
دمشق (جیوڈیسک) داعش نے مصر کے برطرف کیے گئے وزیرانصاف کو قتل کرنے کااعلان کر دیا۔
داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی نے ایک بیان میں کہاکہ مصر کے وزیر انصاف توہین رسالت کے مرتکب ہیں ان کو قتل کرنا جائز ہے اوراس مقصد کیلئے انہوں نے ایک جنگجوکو یہ فریضہ سونپ دیا ہے۔
