Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی فوجی ہمارا گوشت کاٹ کر ہمیں ہی کھلاتے تھے

May 22, 2017 0 1 min read
Indian Army
Indian Army
Indian Army

تحریر : علی عمران شاہین
یہ نوے بانوے کی بات ہے، آرمی نے مجھے گھر سے اٹھا لے جا کر میری دونوں ٹانگیں کاٹ دیں، ہاتھ سے معذور کر دیا، آنکھوں میں ٹارچر کیااور میرے پورے بد ن کا جتنا بھی گوشت تھا، سارا کاٹ دیاا ور کاٹ کر ہمیں ہی قطرہ قطرہ (بوٹی بوٹی) کر کے ہمیں ہی کھلا رہے تھے۔اس وقت بھی ہم در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں اور اپنی اپیل کر رہے ہیں۔ یہ کہانی ہے مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہنے والے بوڑھے محمد قلندر کھٹانہ کی جو وہ 10 مئی 2017 کو بی بی سی اردو کی”فوجی زیادتیوں کے شکار لوگوں کی عالمی برادری سے اپیل” کے نام سے جاری کردہ ایک ویڈیو رپورٹ میں بیان کر رہے تھے۔بوسیدہ کپڑے پہنے اور بے بسی اور بے کسی کی تصویر بنے کھٹانہ بمشکل ایک بنچ پر بیٹھے ہیں اور ان کے پاس وہ بیساکھیاں ہیں جن کے سہارے وہ رینگ رینگ کر سرینگر پہنچے تھے۔ کشمیر ہی کے رہنے والے ایک شہری محمد اشرف متو کی جانب سے بنائی گئی انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے ان مظلوموں کی آواز دنیا تک پہنچانے کا اہتما م کیا گیا تھا۔ یہیں موجود بارہمولہ کی رہائشی طاہرہ بیگم اپنی کہانی بیان کرتے بتا رہی تھیں کہ انہیں (میرے شوہر نامدار کو )بھارتی فوج اٹھا کر چلی گئی اور آج تک ان کا کچھ پتہ نہیں چلا۔ میرے تین چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ،میں انہیں پا ل رہی ہوںاور اپنے بچوں کے لئے مزدوری کر رہی ہوں ۔ہم ہر جگہ پہنچے لیکن ان (میرے میاں) کا کوئی پتہ نہیں چلا۔یہ داستان یہیں تک محدود نہیں ہے۔

اس سے اگلے روز بی بی سی اردو نے ہی مقبوضہ کشمیر کی کچھ ان مائوں کے تاثرات بیان کئے جن کے بچے روز گھر سے صاف ستھری اور اجلی وردی زیب تن کر کے اور چمکتے جوتے پہن کر اور کمر سے بیگ لٹکا کر تعلیم حاصل کرنے کے لئے نکلتے ہیں لیکن ان مائوں کو کچھ علم نہیں ہوتا کہ ان کے جگر پارے زندہ ان کے پاس واپس بھی آئیں گے کہ نہیں۔گھر سے سکول کالج یا یونیورسٹی بھیج کر ان کی واپسی تک ان مائوں پر کیا گزرتی ہو گی ؟شاید ہم تو سوچ بھی نہ سکیں۔

”گولیوں اور دھماکوں کے درمیان کشمیری مائیں کیا سوچتی ہیں؟ ”کے عنوان تلے نمائندہ ماجد جہانگیرنے بیان کیا کہ انڈیا کے خلاف مظاہرہ کرنے والے کشمیری نوجوان ایک جانب ہاتھ میں پتھر لیے کھڑے ہیں تو دوسری طرف انڈین سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں میں بندوقیں ہیں۔انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ دس ماہ سے حالات انتہائی نازک ہیں جہاں مظاہرے، سنگ باری، فائرنگ اور عام لوگوں کی ہلاکتیں اب معمول کی بات ہے۔ اس رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی ایک سیماب صفت اور آہنی عزم و جذبہ رکھنے والی خاتون پروینہ آہنگرکا بھی تذکرہ کیا گیا ہے۔پانچ بچوں کی ماں 60 سالہ پروینہ آہنگر کا نام دنیا کے بہت سے لوگ جانتے ہیں جنہوں نے اپنی اب زندگی کا آخری حصہ بھی جدوجہد آزادی کو آگے بڑھانے اور جور و ستم سہنے والے کشمیریوں کے زخموں کی آہ و فغاں بہری گونگی دنیا کے کانوں میں ڈالنے کے لئے وقف کر رکھا ہے۔

پروینہ آہنگر کا تذکرہ کرتے بی بی سی نے بیان کیا :پروینہ کہتی ہیں: ”آج بچے سب کچھ آن لائن تلاش کر رہے ہیں۔ ہر قسم کی ویڈیو وہاں مہیا ہوتی ہے۔ وہ دیکھتے ہیں کہ کس طرح انڈیا نے ہم پر ظلم کیا۔ پھر وہ اپنا دل بناتے ہیں اور کئی بار خاندان والوں کی بھی نہیں سنتے۔عالم یہ ہے کہ کشمیر میں اب لڑکیوں نے بھی پتھر اٹھا لیے ہیں۔ فوج ان پر شیلنگ کرتی ہے اور جواب میں نوجوان پتھر پھینکتے ہیں۔ جب تک یہ مسئلہ حل نہیں ہو جاتا، تب تک کوئی ماں چین سے نہیں بیٹھ سکتی۔’ ‘پروینہ کا الزام ہے کہ ان کے 27 سالہ بیٹے کو ایک برس قبل فوج اٹھا کر لے گئی تھی اور آج تک اسے واپس نہیں کیا گیا۔کچھ ایسا ہی الزام ہے ضلع بڈگام میں رہنے والی رھتی بیگم کا۔ وہ 59 سال کی ہیں اور سات بچوں کی ماں ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ”ہم سچائی کا ساتھ دے سکتے ہیں. ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، جب تک کشمیر کی ہر ماں کا بیٹا واپس نہیں آ جاتا۔” یہ باتیں کرنے والی مائیں ،بہنیں اور بیٹیاں سرینگر کے ہر ی پرتاپ پارک میں گاہے گاہے جمع ہوتی رہتی ہیں جہاں آہوں اور سسکیوں کے بیچ وہ دنیا آباد ہوتی ہے جسے کوئی دل والا شاید ہی پورا دیکھ سن پائے لیکن ان سب سے دور ایک اور جہاں آباد ہے جسے مہذب دنیا کہا جاتا ہے جہاں کتوں بلیوں جیسے حیوانات کے بھی حقوق ہیں اور جہاں سے یہ خبریں ہم سنتے دیکھتے پڑھتے رہتے ہیں کہ ایک معذور کچھوے کو سمندر سے نکال کر اور پھر انتہائی حساس و طویل سرجری کے بعد اس کی مصنوعی ٹانگیں لگا دی گئیںاور اب کچھوا چلنے پھرنے لگا ہے۔

کبھی بتایا جاتا ہے کہ ان کے اتنے باہمت لوگوں نے اتنی جانفشانی سے جنگلوں صحرائوں میں جان کی بازیاں لگا کرفلاں جانور کی جان بچا لی۔یہ کیسی دنیا ہے جنہیں سمندروں کی تہ میں کچھوے اور جنگلوں صحرائوں میں مشکل سے دوچار جانور تو دکھائی دیتے ہیں لیکن کشمیر میں بھارتی گولیوں سے ریزہ ریزہ ہوتے انسان کبھی دکھائی نہیں دیتے اور ان کے لئے کبھی اقوام متحدہ جیسے کسی ادارے سے کوئی صدا بلند بھی ہو تو وہ بھی اتنی ہوتی ہے جس سے ان کی تشویش سے بات آگے نہیں بڑھتی۔

یہ کشمیری اگر زخموں سے چور ہو جائیں تو علاج کے لئے کہاں جائیں؟اس کا نہ کوئی جواب دیتا ہے اور نہ کسی کو اس کی فکر ہے۔گزشتہ دنوں ہمارے خطے میں علاج معالجے کی جھوٹی شہرت پانے والے بھارت کے ڈاکٹروں کا خبث باطن بھی تب کھل کر سامنے آیا جب انہوں نے ایک کشمیر ی خاتون کا یہ کہہ کر علاج کرنے سے انکار کر دیا کہ وہ اس خطے سے تعلق رکھتی ہے جہاں کے بچے، بوڑھے ،مرد و خواتین ہماری فوجوں کو سنگسار کرتے ہیں۔نسرین ملک نامی کشمیری خاتون کے بیٹے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی والدہ کو علاج کی غرض سے پی جی آئی چندی گڑھ لے گیا، جہاں منوج تیواری نامی ڈاکٹر نے ابتداء میں ہم سے اچھا سلوک کیا، لیکن جب اُس نے صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے نسخہ جات اورکاغذات دیکھے جن سے اسے پتہ چل گیا کہ ہم کشمیری ہیں تو وہ آگ بگولہ ہوگیا۔ ڈاکٹرنے آنکھوں سے شعلے برساتے اور آواز میں بدترین ارتعاش پیدا کرتے ہوئے کہا کہ ”وہاں کشمیر میں ہمارے(فوجی) جوانوں کو پتھر مارتے ہو اور پھر یہاں علاج معالجہ کرنے آتے ہو” پھر ساتھ ہی ڈاکٹر نے ہمارے تمام کاغذات پھینک دیے اور جاں بلب میری ماں کا علاج کرنے سے صاف انکار کردیا۔ہمارا اصرا ر دیکھ کر اور دیگر لوگوں کو پاس دیکھ کر ڈاکٹر نے ہمیںدھکے دے کر تو نہ نکالا لیکن اس نے ایسی مذموم چال چلی کہ ہمیں وہاں سے نکلنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔ ڈاکٹر نے ہمیں انتہائی تُرش اور درشت لہجے میں کہا کہ آپ کے علاج پر 15 لاکھ کا خرچہ آئے گا جب کہ میری والدہ جس بیماری میں مبتلا ہیں، وہاں اُس کا زیادہ سے زیادہ 80ہزار کا خرچہ آتا ہے۔ ہمیںوہاں شروع سے ہی نسلی تعصب اور بیمار سوچ کا شکار ہونا پڑا۔ہماری داستاں الم دنیا تک بھی پہنچی لیکن انسانوں کی تعداد میںدنیا میں دوسرا نمبر رکھنے والے اس بھارت میں کوئی ایک انسان بھی ایسا نہ ملا جسے ہمارا درد اور تکلیف دکھائی دی ہو۔کہنے کو یہاں ہزارہا ہزار انسانی حقوق کے ادارے قدم قدم پر قائم ہیں لیکن ان سے وابستہ کسی ایک فردوبشر نے بھی ہمیں انسان جان یا مان کر ہماری از راہ ِ انسانیت ہی ہماری رہنمائی تک کرنا گوارہ نہ کیا اوریوں ہسپتال انتظامیہ کے بہت ہی بُرے برتائوکی وجہ سے ہمیں اس ”شفاخانے” سے بغیر علاج ومعالجہ کے بے نیل مرام لوٹنا پڑا۔”

ساڑھے سات ارب چلتے پھرتے لیکن اپنی ہی دنیا میں مست و مگن انسانوں کی اس دنیا میں بسنے والے سوا کروڑ کشمیری اگر بندوق نہ اٹھائیں تو کیا کریں۔بھارت کے ہاتھوں ذلت و رسوائی سے دوچار ہو کر سسک سسک کر مرنے کے بجائے لڑتے کٹتے من کے اطمینان کے ساتھ اس دنیا سے نہ جائیں تو کیاکریں ؟لیکن ظلم کی ایک حد ہوتی ہے اور وہ حد آن پہنچی ہے اور اب نئی دہلی میں جیسے جیسے ہانپتے کانپتے بھارتی نیتائوں کے ہر روز بڑے سے بڑے اجلاس ہوتے ہیں وہ ایک نئی روشن صبح کی کرنیں لا رہے ہیں تو اے اہل پاکستان ! اب تم بھی جاگ جائو ،بہت دیر کر دی اس کا بھی کچھ حق ادا کر دو۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر : علی عمران شاہین
(برائے رابطہ:0321-4646375)

Share this:
Tags:
Army Indian military kashmir life reports security forces آرمی بھارتی فوجی رپورٹ زندگی سکیورٹی فورسز کشمیر
Conference
Previous Post گلوبل ایسٹیبلیشمٹ اسلامی ممالک کا اتحاد اور ہم‎
Next Post آل کراچی ڈالمیا امن کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل غریب نواز فٹ بال کلب نے اپنے نام کر لیا
All Karachi Dalmia Amn Cup Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close