
عراق (جیوڈیسک) تفصیلات کیمطابق آج پہلا دھماکہ دارالحکومت دبغداد کیقریبی شہر کوت میں ایک ریسٹورانٹ کے باہر کار میں ہوا جس میں موقع پرسات افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے، دوسرا دھماکا عزیزیہ میں ایک مارکیٹ میں ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور دس زخمی ہوئے۔
بصرہ میں پے در پے دو بم دھماکے ہوئے جن میں بم ناکارہ بنانے والے عملے کے ایک شخص سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ موصل میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں چھ پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوئے۔
