Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مہمان مدینے میں

December 2, 2018 0 1 min read
Masjid Nabawi Medina
Masjid Nabawi Medina
Masjid Nabawi Medina

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

اللہ تعالی نے انسان کو رزق دینے کا وعدہ فرمایا ہے اس کے لئے بے شمار نشانیاں ہیں کہا جاتے ہے وہ کیڑے کو پتھر میں بھی روزی دیتا ہے۔روٹی تو وہ دیتا ہے لیکن انسان کو جب در بدر دیکھتا ہوں تو خیال آتا ہے یہ روٹی کو چوپڑی بنانے کے لئے اپنی اس دھرتی کو چھوڑ خاک چھانتے پھرتا ہے۔بر صغیر و پاک و ہند کے لوگوں پر نظر دوڑائیں یہ مختلف رنگ و نسل کے لوگ ہیں کالے،گورے چپٹی ناکوں والے۔کچھ علاقے فتح کرنے نکلے اور کچھ اس روٹی کی تلاش میں جس کا ذکر کیا ہے۔

قبلہ والد صاحب نلہ ہریپور ہزارہ سے پچھلی صدی کے وسط میں گجرانوالہ آئے۔ہم پیدا تو نلہ میں ہوئے لیکن ہوش سنبھالی تو ایم سی پرائمری اسکول نمبر ٥ باغبانپورہ میں اک دونی دونی دو دونیاں چار وے کرتے تختیاں لڑاتے عطا محمد اسکول میں آ گئے۔اللہ کی مہربانی ہی تھی جس نے ہمیں ٹیکنیکل ایجوکیشن دلائی اور ہم ایک روز خوابوں کی گٹھڑی اٹھائے جدہ آ گئے۔اپنے عزیزوں کو تلاش کیا اور ایک مشکل زندگی کا آغاز کر دیا۔مدینہ منورہ کی پہلی نوکری ١٩٨٥ میں نصیب ہوئی۔اس کی وجہ ایک گورا بنا ۔بی ایم ڈبلیو کی ایجینسی میں کام کرتے ہوئے اس بندہ ء خدا سے واسطہ پڑا۔شکیل صاحب نے کہا افتخار صاحب مدینہ جائو گے کہا سر کیوں نہیں ۔شارع سلطانہ پر جہاں آج کل سوق دائود ہے وہاں جنرل موٹرز اور بی ایم کی ایجینسی تھی یہاں ہمیں مینجر لگا دیا۔چھوٹا سا سیٹ اپ تھا کوئی دس پندرہ لوگ تھے میں نوجوان تھا یہاں رانا موٹرز میں کچھ عرصہ کام کیا تھا لاہور مال روڈ کے اس سروس سینٹر میں کوئی سال ہی گزارا۔یہاں کے میاں وقیع نزیر بھائی (مرحوم) اور بہت سے دوستوں سے جڑی یادوں کا پھر کبھی ذکر ہو گا۔

می مدینہ منورہ میں اپنے مہمانوں کا تعارف کرانے سے پہلے اس ماحول کا بتانا پسند کروں گا جس میں مجھے رہنا پڑا۔شارع سلطانہ پر ہی محطہ زغیبی کے پیچھے بروسٹ البشیر کے ساتھ گلی میں ایک سات منزلہ عمارت کے چھٹے فلور پر ایک فلیٹ ہمارا تھا جہاں ہمیں رکھا گیا تھا ایک کمرے میں دو افراد رہتے تھے۔ایک پرانا سا بیڈ جس کو سہارا دینے کے لئے ایک دو بلاک موجود تھے ۔موٹا سا گدا ایک کمبل ایک بوسیدہ سی چادر حصے آئی۔مل جل کر ہنڈیا چلتی۔اسی کمپنی کے کچھ دوست ساتھ تھے۔ویسے تو اللہ کا کرم ہے مہمانوں کی آمد ورفت جہاں کہیں بھی ہو رہتی ہے مگر ایک دھن ہمیشہ سے رہی کہ مہمان آئیں ہم ان کی خدمت کریں بچپن میں ماں باپ نے یہی سکھایا۔محطہ زغیبی کے ساتھ اندر داخل ہوتے ہی اس بلڈنگ میں جگہ ملی جہاں یہ رونقیں لگنا شروع ہوئیں ہمارے پہلے قابل ذکر مہمان معروف کرکٹر جاوید میاں داد تھے۔

انہی دنوں انہوں نے شارجہ کا یاد گار چھکا لگا کر انڈیا کو دھول چٹائی تھی جاوید میانداد اپنی مقبولیت کی بلندیوں پر تھے ہمارے ساتھ شمیم الحق بھی رہتے تھے جو پارٹس مینجر تھے شمیم فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل چکے تھے ان کی وساطت سے جاوید میان داد ہمیں ملے۔انتہائی منکسر المزاج جاوید ہمارے لئے ایک نعمت سے کم نہ تھے ہم انہیں بار بار ملتے گلے لگاتے ایک بار کہنے لگے چودھری صاحب ایسا کیوں کرتے ہیں میں نے کہا بھائی یقین ہی نہیں آتا کہ آپ وہی مینداد ہیں جنہوں نے شارجہ میں بھارتی سورمائوں کو عبرت ناک شکست دی ہے۔جاوید بھائی چند دن ہمارے ساتھ رہے۔ان دنوں مسجد نمبوی میں کسی قسم کے مشروبات اور افطار کا سامان نہیں لے جا سکتے تھے۔

مدینہ میں رہنے والے افطار ہر صورت مسجد نبوی میں کرتے ہیں۔ایک روز جاوید میانداد نے کہا پکوڑوں کے بغیر افطاری کا لطف نہیں آتا اور پکوڑے کوئی لے جا نہیں سکتا تھا۔ہمیں ایک ترکیب سوجھی عبدالحکیم ایک ہیلپر ڈنٹر تھا اس کی شلوار میں جیب تھی اس طرح ہم نے میانداد کی خواہش پوری کی۔ایک صبح اٹھا تو جاوید میانداد کچن میں برتن دھو رہے تھے میں نے بڑھ کر منع کیا کہ آپ ایسا کیوں کر رہے ہیں۔یہ ان کی طبیعت کی ایک تصویر تھی آج کے کرکٹر اور ان کانکرہ دیکھیں تصویر کھنچوانے پر چڑ جاتے ہیں۔یہ ساری چیزیں مجھے یاد آئیں آج فون پر حویلیاں سے میاں شفقت کا فون تھا میرے کالم جہاں سے ملتے ہیں انہیں سینے سے لگا لیتے ہیں ایک انتہائی پیار کرنے والے ہیں زندگی میں بہت سے لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں اللہ اور اس کے رسولۖ کے حوالے سے جو تعلق بنا وہی مضبوط رہا۔میرے ایک بھتیجے نے ایبٹ آباد سے الیکشن لڑا یہ ٢٠٠٨ کی بات ہے پی ٹی آئی نے تو بائیکاٹ کیا تھا میں سردار شیر بہادر اور اس کی کمپین دیکھنے چلا گیا۔ایک با شرع نوجوان نے بڑے پیار سے مجھے چائے پینے کے لئے گھر آنے کی دعوت دی۔میں بھی گھر سے باہر تھا سوچا اس کی خواہش پوری کر دی جائے مین بازار کی ایک چھوٹی سی گلی میں وہ مجھے لے گئے چائے کی جگہ مجھے کھانا پیش کیا دیکھا ایک پردہ دار عورت ایک چھوٹے سے بچے کے ساتھ کھانے پکانے میں مصروف ہے وہ کبھی بچے کو سنبھالتی اور کبھی سالن روٹی دیکھتی میں خاموشی سے بازار گیا جو بلکل ساتھ ہی تھا ایک سادہ سا واکر خریدا اور اسے ننھے سے بچے کو اس میں بٹھا دیا۔اس جوڑے کی خوشیاں تو نہیں جانتا لیکن جو دعائیں دیں اس سے اندازہ ہو رہا تھا کہ یہ کوئی خواب تھا۔شفقت بعد میں عمرے کے لئے گئے انہوں نے بتایا کہ ایک ایجینٹ ہیں جو بندے حج رضا کار بھیجتا ہے۔ہم سیاسی لوگوں کو کوئی نہیں جانتا وہ کوئی پتھر ہو گا ورنہ لوگ پیسے کماتے ہیں ہم تعلقات۔چودھری یونس کو اللہ خوش رکھے انہوں نے نہ صرف ویزہ لگایا بلکہ کوئی پانچ سات ہزار سستا بھی کیا۔یہ لوگ وہاں جدہ بھی آئے میرے اللہ نے خدمت کا موقع دیا یہ ٢٠١٠ تھا میں جدہ میں ہی ایک عزیز کے ساتھ رہتا تھا۔اللہ نے ان کی خدمت کا موقع دیا مکہ مکرمہ میں ملاقاتیں ہوئیں ساحل سمندر پر لے گیا۔

دعائوں کی ایک گٹھڑی دے کر چلے گئے ان سے رابطہ ہو آج بتا رہے تھے کہ ننھی فاطمہ میرے گوجری کالم پر چھپی تصویر کو پیار دیتی ہے ۔سچ پوچھیں یہی پیار ہی تو زندگی کی کمائی ہے۔میں نے انہیں کبھی نیچا نہیں سمجھا لیکن یہ طبقاتی تقسیم ہے جو اونچ نیچ بنا رہی ہے۔میری زندگی میں بڑے لوگ آئے جن سے اظہار محبت کیا لیکن میرے اللہ نے جن سے پیار لوٹایا وہ یہی لوگ تھے۔کہنے لگے چودھری صاحب جدہ میں بھی کہا تھا کہ کالموں کی کتاب چھاپیں لوگ آپ کو پڑھتے ہیں کہا یار کون پڑھے گا۔دل میں سوچا ایک ماں تھی جو میری اخبارات میں چھپنے والی تصویر بھی سنبھالتی تھی یا میرا ایک درویش بھائی ہے جو تمام عمر پیار بانٹتا رہا سجاد چودھری۔بے جی میرے تقریری مقابلوں میں جیت گئے کپ سنبھال کر رکھتیں ان کو ہر سال قلعی کراتیں۔آج کی نسل کو قلعی کا کیا پتہ۔ایک ہاکر تھا جو پانڈے قلعی کرا لئو کی آواز دیا کرتا تھا وہ لوگ اب ختم ہو گئے اب پانڈے قلعی نہیں ہوتے اب ایسے برتن آ گئے ہیں جو جو آپ کو کینسر کرتے ہیں اندر سے کھوکھلا کرتے ہیں ۔اب پیتل،ایلومنیم ،سٹین لیس سٹیل کی جگہ پلاسٹک ؤ گیا ہے۔شفقت نے بتایا سمھایا مشورہ دیا۔میں نے کہا چھوڑیں اب کون ان کتابوں کے چکر میں پڑے۔لاکھ دو لاکھ تو کہیں گیا نہیں بہتر ہے اسے مختلف ویب سائٹس پر لکھ کر پوسٹ کر دیا جائے۔ہماری ویب پر میرے چار سو کالم موجود ہیں جس کسی کو پڑھنا ہو پڑھ لے۔

بات اس شہر خنک کے مہمانوں کی ہو رہی تھی جس کی پذیرائی میں چند دن صرف کئے۔اب وہ لوگ کہاں گئے شمیم بھائی کہیں جدہ میں ہی تھے ۔متین پتہ نہیں کدھر ہیں۔مجھے اللہ نے ان مہمانوں کی پذیرائی کا شرف بخشا۔میں انہیں شہدائے احد پر لے گیا وہ جگہ دکھائیں جہاں سیدنا حمزہ اور ستر صحابہ شہید ہوئیے وہ پہاڑی بھی جہاں ھضرت خالد ابن ولید نے پیچھے سے آ کر اسلمی فوج پر کڑا وار کیا اور وہ جگہ بھی جہاں نبی پاکۖ کے دنداں شہید ہوئے۔احد کا پہاڑ میری آنکھوں کے سامنے ہے۔آپ کا فرمان ہے احد جنت کا پہاڑ ہے۔سستے اور سادہ مدینہ منورہ کا نقشہ کھینچنا بڑا مشکل ہو رہا ہے۔جنت البقیع اب تو حرم کے ساتھ ہے اس وقت مسجد چھوٹی تھی ایک پر پیچ سی گلی جسے بہشتی گلی کہتے تھے اس میں سے ہو کر قبرستان میں جایا جاتا تھا۔راستے میں حجار کریمہ بیچنے والے لوگ تھے تسبیح کی دکانیں تھیں چھوٹی چھوٹی دکانیں ۔فیروزہ چار ریال،خوشبو کی شیشی ایک ریال سرمے دانی ایک ریال مسواکیں ایک ہاتھ سے چلنے والا کیمرہ کڑچ کڑچ کی آواز والا دس ریال جس میں ایک ریل سی ڈلتی تھی۔

میں اپنی دادی ماں کے لئے مہندی ،سرمہ اور چھوٹی چھوٹی چیزیں خردتا تھا اپنی بے جی بھائیوں کے لئے۔سچ پوچھیں ہاتھ شروع سے کھلا تھا ہمارے ساتھ کے لوگوں نے پلازے مارکیٹیں بنائیں ۔میں نے مدینے رہ کر دعائیں لیں۔میرا کوئی بھی مہمان کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹا۔یہ باتیں کرنے کی نہیں لیکن یہ باتیں لکھنے کی ہیں ،یاد رکھنے کی ہیں۔مہمان اللہ کی رحمت ہوتا ہے رحمت جب گھر میں نازل ہو تو اسے اعزاز سمجھنا چاہئے۔میرے کالم کالم تھوڑے ہوتے ہیں یہ سچ جانئے میں اپنے قاری کے کان میں کھسر پھسر کرتا ہوں پرانے لوگ گھر سے نکل کر کھیتوں کے کنارے بیٹھ کر جو باتیں کیا کرتے تھے جو منڈلی لگاتے تھے جو پرئا بیٹھتی تھی جو چوپال لگتی تھی۔میں تو وہ چوپال لگاتا ہوں ۔میں ہمیشہ سے گھر سے کچھ اور سوچ کے نکلتا تھا اور کسی اور جانب نکل جاتا تھا۔اسکول ہو کالج یا اس دنیا کی یونیورسٹی۔ایک خوشبو ایک محبت کا ستعارہ بن کر تریسٹھ برس کا ہو گیا ہوں۔اس بار کے مہمان مدینہ جاوید میانداد تھے دیکھئے اگلی بار اس کو جاری بھی رکھتا ہوں یا نہیں۔میرے اس کالم کو دیکھئے لیکن درود شریف کے ساتھ۔گوگل پر نعت شریف دیکھئے خواب ہی میں رخ پر نور دکھاتے جاتے تیرگی دل کی میرے بجھاتے جاتے مدینہ میری آنکھ میں ہے میری کمزور آنکھوں کا نور مدینہ۔میرا جی چاہتا ہے میں اس کی گلیوں کے ایک ایک موڑ پر لکھوں بتائوں لوگوں کو کہ ستر کی دہائی کا مدینہ کیا تھا اب کیا ہے۔اللہ آل سعود کو اپنی رحمتوں میں رکھے۔

دوستو میں کٹر بریلوی ہوں لیکن مجھے علم ہے کہ اگر یہ لوگ وہاں سے ہل گئے تو ایک مصلی نہین ملے گا۔اے شہر مدینہ تجھ سے دور نہیں ہوں۔کھلی آنکھوں سے کہاں مکہ اور مدینہ نظر آتا ہے۔میں آنکھ بند کروں تو محطہ رحیلی سے وادی حدید ،وادی ستارہ، سے ہوتا ہوا ساسکو چھوتا ابیار علی پہنچ جاتا ہوں پھر آگے مسجد قباء کے بعد ایک موڑ جو بائیں مڑتا ہے وہ مجھے سیدھا میرے نبی کے پاس لے جاتا ہے۔آقا فاصلے کیا معنی رکھتے ہیں جدون چانواں اکھاں بند کراں تے مدینہ پہنچ جائوں ۔ماں جی میری دادی کہا کرتی تھیں اللہ جی میں کلی آں شہر مدینے چلی آں شہر مدینہ دور اے جانا وی ضرور اے۔سلام اس پر کے جس نے بے کسوں کی دستگیری کی اور کمال کہہ دیا شاعر نے۔جیتے رہے موقع ملا تو پھر تار جوڑیں گے پھر لکھیں گے اور دل کی باتیں کریں گے۔یہ بھی اللہ کا انعام ہے کہ جس نے سردیوں کی راتیں دیں اور اتنا کھلا گھر دیا کہ اب میرے رت جگے سے کوئی تنگ نہیں ہوتا ۔یہ بھی مدینے والے تیری دین ہے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
commitment Engineer Iftikhar Chaudhry friends guests life Medina دوستوں زندگی مدینے مہمانوں وعدہ
Saimenar MSO KARACHI DIVISION
Previous Post مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن غربی کے تحت سالانہ تقریری مقابلہ بسلسلہ تعمیر سیرت سے ذمہ داران کا خطاب
Next Post بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکی اور کشمیر میں نوید جٹ کی شہادت
Bipin Rawat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close