واشنگٹن (جیوڈیسک) اوباما نے انسداد دہشتگردی مرکز قائم کرنے کیلئے ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا۔
وزیر خارجہ انسداد دہشتگردی مرکز کی نگرانی کریں گے۔
انٹیگریٹڈ گلوبل انگیجمنٹ سنٹر کے قیام کا مقصد مختلف ملکوں کے درمیان تعاون کو بہتر بنانا ہے۔

Start typing to search...