Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سِسکتی زندگی

March 29, 2013 0 1 min read
Pakistan Inflation
Pakistan Inflation
Pakistan Inflation

وطنِ عزیز میں مہنگائی، گرانی اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں روز افزوں اضافے نے عام آدمی کا جینا نہ صرف مشکل کر دیا ہے بلکہ ان کی زندگی بھی اجیرن کر دی ہے۔ لوگوں کی ہر سطح پر قوتِ خرید مسلسل کم ہو رہی ہے۔ ضروری اشیاء خورد و نوش اور اہم ضروریات کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ حالیہ دنوں میں تیل کمپنیوں نے پیٹرول کی قیمت ایک سو تین روپئے اور کچھ پیسے تک پہنچا دیا ہے ۔ پیٹرول مہنگا کرنے سے دیگر ضروریاتِ زندگی کے اشیاء کی قیمتیں بدستور بدستور بڑھ رہی ہیں۔ اگر گیس کی قیمت میں اضافہ ہوتا ہے۔

تو اس کی وجہ سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ اور بجلی کی کمپنیاں چلانے والوں کا تو کیا ہی کہنا ابھی گرمیوں کا موسم ٹھیک طرح سے نمودار بھی نہیں ہوا ہے اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کراچی میں لگ بھگ ساڑھے سات گھنٹے کی ہوگئی ہے ۔مگر اس کے برعکس اگر بلوں پر صَرفِ نظر کیا جائے تو اس کے اعداد چار ہندسوں کو بھی پار چکا ہے۔ بس، ریل گاڑی اور فضائی اُڑن کھٹولے کے کرایے بھی لوگوں کے بس سے باہر ہوچکے ہیں۔

اس کے علاوہ بھی زندگی کی دوسری لازمی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ سیاست دان اس وقت اپنی اپنی دُکان چمکانے میں الجھے ہوئے ہیں اور دوسری طرف عوام مہنگائی کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں۔ غریب اور متوسط طبقہ کی زندگی کے شب و روز ایک عذاب کی طرح گزر رہے ہیں۔ روز مرہ کی چیزوں کی ہوش رُبا قیمتوں نے عام آدمی کو وقت سے پہلے ہی مار دیا ہے گویا عام آدمی کی زندگی سے رمق ہی ختم ہوتی چکی ہے۔

کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارے ملک میں جو مسائل چند سالوں سے سرائیت کر چکی ہے جس میں بد امنی، بھوک و افلاس، مہنگائی ، بیروزگاری ، ان سب کا ذمہ دار کون ہے۔ کہیں آپ بھی وہی تو نہیں سوچ رہے جو میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ یہ سب کچھ ہمارے حکمرانوں کا کیا دھرا ہے۔ ہمارے حکمرانوں نے ہی اس ملک کے باسیوں کو اس حال تک پہنچایا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہمارے حکمران ملک اور عوام سے مخلص نہیں ہیں۔

ویسے بھی اب تک جن جن حکمرانوں نے ہم پر حکمرانی کی ہے ان کا ماضی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ بلکہ جنہیں کچھ بھی نہیں معلوم تھا ان کو بھی ہمارے ملک کے آزاد میڈیا نے ساری آگاہی فراہم کر دی ہے اور فراہم کر رہی ہے ۔ کل تک حکمرانوں کے کم از کم پچاس فیصد وزیر و مشیر تو ایسے رہے ہیں جن کا ماضی بے داغ نہیں رہا ہے۔ وہ ہر روز عدالت میں کسی نہ کسی کیس میں سماعت بھگت رہے ہوتے تھے۔ اب اس میں تمام قصور حکمرانوں کا بھی نہیں ہے کیونکہ یہ حکمرانی کا حق انہیں کس نے دیا تھا ، ظاہر ہے کہ عوام نے ۔ آپ کی دی ہوئی پاور کی وجہ سے انہوں نے ملک کو لوٹ کر کھوکھلا کر دیا ہے۔ اب جو کچھ بچا ہے وہ بھی آپ (عوام) پر منحصر ہے کہ اسے بچائیں۔ اور بچائیں گے کس طرح ظاہر ہے کہ اپنے مقدس ووٹوں کے ذریعے۔ بیلٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیجئے تاکہ آئندہ آنے والی حکومت آپ کی داد رسی کر سکے۔

Pakistan Ruling
Pakistan Ruling

غور و فکر کا مقام ہے کہ جس ترقی کی باتیں حکمران کرتے ہیں اس سے عام آدمی کو بھلا کیا فائدہ، عام آدمی کو تو خوراک چاہیئے جس کے بغیر کوئی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا۔ آج ملک کا ہر چوتھا فرد روٹی کے لیے ترس رہا ہے اس کی اصل
وجہ بیروزگاری ہی ہے ۔ اِن چند سالوں کے دوران کھانے پینے اور عام استعمال کی چیزوں کی قیمت میں دو سو فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ یہ مہنگائی صرف باورچی خانہ تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ گھر سے آفس تک پہنچنے کے لئے آمد و رفت کا خرچ سے لے کر مکان کا کرایہ تک بڑھ چکا ہے۔

یعنی زندگی کے ہر قدم پر ہر چیز کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ اگر بارورچی خانے کی بجٹ میں تخفیف کریں بھی تو دیگر اخراجات میں کس طرح کنٹرول کیا جائے۔ جبکہ آمدنی جوں کی توں ہے ایسے میں عام آدمی اپنے اخراجات کیسے پورا کرے۔ کسی زمانے میں خرچ و آمدنی کا تخمینہ لگانا آسان ہوتا تھا کیونکہ مہینے کے شروع میں جو قیمتیں ہوتی تھیں کم و بیش وہی مہینے کے آخر تک رہتی تھیں اس لئے کم از کم سال بھر کا بجٹ آسانی سے بن جایا کرتا تھا مگر آج روزآنہ کی بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ کیا جاتا ہے۔

آج جس تیزی سے مہنگائی کا طوفان برپا کر دیا گیا ہے اس سے روزآنہ کے حساب سے قیمتوں میں اتار چڑھائو نے حکومت اور انفرادی بجٹ کو برباد کر دیا ہے۔ مزدور اور تنخواہ دار طبقہ مہنگائی کی اس چکی میں بُری طرح پِس چکا ہے نتیجہ کے طور پر خود کشی میں اضافہ، چوری، ڈکیتی کا فروغ کے علاوہ والدین اپنے بچوں کو دو وقت کی روٹی دینے کے لئے فروخت کر رہے ہیں۔اس روٹی کے حصول کے لئے اپنے جسمانی اعضاء کو بھی فروخت کرنے سے کوتاہی نہیں کر رہے۔

یہ کیسی حکومتیں ہیں جسے عوام کے درد کا درماں نہیں آتا۔ موجودہ صورتحال میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر کسی کو روٹی دستیاب ہے تو تَن ڈھانپنے کے لئے مکمل لباس نہیں ملتا، اس لئے آج ضروری ہے کہ حکومت مہنگائی کو لگام دے قیمتوں پر کنٹرول کرے تاکہ عام آدمی دو وقت کی روٹی حاصل کر سکے ورنہ یہ مہنگائی پیاز کی طرح حکمرانوں کو بھی آٹھ آٹھ آنسو رُلا سکتی ہے۔ مہنگائی اور بیروزگاری کو
قابو میں لانے کے لئے حکومت کو ملک سے فی الفور رشوت ستانی، بدعنوانی، اقربا پروری اور غیر ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی لانی ہوگی دوسری صورت میں یہی ہو سکتا ہے کہ عوام بالخصوص متوسط طبقہ غیر ضروری اشیاء کی خریداری ترک کردے اور اپنی طلب میں کمی لائے غیر ضروری اشیاء کے استعمال کو صرفِ ضرورت کی حد تک محدود رکھا جائے۔

ملک میں مختلف قسم کی رپورٹنگ ہوتی رہتی ہے انہی میں سے ایک رپورٹ کے مطابق موجودہ حکومت کے پانچ سال کے دوران مہنگائی کی شرح میں دو سو بیس فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ نئے نوٹ چھاپنے کی مشین تو جیسے ان حکمرانوں نے خود ہی لگارکھا تھا یوں نئے نوٹ چھاپنے کی وجہ سے بیروزگاری میں بھی بے انتہا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگائی کی صورتحال تحریر کی جائے تو کئی صفحات پر محیط ہو جائے گا مگر یہاں پر چند چیدہ چیدہ اور ضروری اشیاء کے ریٹس لکھے دیتا ہوں جو ان پانچ سالوں میں کہاں سے کہاں پہنچا دیا گیا ہے۔

Pakistan Inflation
Pakistan Inflation

آٹا 13روپئے سے بڑھ کر آج 42روپئے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ چاول کی قیمت 45روپئے سے بڑھ کر 100روپئے کلو مل رہا ہے۔ چینی 70اور 75روپئے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ دودھ جو 2008ء میں 25روپئے لیٹر تھا آج 75روپئے لیٹر تک جا پہنچا ہے۔ڈالر 60روپئے سے بڑھ کر آج لگ بھگ 100روپئے کا ہوچکا ہے ۔ موبائل بیلنس پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے، اسی طرح اور چیزوں کے نرخ بھی کہیں سے کہیں جا پہنچا ہے۔ کس کو رویا جائے اور کس کس چیز کا ماتم کیا جائے ۔ حکومت اپنی مدت گزار کر چلی تو گئی مگر اپنی پالیسیوں کو درست سمت میں چلانے کے لئے تیار نظر نہیں آئی۔

جس کا واضح ثبوت بجلی اور گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ سے لگایا جا سکتا ہے۔ آج بھی گھریلوں اور صنعتی شعبوں کو بجلی اور گیس کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے۔عوام کی آگاہی کے لئے صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ اگر اوپر درج کیا گیا
کوئی بھی لفظ غلط تصورہو یا آپ کو یقین نہیں آئے کہ یہ سب کچھ ہو چکا ہے تو آپ بصدِ شوق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سہ ماہی اور جائزہ رپورٹس کابغور مطالعہ کر سکتے ہیں حقیقت خود بخود آپ پر عیاں ہو جائے گا۔

ویسے بھی عوام بہت باشعور ہو چکے ہیں سلیقہ شعاری کا مشورہ تو حکومت کو دے ہی سکتے ہیںاب چاہے کوئی بھی حکومت بنے اسے عوام کی داد رسی کرنی ہی ہوگی، وگرنہ عوام تو کب سے سِسک اور بِلک رہی ہے ۔ دوسری مدت میں عوام زندہ درگور ہو جائے گی اور یوں اس سِسکتی زندگی کو لوگ قبرستانوں کی زینت میں اضافہ کرتے نظر آئیں گے۔ امیدِ قوی ہے کہ نئی آنے والی حکومت فوری طور پر مہنگائی،بے روزگاری اور امن و امان جیسی بنیادی ضرورتوں کو اپنی پہلی ترجیح کے طور پر حل کرے گی۔ اپنے ملک کے نوجوانوں کو بلا تفریق سیاسی پہلوئوں کے نوکری دینے میں پہل کرے گی۔ خدا آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
تحریر : محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Inflation life pakistan جاوید اقبال صدیقی زندگی مہنگائی
Previous Post The Innovative پبلک اسکول کے زیر اہتمام سالانہ تقسیم اسناد کی تقریب 31 مارچ 2013ء کو منعقد ہوگا
Next Post کراچی : سہراب گوٹھ میں آپریشن، اہم طالبان رکن سمیت متعدد زیر حراست
Karachi Ranger

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close