بغداد (جیوڈیسک) سابق صدر صدام حسین کے قریبی ساتھی طارق عزیز جیل میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
79 سالہ طارق عزیز نے عراق کے وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم کی حیثیت سے اپنی خدمات سرانجام دیں۔ 2010 میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

Start typing to search...