بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر بعقوبہ میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش کار بم دھماکے میں سات اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔
بعقوبہ شورش زدہ صوبے دیالہ کا دارالحکومت ہے۔

Start typing to search...