Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خواجہ غریب نواز

May 25, 2018 0 1 min read
Khwaja Garib Nawaz Dargah, Ajmer
Khwaja Garib Nawaz Dargah, Ajmer
Khwaja Garib Nawaz Dargah, Ajmer

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

زندگی کا سفر ایک نازک پل صراط ہے جسے ہر زی روح نے طے کر نا ہے ‘سکندر’چنگیز خان اورتیمور لنگ نے زندگی گھوڑے کی پیٹھ پر گزاری ‘بادشاہان وقت مسندِ اقتدارکے پایوں سے لپٹے رہے ‘دیو جانس کلبی ایک ہی ٹب میں مراقب رہا ‘منصور اور سرمد نے تلوار کی دھار پرچل کرموت کو گلے لگایا ‘رانجھا و نجھلی کی تان میںمست رہا ‘مجنوں نے صحرا نو ردی میں زندگی بتا دی ‘سائنسدان لیبارٹریوں کے اسیرہو کررہ گئے ‘سیاستدان کو چہ اقتدار کی راہداریوں کے میراثی بنے رہے ‘ قلم کاروں نے سارا فن لیڈروں کی مدح سرائی میں غرق کر دیا ‘ جس دن سے پہلا انسان اِس دھرتی پر اُترا اُس دن سے چل چلائو کی ریت شروع ہو گئی ‘ خدا کا پیغمبر ہو یا فاتح زمانہ سب کو موت کی گھا ٹی کو عبور کر نا ہے ‘ جہاں پنا ہ اور فقیر دونوں ایک ہی منزل کے راہی بنے ‘ کو ئی پھولوں کی سیج سے ہو کر وہاں پہنچا تو کو ئی خا ک چھانتا ہوا وہاں آکر ساری عمر ریشمی لباس کے دیوانے یا چیتھڑوں میں لپٹے ہو ئے دونوں کے حصے میں دو گز سفید لٹھا آیا کسی پنجابی شاعر نے کیا خو ب کہا ہے۔

ملک عدم توں ننگے پنڈے اِس جہانے اوندااے
بندہ اک کفن دی خاطر کناں پینڈا کر دا اے

تاریخ انسانی بادشاہوں اور شاہ نوازوں سے بھری پڑی ہے ہر دور میں ایسے نیک انسان کہ فرشتے رشک کریں اور ایسے سیاہ کار کہ شیطان بھی پناہ مانگے ۔ کروڑوں انسانوں کے ہجوم میں چند ہی ایسے افراد ہو تے ہیں جن کو تاریخ تلا ش کر تی ہے جو تاریخ کے چہرے کو ضیاء بخشتے ہیں گاجر مولی کی طرح انسان کٹتے مرتے رہتے ہیں لیکن ان انسانوں میں چند ہی ایسے ہو تے ہیں جو جریدہ عالم پر ثبت رہتے ہیں انسانوں کے اِس ہجوم میں کچھ ایسے انسان بھی دھرتی پر اس شان سے طلوع ہوتے ہیں جن کا مقصد زندگی معرفت عشق الٰہی ‘خدا اور اُس کی خدمت ہوتا ہے ‘ یہ عظیم نفوسِ قدسیہ خدا کے عشق کے بعد اُس کی مخلوق کی خدمت زند گی کا مشن بنا لیتے ہیں ۔ کروڑوں آنکھیں اِن سے روشنی اور ٹھنڈک پا تی ہیں کروڑوں کا ن اُن کی ریشمی با تیں سننے کو ترستے ہیں یہ لو گ کسی خاص قبیلے شہر یا ملک کے فرد نہیں ہو تے بلکہ زمین کا نمک اور پہاڑی کا چراغ اور انسانیت کا وقار ہو تے ہیں ‘ دھرتی اور انسانیت صدیوں ایسے انسانوں کا انتظار کر تی ہیں خو ش قسمت ہو تا ہے وہ زمانہ اور علاقہ جہاں قدرت اِیسے انسانوں کو عطیے کے طور پر اتارتی ہے اور پھر سزا کے طو رپر واپس لے لیتی ہے۔

ایسا ہی تحفہ عظیم ‘ عطیہ قدرت نے سرزمین ہند اجمیر شریف میں اتارا جنہیں دنیا غریب نواز کے نام سے جانتی ہے بہت سارے لوگ آپ کو غریب نواز کے نام سے ہی جانتے ہیں آپ کی غریب نوازی کا رنگ اتنا گہرا ہے کہ بلا امتیاز مذہب سب پر خوب چڑھا ‘ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری جنہیں عطائے رسول ۖنائب رسول ۖ خواجہ خواجگاں بھی کہا جاتاہے آپ کرہ ارضی کی سب سے زیادہ متا ثر کر نے والی شخصیت ہیں جنہوں نے خون کا ایک قطرہ بہا ئے بغیر اپنی وراثت میں پچاس کروڑ مسلمانوں کو چھوڑا ہندوستان کی پوری تاریخ میں غریبوں سے محبت والا شاید ہی کو ئی ہو جس نے آپ کی طرح غریبوں مسکینوں کی مسیحائی کی ہو ‘ آپ کی ذات سے پھوٹنے والی کرنوں نے دشمنوں کے قلوب بھی فتح کر لئے کو چہ تصوف کے کسی اور بزرگ کو یہ اعزاز حاصل نہیں ہے کہ مسلمانوں کے علا وہ غیر مسلم بھی آپ کے ہی سایہ شفقت میںپنا ہ لیتے ہیں آپ کے در اقدس پر آنے والے غیر مسلموں کا ریکارڈ اگر اکٹھا کیا جا ئے توخو شگوار حیرت ہو تی ہے۔

کروڑوں جھوٹے خدائوں کے پجاری ہندواپنے دیوتائوں سے مایوس ہو کر در خواجہ کی چوکھٹ پر سر نیاز جھکا کر دامن مراد بھر کر چلے جا تے ہیں ‘ آپ کا درمسلمانوں اور ہندوئوں کے لیے عام کھلا ہے آپ کا مزارپرانوارواحد دربار ہے جہاں غریب فقیر کے سا تھ سادھو جو گی اور با دشاہ وقت بھی سرجھکا ئے کھڑا ہو تا ہے بلکہ درخواجہ پر سرجھکا نا اپنے لیے سعادت عظیم سمجھتے ہیں ہندوستان کے چپے چپے سے نان مسلموں کے قافلے در خواجہ پر آتے ہیں گلاب کی چادریں چڑھاتے ہیں در خواجہ کی خاک اپنی پیشانیوں پر ملتے ہیں الٹے قدموں واپس جاتے ہیں جیسے حقیقی سلطان الہند کے در پر آتے ہیں پڑھا لکھا ہندو اچھی طرح جانتا ہے کہ ہندو کی آن بان شان پرتھوی راج کو خواجہ پاک کی بد دعا سے ہی شکست ہو ئی تھی ہندوئوں کے قلعے میں شگاف خواجہ جی نے ہی ڈالا تھا لیکن پھر بھی ہندو تاریخ کو فراموش کر کے سلطان الہند کے در پر ہی آتے ہیں’ اِس کی ایک ہی وجہ ہے خواجہ پاک نے پسے ہو ئے انسانوں سے حقیقی محبت کی ہے ‘ اجمیر میں ایک طرف در خواجہ ہے جو ہر وقت پروانوں غلاموں سے بھرا رہتا ہے دوسری طرف پر تھوی راج کا قلعہ جہاں سناٹوں کا راج ہے کو ئی بھو لے سے بھی اُدھر نہیں جاتا۔مُجھ فقیر کو بھی درخواجہ پر حاضری کی سعادت ہو ئی جہاں احقیر نے بادشاہوں ‘شہرت کے آسمانوں پر چمکتے اداکاروں ‘اکابرین کو فقیروں کی طرح گریہ زاری کر تے دیکھا ہے ان کی لا زوال شہرت اور محبت کی ایک ہی وجہ ہے۔

حق تعالی اور اُس کی مخلوق سے حقیقی محبت ‘مخلوق کا درد آخرت کا خوف یہی وہ جذبہ تھا جو خالقِ کائنات نے آپ کوکن فیکون کا مقام اور سیف زبانی عطا کی تھی آپ کے لب مبارک سے جو نکلا وہ تقدیر بنا ‘ آپ کی جنبش چشم سے سیاہ کاروں کا شمار ولیوں میںہوا آپ کے مرید خلیفہ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی آپ کی کرامت بیان کر تے ہیں ‘ایک دن پروانوں میں جلوہ افروز تھے کہ ایک دولت مندشرابی ہندو کا وہاں سے گزر ہواجیسے ہی وہ آ پ کے سامنے آیا تو سراپا ادب و احترام رک گیا دونوں ہاتھ احتراما ًجو ڑ کر سلام پیش کیا اور کہا شہنشا ہ میرا سلام قبول کر یں آپ کے قدموں کی خاک کو بوسہ دینا چاہتا ہوں مگر اپنے گناہوں کیوجہ سے جرات نہیں ہے ‘ میرا سلام قبو ل فرمائیں پھر لڑکھڑاتا ہوا چلا گیا’ شہنشاہ دلنواز تبسم سے بو لے اِس شخص کو غور سے دیکھواللہ کا دوست جا رہا ہے ‘حاضرین حیرت سے سن رہے تھے کیونکہ وہ جانتے تھے ہندوشخص شرابی کبابی بد کردار انسان ہے دن رات شراب اور عیا شی میں غرق رہتا ہے چند دن بعد پھر وہی ہندو جوان نشے میں دھت وہاں سے گزرا ‘سر جھکا کر غلاموں کی طرح کھڑا ہو گیا سلام کیا اور کہا شہنشاہ میںجانتا ہوں گنا ہ گار ناپاک ہوں اِدھر اپنا ناپاک جسم نہیں لانا چاہتا لیکن کو ئی نادیدہ قوت ہے جو مجھے اِدھر کھینچ لا تی ہے میری گستاخی معاف کی جا ئے پھر وہ جھومتا ہوا وہاں سے چلا گیا ‘ شہنشاہ اجمیر پھر مسکرائے اور بو لے اللہ کے دوست کو دیکھ لو جو صاحب نعمت ہو گا اللہ کا اِس پر خاص کرم ہو گا چند دن بعد پھر وہ شخص غلاموں کی طرح ہا تھ باندھے کھڑا تھا شاہا مجھے معاف کر یں میں بھاگنے کی بہت کو شش کر رہا ہوں لیکن کو ئی چیز مجھے کھینچ کر آپ کے در پر لے آتی ہے وہ پھر چلا گیا تو حضرت خواجہ جی شفیق لہجے میں بو لے میری بات لوگوں کو اچھی نہیںلگتی لیکن یہ ہزار بار بھی آئے گا تو میں یہی کہوں گا کہ یہ اللہ کا دوست ہے اب ایک شخص اٹھا اور بو لا سرکا ر آپ جو بھی کہتے ہیں سچ ہے لیکن یہ شخص بد کردار شراب نوش سیاہ کار ہے تو شاہ چشت بو لے میںاُس کی شراب نوشی سے واقف ہوں مگر تم لوگ شان رحمت سے واقف نہیں ہو جو اس پر برسنے والی ہے پھر ابر رحمت اُس سیا ہ کار پر برس پڑا لوگوں نے دیکھا وہ سر جھکا ئے غلاموں کی طرح خانقاہ ِ چشت میں داخل ہوا آج خلا ف معمول اُس کے قدموں میں ہلکی سی بھی لرزش نہیں تھی۔

آج وہ پورے ہوش میں تھا حاضرین مجلس اُسے حیرت سے دیکھ رہے تھے کہ شاہ دلنواز بو لے وہ دیکھو اللہ کا دوست آگیا پھر وہ ہندو لپک کر مسیحا چشت کے قدموں سے لپٹ گیا بو سے لیتے ہوا بو لا میرے ما لک غلام حاضر ہے میں نے پو ری کو شش کی بھا گنے کی لیکن میری سوچ خوابوں پر آپ کی ہی حکومت ہے مجھے اپنے در کی غلامی عطا کریں درباری بنا لیں آپ کے قدموں کی خاک میرے لیے تاج شاہی ہے ‘ شاہ دلنواز نے اٹھا یا گلے سے لگا یا اور ہندو کی زبان سے کلمہ حق جاری کر دیا پھر اُس نے شراب کے برتن توڑ دئیے ساری دولت بندگان خدا میں بانٹ دی اور کہا شاہ اجمیر کی گدائی ہی میری دولت ہے ‘ نور اسلام باطن تک اتر گیا دن رات غلاموں کی طرح خواجہ جی کے اطراف میں رہتا خواجہ پاک آرام کا کہتے تو کہتا آپ کا دیدار ہی میرا آرام ہے ‘ آپ کو دیکھتے دیکھتے میری آنکھیں پتھرا جائیں یہی میری پہلی اور آخری خواہش ہے پھر نگاہِ درویش نے اُسے اکسیر بنا دیا اُسے وہ نگا ہ عطا ہو ئی کہ جسے دیکھ لیتا اسے لو ہے سے سونے میں بد ل دیتا دن رات مر شد کی خدمت عبادت مجا ہدے میں گزاریں ‘کثافت لطافت میں بدلی پھر اہل اجمیر نے اُسے صاحب نعمت ہو تے دیکھا ‘ نظر بھر کر جسے بھی دیکھ اُسے نور حق سے نہلا دیا ‘ شہنشاہ ِ اجمیر غریب نواز نے ہزاروں ایسے سیاہ کا روں کو نیکو کاروں میں شامل کیا اِس لیے آپ کو بندہ غریب نواز کہا جاتا ہے۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
blessing Islam life muslims reputation اسلام زندگی شہرت مسلمانوں نعمت
Muhammad PBUH
Previous Post شہنشاہ امن حضرت محمدۖ کے فرامین کامیاب زندگی کے ضامن ہیں
Next Post نواز شریف نے اپنے سوال مجھے کیوں نکالا کا خو دہی جواب دے دیا
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close