Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عالمی عدالت انصاف کو بھارت کے بیان پر نوٹس لینا چاہیے

June 13, 2015 0 1 min read
International Court of Justice
 International Court of Justice
International Court of Justice

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
پاکستان اقوام متحدہ کا ایک فعال رکن ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا میں ساتویں نمبر پر ہے۔ اقوام متحدہ کے امن مشنوں میں اپنا حصہ ادا کرتا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کا قانون ہے کہ تمام ممالک ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں۔ ایک دوسرے کی آزادی کا احترام کریں۔ مگر بھارتی وزیر اعظم مودی صاحب نے بنگلہ دیش میں دنیا کے سامنے بیان دیا ہے کہ بھارت نے مشرقی پاکستان میں مداخلت کر کے مکتی باہنی کا ساتھ دے کر اپنی فوجیں بھیج کر بنگلہ دیش بنانے میں کردار ادا کیا تھا۔

اس کارنامے پر بنگلہ دیش میں منعقدہ ایک تقریب میںسے ایک عدد سرٹیفکیٹ بھی حاصل کیا۔ بھارتی اور پاکستانی کمانڈز کے ہتھیار ڈالتے ہوئے تصویر کو فریم کروا کے سند کے طور پر بھارت میں رکھنے کا اہتمام کیا ہے۔پاکستان تو دنیا کو پکار پکار کر کہتا رہا تھا کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کا ارتقاب کیا ہے او ریہ بین الالقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کے مشرقی حصے سے اس کو جدا کر دیا مگر آزاد دنیا نے اس پر کا ن نہیں دھرے۔ اب بھارت کے اقبالی بیان سے یہ جارحیت ثابت ہو گئی ہے اور روز روشن کی طرح عیاں بھی ہے لہٰذا اقوام متحدہ کی عالمی عدالت انصاف کو اس جارحیت پر از خود سوموٹو نوٹس لیکر بھارت کو جارح قراد دے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق بین الالقوامی قانون توڑنے پر سزا دے۔ نہیں تو پاکستان خود عالمی انصاف عدالت میں مقدمہ پیش کرے یا کااز کم پاکستان کی عدالت میں مودی کے خلاف اعترفی بیان کی بنیاد پر مقدمہ قائم کیا جائے ۔عالمی عدالت میںمقدمے سے قانون کے تقاضے پورے ہوں اور دنیاکے ممالک کااقوام متحدہ پر اعتماد بر قرار رہے جو اس وقت اقوام متحدہ کی بڑی قوموں کے مفادات کو پورا کرنے کی وجہ سے چھوٹی قوموں کے درمیان بُری طرح مجروح ہو چکا ہے۔

اگر بین الاقوامی عدالت انصاف از خود نوٹس نہیں لیتی تو پاکستان کو خوداس کیس کو عدالت میں پیش کرناچاہیے۔دنیا میں جہاں جہاں بھی پاکستان کے سفارت خانے ہیں ان ملکوں میں بھارت کے وزیر اعظم کے اس تازہ بیا ن کو زیر بعث لانا چاہیے۔ ویسے تو ثبوت کے طور پر تاریخ میں اندرہ گاندھی کا یہ بیان بھی موجود ہے جو ڈھاکا فال پر اس نے دیا تھا کہ”مسلمانوں سے ہم نے ایک ہزار سالہ ہندوستان پر حکومت کرنے کا بدلہ لے لیا ہے اور دو قومی نظریہ بحر ہند میں ڈبو دیا ہے” یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ بھارت نے کبھی بھی پاکستان کو دل سے تسلیم نہیں کیا۔ اس نے پاکستان کے ایک صوبے جموں کشمیر پر ١٩٤٧ء میں فوج داخل کر کے قبضہ کر لیا۔ جب پاکستان کی طرف سے کشمیر کا قبضہ چھڑوانے کی لیے کاروائی کی گئی تو فوراً اقوام متحدہ میں پہنچ گیا اور درخواست دی کہ امن قا ئم ہونے کے بعد کشمیریوں کو یہ حق دے گا کہ وہ اپنی آزاد رائے سے فیصلہ کریں کہ وہ بھارت کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا پاکستان کے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں۔ اس پر اقوام متحدہ نے کئی قراردادیں پاس کی جو اب بھی اقوام متحدہ کے ریکارڈ پر موجود ہیں۔ لیکن جلد ہی بھارت دنیا کے سامنے اپنے وعدے سے منحرف ہو گیا اور آج تک کشمیریوں کو آزادی سے فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں۔

Kashmir
Kashmir

کشمیر میں اپنی آٹھ لاکھ فوج تعینات کی ہوئی ہے جس نے ١٩٤٧ء کے بعد سے سوا لاکھ کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے ۔ نہتے کشمیریوں کے خلاف یہ آٹھ لاکھ فوج صرف اور صرف ان کا بنیادی حق خودارادیت چھننے کے لیے برسرِ پیکار ہے۔ کشمیری سا لہا سال سے پاکستان کے جھنڈے لہراتے رہتے ہیں اور آج بھی لہرا رہے ہیں۔آٹھ لاکھ بھارتی فوج ان پر گولیاں برساتی رہتی ہے مگر وہ نعرہ مستانہ بلند کرتے رہتے ہیں ”ہم کیا چاہتے ہیں آ زادی”… ”ہم پاکستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں” بھارتی فوج ان پر گولیاں برساتی رہتی ہے۔ بھارت فوج نے جنگی ہتھیار کے طور پر٢٥ہزار سے زیادہ مسلمان خواتین کی اجتماعی آبروریزی کی گئی۔ کشمیری مسلمانوں کی اربوں روپے کی املاک گن پاوڈر ڈال جلادی گئیں۔ ہزاروں نو جوانوں کو جیلوں میں سزائیں دے دے کرآپاہج بنا دیا گیا۔ لاتعداد کشمیریوں کو غائب کر دیا گیا ان کے رشتہ دار ان کا اتہ پتہ معلوم نہیں کہ زندہ ہیں یا مار دیے گئے ہیں۔ بھارت فوج مقدس مقامات کی بیحرمتی کرتی ہے۔لاتعداد کشمیری کو ہجرت پر مجبور کیا گیا۔ پھل دارباغات کو تباہ کیا گیا۔38 مقامات پر اجتما عی گمنام قبروں کی دریافت سے ہندوستان کا مکروہ چہرہ اور بھارتی فوج کا بھیانک کردار سامنے آچکا ہے۔

سری نگر میں شہیدوں کے قبرستان گواہی دے رہے ہیں کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ ملنا چاہتے ہیں۔وہ اب بھی ہر سال یوم اسلامی جمہوریہ پاکستان کادن مناتے ہیں نہ کہ یوم جمہوریہ ہندوستان..۔ بھارت نے اب تازہ حرکت کی ہیکہ بھارتی فوج نے برما کی سرحد پار کاروائی کی۔ پاکستان کو بھی دھمکی دی ہے کہ پاکستان پر حملے سے دریخ نہیںکریں گے۔ اس کے وزیر ،پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ پاکستان اپنے ملک میں دہشت گردوںکے خلاف مصروف ہے جسے بین الالقوامی طور پر سراہہ گیا ہے مگر بھارت اس سے ناجائز فاہدہ اُٹھا کر اس سے چھیڑ چھاڑ کرتا رہتا ہے۔ آئے روز بین الالقوامی سرحد پر پاکستان پر گولہ باری کرتا رہتا ہے۔ ذرائع کہتے ہیںجب چند دن پہلے کشمیر میں پاکستانی پرچم لہراے گئے توکراچی میں اپنے ایجنٹوں کے ذریعے ہڑتال کرائی گئی۔کراچی میںگذشتہ دنوں را کے مقامی ایجنٹ گرفتار ہوئے۔ انہوں نے بھارت میں ٹریننگ کا اعتراف بھی کیا۔

بلوچستان میں بھارت دہشت گردی کروارہا ہے۔ افغانستان میں پاکستان کی سرحد کے قریب کئی کونسل خانے قائم کئے ہوئے ہیں جس سے اس کے دہشت گرد بلوچستان اور پاکستان کے شہروں میں کاروائیاں کرتے رہے ہیں۔ ہماری سیاسی اور عسکری قیادت نے مودی صاحب اور اس کے وزیروں کے اشتہال انگیز بیانات کا بروقت نوٹس لے کر سخت بیانات دیے ہیں جس سے قوم کی ترجمانی ہوتی ہے۔ مگر اس کے ساتھ قانونی محاظ پر بھی کاروائی ہونے چاہیے یہی پاکستانی قوم کی خواہش ہے کہ ہر محاظ پر بھارت کی جارحیت اور دہشت گردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔پاکستان کو پوری دنیا، اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف میں اپنا کیس ضرور پیش کرنا چاہیے تاکہ بھارت کا مکروہ چہرہ سب کے سامنے آ سکے۔ پوری قوم حکومت کے ساتھ ہے۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان(سی سی پی)

Share this:
Tags:
India Indian Prime Minister International Court justice Mir Afsar Aman notice pakistan stated انصاف بھارت بھارتی وزیر اعظم بیان پاکستان عالمی عدالت نوٹس
SHO Shahzad Warrich
Previous Post سانحہ ڈسکہ، انسداد دہشتگردی عدالت میں چالان جمع، ایس ایچ او ذمہ دار قرار
Next Post تلہ گنگ کی خبریں 13/6/2015
TMA Office Talagang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close