
بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی کے قافلہ پرمسلح شخص نے فائرنگ کر دی تاہم وہ محفوظ رہے۔
عراقی وزارتِ دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ شہر بیجی کے نواح میں پیش آیا۔بغداد کے ضلع بینوک سے مسلح افراد نے ڈپٹی ایئر انصاف کو 2 محافظوں سمیت اغوا کر لیا۔
