Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھارتی فائرنگ اور پاک فوج کا منہ توڑ جواب

September 29, 2016 1 1 min read
Pak Army
Pak Army
Pak Army

تحریر: مہر بشارت صدیقی
جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے ایک بار پھر کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے پونچھ اور بٹل سمیت مختلف سیکٹر زمیں بلا اشتعال گولہ باری کردی۔ کنٹرول لائن کے اس پار شہری آبادی پر مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے،گولہ باری کے نتیجے میں دو فوجی جوانوں سمیت تین افراد شہید ہوگئے تاہم وطن کے محافظوں نے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش کرادیں۔وادی لیپہ میں نوکوٹ اور وادی نیلم کے دودھنیال سیکٹر میں بھی بلا اشتعال گولہ باری کی گئی، مختلف سیکٹرز میں ہونے والی گولہ باری کے نتیجے میں ایک شخص کی شہادت اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، املاک کو بھی شدید نقصان پہنچا۔آئی ایس پی آر نے دو فوجی جوانوں کی شہادت کی تصدیق بھی کی ہے۔رات دو ڈھائی بجے سے صبح آٹھ بجے تک وقفے وقفے سے ہونیوالی گولہ باری کے باعث بنڈالہ، سماہنی، چوکی اور کنٹرول لائن پر واقع سول آبادیوں میں خوف وہراس بھی پھیل گیا، بھارتی فورسز نے ناتر لچھیال گاؤ ں اور ملحقہ علاقوں کو بھی نشانہ بنایا۔

بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن کی سنگین خلاف ورزی کا یہ پہلا واقعہ نہیں، اس سے پہلے بھی دشمن کی جانب سے کئی بار ایسی جارحیت دکھائی جاچکی ہے۔بھارت نے کنٹرول لائن پر کھلی جارحیت کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دیکر معاملے کو الٹا رخ دینے کی کوشش کی ہے لیکن فلاپ ڈراموں میں پے در پے ناکامی کا منہ دیکھنے والے بھارتی حکام کو شاید معلوم ہی نہیں کہ سرجیکل اسٹرائیک ہوتی کیا ہے؟ یا پھر سرجیکل اسٹرائیک اور کراس بارڈر فائرنگ میں فرق کیا ہے۔ عسکری ماہرین کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کی جو تعریف کی گئی ہے اس کے مطابق ایسی کسی بھی کارروائی میں کسی مخصوص ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جاتا ہے، کم سے کم نقصان بھی اس سٹرائیک کا بنیادی خاصہ ہے۔

Surgical Strike
Surgical Strike

سرجیکل اسٹرائیک کے لئے پہلے ایک ٹارگٹ مخصوص کیا جاتا ہے پھر اس مخصوص ٹارگٹ پر کارروائی ہوتی ہے، یہ خیال بھی رکھا جاتا ہے کہ کارروائی کے نتیجے میں املاک اور سول آبادی کو نقصان نہ پہنچے۔ عراق پر امریکی حملے کے بعد دوہزار تین میں کی گئی کئی کارروائیاں اس کی بہترین مثال ہیں۔ سرجیکل اسٹرائیک کے مخصوص ٹارگٹ کو دور سے نشانہ بھی نہیں بنایا جاسکتا اس کے لئے فضائی ایکشن بھی ناگزیر ہوتا ہے۔اب بھارت خود ہی بتائے کہ کیا اس میں اتنی جرات ہے کہ وہ سرحد پار آکر پاکستانی حدود میں ایسی کارروائی کرسکے؟ بھارتی دعویٰ درست ہے تو پھر سوال اٹھتا ہے کہ کیا رات بھر ہونے والی گولہ باری سے املاک کو نقصان نہیں پہنچا؟ سرجیکل اسٹرئیک تھی تو ہدف کیا تھا؟ مقام کون ساتھا؟پاکستانی جوان شہید کیسے ہوگئے؟اور کیا بھارت پاکستانی فورسز کو اتنا ہی غافل سمجھتا ہے کہ وہ دندناتا ہوا پاکستانی حدود میں آئے اور بغیر کسی مزاحمت کے ہی واپس چلا جائے؟بھارتی حکام سفید جھوٹ بول رہے ہیں اور جھوٹ کے کوئی پائو ں نہیں ہوتے۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہناہے کہ آزاد کشمیر میں کوئی سرجیکل اسٹرائیک نہیں ہوئی،ایسا نہیں ہو سکتا کہ کسی پر سرجیکل اسٹرائیک ہو اور اسے پتہ بھی نہ چلے۔

بھارت اپنی عوام کومطمئن کرنے کے لیے ایسے جھوٹے بیانات دے رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے کراس بارڈر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،پاکستان ذمہ داری کا ثبوت دے رہا ہے اور دیتا رہے گا۔ بھارت کی جانب سے در اندازی کے الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں ہم صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں،اگر بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی کارروائی کی جاتی ہے تو پاک فوج منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ بد قسمتی کی بات ہے کہ بھارتی ڈی جی ایم او جھوٹے بیانات دے رہے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کی جانب کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی۔ گزشتہ رات بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بھمبر سمیت 3 سیکٹرز پر چھوٹے ہتھیاروں سے اچانک حملہ کیا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 9 زخمی ہوئے۔بھارتی سیاستدان اور فوجی حکام گزشتہ چند روزسے جس قسم کے اشتعال انگیز بیانات دے رہے تھے تو انہوں نے اپنی عوام اور میڈیا کو تسلی دینے کے لئے یہ کارروائی کی۔ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ فضائیہ ہر دم مستعد اور کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیارہے۔ پاک فضائیہ نے بھی بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی مسترد کردیا ہے۔

وزیرا عظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن پر کھلی جارحیت کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج اپنی سرحدوں کا تحفظ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔”ملکی خودمختاری کے خلاف جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں”۔ پاک فوج سرحدوں کے تحفظ کیلئے مکمل تیار ہے اور پرامن ہمسائیگی کاتصور ہماری کمزور ی نہ سمجھا جائے۔ وزیر اعظم نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فائرنگ سے وطن عزیر پر قربان ہونے والے 2فوجی جوانوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

Nawaz Sharif and  Raheel Sharif
Nawaz Sharif and Raheel Sharif

وزیراعظم نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں کنٹرول لائن کی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ سرجیکل اسٹرائیکس کا بھارتی دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے،پاکستان کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کی حفاظت کے لیے تیارہیں۔ لائن آف کنٹرول پر پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا بھر پور جواب دیا،ملکی سلامتی کے لیے مسلح افواج مکمل تیار ہیں۔اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پوری قوم کا جذبہ وطن کی حفاظت کے لیے بلند ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت کنٹرول لائن کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے تاہم کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے گا۔

وطن عزیر کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہیں اور کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیںتاہم جارحانہ انداز پاکستان کا مزاج نہیں۔بھارت پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ لڑنے سے روکنا چاہتا ہے تاہم بھارت کے خلاف پاکستان نے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ اڑی حملے کے بعد پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت اور لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2فوجی جوانوں کی شہادت کے تناظر میں تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے قرارد اد پیش کر دی۔ قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مودی حکومت نے اپنا اصل چہرہ دکھانا شروع کردیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بھارت ہتھکنڈوں سے تحریک آزاد ی کشمیر کو کمزور نہیں کر سکتا۔

Mehr Basharat Siddiqi
Mehr Basharat Siddiqi

تحریر: مہر بشارت صدیقی

Share this:
Tags:
control indian police Pak Army replied security بھارتی فائرنگ پاک فوج جواب کنٹرول لائن محافظوں
Malik Umar Farooq
Previous Post پی ٹی آئی کا منفی رویہ انکی حزیمت کا باعث بن رہا ہے، ملک عمر فاروق
Next Post بھوک
Child Abuse

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close