Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پیرمحل کی خبریں 15/4/2019

April 15, 2019 0 1 min read
Pir Mahal
Pir Mahal
Pir Mahal

پیرمحل (نامہ نگار) بھسی روڑ چک نمبر 671/12گ ب کے قریب ٹریفک حادثہ نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیاتفصیل کے مطابق چک نمبر671/12گ ب کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ نامعلوم گاڑی سوار موقع سے فرارہوگیا تھانہ صدر پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر سول ہسپتال منتقل کرکے نامعلوم گاڑی سوار کے خلاف کاروائی شروع کردی

پیرمحل (نامہ نگار) انسانیت کی حقیقی معنوں میں خدمت کرنے کا فریضہ بجالانا ہی سب سے عظیم عباد ت ہے شفاف صحافت کے ذریعے انسانیت کی بھرپور خدمت کی جاسکتی ہے ان خیالات کا اظہار رانا غلام سروربابر مرکزی صدر جرنلسٹ ایکشن کونسل نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہاکہ قلمی جہاد سے برائیوں کے انسداد میں اہم کام لیا جاسکتا ہے ماضی گواہ ہے کہ صحافیوںنے ہر معاشرتی برائی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا خواہ انہیں کتنی ہی تکلیفیں برداشت کیوں نہ کرنی پڑی انہوںنے کہا کہ علاقائی صحافیوں کی مشکلات کے پیش نظر متفقہ پلیٹ فارم سے صحافیوں کاجدوجہد کرنا ناگزیر ہے کیونکہ آنے والے وقت میں مقدس پیشہ کی تقدیس کو برقراررکھا جانا انتہائی ضروری ہے جس کے لئے مقامی علاقائی صحافیوں کا ازخود ضابطہ اخلاق طے کرنا ہوگا تاکہ صحافت میں بگاڑپیداکرنے والے عناصر کی بیخ کنی ہوسکے
پیرمحل ( نامہ نگار ) پاکستان کسان بورڈ کے وفد نے صوفی رشید احمد ضلعی چیئرمین کی قیادت میں اے سی سید جمیل حیدر شاہ سے ملاقات کی جس میں گندم کے باردانہ جاری کرنے اور گندم کی خریداری کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا گیا وفد نے اسسٹنٹ کمشنر جمیل حیدر شاہ کو توجہ مبذول کروائی کہ متعلقہ تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کو پابندکیا جائے کہ اپنے اپنے حلقہ میں شیڈول کے مطابق دورہ کریں تاکہ کسانوں کو اپنے کاموں کے بارے میں آسانی ہو وفد میں عبدالحق بھٹی صدر پاکستان ، انور حسین ضلعی سیکرٹری ، طارق محمود فاروقی تحصیل چیئرمین غلام علی تحصیل صدر،رائے عصمت اللہ تحصیل سیکرٹری ، شامل تھے اسسٹنٹ کمشنر سید جمیل حیدر شاہ نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ باردانہ کی تقسیم اور گندم کی خریداری میں شفاقیت کا خیال رکھا جائے گا کسانوں کو خریداری مراکز پر ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے کسی قسم کی زیادتی کو برداشت نہ کیا جائیگا کسان بورڈ کے تعاون سے کسانوں کے مفادا ت کا تحفظ کیاجائے گا

پیرمحل ( نامہ نگار ) تین بچوں کی ماں کی گھریلو جھگڑے پر زہر پی کر خودکشی کی کوشش ڈاکٹروں نے معدہ واش کرکے جان بچائی تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی کے چک 774گ ب میں تین بچوں کی ماں یاسمین بی بی نے شوہر سے جھگڑ کر زہر پی لی خاتون یاسمین کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیاجہاں پر ڈاکٹر وں نے معدہ واش کرکے خاتون کی جان بچائی خود کشی کی کوشش کی اطلاع ملتے ہی تھانہ اروتی پولیس موقع پرکاروائی شروع کردی
پیرمحل ( نامہ نگار ) شراب فروش رنگے ہاتھوں گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی پولیس نوید شہزاد سکندر اے ایس آئی نے دوران گشت غلام شبیر ولد اللہ داد ساکن چک 741گ ب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے سات لٹر شراب برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

پیرمحل ( نامہ نگار )چارکس مسلح نامعلوم ڈاکوئوں نے شادی کی شاپنگ کرکے واپس آتے ہوئے میاںبیوی کو اسلحہ کی نوک پر لوٹ لیا موبائل فون قیمتی پارچات چھین کر فرارمقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر773گ ب کا رہائشی سرفراز ولد عبدالشکور اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار عبدالحکیم سے شادی کی شاپنگ کرکے واپس آرہے تھے کہ چار کس نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوںنے میاں بیوی کو اسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر دونوں میاں بیوی سے دوعدد موبائل ، سوٹ پانچ عدد مالیت 15ہزار چارعدد نوٹوں والے ہار مالیت چار ہزار روپے چھین لیے اور فائر مارنے کی دھمکی دے کر لوٹے ہوئے سامان موبائل فون پارچات سمیت فرارہوگئے تھانہ اروتی پولیس نے نامعلوم ڈاکوئوں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرلیا

پیرمحل ( نامہ نگار )جاوید محمود بھٹی کمشنر فیصل آباد کا ہمراہ، ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ گندم خرید اری مرکز کا دورہ کسانوں کے لیے کیے گئے انتظامات اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی متوقع آمد کے پیش نظر ہیلی پیڈ کے انتظامات کا جائزہ تفصیل کے مطابق جاوید محمود بھٹی کمشنر فیصل آباد کا ہمراہ، احسن رشید ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ ، صادق علی ڈوگر کے ہمراہ ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ گندم خرید اری مرکز پیرمحل کا دورہ کرکے گند م کی خریداری اور موجودسٹاک کے بارے عملہ سے بریفنگ لی کسانوں زمینداروں کو درپیش مسائل کے بارے میں موقع پر دریافت کیا اور گندم خریداری مراکز پر کسانوں کے لیے سایہ اور ٹھنڈے پانی کے انتظاما ت کرنے سمیت وزیر اعلیٰ پنجاب کی متوقع آمد کے پیش نظر ہیلی پیڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا اور عملہ کو کسانوں کو درپیش مسائل کو فی الفور دور کرنے کے احکامات جاری کیے

پیرمحل ( نامہ نگار ) منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن ، چھ منشیات فروشوں سے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد مقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ اروتی پولیس محمد ساجد سب انسپکٹر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم غلام رسول عرف رسولی ولد نواز سکنہ 747گ ب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1310گرام ہیروئن معہ رقم بکری 1470روپے برآمد کرلی ملزم غلام مرتضیٰ کو چک نمبر 746 گ ب کو ہیروئن فروخت کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1250گرام ہیروئن برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلیے تھانہ صدر محمد سلیم اے ایس آئی ملزم محمد سردار کو گرفتا رکر کے اس کے قبضہ سے 5لٹر دیسی شراب برآمد کرلی تھانہ صدر رفاقت علی اے ایس آئی نے ملزم وقاص کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 5لٹر دیسی شراب برآمد کرلی تھانہ صدر ارشاد ا لحق اے ایس آئی نے ملزم شہزاد اختر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 205گرام چرس برآمد کرلی تھانہ سٹی کے انچارج رانا شمشاد علی سب انسپکٹر نے ملزم وحید ولد نذیر احمد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 222گرام چرس برآمد کرکے منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کرلیے

پیرمحل ( نامہ نگار ) تھانہ اروتی زاہد حسین سب انسپکٹر نے ملزم محمد حسنین ولد اللہ دتہ سکنہ751گ ب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا

پیرمحل ( نامہ نگار )نامعلوم چوردن دیہاڑے گھر کا صفایا کر گئے نقدی اور طلائی زیورات لے کر فرارتفصیل کے مطابق غوثیہ آباد پیرمحل کے رہائشی رانا رمضان کے گھر سے دن دیہاڑے اہل خانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم چور گھر میں داخل ہوکر نقدی دیڑ ھ لاکھ طلائی زیورات چوری کرکے لے گئے تھانہ سٹی پولیس نے اطلا ع پر نامعلوم چوروں کے خلاف کاروائی شروع کردی

پیرمحل ( نامہ نگار )انتظامیہ کی غفلت یا سردمہری جراثیم ملے دودھ کی سرعام فروخت صارفین کثافت ملا دودھ استعما ل کرنے کے باعث جان لیوا بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر اور گردونواح کے چکوک سے گوالے دودھ خرید کر شہرمیںسپلائی کرتے ہے دودھ کو ڈیری میں لے جاکر کریم نکلوانے کے بعد بچے ہوئے دودھ میں سنگاڑے کا آٹا میٹھاسوڈا اور خطرناک کیمیکل ڈال کر اس میںکثافت ملا گندہ پانی ملاکرشہر بھر کے ہوٹلوں اورمکینوں کودیدہ دلیری سے سپلائی کردیاجاتا ہے محکمہ صحت کے حکام اور متعلقہ اتھارٹی تمام صورت حال جاننے کے باوجود کاروائی سے گریزاں ہے جس سے شہری خطرنا ک قسم کی موذی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں انجمن صارفین کے صدرمیاں اختر حسین نے ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپیل کی کہ فی الفور فوڈ چیکنگ سکواڈ کے ذریعے عوام کی صحت سے کھیلنے اور مکینوں کوبیماریوں میں مبتلا کرنے والوں کے خلاف گرینڈا پریشن کیا جائے

پیرمحل ( نامہ نگار ) گلے سڑے گندے پھل اور سبزیاں ہیضہ اسہال اور پیچش جیسے عوارض کاباعث بنتی ہے چیزوں کو مکھیوں سے بچاکر رکھیں تاکہ کھانے پینے کی اشیاء پر مکھیوں کے بیٹھنے سے ان میں موذی بیماریوں کا باعث بننے والے جراثیم پیدا نہ ہوسکیں ان خیالات کا اظہار ڈاکٹرہارون مجید سینئر میڈیکل آفیسر پیرمحل نے بدلتے موسم میں امراض سے بچائو کے لیے احتیاطی تدابیر کے سلسلہ میں عوام کو آگاہ کرتے ہوئے کیا انھوںنے کہا کہ اگر موثر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیںبدلتا موسم بیشتر امراض کا باعث بنتا ہے جس میں ، بھوک کی کمی ، سر درد ، گھبراہٹ، ٹائیفائیڈ، پھوڑے پھنسیاں ہیضہ ، اسہال اور پیچش جیسے عوارض شامل ہے اس موسم میں کولا مشروبات بازاری کی بجائے دودھ دہی کی کچی لسی فالسہ اور لیموں کی شکنجبین استعمال کریں فاسٹ فوڈز اورگوشت کی بجائے تازہ سبزیاں استعمال کریں سوتی ملبوسات کا استعمال کریں پانی کو ابال کر پیئں پھل سبزیوں کو اچھی طرح دھوکر استعمال کریں چیزوں کو مکھیوں سے بچاکر رکھیں تاکہ کھانے پینے کی اشیاء پر مکھیوں کے بیٹھنے سے ان میں موذی بیماریوں کا باعث بننے والے جراثیم پیدا نہ ہوسکیں ہیضہ اسہال اور پیچش، بخار کی بیماری کے حملہ کی صورت میں فی الفور اپنے معالج سے رجوع کریں تاکہ بروقت بیماری کاتدارک ہوسکے

پیرمحل(نامہ نگار ) صوبائی حلقہ 90کی 85فیصد آبادی زیر زمین پانی کڑوا اور ناقص ہونے اور ٹیل پرآباد ہونے سے پینے کے پانی کے ساتھ ساتھ دیگر سہولیات سے محروم سوا ارب روپے کے سکار پ ٹیوب ویل کے منصوبے کی ناکامی پر سیم وتھور کے ستائے عوام نقل مکانی پرمجبور ضلع بھر کاپسماندہ صوبائی حلقہ صومالیہ کامنظر پیش کرنے لگا تفصیل کے مطابق تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ اورکمالیہ کے ایک سو سے زائددیہات بستیوں او ر پرمشتمل صوبائی حلقہ گوگیرہ اورجھنگ برانچ کی ٹیل پرآباد پیرمحل شہرسے ملحقہ عرصہ درازسے بنیادی سہولیات سے محروم چلا آرہا ہے ٹیل پرآباد ہونے اور زیرزمین پانی کڑوا اور ناقص ہونے سے علاقہ کے عوام گندہ پانی پینے پر مجبور ہے بعض اوقات بارشیں نہ ہونے سے لوگوں کے ساتھ ساتھ مویشیوں اورجانوروں کی ہلا کت شروع ہوجاتی ہے حلقہ کی درکھانہ ذیل کے درجنوںدیہاتوںاوررفیقی بیس کے ملحقہ علاقوں کوسیم وتھور سے بچانے کے لیے محکمہ اریگیشن اورواپڈا کے تعاون سے سواارب روپے کی کثیر لاگت سے چار سوسے زائد سکارپ ٹیوب ویل لگائے جن میں سے چند ایک مقامی افراد کی دلچسپی سے چل رہے ہیں جبکہ اکثر ٹیوب ویل کا سازوسامان موٹریں تاریں اور ٹرانسفارمر تک غائب ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے سیم وتھور نے دیہاتوں کی زمین کے ساتھ ساتھ مقامی آبادی کوبھی نگل لیا ہے سکارپ ٹیوب ویلوں پر تعینات عملہ تنخواہیں لیتا ہے مگر موقع پر ان کا کوئی وجود نہیں ہے علاقہ بھر کے ہسپتالوں سکولز اور دیگر سرکاری اداروںمیں ذرائع نقل وحمل نہ ہونے سے حاضری نہ ہونے کے برابر ہے جس سے عوام صحت تعلیم اور دیگر بنیادی سہولتوںسے محروم رہتے ہیں مقامی افراد نے متعدد مرتبہ اپنے مسائل کے بارے میں ارباب اختیار کومطلع کیامگر کسی نے بھی ان مسائل کے حل کی طرف توجہ نہ دی جس پر پورا علاقہ صومالیہ کامنظر پیش کررہاہے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہاں سے منتخب ہونے والے عوامی نمائندوںنے کبھی بھی علاقہ کی ترقی کی طرف توجہ نہیںدی بلکہ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوکر صوبائی دارالحکومت میںعیش وعشرت کی زندگی بسرکرتے رہے علاقہ کے مکینو ں نے صدراور وزیراعظم سے خصوصی توجہ کی اپیل کی ہے

پیرمحل( نامہ نگار) حکومت پرائیویٹ سکولوں کی حوصلہ افزائی کرے تو تعلیم کی شرح خواندگی میںناقابل یقین حد تک اضافہ ممکن ہے اختر شیراز پرنسپل کیڈٹ سکول نے اپنے بیان میں کیا انہوںنے کہا کہ تمام ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں تعلیم پر اپنے بجٹ کا زیاد ہ تر حصہ صرف کیا جاتا جس وجہ سے وہاں پر نہ صرف اساتذہ کو عز ت وقار حاصل ہے بلکہ ہر شعبہ میں استا د کا مقام بلند ترہے مگرپاکستان میں اساتذہ کا طبقہ اپنے مسائل سے دوچار ہے کیونکہ اس کی تنخواہ اتنی قلیل ہے جس سے وہ اپنے خاندان کی کفالت نہیں کرسکتا جس وجہ سے قوم کے نونہالوں کا مستقبل حکومتی عدم توجہی کے باعث خطرے سے دوچارہے علاوہ ازیں شرح خواندگی میں کمی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کا پرائیویٹ سیکٹر میں کام کرنے والے اداروں کی حوصلہ افزائی نہ کرنا ہے کیونکہ انہیں مراعات دینے کی بجائے ان پر اضافی ٹیکسز کا بوجھ ڈال کر سکول بند کرنے پر مجبور کردیا اس پر مستزاد یہ کہ ہر سال تعلیمی پالیسی کو تبدیل کرکے نہ صرف اساتذہ بلکہ طلبہ وطالبات کو تجربات کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے ہر حکومت کے دور میں تعلیمی پالیسی کا تجربہ کیا جاتا ہے جب نئی حکومت آتی ہے سابقہ حکومت کی پالیسیاں ختم کرکے اپنی پالیسیاں شروع کردی جاتی ہے جس سے نہ صرف قوم کا سرمایہ ضائع ہورہا ہے بلکہ اساتذہ اور طلبہ کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے حالانکہ پالیسی ساز وہی ہے جوکہ آنے والی حکومت کو بنا بنایا نظام دیتے ہیں اگلے دور میں وہی نظام ناکار ہ قرار دے کر سابقہ نظام تھمادیتے ہیں ان تمام معاملات کے باوجود ان پالیسی سازوںنے پرائیویٹ تعلیمی شعبے سے سوتیلی کا سلوک روا رکھا حالانکہ دنیا بھر میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے موجود ہے جس کے لیے ان ممالک کی حکومتیں نہ صرف فنڈ مہیا کرتی ہے بلکہ ان اساتذہ اور سکول مالکان کو مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے جب پاکستان میںاس کے برعکس پالیسی نافذہے جس میں اگر کوئی شخص سکول یا ادارہ بنالے تو اس کو مراعات دینے کی بجائے اس پر اضافی ٹیکسز کا بوجھ رجسٹریشن کا نفاذوغیرہ جیسے مسائل میں الجھا دیا جاتا ہے ہر حکومت کی طرف سے بجٹ میں مختص کردہ رقم اگر فیصد میں نکالی جائے تو چندروپے فی کس اوسط نکلتی ہے جوکہ ترقی پذیر ملک کے نظام تعلیم میں جگ ہنسائی بنتی ہے

Share this:
Tags:
hospital humanity pakistan pir mahal police انسانیت پاکستان پولیس پیرمحل ہسپتال
Indian Elections
Previous Post بھارتی لوک سبھا الیکشن ٢٠١٩ کا پہلا مرحلہ
Next Post دختر اسلام (استاذہ عفت مقبول )
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close