فلپائن (جیوڈیسک) فلپائن کے جنوبی شہر پکیٹ میں ایک چرچ پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے دھماکہ اس وقت ہوا جب چرچ میں عبادت جاری تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Start typing to search...