Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی مسلمان یا بد ترین غلام

April 13, 2014 1 1 min read
Ali Imran Shaheen
India
India

”جدید دور میں اگر کسی نے غلامی کا مشاہدہ کرنا ہو تو بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کو دیکھ لے، بھیڑوں کے قریب کوئی خونخوار جانور آ جائے تو ڈر اور خوف سے جو حالت بیچاری بھیڑوں کی ہوتی ہے، وہی حالت انڈین مسلمانوں کی ہے۔ اگر آپ ان سے ان کے حالات یا مسائل پر گفتگو کرنا چاہیں تو وہ سہمی ہوئی نظروں سے دائیں بائیں دیکھنا شروع کر دیں گے اور آپ کو جواب دیئے بغیر کھسک جائیں گے اور کھل کر بات نہیں کریں گے۔ ایسا طرز عمل صرف نچلے طبقے کا ہی نہیں، کروڑ پتی کاروباری مسلمان بھی اسی طرح سہمے ہوئے اور خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ انڈیا میں معروف مسلمان فلمی اداکاروں کا حال بھی مختلف نہیں ہے۔ اگرچہ نام کے سوا ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں مگر پھر بھی اپنے آپ کو قابل قبول بنائے رکھنے اور اپنی Survival کیلئے وہ کبھی مودی جیسے انتہا پسند لیڈروں کے حق میں اور کبھی پاکستان کے خلاف بات کر کے اپنے آپ کو بھارت کا وفادار ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔ غلامی واقعی بہت بڑی لعنت ہے، اسی لئے اقبال غلاموں کی بصیرت اور رائے کو قابل اعتبار نہیں سمجھتے تھے۔

2اپریل کو ایک قومی روزنامے میں یہ الفاظ ملک کی ایک معروف شخصیت ذوالفقار احمد چیمہ نے تحریر کئے جو حال ہی میں بھارت سے لوٹ کر آئے ہیں۔ ان کے ان الفاظ نے چند ہی ہفتے پہلے کے وہ مناظر یادوں کے جھروکوں سے آنکھوں کے سامنے لا کھڑے کئے جن میں ممتاز بھارتی ”مسلمان” اداکار سلمان خان، بھارت میں 30ہزار مسلمانوں کو انتہائی اذیت اور دردناک طریقے سے شہید کرنے والے نریندر مودی کے ساتھ بسنت میلہ منانے اور پتنگیں اڑانے میں مگن تھا۔ کون نریندر مودی؟ جس کے ہاتھوں جلنے مرنے اور خانہ برباد ہونے والے گجرات کے مسلمانوں میں سے 50ہزار آج بھی مر مر کر جی رہے ہیں اور ان کے سر پر نہ چھت ہے اور نہ چار اطراف کوئی دیوار… وہی مودی جس کے بارے میں اب ہندوئوں کی جانب سے مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ (نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ) کہ اب تو مان لو! رسول ہیں مودی … مودی قرآن میں ہے… مودی اذان میں ہے… وہی مودی جس نے مسلمانوں کو کتے کا بچہ کہا تو اس پر ڈٹ گیا اور کوئی اس کا کچھ نہ بگاڑ سکا۔ 3اپریل کو بھارتی اردو اخبارات میں ایک خبر چھپی جس میں بتایا گیا کہ نئی دہلی کے معروف مقام جنتر منتر کے این ڈی ایم سی کنونشن ہال میں راشٹریہ علماء کانفرنس کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے مختلف حصوں سے علماء اور معززشخصیات نے شرکت کی۔

جس میں مہمان ذی وقار جناب اندریش کمار، رام لال جی کے علاوہ جماعت علماء ہند کے صدر مولانا صہیب قاسمی، عمر افضال اور گریش جوپال نے شرکت کی۔ کہا گیا کہ راشٹریہ علماء کانفرنس مودی کو وزیراعظم بنانے کیلئے عہدبستہ ہے۔

Muslim
Muslim

بھارت میں مسلمان روزانہ ایسے بے شمار واقعات سے گزرتے ہیں کیونکہ ہندوئوں کی غلامی کا جو طوق ان کے گلے میں پڑا ہے، اس سے چھٹکارا پانا انہیں محال نظر آتا ہے اور وہ اپنے پائوں کو اس قدر بوجھل پاتے ہیں کہ اسے اٹھانے کی جسارت بھی گوارا نہیں کرتے۔ بھارتی مسلمانوں کی آبادی چاہے جتنی بھی ہو، ان کی حیثیت ایسے ہی ہے جیسے کسی تنہا لٹھ بردار پولیس اہلکار کے سامنے بھاگتے عوام کی ہوتی ہے۔ کہنے کو 25سے 30کروڑ… لیکن حیثیت میں اس قدر کمزور کہ کسی بااختیار سیٹ پر وہ بیٹھ نہیں سکتے اور جنہیں موقع دیا جاتا ہے ان کے بارے میں یقین ہو چکا ہوتا ہے کہ یہ ہندوئوں سے بڑھ کر ”ہندو” ہیں اور کچھ نہیں۔

بھارت سے شائع ہونے والا ایک بڑا اردو اخبار روزنامہ انقلاب بھی ہے۔ اس کے 6اپریل کے شمارے کی خصوصی اشاعت میں ایک مقامی مسلمان تجزیہ کار ڈاکٹر نصر فردوس ”سیکولر ہندوستان پر بھگوا کا منحوس سایہ” کے عنوان سے لکھتے ہیں کہ 1857ء کے غدر میں بڑے پیمانے پر انگریزوں نے مسلمانوں کا قتل عام کیا، خاص طور پر ہندوستان کے علماء جن کی بے پناہ قربانیاں رہیں اور تاریخ گواہ ہے کہ دلی سے پانی پت تک دو ہزار علماء کی گردن کاٹ کر انگریزوں نے سڑک کے کنارے پیڑوں پر لٹکا دیا تھا۔ دیوبند، ندوہ، دیگر مدارس اسلامیہ اور اسلامی مراکز نے کھل کر انگریزوں کی مخالفت کی اور آزاد ہندوستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لئے بے شمار قربانیاں دیں۔ جہاں ایک طرف بہادر شاہ ظفر کو برما بھیج دیا گیا اور بیگم حضرت محل کو کاٹھمنڈو جہاں ان کی قبر چھوٹی مسجد میں واقع ہے۔

آج ہندوستان میں فرقہ پرستی اس قدر اپنی جڑ مضبوط کر چکی ہے کہ ہندوستان کی تاریخ سے مسلمانوں کی قربانیاں کا نام و نشان دھیرے دھیرے مٹایا جا رہا ہے۔ گزشتہ 60سالوں میں آر ایس ایس نے ملک کے ہر شعبے میں خاکی ہاف پینٹ اور کالی ٹوپی والے بھگوا بریگیڈ کے ذریعہ بنائی گئی ہندوستان کی تاریخ کو چھوٹے چھوٹے بچوں سے لے کر بڑوں تک زہر گھول ڈالا ہے۔ یہ زہریلا پیڑ اب کافی تناور درخت کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اب ہر سال صرف اور صرف بھگت سنگھ کی ہی شہادت منائی جائے گی۔ اشفاق اللہ خان، شیخ بھکاری جیسے بے شمار مسلم رہنمائوں جنہوں نے جنگ آزادی میں قربانیاں دیں، ان کا نام دھیرے دھیرے مٹایا جا رہا ہے۔

شیومندر، ایکل ویدھیالہ اور دیگر مختلف ناموں سے تعلیمی ادارے قائم کر کے بچوں اور نوجوانوں کو یہ بتایا جا رہا ہے کہ ہندوستان میں پیدا ہونے والے تمام مسئلے کی جڑ مسلمان ہیں۔ آر ایس ایس کی تاریخ رہی ہے کہ ان کا بنیادی مقصد بھارت میں ہندو راشٹر کا قیام ہے۔ آزادی کی لڑائی میں آر ایس ایس نے کھل کر انگریزوں کا ساتھ دیا۔ انگریزوں سے معافی مانگی، اٹل بہاری واجپائی نے بھی انگریزوں سے معافی مانگ کر ہندوستان کی آزادی کی لڑائی کو نقصان پہنچایا تھا۔ یہ ہندوستان کا المیہ ہے کہ جس شخص نے جنگ آزادی کی مخالفت کی اور انگریزوں کا ساتھ دیا، اسے آج ملک کا ہیرو بنایا جا رہا ہے اور ایسے تمام مسلم رہنما جنہوں نے جنگ آزادی میںقربانیاں دیں آج ان کا نام لینے کو کوئی تیار نہیں۔

آج پولیس اور انتظامیہ کا ایک بڑا حصہ بھگوا بریگیڈ کا حامی ہے جس کی تصدیق اکثر ہوتی رہی ہے۔ یعنی بھارت کے مسلمانوں کو ہر لحاظ سے اس قدر پسماندہ اور دیوالیہ کر دیا گیا ہے کہ ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی جواب دے گئی ہے۔ یہی تو وجہ ہے کہ مسلمانوں کی بڑی آبادی نے اب خود ہی فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ گائے سمیت کوئی بڑا جانور کبھی ذبح ہی نہیں کریں گے۔ ذہنی پسماندگی اور غلامی کی جو حالت بھارتی مسلمانوں کی دیکھی جا رہی ہے اس کا تو شاید تاریخ میں کبھی مسلمانوں نے سوچا بھی نہیں ہو گا لیکن اس بے بسی پر طرفہ تماشا یہ ہے کہ ان کے حق میں بولنے والا بھی کوئی نہیں اور اگر کوئی بول بھی بڑے تو بھارتی مسلمانوں کے نمائندے اسے یہ کہہ کر چپ کرا دیتے ہیں کہ ”ہم یہیں بھلے ہیں، ہمیں نہ چھیڑو، ہمارے حالات تم سے زیادہ بہتر ہیں” اس کی وجہ یہ ہے کہ بھارت کے مسلمانوں نے ذہنی طور پر تسلیم کر لیا ہے

کہ جیسے بھی ہو وہ بھارتی ہندوئوں کے غلام بن کر رہیں گے اور اپنی حرکات و سکنات سے بھی ایسا شائبہ پیدا نہیں ہونے دیں گے کہ وہ ہندوئوں کے خلاف ہیں یا اس کا سوچ بھی سکتے ہیں۔ اس پسماندگی کی اصل بنیاد تو سانحہ مشرقی پاکستان سے رکھی گئی تھی جب پاکستان اپنی ہی تین شخصیات یحییٰ خان، ذوالفقار علی بھٹو اور مجیب الرحمن کے ہاتھوں دو ٹکڑے ہوئے تھا لیکن اب 43سال بعد امید کا ایک دیا تو جلا ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کے اندر 42 سال بعد مزاحمت کی چنگاری بھڑکی ہے جس کا نتیجہ کبھی طلباء تنظیم سیمی (SIMI) پر پابندی کی شکل میں نظر آتا ہے تو کبھی انڈیا مجاہدین وغیرہ کے ساتھ وابستگی کا الزام لگا کر ہزاروں مسلمانوں کی جیل سپردگی اور علماء پر حملوں اور انہیں پس دیوار زنداں دھکیلنے سے کہ وہ بغاوت پر آمادہ و سرگرم ہیں۔

بھارت میں بدترین غلامی کے ساتھ ساتھ کچھ مسلمانوں کی یہی ابھرتی سوچ خطرے کے الارم پھربجا چکی ہے۔ دیکھتے کہ تاریخ کا دھارا کب رخ بدلتا ہے، دنیا میں سب سے زیادہ آزادی کی نعمت سے مستفید ہونے اور بھارتی مسلمانوں کی قربانیوں سے آزادی کی نعمت پانے والے اہل پاکستان کے لئے بھی یہ سوال سب سے بڑا ہے کہ انہوں نے اپنے پیچھے رہ جانے والے بھائیوں کیلئے آخر آج تک کتنا سوچا اور انہیں آزادی کی منزل تک پہنچانے کیلئے کیا کچھ کیا…؟

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
Indian loyal Muslim Slave Worst بدترین بھارتی غلام لعنت مسلمان وفادار
Mumtaz Awan
Previous Post گرمیوں کا آغاز سے ہی بجلی غائب
Next Post اپراورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، متعدد زخمی
Khyber Agency

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close