Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بلاامتیاز تحقیقات کا مطالبہ

November 23, 2017 1 1 min read
Raja Zafar ul Haq
Raja Zafar ul Haq
Raja Zafar ul Haq

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
راجا ظفرالحق کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ ختم نبوت ۖ کے قوانین میں ترمیم غلطی نہیں بلکہ حلف نامے میں ختم نبوت کے حوالے سے تبدیلی پوری انتخابی اصلاحات کمیٹی اورتمام سیاسی جماعتوں کے 34 رکنی پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ تھا۔ اسلام آباد میں جاری مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرنے اور ارکان قومی اسمبلی کے حلف نامے میں ختم نبوتۖ کی شق میں ترمیم میں تبدیلی کے حوالے سے تحقیقات کیلئے راجا ظفر الحق کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی بنائی گئی تھی۔ راجا ظفر الحق کمیٹی نے ختم نبوت حلف نامے میں تبدیلی سے متعلق رپورٹ تیار کرلی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں ختم نبوت کی شِق میں تبدیلی وزیرقانون زاہد حامد نے نہیں بلکہ پوری انتخابی اصلاحات کمیٹی کا فیصلہ تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی میں تبدیلی کا فیصلہ پہلے 16 رکنی ذیلی کمیٹی اس کے بعد 34 رکنی پارلیمانی کمیٹی نے کیا، کمیٹیوں میں تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے شامل تھے سیاسی جماعتوں میں تحریک انصاف، پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی، ایم کیوایم، مسلم لیگ (ق) اور جے یو آئی (ف) بھی شامل ہیں۔راجا ظفرالحق کمیٹی رپورٹ میں ختم نبوت ترمیم کے حوالے سے کسی ایک شخص کو ذمہ دار قرار نہیں دیا گیا اور کہا گیا ہے کہ زاہد حامد نے بحیثیت وزیرقانون رپورٹ ایوان میں پیش کی لہٰذا ان پر شق کو ختم کرنے یا ترمیم کا الزام لگانا غلط ہوگا۔ کمیٹی کی پیش کردہ رپورٹ تمام ارکان پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی ہے۔راقم اس رپورٹ کے متعلق صرف اتناہی کہناچاہتاہے کہ جس کمیٹی کوذمہ دارٹھہرایاگیاہے کیا وزیرقانون زاہد حامد اس کمیٹی کے ممبرنہیں تھے؟رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے تو34ارکان کے نام بھی سامنے لائے جائیں۔اس رپورٹ کے اندر جومعلومات دی گئی ہیں ان کیلئے ہرگزتحقیقاتی کمیٹی بنانے کی ضرورت نہ تھی پوری دنیاجانتی ہے کہ 125اجلاسوں میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کوعلم تھاکہ ختم نبوت ۖ کے متعلق قوانین کے اندر ترمیم کی جارہی ہے۔

راجا ظفر الحق کمیٹی کی ذمہ داری یہ تھی کہ ختم نبوتۖ کے قوانین میں ترمیم شامل کرنے والوں کے چہروں کوبے نقاب کیاجاتااور اُن کے مقاصد سے پردہ اُٹھایاجاتا۔قوم کے نزدیک یہ رپورٹ نامکمل ہے لہٰذارپورٹ بالکل ناقابل قبول ہے۔ یہاں اس بات کاذکرکرنا لازم ہے کہ بل وزیرقانون نے پیش کیاہے توپھر سب سے زیادہ ذمہ داربھی وہی ہیں وہ نہیں ہیں توپھر وہ ذمہ داروں کے چہرے بے نقاب کریں۔آج مرشِد سرکارقبلہ سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگامست صاحب کی خدمت میں سوال پیش کیاکہ لوگ کہتے ہیںقبلہ علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب کارویہ انتہائی سخت اورتوہین آمیزہے کیا۔اسلام کسی موقع پر ایسے رویے یاتوہین آمیزالفاظ کے استعمال کی اجازت دیتاہے؟مرشِدسرکارنے فرمایا”اہل ایمان کے نزدیک اس بات میں شک کی کہیں کوئی گنجائش نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے رسول اللہ ۖ پر نبوت اور وحی کا اختتام ہوچکا۔بیشک حضوراکرم ۖ ،اللہ سبحان تعالیٰ کے آخری نبی و رسول ہیں۔رسول اللہ ۖ کی ختم نبوتۖ کے مسئلہ پر پوری اُمت ایک ہے۔

تاریخ انسانی شاہد ہے کہ عاشقان رسول اللہ ۖ نے ہردورمیں اپنے نبی کریم ۖ کی ناموس اورختم نبوت ۖکے تحفظ کی خاطراپنی جانیں قربان کرکے دنیاکو پیغام دیاہے کہ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں اپنے نبی ۖکی شان میں گستاخی برداشت کرسکتے اور نہ ہی ختم نبوت ۖ کے مسئلہ پرکسی قسم کاسمجھوتاکیاجاسکتاہے ۔ختم نبوت ۖ کے مسئلہ پرسخت رویہ اختیارکرنے کے ساتھ اپنی جانیں قربان کرنے کاعملی درس ہمیں صحابہ کرام سے ملاہے ۔تحفظ ختمِ نبوتۖ کیلئے سب سے پہلے سیدنا ابو بکر صدیق نے ہر قسم کی مصلحت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے جھوٹے مدعیانِ نبوت کے خلاف جہاد بالسیف کیا اور جنگ یمامہ میں سات سو صرف حافظ قرآن صحابہ کرام نے اپنی جانوں کا قیمتی نذرانہ پیش کر کے ختم نبوت ۖکا تحفظ کیا۔مرشِد سرکار نے فرمایاکہ علامہ حافظ خادم حسین رضوی صاحب نے اپنی ذات کی وجہ سے کبھی کسی کیخلاف سخت الفاظ یارویہ استعمال نہیں کیا۔

گستاخان رسول اللہۖ اورختم نبوت ۖ پرباربارحملہ کرنے والے بدبختوں کیخلاف حافظ صاحب کارویہ اُن کے پختہ ایمان کی دلیل اوروقت کے عین مطابق ہے۔ حالت جنگ میں دشمن ایک دوسرے کوقتل کرنے سے گریزنہیں کرتے تواہل ایمان کااللہ تعالیٰ اوررسول اللہ ۖ کے دشمنوں کیخلاف سخت رویہ اورتوہین آمیزالفاظ کااستعمال کوئی غیرفطری بات نہیں ”قارئین بڑے افسوس کی بات ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں موجود ختم نبوت ۖ اورناموس رسالت مآب ۖکے قوانین کے مسئلہ پرسیاست کی جارہی ہے۔فیض آباکے مقام پرتحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کادھرناآج17ویں روزمیں داخل ہوچکاہے ۔ایک طرف تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ کی قیادت وکارکنان کے ساتھ ملک بھرسے اولیاء اللہ کے آستانوں کے گدی نشین صاحبان اور تمام علماء کرام اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے اپنے گھر،کاروبار،ماں ،باپ بہن بھائی اور بیوی بچوں سے دورسردموسم کی سختی ،شدیدبارش اورانتہائی ٹھنڈی ہوائوں میں اپنے نبی کریم ۖ کی ختم نبوت ۖ کے تحفظ کیلئے اپنی جانیں قربان کرنے کاجذبہ لئے کھلے آسمان تلے انتہائی جوش وجذبہ کے ساتھ مشکل ترین حالات کاخوش دلی کے ساتھ سامناکررہے ہیں تودوسری جانب دھرناکے باعث اورحکومتی سیکورٹی خدشات کی بناپرراستوں کی بندش کی وجہ سے شہری زندگی کے معاملات بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔حکومت اور تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کی قیادت کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے کئی دورناکام ہوچکے ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے بعد معاملہ سپریم کورٹ نوٹس تک پہنچ چکاہے ۔سینٹ اورقومی اسمبلی کے اندرالیکشن بل 2017ء کی منظوری کے بعد ختم نبوت ۖ کے حلف نامے کواقرارنامے میںتبدیل کئے جانے اورقادیاینوں کواقلیت ووٹرز لسٹ میں برقراررکھنے والی سیون بی اورسیون سی کی منسوخی کے بعد حکومت کی جانب سے کئی بارموقف تبدیل کئے گئے ۔مذہبی حلقوں کے احتجاج کے پیش نظرحکومت نے 4اکتوبرکوقومی اسمبلی اجلاس میں ختم نبوت ۖ کے حلف نامے کواپنی اصل (پرانی)حالت میں بحال کرنے کیلئے ترمیم پاس کرنے کادعویٰ کیا اور16نومبرکوایک بارپھر وہی ترمیم کردی گئی۔حکومت کے باربارتبدیل ہوتے رویے پرسولات توبہت سارے پیداہوتے ہیں پرایک سوال جووقت کے حساب سے اہم ترین ہے وہ سوال یہ کہ جب ساراپاکستان تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کی طرف سے پیش کردہ مطالبات کی حمایت کررہاہے اورتقریباہرشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی وزیرقانون زاہد حامد کی برطرفی یااستعفیٰ اورختم نبوت ۖ کے قانون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے مسئلہ پر بلاامتیاز تحقیقات کامطالبہ کررہے ہیں توحکومت کس بناپرمطالبات تسلیم کرنے سے انکاری ہے؟حکومت کوچاہیے کہ ختم نبوت ۖ کے مسئلہ پرمکمل غیرسیاسی رویہ اختیارکرے اورمغرب سے ناموس رسالت مآب ۖ اور ختم نبوتۖ کے معاملہ پر بارباراُٹھنے والے طوفان بدتمیزی کوہمیشہ ہمیشہ کیلئے رد کرنے کی غرض سے ناصرف وزیرقانون بلکہ ختم نبوت ۖ کے قانون کے ساتھ دانستہ چھیڑ چھاڑ کرنے والے تمام ذمہ داران کوحکومت سے الگ کرکے اسلام اورآئین وقانون کے مطابق سزائیں دلوانے کیلئے اپنی تمام ترتوانائیاں استعمال کرے۔

وزیرداخلہ احسن اقبال باربارطاقت کے استعمال کاذکرکررہے ہیں جس کی وجہ سے پوری پاکستانی قوم شدید کرب میں مبتلاہے۔سیدھی سے بات ہے کہ حکومت نے دھرنے کے شرکاء پرکسی قسم کاسخت اختیارکیا توردعمل میںپورے ملک کے مسلمان گھروں سے نکل کرسڑکوں پرآجائیں گے اورایسے حالات میں ملک دشمن ،شرپسند عناصر موقع سے فائدہ اُٹھاکر ملک وقوم کوشدید نقصان پہنچاسکتے ہیں۔لہٰذامسلمان اورمحبت وطن پاکستانی کی حیثیت سے راقم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتاہے کہ جلد ازجلد تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کی قیادت کے ساتھ بامقصد اورسنجیدہ مذاکرات کے ذریعے نہ صرف دھرناختم کروایاجائے بلکہ ختم نبوت ۖ کے مسئلہ پرپوری قوم کواعتمادمیں لینے کیلئے انتہائی خلوص نیت کے ساتھ تمام منظورکردہ قوانین کوپبلک کیاجائے تاکہ تمام شک وشبہات کاخاتمہ ہوسکے ۔ارشاد باری تعالیٰ ہے” ہم نے تمہارے لیے تمہارا دین کامل کر دیا اور اپنی نعمت تم پر تمام کر دی”دین اسلام کواللہ رب العزت نے کامل فرمادیاہے توہم کون ہوتے ہیں ختم نبوت ۖ کے مسئلہ پرکسی قسم کی مصلحت کرنے والے ؟

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
imtiazali470@gmail.com
03134237099

Share this:
Tags:
demand Investigation Raja Zafar-ul-Haq report Rules تحقیقات رپورٹ قوانین مطالبہ
Major General Asif Ghafoor
Previous Post ادارے شخصیات سے اور ملک اداروں سے زیادہ اہم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
Next Post نااہل نواز شریف زیادہ خطرناک ہے‎
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close