Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پروفیسر عرفان صدیقی کی گرفتاری اور استاد کی تعظیم

July 28, 2019 0 1 min read
Irfan Siddiqui
Irfan Siddiqui
Irfan Siddiqui

تحریر : سید عارف سعید بخاری

حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد مبارک ہے کہ”استاد کی حیثیت روحانی باپ کی سی ہے ”۔بیشک !اُستاد جیسی عظیم ہستی کا حق اپنے شاگردوں پر اتنا ہی ہوتا ہے جتنا باپ کا اولاد پرہوتا ہے ۔اُستاد کی عزت وتکریم ہمارا فرض ہے،ہر انسان کے دل میں اپنے استاد کیلئے بے پناہ جذبات پائے جاتے ہیں،جو انسانی عظمت کی دلیل ہیں ،مفکرین اسلام سمیت دنیا کے تمام مذاہب نے استاد کی عزت و مرتبے کو شاندار الفاظ میں بیان کیا ہے ۔ا سکندرِ اعظم جس کا دنیا میں ایک بڑا نام تھابھی، اپنے استاد کا بے حد احترام کرتا تھا ۔ کسی نے وجہ پوچھی تو سکندر نے جواب دیا کہ”میرا باپ مجھے آسمان سے زمین پر لایا ۔ جبکہ میرا استا د ارسطو مجھے زمین سے آسمان پر لے گیا ۔ میرا باپ باعث حیات ِ فانی ہے اور استاد موجب حیات جاوداں ۔ میر ا باپ میرے جسم کی پرورش کرتا ہے اور استاد میری روح کی”۔

دنیا کے کسی ملک میں اُستاد کی تضحیک کا کوئی تصّور موجود نہیں لیکن بدقسمتی سے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے کہ جہاں کسی اُستاد، صحافی ، شاعر ادیب و دانشور کی تعظیم نہیں کی جاتی ،ہمیں اُس وقت شدید دکھ پہنچا کہ جب گذشتہ روز سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے مشیر اور کالم نگار عرفان صدیقی کو کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر تھانہ رمنا پولیس نے حراست میں لے لیا ،اُن پر الزام تھا کہ وہ بروقت اپنے کرایہ دار کے کوائف پولیس کے پاس درج کروانے میں ناکام رہے ہیں اور اسی بنا پر ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ۔اور اس پر طرا یہ ہے اسلام آباد پولیس نے انتہائی فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کیلئے باقاعدہ ہتھکڑیاں لگا کرانہیں عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ یوں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اور سیشن عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر انہیںجیل بھیج دیا ۔تھانہ رمنا میں درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 میں معمول کے گشت کے دوران ایک شخص سے اس کا نام، پتہ دریافت کیا۔ اس شخص نے بتایا کہ وہ کرک کا رہائشی ہے اور انہوں نے عرفان صدیقی کا گھر کرائے پر حاصل کیا ہے۔پولیس کے مطابق کرایہ دار سے کوائف مانگے لیکن وہ مبینہ طور پر یہ کوائف دینے میں ناکام رہا جس کے بعد عرفان صدیقی اور کرایہ دار جاوید اقبال دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتاری کے بعدانہیں رات مقامی تھانے میں رکھا گیا اور ہفتے کی صبح انھیں جوڈیشل مجسٹریٹ مہرین بلوچ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ان کے وکیل نے استدعا کی کہ یہ جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ ہے اس لیے انھیں فی الفور رہا کیا جائے۔جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہے اور عرفان صدیقی نے کرایہ دار کے کوائف تھانے جمع نہ کروا کر تعزیرات پاکستان کے سیکشن 188 کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ بھی رانا ثنا اللہ کیس کی طرح ایک بیہودہ اور لغو الزام ہے۔جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل نے بھی ایک ٹویٹ میں عرفان صدیقی کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے، مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عرفان صدیقی کو رات دو بجے گرفتار کیا گیا اور اس معاملے میں وہ وزیرِ داخلہ اعجاز شاہ کو نامزد کریں گی۔ان کا کہنا تھا کہ عرفان صدیقی نے پاکستان میں انسانی حقوق کی آواز بلند کی۔ان کا کہنا تھا کہ ان کا پہلا قصور یہ ہے کہ وہ صحافی، مصنف، شاعر ہیں اور دوسرا قصور یہ کہ وہ نواز شریف کے دیرینہ ساتھی ہیں۔ان کے اوپر وہ مقدمہ درج کیا گیا ہے جو بھینس چوری سے بھی گرا ہوا مقدمہ ہے۔مریم اورنگزیب کے مطابق عرفان صدیقی نے جوگھر 20 جولائی کو کرائے پر دیا اور ان کے نام پر اس گھر کا مقدمہ ڈالا گیا جو ان کے نام پر بھی نہیں ہے۔عرفان صدیقی کے وکلا ء نے ان کی ضمانت کی درخواست دائر کر دی ہے جس کی سماعت مہرین بلوچ کی عدالت میں پیر کو ہو گی۔

پروفیسر عرفان صدیقی کوئی عام انسان نہیں،انہیں چار دہائیوں تک بحیثیت استاد قوم کے نونہالوں کی تعلیم و تربیت کرنے کا اعزاز حاصل ہے ،ان کے شاگردوں میںپاک آرمی کے بہت سے اعلیٰ افسران سمیت بہت سی مقتدر شخصیات کے نام شامل ہیں ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی اسی ادارے میں زیر تعلیم رہے جہاں پروفیسر عرفان صدیقی صاحب پڑھاتے تھے ، انہیں اس طرح ہتھکڑیاں لگا کر کسی قاتل، کسی منشیات فروش کی طرح عدالت میں پیش کرنا باعث مذمت تھا ،اور اس ساری کارروائی ہمارے عدالتی نظام پہ ایک اور سوالیہ نشان ہے،اور یہ ملک میں جاری احتساب کے عمل کو مزید مشکوک بنانے کی ایک تصویر ہے۔

ایک بات بالکل واضح ہے کہ کرایہ داری ایکٹ کے تحت پاکستان بھر میں گذشتہ کچھ عرصے سے تھانے کی سطح پر جو کارروائیاں ڈالی جاتی ہیں ،ان میں کسی شہری کو ،حتیٰ کہ کرائے دار تک کو ہتھکڑیاں نہیں لگائی جاتیں ، اس جرم کے ارتکاب پر پولیس والے پہلے خود مذکورہ مالکان جائیداد کو انتباہ کرتے ہیں ،اگر اس کے باوجود اگر مالک جائیداد ”معائدہ کرایہ داری” تھانے میں جمع نہ کروائے تو پھر اسے تھانے بلوایا جاتا ہے ۔اور رات کو حوالات میں بند رکھا جاتا ہے ، صبح عدالت میں بھی بغیر ہتھکڑی ہی پیش کیا جاتا ہے ۔اکثر مک مکا کرکے یا شخصی ضمانت پر ہی بندے کو چھوڑ دیا جاتا ہے ۔۔لیکن پروفیسر عرفان صدیقی صاحب کے ساتھ پولیس نے یہ زیادتی کی کہ انہیں رات کو گرفتار کیا اور باقاعدہ ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔عرفان صدیقی صاحب سے اپنوں ، پرائیوں کے ساتھ ہزار اختلافات ہو سکتے ہیں ۔لیکن بحیثیت استاد انکے ساتھ روا رکھا جانے ولا سلوک باعث مذمت ہے۔

عرفان صدیقی صاحب کوئی دہشت گرد تو ہیں نہیں کہ وہ عدالت میں پیش ہونے سے پہلے بھاگ جاتے ۔۔سب سے بڑھ کر یہ کہ ان کی عمر 78 برس ہے ۔۔وہ اس ملک کے ایک بزرگ شہری ہیں ،ان کی تعظیم پولیس اور عدالت سمیت ہم سب پر فرض ہے ۔افسوسناک امر یہ ہے کہ عدالت نے بھی ان کی ہتھکڑیوں کے ساتھ پیشی پر اس توہین کا کوئی نوٹس نہیں لیا۔ ان کا جرم کوئی ایسا نہیں کہ جس پر انہیں رعایت نہ دی جا سکتی ہو ۔موجودہ حکومت باربار تبدیلی اور ریاست مدینہ کی بات کرتی ہے تو کیا اس ملک میں یہی تبدیلی ہے کہ استاد جسی عظیم ہستی کو بھی ہتھکڑیاں لگا دی جائے ، وزیر اعظم عمران خان کو خود اس زیادتی کا نوٹس لینا چاہئے تھا ۔۔ایک بات اور بھی باعث اذیت ہے کہ ان کی ہتھکڑی لگی تصاویر بھی سوشل میڈیا ، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر وائرل کر دی گئی ہیں ۔ ہم لوگ اخلاقی پستی کی اس حد تک چلے گئے ہیں کہ ایک طرف ادارے اخلاقیات کا جنازہ نکالنے میں لگے ہیں اور دوسری طرف ہم بھی انہیں کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ والدین ہوں یا استاد ، ان کی تعظیم لازم ہے ،لیکن جس معاشرے میں بزرگوں کی عزت و تکریم باقی نہ رہے وہ کبھی فلاح نہیں پا سکتا۔

بلاشبہ ملک میں کرایہ داری ایکٹ موجود ہے۔ کرایہ دار رکھنے کی صورت میں مالک مکان پر لازم ہے کہ وہ اس کی اطلاع مقامی تھانہ کو دے۔ مگر بدقسمتی سے اس ایکٹ کی زیادہ پرواہ نہیں کیجاتی۔ خود بڑے شہروں کی انتظامیہ بھی اس سلسلے میں بے بس دکھائی دیتی ۔المیہ یہ ہے کہ اس ایکٹ پر عملدرآمد کا معاملہ صرف فائلوں، کتابچوں یا اعلانات تک ہی محدود رہتا ہے ۔ 2009 میں کرایہ داری ایکٹ 2009 اپنی غیر موثر شکل کے ساتھ موجود تھا۔جس میں نئی ترامیم کے ساتھ کرایہ داری ایکٹ 2015 کے نام سے نافذ کر دیا گیاتھا۔ جو اب مکمل طور پر نافذ العمل ہے۔ لیکن بادی النظر میںاس ایکٹ پر عمل درآمد کا فقدان پایا جاتا ہے۔ اس ایکٹ پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے تو یقینی طور پر نہ صرف دہشت گردی کے واقعات میں کمی لائی جا سکتی ہے بلکہ کرایہ داری ایکٹ 2015 کے ذریعے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کی سرکوبی کا عمل بھی موثر طریقے سے ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ اس ایکٹ کی خلاف ورزی پر مالک مکان سمیت کرایہ دار کو چھ ماہ قید اور دس ہزار روپے تک جرمانہ کی سزا دی جا سکتی ہے۔کرایہ داری ایکٹ 2015 ء ایک اچھا قانون سہی، اس کی افادیت اجاگر کرنے کے لیے شعوری کوششیں کی جانی چاہئے ۔اس کے لئے میڈیا کے تمام ذرائع کو بروئے کار لایا جا سکتا ہے،تاہم اس ایکٹ کی آڑ میں مخالفین کے خلاف کارروائیاں کوئی اچھی اور قابل تعریف بات نہیں ،ضرورت اس امر کی ہے کہ پروفیسر عرفان صدیقی کے خلاف کی جانے والی اس کارروائی پر وزیر اعظم عمران خان خود نوٹس لیں اور اس معاملے کو عزت و تکریم کے ساتھ نمبٹا دیا جائے۔

Syed Arif Saeed  Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
Arrest honor Irfan Siddiqui police Syed Arif Saeed Bukhari teacher World اُستاد پولیس دنیا عرفان صدیقی گرفتاری
Irfan Siddiqui
Previous Post نواز شریف کے سابق معاون خصوصی عرفان صدیقی اڈیالہ جیل سے رہا
Next Post یوم سیاہ بمقابلہ یوم تشکر
Opposition Parties

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close