کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 99 روپے سے نیچے آگیا۔ آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے 19 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 98 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔
واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر ساڑھے 8 ماہ بعد 99 روپے کی سطح سے نیچے آیا ہے۔

Start typing to search...