Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نواز شریف نے اپنے سوال مجھے کیوں نکالا کا خو دہی جواب دے دیا

May 25, 2018 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

آج دیکھیں، ارضِ پاک میں اگلے متوقع عام انتخابات 2018 ءسر پر آ ن پہنچے ہیں، الیکشن کمیشن نے بھی انتخابی شیڈول کا اعلان کردیاہے ۔ اِس طرح ایک مرتبہ پھر زندگی بھرقومی خزا نہ لوٹ کھا نے اور غیر مُلکی بینکوں میںدولت جمع کرنے والے حکمران ، سیاستدان اور اِن کے چیلے چانٹے مُلک چلا نے کے لئے پَر تول رہے ہیں۔ اِن دِنوںحکمران جماعت سمیت ہر جماعت میں اُکھاڑ پچھاڑ کا بازار گرم ہے۔

ایسے میں ہم بھی اور ہمارے کیسے کرتوتوں کے مارے ہوس اقتدار میں لوگ اور سیاست دان ہیں؟ کہ جنہیں اپنے گناہ تو نظر نہیں آتے ہیں۔ مگرجو سا منے والے کی ایک غلطی کو اُچھال کر اُسے ذلیل وخوار کرنے کا ایک لمحہ بھی ضیائع نہیں کرتے ہیں ۔ ویسے تووطنِ عزیز پاکستان میں کو ئی بھی دودھ کا دھلاہوانہیںہے ۔ سب ہی اُوپر سے لے کر نیچے تک ایک سے بڑھ کر ایک اور دونمبری کا موں میںیکتا ، بے مثل اور لا جواب ہیں ۔

آج جہاں قومی خزا نہ لوٹ کھا نے والے ایک سے بڑھ کر ایک تونگر، مکار، عیار اور دھوکے باز افراد کی بھر مار ہو، اور سارے ہی اقتدار میں آنے کے منتظر ہوں، تو پھر ایسے میں پاکستانی عوام کو اگلے الیکشن سے پہلے اِس نقطے پرضرور متفق ہونا پڑئے گا ؛ کہ اِنہیں اپنے ووٹ کی قومی امانت کو کیسے استعمال کرنا ہے؟ اپنا ووٹ کِسے دینا ہے؟ اِنہیں ساتھ ہی یہ بھی سوچنا پڑے گا، کہ اَب حکمرانی کے لئے کم از کم نوازاور زرداری تو کسی بھی لحاظ سے اہل نہیں ہیں ۔

اَب جہاں تک عمران خان اور دیگر کی بات ہے، تو پاکستانی عوام اِس بیچا رے کوبھی حکمرانی کرنے کا ایک موقعہ ثوابِ دارین سمجھ کرضرور دیں۔ تا کہ اِس کی حکمرانی کا بھی شوق پوراہوجائے؛ اور اِ س کاشیروا نی پہن کر وزیراعظم بننے کابھوت بھی سر سے اُتر جائے۔

قوم کو جلد ہی لگ پتہ جا ئے گا کہ یہ اپنا اقتدارمُلک و قوم بہتر مفادات میں کیسے چلارہاہے؟ اگر یہ اپنے اقتدار کے شروع کے سالوں میں ٹھیک چلے تو ، الحمداللہ ، اِسے چلنے دیا جا ئے ، ورنہ ؟ عوام اِسے بھی کان سے پکڑ کرزمین پر پٹخ دیں۔ اَب پاکستا نی عوام کو اگلے متوقع عام الیکشن سے پہلے سوچنا ، سمجھنا ہوگا کہ اِنہیںکِسے اپنا ووٹ دینا ہے؟ کون ہے جو اگلے پانچ سال کے لئے مسندِ اقتدار پر اپنے قدم رنجا فرما کر مُلک اور قوم کو اُجِ ثُریا تک لے جا ئے گا؟۔

اگرچہ، آج رواں حکومت ایک ہفتے سے بھی کم دِنوں کی مہمان رہ گئی ہے۔ جس کی مدت 31مئی کی شب ختم ہورہی ہے ۔ مگر ابھی تک حکمران جماعت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے چناو ¿ کا معاملہ کھٹا ئی میں ہی پڑاہواہے، یہ گتھی سلجھنے کا نام نہیں لے رہی ہیں، اِسی طرح ابھی تک صوبا ئی حکومتوں میں بھی عبوری وزرا ئے اعلیٰ کا سیٹ اَپ فائنل نہیں ہوپایا ہے۔

اِس صورتِ حال میں ایسا لگتاہے کہ جیسے حزبِ اقتدار اور حزبِ اختلاف دونوںہی باہمی اتفاق سے اپنے مفادات کے حصول تک نگراں وزیراعظم کے انتخاب اور صوبوں میں وزرائے اعلیٰ کے چناو کو لٹکائے رکھنا چاہتی ہیں۔ وقت پاس کرکے یہ معاملہ اپنے سر سے اٹھا کر پارلیمانی کمیٹی کے کورٹ میں ڈالنا چاہتی ہیں۔

فی الحال، اِس حوالے سے ایک اُمید افزاءخبریہ ہے کہ اَب اِس کا حتمی فیصلہ رواں ہفتے تو ممکن نہیں ہے ۔ ہاں البتہ، اگلے پیر یا منگل تک ضرور کچھ نہ کچھ بہتر نتیجہ سامنے آجا ئے گا اور کسی غیر متنازع شخصیت پر پر متفق ہو کر نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا جائے گا۔

آج حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے چناو کا معاملہ اتنا پیچیدہ کیوں بنا دیا گیاہے ؟ کہ وزیراعظم اور ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی مسلسل پا نچ ملاقاتیں بھی اِس حوالے سے بے مقصد اور بے سود ثابت ہو ئی ہیں۔ اِس حوالے سے جہاں بہت سے شک و شبہات پیداہوئے ہیں۔ تو وہیں دونوں کے اِس حوالے سے کئی کو من تحفظات بھی ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آج جِسے یہ مشترکہ طور پر نگراں وزیراعظم مقرر کربھی دیںتو ایسا نہ ہو کہ کہیں وہ بھی چیف جسٹس اور نیب سربراہ کی طرح اِن کے ہاتھ سے نکل کر کسی اور کے ہاتھ کا کھلونا بن جا ئے ، اُسی کے احکامات کی روشنی میں چلنے لگے ، یہ بھی دوسروں کی طرح آئین اور قانون کے دائرے کار میں رہتے ہوئے کام کرنے لگے تو پھر وہ بھی اِن دونوں کے لئے مشکلات کاباعث بن جا ئے ۔ سو یہ ایک انجاناخوف ہے ۔ جس کی وجہ سے حکومت اور اپوزیشن ابھی تک نگراں وزیراعظم کا چناو کرنے میںناکام نظرآتی ہیں۔ فی الحال، حزبِ اقتدار اوراپوزیشن کے باہم متفق ہونے پر عنقریب نگراں وزیراعظم کا تقرر ہوہی جا ئے گا ،پھر نگراں سیٹ اَپ کے آتے ہی جمہوری روایات کے مطابق الیکشن کے مراحل بھی طے ہوتے جا ئیںگے اور متوقع انتخابات بھی پایہءتکمیل کو پہنچ ہی جائیںگے۔

بہر کیف ، اِدھر پچھلے دِنوں نوازشریف نے اپنے سوال مجھے کیو ں نکالا؟ کا جواب خود ہی پنجاب ہاو ¿س میں ایک پُرہجوم پریس کانفرنس میں دے دیاہے۔ اِس طرح دنیا کوبھی لگ پتہ گیاہے کہ27جولائی 2018ءکے سُپریم کورٹ آف پاکستان سے نوازشریف کے خلاف نااہلی کے آنے والے فیصلے کے درپردہ کیا محرکات تھے۔؟ جس کے بعد سے نوازشریف نے مجھے کیو ں نکالا؟اور ووٹ کو عزت دو، کی گردان شروع کر دی تھی۔

آج جب نوازشریف کو اپنے سر سے پانی اُونچا ہوتا محسوس ہواہے ، توپھر اُنہوں نے خود ہی اپنے سوالات ” مجھے کیوں نکالا؟اور ووٹ کو عزت دو“ کا جواب مخمل میں لپیٹ کر کچھ اِس انداز سے دیاہے کہ آج اِن کے جواب سے بھی کئی سوالات جنم لے چکے ہیں۔

تاہم اُنہوں نے اپنے تئیں ” مجھے کیو ں نکالا؟ اور ووٹ کو عزت دو کا جواب اپنے مخصوص لب و لہجے اور مدبرانہ انداز سے یہ کہتے ہوئے خود ہی دیاہے کہ ”میرے خلاف مقدمات کی وجہ یہ ہے کہ میںنے سرجھکا کر نوکری کرنے سے اِنکار کردیا۔ میر اجرم یہ ہے کہ آمر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ بنایا۔اپنے گھر کی خبر لینے اورحالات ٹھیک کرنے پر اِصرارکیا۔ خارجہ پالیسی کو قومی مفاد کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کی جس سے یہ تاثر لیا گیا کہ میرا وجود کچھ معلاملات میں رکاوٹ بن رہاہے ۔اِس لئے مجھے منصب، پارٹی سے ہٹایا، عمر بھر کے لئے ناہل قرار دے ڈالنا اور سیاست کے عمل سے خارج کردینا ہی واحد حل سمجھا گیا۔ دھرنے کے دوران ایک ایجنسی کے سربراہ کا پیغام ملا، کہ استعفیٰ دو یا لمبی رخصت پہ جاو ،او ر تو اور زرداری نے مشرف کے مارشل لاءکی بھی توثیق کے لئے کہا“۔

اگرچہ ، پریس کانفرنس میںنااہل وزیراعظم عزت مآب مسٹر نوازشریف صاحب کے اپنی صفا ئی میں ایسے کئی انکشافات تھے ۔ آج جنہیں سُننے اور پڑھنے کے بعد اِن کی سیاسی بصارت اور حکمت پر سوالات پیدا ہورہے ہیں ۔

اگر آج ایک لمحے کو یہ مان بھی لیا جائے کہ مسٹر نوازشریف نے اپنی حالیہ پریس کانفرنس میں جو کچھ فرمایا ۔ سب من وعن درست ہے ۔ تو پھر سوال یہ پیداہوتا ہے، کہ آج اپنی نااہلی کے بعد بھولی بھالی اور معصوم مورت والے مسٹر نوازشریف جس طرح خود کو حق پر تصورکرتے ہوئے، آج حقائق پر سے پردہ اُٹھا رہے ہیں ۔ کیا یہی سب کچھ یہ پہلے نہیںکرسکتے تھے۔؟تب اِنہیںایسا کرنے سے کس نے روکا
تھا؟

اُس وقت یہ قوم کویہی سب کچھ بتا دیتے کہ انہیں اِن کی مرضی کے خلاف دبا و ڈال کرکرنے کو کہاجارہاہے ، یا اُس وقت اِنہوں نے اپنی کمزوریوں پرخود پردہ ڈالتے ہوئے اُن عناصر کے ہاتھ پاوںپڑے ؟ اور کمپرومائز کرکے اپنی حکومتی گاڑی چلانے کی التجا کی ، آج نوازشریف یہ سب بھی تو بتا ئیں ، اِنہوں نے اپنی حکومت چلانے کے خاطر کیا کیا جتن کئے ؟ اپنے سیاہ ، سفید کرتوتوں پر پردھ ڈالنے کے لئے کس کی کیسی خوشامدیں کیں؟

نااہل مسٹر نواز شریف جی، اب اِس طرح یکطرفہ طور پرصرف دوسروں کی برائیاں بیان اور اپنی صفائیاں پیش کرنے سے کام نہیں چلے گا؛ آپ کو خود سے اپنے وہ تمام سیاہ کرتوتوں کو بھی پاکستا نی عوام اور دنیا کے سا منے کھول کھول کر پیش کرنا ہوں گے ۔ آپ جو ابھی تک عدلیہ اور نیب سے چھپارہے ہیں۔ تو پھر کہیں جا کر پاکستانی قوم اور عوام سوچیںگے کہ یہ آپ کا ساتھ دیں یا نہیں؟ اَب ایسے کیسے ہوسکتاہے کہ ادارے آپ کو نااہل قرار دیں۔ اور آپ اداروں کی توہین کریں، اُن کی ایک نہ مانیں ۔ اُلٹا اُن ہی کے خلاف محاذ آرائی پر اُتر آئیں ۔ آپ خود سوچیں، کہ جب آپ ایسا کررہے ہیں، تو پھرایک عام پاکستا نی شہری اور عوام عدلیہ اور قومی اداروں کا احترام کیسے کریں گے؟

عزت مآب سا بق نااہل وزیراعظم مسٹر نواز شریف صاحب، آپ کو تو سب سے پہلے اپنے جیسے بھی سیاہ ، سفید اور جھوٹے ، سچے اور غلط و صحیح کرتوتوں کے عیاں ہو نے اور نااہل قرار پانے کے بعد قوم سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگنی چاہئے تھی۔ تُرنت اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے خاطر عدلیہ اور اداروں سے بھر پور تعاون کرناچاہئے تھا۔

مگرجنابِ عالی، آج افسوس ہے کہ آپ نے ایسا کچھ نہ کیا ۔ اُلٹااپنی نااہلی کے فیصلے کے خلاف آستینیں چڑھا کراداروں سے محاذ آرا ئی پر اُتر آئے ہیں ۔ یہ بڑے افسوس کی بات ہے۔ اتنا کچھ کرنے کے باوجود پھر بھی یہ تکبر ہے کہ اگلا الیکشن ن لیگ ہی جیتے گی ۔ بھئی یہ تو بڑا ہی مضحکہ معنی خیز ہے۔ بہر حال، اللہ جِسے چاہئے گا عزت دے گا اور جِسے جب جس طرح سے چاہئے گاذلت سے دوچار کردے گا۔ سب ا للہ کے بھروسے پہ اپنی کوششیں جاری رکھیں ، اَب یہ تو وقت ہی بتا ئے گا کہ اگلے اقتدار کی چڑیا اور قومی خزا نے کی کنجی کس ایماندار ، دیانت دار اور شریف النفس اِنسان یا پھر شریف فیملی کے ہاتھ آتی ہے؟ (ختم شد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
elections Nawaz Sharif politicians Question انتخابات جواب سوال سیاستدان نواز شریف
Khwaja Garib Nawaz Dargah, Ajmer
Previous Post خواجہ غریب نواز
Next Post روزے کا بیان
Ramzan Roza

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close