کراچی : The Innovative پبلک اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد2012-13کی تقریب مورخہ 31مارچ 2013ء بروز اتوار بوقت شام 5بجے بمقام دربار شاہی شادی لان ملیر کھوکھر آپار نمبر2میں منعقد کیا جائیگا۔
تقریب کے مہمان خصوصی سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ساجد احمد ہونگے جبکہ دیگر مہمانان میں اسپورٹس دنیا کے مشہور معروف جرنلسٹ مرزا اقبال بیگ،اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے شہرہ آفاق بیٹس مین عاصم کمال اور عبدالمجید ہمدانی ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
