Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تلہ گنگ کی خبریں 13/6/2015

June 13, 2015 0 1 min read
TMA Office Talagang
TMA Office Talagang
TMA Office Talagang

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ ولاوہ میں ناقص میٹریل سے مرمت کی جانے والی سڑکوں کے خلاف خبر شائع ہوتے ہی ڈی سی او چکوال نے اسسٹنٹ کمشنرز کو مرمت کی جانے والی روڈز پر چھاپوں کی ہدایت کر دی، اے سی تلہ گنگ نے بھرپور سے ڈھو ک جمال تک مرمت کی جانے والی روڈ زپر چھا پہ ماراتو ناقص استعما ل ہو نے والی تارکول پکڑ لی ،تارکول کے آ ٹھ ڈرم،ٹر یکٹر ٹرالی اور دو افراد کوموقع سے گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطا بق تحصیل تلہ گنگ اور لاوہ میں مر مت کی جا نے والے روڈز پرنا قص میٹر یل استعما ل ہو نے پر ڈی سی اوچکوال تلہ گنگ پہنچ گئے اور انہوں نے اے سی تنو یر الر حمن کو ہد ایت کی کہ مر مت روڈز کی نگرانی کی جا ئے جس پر اے سی تلہ گنگ نے ریسکیو ون فا ئیو انچار ج ملک خر م شہزاد کے ہمراہ بھرپور سے ڈھو ک جمال روڈ پر چھا پہ مارا تو ناقص میٹر یل استعما ل ہو رہا تھا جس پر اے سی تلہ گنگ نے موقع سے آ ٹھ ڈرم ناقص تارکول،ٹریکٹر ٹرالی ، محمد نذیر اور اظہر حسین کو موقع سے گرفتار کر لیا اور تھا نہ صدر پو لیس نے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کے استغا ثہ پر مقد مہ درج کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھو ہا محرم خا ن میں کم وولیٹج بجلی سے گھروں ،مسجدوں میں پا نی کی قلت ،پنکھے بند رات کو بچے ،بزرگ اور عورتیں جا گ کر گرازنے پر مجبور ،واپڈا حکا م ہمارے ساتھ سوتیلی ما ں جیسا سلو ک بند کر یں اہل تھو ہا ،ہمیں قدم اٹھا نے پر مجبور نہ کیا جا ئے ملک سجاد تھو ہا ۔تفصیل کے مطا بق یو نین کو نسل تھو ہا محر م خا ن کی سیا سی شخصیت ملک سجاد نے بتا یا ہے کہ ایک ہفتے سے تھو ہا اور گردونواح آ بادی میں بجلی کی وولٹیج نہ ہو نے کے برابر ہے ،مو ٹر یں اور پنکھے چلنے بند ہو گئے ہیں ہما رے گھروں اور مساجد میں پا نی کی قلت پید ا ہو گئی جس کی وجہ سے نما زیوں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ کئی بار واپڈا حکا م کو آ گاہ کیا ہے لیکن کو ئی عمل در آ مد نہیں ہوا ،کم ولٹیج کی وجہ سے مو ٹر یں سمیت دیگر بجلی پر چلنے والی شیا ء جل رہی ہے ۔رات کو پنکھے نہ چلنے سے ہما ری عورتیں ،بزرگ اور بچے جا گ کر گرازنے پر مجبور ہیں ۔ہمارا ساتھ سوتیلی ما ں جیسا سلو ک بند کیا جا ئے ورنہ ہم کو ئی قدم اٹھا نے پر مجبور ہو جا ئیں گے۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تھا نہ صدر کی حدود میں ڈی ایس پی تلہ گنگ کی زیر نگر انی سر چ آ پر یشن درجنو ں گھروںکو چیک کر کے کلیر کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطا بق ڈی ایس پی تلہ گنگ مہر نا صر محمود کی زیر نگر انی ڈھوک مصطفی آ باد ،پیڑ ہ جا نگلہ وغیر ہ میں سر چ آ پر یشن کیا گیا جس میں پو لیس کی بھاری نفر ی نے حصہ لیا ۔ان علاقوں میں درجنو ں گھروں کو چیک کر کے علاقوں میں رہا ئش پذیر پٹھا نو ں کو کلیر کر دیا گیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ ٹی ایم اے میں ڈی سی او چکوال سے نمبردار ایسو سی ایشن کی میٹنگ ،جس میں اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن،ٹی ایم او سید امیر احمد شاہ ہمدانی ،نمبردار ملک سعید ملکوال ،سنیئر صحا فی نوید دڑوٹ ،تجمل اعوان سمیت دیگر نمبر داران نے شرکت کی ،نمبردار ایسو سی ایشن کے وفد نے ڈی سی اوچکوال کے سامنے اپنے مطا لبا ت پیش کیے ۔تفصیل کے مطا بق تلہ گنگ ٹی ایم اے میں ڈی سی او چکوال سے نمبر دار ایسو سی ایشن کے حا جی فضل حسین نے دو ٹو ک الفا ظ میں تحفظا ت کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ ہم نمبرداروں کو سر کا ری سطح پر صحیح نما ئند گی نہیں دی جا رہی ہے اور ہمارا مطا لبہ ہے کہ ہمیں امن کمیٹی اور پرا ئس کنٹرول کمیٹی میں نما ئند گی دی جا ئے اور سرکا ری سطح پر ہمیں کا رڈزاور اسلحہ لا ئسنس دئیے جا ئے، جس پر ڈی سی او چکوال نے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کو ہد ایت کی کہ نمبرداروں کے مطا لبا ت پر عمل در آ مد کیا جا ئے اور انکو نما ئند گی دی جا ئے ۔اسلحہ لا ئسنس پر پا بند ی ہے۔اسمو قع پر مزید انہو ں نے کہا کہ نمبر دارایسو سی ایشن کے ممبران معاشرہ میں امن کیلئے اپنا اہم رول ادا کر یں اور منشیا ت ہما ری نو جوان نسل کی تبا ہی کر رہی ہے اسکی روک تھا م کیلئے نشا ند ہی کر کے پو لیس کے ساتھ تعاون کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مو ضع کو ٹسارنگ میں چودہ سالہ نو جوان کے ساتھ بد فعلی ،مقد مہ درج ۔تفصیل کے مطا بق پو لیس کو سا جد علو ی ساکن کو ٹسارنگ نے رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے بتا یا کہ میر ے خا لہ زادبہن کے بیٹے پڑ ھنے کیلئے میر ے پاس آ تے ہیں اور محمد رفاقت جس کی عمر چودہ سال ہے وہ پڑ ھنے کیلئے آ یا اور وہ جب چھٹی کر کے واپس جا رہا تھا تو راستے پر عبد الحفیظ سا کن کو ٹسارنگ نے ورغلا کر لے گیا اور اسکو زیا دتی کا نشا ن بنا ڈالا ۔پو لیس نے مد عی کی درخواست پر نا مز د ملزم کے خلا ف مقد مہ درج کر لیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)تلہ گنگ کے تمام دینی حلقوں کی اپیل پر گزشتہ روزایک معاصر انگریزی اخبار میں قادیانیوں کی حمایت میں شائع ہونے والے مضمون بعنوان ”چکوال میں احمدیوں کی جان کوخطرہ”کے بے بنیادمندرجات کے خلاف یوم احتجاج منایاگیااورتلہ گنگ شہرسمیت تحصیل بھر کی مساجدمیں جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں مذمتی قراردادیں بھی منظورکی گئیں۔مسجد عائشہ صدیقہ کے خطیب مولاناقاری نورمحمد نے کہا کہ قادیانی آئین کی مسلسل خلاف ورزی کرکے علاقے کے پر امن ماحول کو بگاڑنے کے درپے ہیں۔انہیں قانون کے دائرے میں لایاجائے۔مولانا تنویر الحسن خطیب مسجدسیدنا ابوبکر صدیق نے مذکورہ مضمون کی اشاعت کو علاقے بھر میں کشیدگی پیداکرنے کی ایک گھناؤنی سازش قراردیا۔مولانا عبیدالرحمن انورامیرمجلس تحفظ ختم نبوت نے کہاکہ موضع پچنندمیں قادیانی ایک طویل مدت سے رہائش پذیرہیں،مگر آج تک کسی بھی قادیانی کو کسی مسلمان کے ہاتھوں سے کوئی جانی یامالی نقصان نہیں پہنچا۔مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عمرفاروق نے کہا کہ قادیانی اپنے کفر کو اسلام ثابت کرنے کے لیے لادین لکھاریوں کا کندھا استعمال کررہے ہیں اورملکی دستورکی دھجیاں بکھیررہے ہیں۔جب تک قادیانی اپنی متعینہ آئینی حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے ۔وہ اپنے لیے مشکلات کے راستے پیداکرتے رہیں گے۔مولاناملک بازخان خطیب مسجدتریڑاں والی نے علاقہ میں امن وامان کے ماحول کو تباہ کرنے کی کوششوں کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ کو ایسے شرپسندعناصر کے خلاف فوری کارروائی کرنی چاہیے۔تاکہ اشتعال انگیزی پیداکرنے کی سازش کا سدباب ہوسکے ۔تحصیل بھر سے آمدہ اطلاعات کے مطابق تمام مسالک کی مساجدکے خطباء نے قراردادوں کے ذریعے حکام سے مطالبہ کیاکہ قادیانیوں کو اسلامی شعائر کے استعمال سے روکا جائے اورقادیانیوں کو مظلوم ثابت کرنے،کشیدگی کو ہوادینے اورعلاقہ کے امن وامان کو داؤ پر لگانے والے عناصرکے خلاف 295 اے کے تحت مقدمہ کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں لایاجائے اورتحصیل تلہ گنگ میں امن وسکون کی فضاکو برقراررکھنے کے لیے ہرممکن اقدامات بروئے کارلائے جائیں۔

Share this:
Tags:
news roads talagang تلہ گنگ خبریں سڑکوں ناقص میٹریل
International Court of Justice
Previous Post عالمی عدالت انصاف کو بھارت کے بیان پر نوٹس لینا چاہیے
Next Post وزیراعلیٰ سندھ نے رینجرز کی ایپکس کمیٹی میں پیش کردہ رپورٹ پر ٹاسک فورس بنا دی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close