Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گرمیوں کا آغاز سے ہی بجلی غائب

April 13, 2014 0 1 min read
Mumtaz Awan
Muslim League N
Muslim League N

مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی مہم میں 2 سال میں لوڈ شیدنگ کے خاتمے کا وعدہ کیا تھا لیکن وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے کے مقولے پر عمل کرتے ہوئے اب حکمران یہ کہہ رہے کہ آئندہ 4 سال میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عذاب ختم نہیں ہوسکتا جس کا اعتراف وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کرلیا ہے۔گزشتہ عام انتخابات میں ہر سیاسی جماعت نے عوامی مسائل کے حل کے لئے بلند و بانگ دعوے کئے لیکن طرح طرح کے بیانات دے ڈالے یہاں تک کہ میاں شہباز شریف نے تو 2 سال میں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل نہ ہونے پر اپنا نام ہی بدل ڈالنے کا اعلان کردیا لیکن جب حکومت میں آئے تو انہیں پتہ چلا کے سو میں کنے بیس ہوتے ہیں ، حالات کی سنگینی دیکھ کر تیسری بار وزیر اعظم منتخب ہونے والے نواز شریف نے اپنے چھوٹے بھائی کے اس بیان کو جوش خطابت قرار دے دیا اس کے علاوہ انہوں نے ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہہ ڈالا حالات کو ان کے اندازے سے بھی زیادہ خراب ہیں وہ کوشش کریں گے کہ جلد از جلد اس مسئلے پر قابو پالیا جائے۔

لیکن اب ان کے ایک اور وزیر موصوف نے یہ بھی اعتراف کرلیا ہے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ 2017 تک ممکن ہی نہیں۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2150 میگاواٹ سے متجاوز کر نے کے بعد بجلی کی غیراعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ میں مزید تیزی آگئی۔ لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں بھی 14 سے 16 گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک پہنچنے کے بعد عوام کا حکومت اور واپڈاکیخلاف شدید احتجاج اور لاہور’ فیصل آباد سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بجلی کی غیراعلانیہ بدتر ین لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہروں میں بھی شدت آگئی۔

وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ محمد آصف کی ٹویٹ کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 2150 میگاواٹ رہا جبکہ بجلی کی مجمو عی پیدوار 9650 اور ڈیمانڈ 11800میگاواٹ رہی اور ہائیڈرل کے ذریعے 1780′ تھر مل کے ذریعے 1250 اور آئی پی پپیز کے ذریعے 6620 میگاواٹ بجلی حاصل کی گئی۔ شارٹ فال میں اضافے کے بعد بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں گر میوں کے آغاز میں ہی تیز ی آگئی ہے۔جیسے جیسے ملک کے زیادہ تر حصوں میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ کی جانب بڑھ رہا ہے اور آبپاشی میں کمی کی وجہ سے ملک کے دو بڑے ڈیموں سے پانی کا اخراج کم ہوگیا ہے، اسی کے ساتھ ساتھ ہی کو بجلی کی قلت بھی بڑھتی جارہی ہے، گزشتہ روز بجلی کی کمی چھ ہزار میگاواٹ تک جا پہنچی تھی، جس سے حکام کو بارہ سے اٹھارہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ پر مجبور ہونا پڑ گیا ہے۔پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کے حکام کے مطابق یہ بجلی قلت کا یہ تعین پچھلے دو دنوں میں کیا گیا ہے۔

اس تاریک صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانی کے اخراج میں کمی آئی ہے، درجہ حرارت میں اضافہ ہوا ہے اور دوہزار سات سو میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس ایندھن کی قلت کی وجہ سے بند کردییگئے ہیں۔ طویل عرصے سے جاری دو اہم مسئلوں نے آگے بڑھنے سے روک رکھا ہے۔ پچھلے کئی مہینوں سے بلوں کی وصولی صرف چھیاسی فیصد تک رک گئی ہے، چنانچہ تقریباً تیس کروڑ روپے روزانہ کے حساب سے بقایا جات پھنسے ہوئے ہیں۔سرِ فہرست حکومت کی جانب سے سبسڈی کی ادائیگی میں تاخیر ہے۔ بتیس ارب روپے کے بقایاجات میں سے صرف دس ارب روپے حکومت کی جانب سے تقریباً دس دن پہلے ادا کیے گئے تھے، اور بائیس ارب روپے باقی رہ گئے ہیں۔ گزشتہ دس دنوں میں آٹھ ارب روپے کی رقم اس بل میں مزید شامل ہوگئی ہے، چنانچہ کل رقم تیس ارب روپے تک جا پہنچی ہے۔

یہی دو عوامل ہیں، جن کی وجہ سے بجلی کے منصوبہ ساز یہ پلانٹس چلانے کے قابل نہیں ہیں۔تقریباً تین ہزار میگاواٹ کی تھرمل پاور کی پیداواری صلاحیت میں سے جمعرات کے روز پیپکو صرف تیرہ سو پچاس میگاواٹ بجلی پیدا کررہی تھی۔ انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی جانب سے چھ ہزار چار سو میگاواٹ کی پیدوار رہ گئی ہے اور ہائیڈل پاور پروجیکٹ سترہ سو میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، یوں کل پیداوار تقریباً نو ہزار پانچ سو میگاواٹ ہے۔پیپکو کے ایک سابق سربراہ نے کہا کہ ”حکومت سمیت ہر ایک یہ بات جانتا ہے اور تسلیم بھی کرتا ہے کہ آنے والا موسمِ گرما نہایت سخت ہوگا۔ پھر بھی گرمیوں سے پہلے معاملات کو درست کرنے میں کسی کو دلچسپی نہیں ہے۔پورا شعبہ ایڈہاک بنیادوں پر چلایا جارہا ہے۔”گزشتہ تیرہ مہینوں کے دوران حکومت کی توجہ بجلی کی پیداوار کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو متوجہ کرنے پر مرکوز تھی، جبکہ وہ اچھی طرح جانتے تھے کہ یہ ایک طویل مدتی عمل ہے۔

چنانچہ حکام کی توجہ اس جانب مرکوز رہی اور سسٹم کی کارکردگی کے حوالے سے منصوبہ بندی پر توجہ ہٹ گئی۔حکومت بھول گئی کہ کارکردگی کو بہتر بنا کر مسائل کا جزوی حل نکالا جاسکتا ہے۔ یوں کاکردگی کو بری طرح نظرانداز کردیا گیا۔ان تیرہ مہینوں کے دوران اس شعبے کی سولہ اہم کمپنیوں میں سے کسی کو بھی مستقل سربراہ نہیں دیا گیا۔ یہاں تک کہ ڈیپارٹمنٹس کے سربراہوں کا بھی مسلم لیگ نون کی حکومت کی جانب سے ایڈہاک، اضافی یا پھر قائم مقام کے چارج کے ساتھ تقررکیا گیا۔پیپکو کے سابق سربراہ نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ان پالیسیوں کو ہی جاری رکھنا چاہتی ہے، جن کی وجہ سے پہلے مسائل پیدا ہوتے رہے ہیں، تو وہ کس طرح بہتر نتائج کی توقع کرسکتی ہے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

پاکستان اور چینی کنسورشیم میں1320 میگا واٹ منصوبے کی دستاویزات کا تبادلہ ہوا وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا کہ جلد مکمل ہونے والے منصوبے پاکستان کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔ سنیا میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چینی سرمایہ کاروں کی ملاقات ہوئی۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ حکومت چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ منصوبے کے مطابق چینی کنسورشیم ساہیوال میں 660 میگا واٹ کے دو بجلی کے کارخانے لگائے جائیں گے۔جلد مکمل ہونے والے منصوبے پاکستان کے لیے اہمیت کے حامل ہیں۔ منصوبے کی بروقت تکمیل سے معیشت کوفروغ ملے گا۔پاکستان میں چینی سرمایہ کاری سے ملک کو ترقی ملے گی۔ چین ،ساہیوال پاور پلانٹ میں سرمایہ کاری کے لیے احسن مند ہو گیا ہے۔ منصوبہ کے دو پاور پلانٹ ہوں گے اور ان کی تعمیر مئی میں شروع ہو گی منصوبہ سے 1320 میگا واٹ بجلی حاصل ہو گی۔وزارت پانی و بجلی کے ذیلی ادارے پی پی آئی بی اور ایس کے ہائیڈرو کے درمیان 870 میگا واٹ پن بجلی منصوبے پر دستخط کر دیئے گئے۔

وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے چین پاکستان میں 20 ہزار میگا واٹ کے پاور منصوبے لگائے گا۔ پی پی آئی بی اور ایس کے ہائیڈرو کے درمیان 870 میگا واٹ پن بجلی منصوبے پر دستخط کی تقریب میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف بھی شریک ہوئے۔مانسہرہ میں دریائے کنہار پر واقع پن بجلی منصوبہ 6 سال میں مکمل ہوگا، جس پر کل لاگت کا تخمینہ 1 ارب 75 کروڑ ڈالر ہے، منصوبہ سالانہ 3 ارب یونٹ سے زیادہ بجلی بنائے گا۔ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اگلے ماہ اس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے،منصوبے سے سستی بجلی آئے گی،پن بجلی کے داسو ،بھاشا اور بونجی پر بھی کام کریں گے،جس سے 20 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔موجودہ حکمران 7 ماہ کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے وقت کو 2 سال سے بڑھا کر 4 برسوں پر تو لے آئے کہیں ایسا نہ ہو کہ 2018 کے انتخابات میں ایک بار پھر یہی لوگ عوام سے ایک اور وعدہ کریں کہ لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ بس چند ہی قدم دور ہے ہمیں ووٹ دیں وعدہ کرتے ہیں کہ اس بار ضرور کامیاب ہوجائیں گے کیونکہ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے۔

Mumtaz Awan
Mumtaz Awan

تحریر:ممتاز اعوان
برائے رابطہ:03215473472

Share this:
Tags:
early election electric missing summer worse آغاز انتخابات بجلی خراب غائب گرمیوں
Multan
Previous Post خزانے کی تلاش میں گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین زیرحراست
Next Post بھارتی مسلمان یا بد ترین غلام
Ali Imran Shaheen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close