Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی لوک سبھا الیکشن ٢٠١٩ کا پہلا مرحلہ

April 15, 2019 0 1 min read
Indian Elections
Indian Elections
Indian Elections

تحریر : میر افسر امان

بھارت میں اگلے پانچ سال کے لیے لوک سبھا کے لیے جرنل الیکشن شروع ہو گئے ہیں۔جہاںبھارت میں ٢٠ کروڑ سے زائد مسلمانوں کے لیے یہ الیکشن بہت اہم ہیںوہاں پاکستان کے لیے بھی نہایت اہم ہیں۔کیونکہ مودی دو ایٹمی طاقتوں ،پاکستان اور بھارت کو جنگ کی آگ میں دکھیلنے پر تلا ہواہے۔گجرات کا قصائی ،دہشت گرد اور مذہبی انتہا پسند موددی کے ٥ سالہ دورحکومت میں مسلمانوں کو گائے کے نام پر ظلم و ستم کا نشانہ بنایا گیا۔ ١١ اپریل کو بھارتی لوک سبھا کا الیکشن٢٠١٩ کا پہلا مرحلہ ختم ہوا۔١٩ مئی کو لوک سبھا کے الیکش مکمل ہونگے۔الیکشن میں ٤٥٠ جماعتیں حصہ لے رہیں ۔لوک سبھا کی کل نشستیں ٤٥٣ ہیں۔ حکومت بنانے کے لیے ٢٧٢ نشستیں درکار ہونگی۔ پولنگ صبح سے٦ بجے شام تک جاری رہی۔بھارتی الیکٹرونک میڈیا کے مطابق مختلف حلقوں میں ٢٣ فیصد سے ٧١ فی صد تک ووٹوں کاٹرن آوٹ رہا ۔اس طرح اگر مجموعی طور پر دیکھا جائے توٹرن آوٹ ٦٠ فی صدبنتاہے۔ کشمیر کی دو سیٹوں سمیت٠ ٢ ریاستوں میں ٩١سیٹوں پر الیکشن ہوئے ۔ ان سیٹوں کے لیے کل ١٢٧٩ امیدوار تھے۔جب جرنل الیکشن کے سارے سات مرحلے مکمل ہو جائیں گے تو٢٣ مئی کو ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گی۔ پھر بھارتی الیکشن کمیشن کامیاب امیدواروں کا اعلان کرے گا۔ اگلے چھ مرحلوں میں ١٨ ٢٩٢٣اپریل اور٦ ١٩١٢ مئی٢٠١٩ ء کو سارے مرحلوں کا بھارتی جرنل الیکشن مکمل ہو گا۔مین دوپارٹیوں، بی جے پی(بھارتی جنتا پارٹی) اور کانگریس سمیت چھ بڑی پارٹیوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ مین دو میں پارٹیوں میں کئی دوسری چھوٹی چھوٹی پارٹیاں بھی شامل ہیں۔پورے ملک کے٩١ حلقوں میں مجموعی طور پر الیکشن پر امن ہوئے۔

ایک جگہ دھماکہ،کچھ جگہ سیاسی کارکنوں میں چھڑپیں اوردو لوگ قتل ہوئے۔ بھارتی جرنل الیکشن میں حسب معمول بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال تھی۔ کشمیری بھارت کے ہر قسم کے الیکشن کابائی کاٹ اور ہڑتالیں کرتے رہے ہیں۔ گن پوئنٹ پر یا کچھ کو مفادات کی بنیاد پر ذبردستی گھروں سے نکالاجاتا ہے۔ اس دفعہ بھی ایسا ہی ہوا۔ایک جگہ پر ایک کشمیری شہید بھی ہوا۔ بھارت میں ہمیشہ الیکشن پاکستان کی مخالفت پر لڑے جاتے ہیں۔ جب سے دہشت گرد مودی بھارت کا وزیر اعظم بنا ہے پاکستان کے خلاف جنگ کا ماحول عروج پر ہے۔ بھارت کچھ دن پہلے جارحیت کرتے ہوئے پاکستان کی بین لاقوامی سرحد پار کر کے بالاکوٹ میں خالی جگہ پر بم برسا کر ٣٥٠ دہشت گردوں کو مارنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کرتا رہا ہے۔جبکہ پاکستانی اور غیر ملکی آزاد میڈیا نے نے موقعہ پر جا کر رپورٹ دی کہ صرف ایک کوا مرا ہوا ملا۔ بھارت کا جھوٹا دعوی ٰ ہے کہ پاکستان کا ایف سولہ جہاز مار گرایا ہے جس پاکستان نے تردید کی تھی۔اب تو امریکا نے ایف سولہ کی گنتی مکمل کر کے بیان جاری کیا ہے کہ پاکستان کے پاس امریکی فروفت کردہ سارے کے سارے ایف سولہ جہاز موجود ہیں۔ بھارت کے بالا کوٹ پر حملے کے جواب میں پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں حملہ کیا۔ بھارت جنگی جہازوں نے پاکستان کے جہازوںکا پیچھا کیا تو پاکستان نے بھارت کے دو جہاز مار گرائے ۔ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کیا۔پاکستان نے امن کی خاطر بغیر کسی مطالبہ کے بھارتی پائلٹ کو رہا بھی کر دیا۔پھر بھی مودی اپنی الیکشن کمپین پاکستان مخالفت پر چلا رہا ہے۔ حکومت پاکستان اور بھارتی اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ موددی پھر کوئی پلومہ جیسا واقعہ بھارت کے کسی علاقہ میں کر کے عوام سے ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کر سکتا ہے۔

مودی کی پارٹی بی جے پی بنیادی طور پر آر ایس ایس ( راشٹریہ سویم سیویک سنگھ )کا فعال حصہ ہے۔ گجرات کا قاتل دہشت گرد مودی آر ایس ایس کابنیادی ممبر ہے۔ آر ایس ایس کی بنیا دہندو ازم پر رکھی گئی ہے۔ یہ ایک انتہا پسند دہشت گرد ہندو مذہب کے پیروکاروں کی تنظیم ہے۔ انگریزی دور میں اس کی متشدد کاروائیوں کی وجہ سے اس پر پابندی لگائی گئی تھی۔ آر ایس ایس کا ایجنڈا ہے کہ وہ اکھنڈ بھارت بنا کر ٢٠٢٥ء تک اس میں پاکستان کو شامل کرے گی۔ اس کا ثبوت آر ایس ایس کے پرچارک( مبلغ) ادریش کمار نے بھارتی معاشی حب ممبئی میں تاجروں سے خطاب کے دوران ہرزا سرائی کرتے ہوئے کہا تھا کہ ٢٠٢٥ء کے بعد پاکستان کو اکھنڈ بارت میں شامل کر لیں گے۔ تاجروں سے کہاآپ لاہور،رولپنڈی، کراچی اور پشاور میںکاروبار کریں گے اپنے گھر خریدیں گے۔

ڈھاکہ میں ہم نے اپنی مرضی کی حکومت بنا لی ہے۔ اس سوچ کے اندر رہتے ہوئے سرمایاداروں نے ٢٠١٤ء میں نریندرموددی کو ووٹیں دلا کر وزیر اعظم بنایا تھا۔ جبکہ نریندر مودی بظاہر ٢٠١٤ء کا الیکشن کسانوں کے حالات بہتر کرنے اور نوجوانوں اور بے روزگار لوگوں کو روزگار دینے کے منشور پر الیکشن لڑا تھا۔مودی دور میں ہزاروں کسانوں نے خود کشی کی۔ بے روزگار لوگ نوکریوں تلاش کرتے کرتے نڈھال ہوئے۔ مگر موددی نے اپنے وعدے پورے نہیں کیے۔اب بھی مودی کی بی جے پی(بھارتی جنتا پارٹی) عوام کی نظریں مسائل سے ہٹا کر پاکستان دشمنی کی بنیاد اورملک کو اکھنڈ بھارت بنانے کی سوچ کے تحت الیکشن لڑ رہی ہے۔

جہاں تک کانگریس کا تعلق ہے تو وہ بظاہر اپنے آپ کو سیکولر جماعت کہتی ہے۔ مگر اس کا ایجنڈا بھی پاکستان اورمسلم دشمنی ہے۔ کانگریس قائد اعظم کے دو قومی نظریہ جس کی بنیاد پر پاکستان بنا تھا کی شدید ترین مخالف ہے۔کانگریس کے لیڈر تحریک پاکستان کے دورا ن کہتے تھے کہ جب قائد اعظم کے دو قومی نظریہ کو ہم کمزرو کرلیں گے۔ پھرپاکستان کو واپس اکھنڈ بھارت میں شامل کرلیں گے۔ اسی ڈاکٹرائن پر عمل کرتے ہوئے کانگریس نے مشرقی پاکستان کو توڑکر بنگلہ قومیت کی بنیاد پر بنگلہ دیش بنانے کے بعد کانگریس کی لیڈر اور بھارت کی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے اس وقت کہا تھاکہ ہم نے دو قومی نظریہ خلیج بنگال میں ڈوبو دیا ہے ۔مسلمانوں سے ہندوئوں پر ایک ہزار سال کی حکمرانی کا بدلہ بھی لے لیا ہے۔اسی گاندھی خاندان کا فرزند راہول گاندھی کانگریس کا سربراہ ہے۔ کانگریس بھی گھر واپسی پروگرام اور دھدیا مندر پروگراموں کے ذریعے مسلمانوں کو مذہب تبدیل کرنے پر مجبور کرتی رہی ہے۔ہند کی تقسیم کے بعد نہرو خاندان نے ہمیشہ مسلمانوں سے سیکولرزم اور ہندو مسلم اتحاد کے نام پر ووٹ لیے۔کسی مسلمان کو بھارت کا بے اختیار صدر بنایا اور کسی کو صوبے کا گورنر ۔کانگریس سیکولر نظریات کا پر چار کر کے مسلمانوں سے ووٹ لیتی رہی ہے جبکہ وہ بھی مذہب کو استعمال کرتی رہی ہے۔اب بھی اس کی یہی روش ہے۔

عام مسلمان مجبوراً کانگریس کو ووٹ دیتے ہیں۔اب بھی مسلمان بٹے ہوئے ہیں۔ بھارت میں مسلمان بیس کروڑ ہیں۔ ان کے ووٹ پھیلے ہوئے ہیں۔اس کا ایک ہی حل ہے کہ مسلمانوں کو اپنی عددی قوت کے حساب سے لوک سبھااور راجیہ سبھا میں سیٹیں مانگنی چاہییں ورنہ ان کی آواز ہندو اکثریت میں ایسے ہی دھبتی رہے گی۔ تعصب کی بنیاد پر الیکشن کے دوران بی جے پی والوں نے مسلمان عورتوں پر پردے پر اعتراض کرتے ہوئے الزام لگائے کہ پردے کی آڑ میں مسلمان عورتیں جعلی ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔ جبکہ ہمیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ساری مسلمان عورتیں مکمل پردے کے اندر ووٹ کاسٹ کرنے کے قطار میں گھڑی ہیں۔اس سے محسوس ہوتا ہے کہ پاکستانی مسلمانوں سے بھارتی مسلمان دین کے زیادہ قریب ہیں۔دہشت گرد موددی الیکشن جیتنے کے لیے پاکستان دشمنی میں ساری حدیں عبور کر چکا ہے۔

بھارتی الیکٹرونک میڈیا کی الیکشن کو کور کرتے ہوئے جو بات سامنے آئی اور جو ہم نے پاکستان میں بیٹھ کر نوٹ کیا ہے کہ بی جے پی اور کانگریس کے امید وار مذہب کو استعمال کر رہے ہیں۔ وہ اس طرح کہ عوام میں جانے سے پہلے پنڈتوں کے سامنے پوجا پاٹ کرتے ہیں۔ ماتھے پر کلنگ کا ٹیکا لگاتے ہیں۔پھر عوام کے سامنے جاتے ہیں۔،دہشت گرد موددی نے بھاگل پور صوبہ بہار میں ایک جلسے میں ووٹروں سے خطاب کرتے ہوئے جنگی جنون پیداکیا۔کہتا ہے میں نے اپنی فوج کو پاکستان پر حملے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔ عوام اس بات پر تالیاں بجاتے ہیں۔پہلے کہہ چکا ہے کہ پہلا حملہ پائلٹ پرجیکٹ تھا ۔ ابھی اصل کرناباقی ہے۔عوام کے جنگی جذبات ابھارتے ہوئے کہتا ہے کہ ”کیا یہ آپ کو منظور ہے”۔ عوام تالیاں بجاتے ہوئے بلند آواز سے کہتے ہیں منظور ہے۔ کیا اس پر بھارت کے آزاد الیکشن کمیشن موددی کی بین القوامی ذمہ داری کو پاش پاش کرنے پر ایکشن نہیں لینی چاہیے؟۔ کیا دنیا کے جمہوری ملکوں کو بھارت کی یہ دہشت گردی نظر نہیں آتی؟

صاحبو! بھارت میںگجرات کے قاتل ،مذہبی انتہا پسند، دہشت گرد نریندرموددی تو پاکستان کو کھلی جنگ کی دھمکیاں دے کر بھارتی عوام سے ووٹ مانگ رہا ہے۔ دوسری طرف پاکستان کا وزیر اعظم عمران خان اپنے ایک انٹرویو میں فرماتا ہے کہ موددی اگر بھارت میںا لیکشن جیت گیا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان امن قائم ہو جائے گا۔ کشمیر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔محترم وزیر اعظمِ پاکستان جناب عمران خان صاحب! یہ منطق پاکستان کے عوام کو سمجھ نہیں آرہی؟۔ عمران خان کو موددی بارے ایسا بیان نہیں دینا چاہیے۔بہر حال اب آگے بھارتی جرنل الیکشن کے چھ مرحلے باقی ہیں۔ایک بات اچھی ہے کہ بھارت میں الیکٹرونک سسٹم کے تحت لوگ ووٹ کاسٹ کرتے ہیں ۔اس سے الیکشن میں ہارنے والے امیدوار جیتنے والے امیدوار پر الزام ترشی نہیں کرتے۔ ہمارے ہاں توالیکٹرونک ووٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے ہمیشہ سے اس کے الٹ ریت رہی ہے۔مرحوم بھٹو پر الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگا تھا۔پاکستان میں تاریخی پہیہ جام ہڑتال ہوئی تھی۔

پھر ڈیکٹیٹر ضیا ء کا ماشل لا لگا۔نواز شریف پر عمران خان نے ٢٠١٤ء کے جرنل الیکشن میں دھاندلی کا الزام لگایا۔ اب نون لیگ،پیپلز پارٹی اور مولانا فضل ا لرحمان پی ٹی آئی پر الیکشن میں دھاندلی کے الزام لگا رہے ہیں۔سیاستدانوں نے کیوں نا پاکستان میں بھارت کی طرح الیکٹرونک سسٹم کے تحت الیکشن کا انتظام کیا؟ تاکہ جیتنے ہارنے کے بعد ایک دوسرے پر دھاندلی کے الزام نہ لگائیں ۔ جیتنے والی پارٹی اور ہارنے والی پارٹی آپس میں لڑنے کے بجائے عوام کی خدمت میںلگیں۔ خیر بھارت میں جرنل الیکشن کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا۔ اب باقی چھ مرحلے باقی ہیں۔ چھ مرحلے مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن٢٣ مئی کو الیکش میں ہارنے جیتنے والے امیدواروں کا اعلان کریںگے۔پھر جیتنے والے پارٹی حکومت بنا کر اپنے منشور پر عمل درآمد شروع کرے گے۔ کیا دنیایہ امید رکھے کہ اگر دہشت گرد مذہبی انتہا پسند نریندر مودی جیت گیا تو دو ایٹمی ملکوں میں جنگ شروع نہیں ہو جائے گی؟۔کیا عالمی جمہوری ملکوں کو بروقت اور اسی وقت موددی کی جنگ کے جذبات ابھار کر الیکشن مہم چلانے پر نوٹس نہیں لینا چاہیے؟ انتظار کیجیئے!

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
candidates election Indian Media Mir Afsar Aman step terror الیکشن امیدوار امیدواروں بھارتی دہشت گرد مرحلہ میڈیا
PTI
Previous Post ابھی تک نظر کیا آیا صرف ٹشن
Next Post پیرمحل کی خبریں 15/4/2019
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close