Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نااہل نواز شریف زیادہ خطرناک ہے‎

November 23, 2017 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : عماد ظفر
نواز شریف نے بالآخر خود ساختہ اور من گھڑت افواہوں کا گلا گھونٹتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپنے خلاف پیش ہونے والے بل کو بھاری اکثریت سے مسترد کروا دیا. مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں نے بل کی مخالفت میں 163 جبکہ متحدہ اپوزیشن نے بل کے حق میں 98 ووٹ حاصل کئیے. وہ عناصر جو دراصل مسلم لیگ نون کے ٹوٹنے اور اس میں فارورڈ بلاک بننے کی باتیں کر رہے تھے ان کو اس نتیجے کے بعد شرمندگی اور خفت اٹھانا پڑی. اس بل کے مسترد ہونے سے ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ نواز شریف کو مسلم لیگ نون سے مائنس کرنا ناممکن ہے. ماضی میں “فرشتوں” کی جانب سے بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو مائنس کرنے کے ناکام فارمولوں کے باوجود یہ گھسا پٹا فارمولا پھر سے لاگو کرنے کی کوشش کرنا اس امر کا ثبعت ہے کہ ایسٹیبلشمنٹ نے بدلتے ہوئے حالات و واقعات کو سمجھنے میں غلطی کی ہے. ماضی کے برعکس اب وطن عزیز میں محلاتی سازشوں یا گھسے پٹے احتساب کے چورن کو بیچنا ناممکن ہو تا جا رہا ہے اور اس کی بڑی وجہ الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے ابلاغ کی موجودگی اور عوام کے ایک اچھے خاصے حصے میں سیاسی شعور کی بلوغت قرار دی جا سکتی ہے.

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جن قوتوں نے عدلیہ کے کاندھے پر بندوق رکھ کر نواز شریف کا شکار کیا , کیا وہ آسانی سے پیچھے ہٹتے ہوئے نواز شریف کو ایسٹیبلیشمنٹ مخالف بیانیئے کو مزید مضبوط بناتے کا موقع دیتے ہوئے اگلے عام انتخابات منعقد ہونے دیں گی? کیونکہ نوازشریف نااہل ہو کر بھی اس وقت اتنی عوامی مقبولیت ضرور رکھتا ہے کہ وہ اپنی جماعت کو اگلے عام انتخابات میں بھی سادہ اکثریت باآسانی دلوا سکتا ہے. یعنی حالات و واقعات کا جائزہ لیا جائے تو اگلے عام انتخابات کا انعقاد کم سے کم نواز شریف کی جماعت کےحصے بخرے کئیے بنا ناممکن دکھائ ہے. لیکن قباحت یہ ہے ماضی کے برعکس موجودہ مسلم لیگ نون میں چوہدی برادران اور شیخ رشید جیسے موقع پرست اور ایسٹیبلیشمنٹ کی جھولی میں بیٹھنے والے سیاستدان نہ ہونے کے برابر ہیں. دراصل ٹی وی سٹوڈیو میں بیٹھ کر افواہیں پھیلاتے پیراشوٹ اینیکرز اور خاکی گملوں سے نکلے دانشور پنجاب کی انتخابی سیاست کے حقائق سے نابلد ہیں. چوہدری برادران کا سیاسی انجام اکثر و بیشتر وفاداریاں تبدیل کرنے والے سیاستدانوں کیلئے نشان عبرت ثابت ہوا ہے اور پنجاب کے انتخابی سیاست کے پیشہ ور کھلاڑی جانتے ہیں کہ نواز شریف سے انتخابات کے ذریعے پنجاب چھیننا ناممکن ہے. یعنی جب تک کہ انتخابات کو موخر کر کے کوئ ٹیکنو کریٹ حکومت لانے کا انتہائ اقدام نہیں اٹھایا جاتا اس وقت تک مسلم لیگ نون میں سے کسی بہت بڑے حصے کا الگ ہو کر ایک نئی جماعت بنانے یا کسی دوسری جماعت میں ضم ہونے کا امکان ایک دیوانے کے خواب سے بڑھ کر اور کچھ بھی نہیں ہے.

دوسری جانب ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ لانا بھی ایسی فضا میں آسان دکھائ نہیں دیتا جس میں پنجاب سے بھی ایسٹیبلیشمنٹ کے خلاف آوازیں اٹھنے لگ جائیں اور نواز شریف پنجاب کے ساتھ ساتھ بلوچستان کارڈ بھی کھیلنے کا اشارہ دے دے. ایبٹ آباد کے جلسے میں محمود خان اچکزئ کی موجودگی اور پھر نواز شریف کا بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 2 دسمبر کو جلسے کا اعلان اس بات کا اشارہ ہے کہ نواز شریف بلوچ کارڈ استعمال کر سکتا ہے. راقم کی دانست میں نوازشریف کے پاس سب سے زیادہ خطرناک کارڈ پنجاب نہیں بلکہ بلوچستان کا ہے. ایسٹیبلیشمنٹ کی نسبت نواز شریف بلوچ ناراض راہنماوں کو زیادہ قابل قبول ہے .محمود اچکزئ اور فضل الرحمان کی بدولت بلوچستان کی پشتون بیلٹ پر نواز شریف کا ااثرو رسوخ مضبوط ہے. ڈاکٹر عبدالمالک کے ساتھ اتحاد اور ناراض بلوچ راہنماوں کے ساتھ ایک قابل قبول سیاسی پوزیشن بلوچستان میں بھی پنجاب کی مانند کسی غیر آئینی اقدام کی صورت میں ایک سیاسی اینٹی ایسٹیبلیشمنٹ تحریک کو جنم دے سکتی ہے .پہلے سے ہی بلوچستان میں درپیش علحدگی پسندوں کی بغاوت اور ان کی ریاستی طاقت کے زریعے سرکوبی نے بلوچستان کو ایک آگ میں دھکیل رکھا ہے اور اگر کسی غیر آئینی اقدام کی صورت میں بلوچستان کی سیاسی قوتیں بھی مزاحمت کی جانب بڑھیں تو شاید ایسٹیبلیشمنٹ کیلئیے بلوچستان کی صورتحال پر قابو پانا ناممکن ہو جائے گا. یہ کارڈ خود نواز شریف کو بھی سوچ سمجھ کر کھیلنا چائیے کیونکہ پھر اس سے پیدا ہونے والی صورتحال شاید پھر ان کے بھی قابو سے باہر ہو جائے.

ایسٹیبلیشمنٹ کے پاس اس وقت آخری حربہ اور ہتھیار روایتی ور آزمودہ مذہبی کارڈ بچا ہے اور اس کارڈ کو استعمال کرنے کا عمل شروع ہو چکا ہے.تحریک لبیک کے زریعے اسلام آباد دھرنا اور اس کے نتیجے میں اختتام لال مسجد جیسے سانحے کی صورت میں توقع کرنا اور مزہبی رجحان والے ووٹر کو نواز شریف اور اس کی جماعت کو دین اور ناموس رسالت کیلئے خطرہ قرار دینا اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے. . تحریک طالبان کے گاڈ فادر اور ایسٹیبلیشمنٹ کے چہیتے مولوی سمیع الحق اور عمران خان کا انتخابی اتحاد اس ضمن کی ایک اور کڑی دکھائ دیتی ہے. یعنی ایسٹیبلیشمنٹ اپنے ترکش کے تمام تیر چلانے کے بعد اب بسمل کے گھائل ہو کر تڑپ تڑپ کر مرنے کا نظارا دیکھنا چاہتی ہے اور ساتھ یہ توقع بھی کرتی ہے کہ مرنے والا نہ تو جان بچانے کی کوشش کرے اور نہ ہی آہ و بکا مچائے بس چپ چاپ ایسٹیبلیشمنٹ کی چھری تلے اپنی گردن رکھ کر حلال ہو جائے. اب صورتحال کچھ یوں ہے کہ نواز شریف کا پاکستان میں موجود رہنا نہ صرف ایسٹیبلیشمنٹ مخالف بیانئیے کی مزید تقویت کا باعث بنے گا بلکہ اس لڑائ میں شاید ایسٹیبلیشمنٹ کی وقتی پسپائ کا باعث بھی بنے گا.

نااہل نواز شریف وزارت عظمی کی کرسی پر فائز نواز شریف سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا دکھائ دے رہا ہے. وزارت عظمی کی کرسی پر موجود نواز شریف سمجھوتوؑں کی بیساکھی کے سہارے چلنے پر مجبور تھا جبکہ نااہلی کے بعد کا نواز شریف مکمل طور پر اینٹی ایسٹیبلیشمنٹ بیانیئے کا علم تھامے ملکی ایسٹیبلیشمنٹ کو مشکل وقت دیتا دکھائ دیتا ہے. سیاسی تاریخ پر نگاہ رکھنے والے جانتے ہیں کہ نواز شریف اقتدار کی سیاست سے زیادہ اچھی سیاست اپوزیشن کی کرتا ہے اور اس کو نااہل کر کے اپوزیشن کی سیاست پر مجبور کرنے والے ایسٹیبلیشمنٹ کے ایک حصے نے خود نواز شریف کو ایک طرح سے فرنٹ فٹ پر کھییلنے کی بنیاد فراہم کر دی ہے. اس طاقت کی جنگ میں نواز شریف جیتے یا ہارے لیکن اس نے پنجاب جیسے روایتی ایسٹیبلیشمنٹ کے حامی صوبے میں اینٹی ایسٹیبلیشمنٹ بیانیے کی بنیاد رکھ کر اپنی جماعت اور مریم نواز کو موجودہ عالمی اور ملکی سیاست کے تناظر میں آنے والے دنوں میں ایک مستحکم سیاسی پوزیشن عطا کر دی ہے. نواز شریف کو ناہل کروانا شاید ایسٹیبلیشمنٹ کی سب سے بڑی بے وقوفی تھی اور اس حقیقت کا ادراک اسے آنے والے وقتوں میں ہو جائے گا.

Imad Zafar
Imad Zafar

تحریر : عماد ظفر

Share this:
Tags:
allies Establishment Nawaz Sharif opposition اپوزیشن اتحادیوں خطرناک نواز شریف
Raja Zafar ul Haq
Previous Post بلاامتیاز تحقیقات کا مطالبہ
Next Post چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
AJK PM Meeting with Ali Raza Syed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close