
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ میں ہیکنگ کی روک تھام کے لیے صدر بارک اوباما نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کو انٹرنیٹ پر جاسوسی کی خفیہ اجازت دی تھی۔
یہ انکشاف نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے سابق کنٹریکٹر ایڈورڈ سنوڈن کی طرف سے جاری کی گئی خفیہ امریکی دستاویز میں کیا گیا ہے۔
