمیشہ سے شیوہ ہوتا ہے۔ بین الاقوامی تنقید اور کچھ حساس اور باضمیر آوازوں کے خوف سے بھارت کے یہ بہادر سپاہی ایسا کرنے سے گریز کررہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ فوجی سربراہ نے ایسی تنقید اور ویویلا نہ ہونے کی صورت میں یہ کارنامہ انجام دینے کی تیاری کا عندیہ دیا ہے۔ ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کرکے بھارتی فوج کو تسلی نہیں ہوئی، ہزاروں جوانوں کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کرکے ان کے سنگ دل نرم نہیں ہوئے، بے شمار خواتین کی بے حرمتی اور عصمت ریزی کرکے ان کے سر شرم سے نہیں جھکے، عربوں اور کھربوں مالیت کی املاک کو تباہ وبرباد کرکے اْن کی انا کو تسکین نہیں ملی، معصوم بچوں کی پیلٹ گنوں سے بینائی چھین کر ان کی آنکھیں کبھی نم نہیں ہوئیں۔

پچھلی کئی دہائیوں سے قتل وغارت گری کا نہ تھمنے والا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور روزانہ درجنوں کے حساب سے ہمارے جوانوں کے سر کٹنے سے بھارتی فوج اور حکمرانوں کے طریقہ کار پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے، اس تباہی وبرباری کے دلدوز واقعات چشم فلک نے کم ہی دیکھے ہوں گے جب 18ماہ کی معصوم ہِبا کو دنیا کی سب سے بڑی ”جمہوریت” کہلانے والی بہادر فوج کی طرف سے پیلٹ گن سے زخمی کرکے بینائی سے محروم کیا جاتا ہے۔ ہر نئے، جدید اور مہلک ترین ہتھیاروں کو ریاست جموں کشمیر کے حدود میں ہی آزمایا جارہا ہے۔ ملک کا تاج قرار دئے جانے اس بدنصیب ریاست کو فوجی تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، کیونکہ Collateral Demageمیں نشانہ بننے والے لوگ ایک خاص طبقے سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں عالمی دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے بدنام القاب سے نواز کر سبق سکھانے کی بھارتی پالیسی ساز عملانے کی تاک میں رہتے ہیں، تاکہ محکوم اور مجبور عوام میں خوف وہراس کا ماحول قائم کرنے کے ساتھ ہی اکثریتی ووٹ بنک کے جگر کو ٹھنڈک بھی نصیب ہو تاکہ روزانہ کی کٹی گردنوں، لٹی عصمتوں اور کھنڈرات کے کارہائے نمایاں کے عرض انہیں اقتدار کے رنگ محل تعمیر کرنے میں آسانی ہو۔

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بڈگام میں دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاہے۔ ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے چھتر گام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے دوران تباہ کئے گئے ایک مکان کے ملبے سے ملی ہیں۔ایک سینئر پولیس افسر نے میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ یہ نوجوان کشمیری مجاہدین تھے جن میں سے ایک کشمیری جہادی تنظیم لشکر طیبہ کا کمانڈر نوید جٹ ہے۔ اس جھڑپ میں تین بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ قابض انتظامیہ نے ضلع میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ کشمیریوں کی طرف سے جٹ، جٹ، نوید جٹ کے زبردست نعرے لگائے جاتے رہے۔ حریت کانفرنس کے قائدین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، محمد یٰسین ملک اور محمد اشرف صحرائی نے بڈگام میں شہید نوجوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

نوید جٹ کی شہادت کی خبر پر ہزاروں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی فوج کے ظلم و دہشت گردی کیخلاف زبردست احتجاج کیا۔ کشمیری نوجوانوں نے بھارتی فورسز اہلکاروں پر پتھرائو بھی کیا۔ کشمیریوں کا سخت احتجاج دیکھ کر بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن کے چھرے برسائے اور بدترین لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی جس سے 30سے زائد کشمیری نوجوان زخمی ہوگئے جن میں سے نصف درجن نوجوانوں کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔ زخمی کشمیریوں کو مختلف ہسپتالوں میں داخل کروادیا گیا ہے۔حریت قائدین سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اورمحمد یٰسین ملک نے بڈگام میں شہید ہونے والے کشمیری مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری نوجوان عالمی ضمیر کو جگانے اور اپنی قوم کو بھارتی تسلط سے نجات دلانے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں تاکہ اقوام عالم کشمیریوں سے کئے گئے اپنے وعدے پورے کرے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نوید جٹ 2011ء میں مقبوضہ کشمیر داخل ہوا تھا اور بھارتی فورسز کیلئے درد سر بنا ہوا تھا۔ بعد ازاں 2015ء میں وہ کولگام کے بہی باغ گاوں سے زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا تھا۔ کمانڈر نوید جٹ رواں سال چھ فروری کو بھارتی حراست سے فرار ہو ئے اور بحفاظت کشمیری مجاہدین کے ساتھ مل گئے تھے۔

نوید جٹ کی شہادت کے بعد سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں بھارتی فورسز اہلکاروں کی جانب سے نہتے کشمیریوں کی گاڑیوں کے شیشے اور دروازے ٹوٹے ہوئے دکھائے گئے ہیں جبکہ مقامی کشمیری بھارتی درندگی کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔تعلیمی اداروں کے طلباء نے بھی احتجاجی مظاہرے کئے اور شہیدکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی،میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے وادی کشمیر کے طول وعرض میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری نہتے کشمیریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا اٹھارہ ماہ کی حبہ کو کیوں پیلٹ گنوں کا نشانہ بنایا گیا ؟کیااس نے بندوق یا پتھر اٹھا رکھا تھا۔ انسانیت کے خلاف ان جرائم کو جائز ٹھہرانے کے لئے بھارت ہمارے مقتولین کو دہشت گرد اور ہماری املاک اور نہتے لوگوں کو دہشت گردوں کا معاون قرار دے رہا ہے۔ بھارتی حکمران اور جموں وکشمیر میں تعینات اسکی فورسز نے نہتے کشمیریوں پر ظلم و جبر اور قتل و غارت کا سلسلہ دراز اور تیزکردیا ہے جس کا واحد مقصد کشمیریوں کو اپنی حق پر مبنی جدوجہد آزادی جاری رکھنے سے روکنا ہے۔

Mehr Iqbal Anjum
Mehr Iqbal Anjum

تحریر : مہر اقبال انجم

Share this:
Tags:
Indian Army chief kashmir measures Mehr Iqbal Anjum pakistan relations threatening اقدامات بھارتی آرمی چیف پاکستان تعلقات دھمکی کشمیر
Masjid Nabawi Medina
Previous Post مہمان مدینے میں
Next Post حافظ محمد سعید دہشت گرد نہیں
Hafiz Muhammad Saeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close